اردو صحافت
اخبارات اور رسالوں کا اجرا علم و عمل، عدل و انصاف، جرات و بہادری، صدق و صفا، ذہنی و علمی حریت اور آزادئ قلم و قرطاس کا متقاضی عمل ہے لیکن مذکورہ خوبیوں اور صفات سے معمور اس نہایت اہم شعبے میں اب جاہل، اکھڑ، منافق، متشدد، جانبدار، خائن، تنخواہ چور، مسلک پسند اور قوم […]



