جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج
صفحۂ اول/زمرہ جات/پس نوشت

پس نوشت

تمام تحریریں: 20

پس نوشت میں تبصرے کے لیے اپنی کتاب کے دو نسخے مندرجہ ذیل پتے پر بھیجیں:

The Freelancer Urdu
304-B, SR Apartment, Mangal Bazar Slab, Bhiwandi-421302 (MH)
Mob. 9321555144
واٹس ایپ رابطہ: 9321555144

راجیو گاندھی: ارمان و فتوحات (معاصر ہندستان کی ایک معتبر دستاویز)

کتاب: راجیو گاندھی: ارمان و فتوحات مصنف: وجاہت حبیب اللہ مترجم:شبیر احمد صدیقی، محمد حارث بن منصور سن اشاعت: ۲۰۲۳ء ناشر: براؤن بک پبلی کیشنز، نئی دہلی صفحات: ۳۵۰ قیمت: ۶۵۰؍روپے سنجے گاندھی کی حادثاتی موت (جون ۱۹۸۰ء) کے بعدراجیو گاندھی ہندستانی سیاست کے مطلع پر نمودار ہوئے اور پہلا انتخاب(جون ۱۹۸۱ء) امیٹھی (اترپردیش) سے […]

پس نوشت
1,27625 ستمبر، 2024

مولانا آزاد کی ایک انوکھی’ سوانح‘

مبصر: سہیل انجم کتاب: مولانا ابوالکلام آزاد مصنف: مولانا محمد اسحق بھٹی صفحات: 175 قیمت: 275 روپے ناشر: دانشکدہ پبلی کیشنز، مؤناتھ بھنجن، یوپی مولانا ابوالکلام آزاد کے عاشقوں، مداحوں اور عقیدت مندوں کی بہت بڑی تعداد ہے جو دنیا بھر میں پھیلی ہوئی ہے۔ ان میں ہر قسم کے لوگ شامل ہیں۔ تعلیم یافتہ […]

پس نوشت
1,4821 ستمبر، 2024

ہند-اسلامی ثقافت کا عالم عرب میں تعارف

اسم الکتاب: اسھامات دائرۃ المعارف العثمانیۃ بحیدرآباد الھند فی نشر علوم الحدیث والمشیخات و الأثبات اسم المؤلف: راشد حسن المبارکفوری عدد الصفحات:280 الناشر: دارالمقتبس،بیروت،لبنان،2024 نوآبادیاتی ہندوستان میں مسلمانوں کے نشاطات کا ایک گوشہ اسلامی تراث کے احیا اور اشاعت سے عبارت ہے جس میں مسلم ریاستوں کے علم دوست ذمے داران کی توجہ،برطانوی استعمار

پس نوشت
1,9544 اگست، 2024

رد عقائد بدعیہ: اصلاحی ادب میں ایک اہم اضافہ

کتاب: رد عقائد بدعیہتالیف: مولانا نذیر احمد رحمانی اعظمی رحمہ اللہ تعالیٰتکملہ: سعید عابدیاشاعت: 2023صفحات: 440ناشر: مرشد پبلیکیشن، نئی دہلیرابطہ نمبر: 9990674503 اسلام نے عقائد کی اہمیت پر جتنا زور دیا ہے، مسلمانوں کی اکثریت عقائد کے تئیں اتنی ہی غفلت اور لا پرواہی کی شکار ہے بلکہ مسلمانوں کی اکثریت نے الگ الگ عنوان […]

پس نوشت
1,9091 جولائی، 2024

رحمۃ للعالمین: سیرت نبوی کا ایسا نمونہ جس کو اندیشۂ زوال نہیں

رحمۃ للعالمین (عربی، تین مجلدات) مصنف: قاضی سلیمان منصور پوری مترجم: ڈاکٹر مقتدی حسن ازہری، عبدالسلام عین الحق سلفی تقدیم و تعلیق: شیخ صلاح الدین مقبول احمد صفحات مجموعی:1801 ناشر: دارالایلاف الدولیۃ، الکویت، 2024 تقریباً ایک صدی پرانی بات ہے۔ 29؍مئی کا دن تھا اور 1930 کا سال۔ جدے سے ایک بحری جہاز قافلۂ حجاج […]

پس نوشت
1,48511 فروری، 2024

حدیث فہمی کے بنیادی اصول: اردو میں اصول حدیث پر ایک معتبر کتاب

کتاب:فہم حدیث کے بنیادی اصول مصنف:ڈاکٹرعبدالصبور ابو بکر سن اشاعت:2023 صفحات:344 قیمت:430 روپے ناشر:ادارۃ البحوث الاسلامیۃ،جامعہ سلفیہ بنارس ’’حدیث فہمی کے منضبط اصول پر اردو میں ایک سنجیدہ علمی کتاب‘‘ (پیش لفظ، محمد ابوالقاسم فاروقی ص:12) رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے قول، فعل اور تقریر کو حدیث کہتے ہیں اورحدیث اسلامی شریعت کا […]

پس نوشت
1,86731 جنوری، 2024

آبشار خیال: متنوع مضامین کا حسین انتخاب

کتاب: آبشار خیال(مجموعۂ مقالات شعبان بیدار) مرتب: ابوالمیزان صفحات: 336 قیمت: 550 سن اشاعت: 2023 ناشر: مرشد پبلی کیشن،شاہین باغ،نئی دہلی ’آبشار خیال‘شعبان بیدار کے متنوع مضامین کا مجموعہ ہے اوریہ تنوع موضوعات تک محدود نہیں ہے بلکہ مضامین کے حجم میں بھی نظرآتا ہے۔ مضامین کازیادہ تر حصہ تخلیقی ہے لیکن عربی اور […]

پس نوشت
1,50710 دسمبر، 2023

نفل نمازیں: احکام، مسائل، آداب: سنن ونوافل کا ایک انسائیکلوپیڈیا

کتاب:نفل نمازیں:احکام،مسائل،آداب مصنف:راشد حسن مبارک پوری ناشر: المجمع العلمی بالجامعۃ الاسلامیۃ فیض عام مئو ناتھ بھنجن(یوپی) سن اشاعت:2022 صفحات:400 قیمت:380 روپے نماز، اسلام کا دوسرا رکن ہے، اس کی اہمیت وفرضیت، احکام و آداب اور شرائط و مسائل بہت سی آیات واحادیث میں موجود ہیں، نیز نماز پڑھنے والے کے اجر و ثواب اور اس […]

پس نوشت
1,87122 اگست، 2023

گہے خنداں: نوحۂ غم اور خندۂ بہار کا حسین امتزاج

کتاب: گہے خنداں (مزاحیہ مضامین اور کہانیاں) مصنف: ایم اے فاروقی ناشر: مرشد پبلیکیشن،جامعہ نگر،نئی دہلی سن اشاعت: 2022 صفحات:208 قیمت:250 روپے ’گہے خنداں‘ بائیس (22) مزاحیہ مضامین اور اٹھائیس (28) کہانیوں پر مشتمل ہے۔ فاروقی صاحب نے ’پیش لفظ‘ میں اپنے ادبی اور تخلیقی سفر کے بارے میں کئی اہم باتوں خصوصاً اردو فکشن […]

پس نوشت
1,22714 مئی، 2023

حافظ صلاح الدین یوسف، حیات و خدمات: معاصر دینی ادب کا ایک فکر انگیز اور بصیرت افروز جائزہ

کتاب: حافظ صلاح الدین یوسف: حیات و خدمات مرتب: ابوالمیزان ناشر: صوبائی جمعیت اہل حدیث، ممبئی صفحات: 469 اشاعت اول: دسمبر 2020 اسلام، جنوبی ایشیا کا دوسرا سب سے بڑا مذہب ہے، یہاں پر مسلمانوں کی مجموعی آبادی 600 ملین سے زیادہ ہے جو اس خطے کی تقریباً ایک تہائی آبادی پر مشتمل ہے، متعدد […]

پس نوشت
1,6715 فروری، 2023

رکوع کے بعد ہاتھ باندھنا،ایک علمی جائزہ: أدب الخلاف میں ایک اہم اضافہ

نام کتاب: رکوع کے بعد ہاتھ باندھنا:ایک علمی جائزہ مصنف: رفیع احمد بن محمد عاقل (دارالسلام،سڈنی،آسٹریلیا) ناشر: مرشد پبلی کیشن،شاہین باغ،نئی دہلی2020 ’’زیر نظر کتاب اپنے موضوع پر ایک منفرد علمی دستاویز ہے۔‘‘(ڈاکٹر عبد الرحمان الفریوائی) ’’کتاب کا اسلوب بیان خالص تحقیقی اور علمی ہے،یہ کتاب فقہی لٹریچر میں ایک بیش قیمت اضافہ ہے۔‘‘(محمد ابوالقاسم [&he

پس نوشت
1,22829 نومبر، 2022

کاروان سلف حصہ دوم

قرآن مجید میں جن پچیس انبیاء کرام کا تذکرہ ہے ان سب کے سوانح نہ قرآن میں دستیاب ہیں اور نہ ہی احادیث میں۔ انبیاء دنیا کی سب سے عظیم ہستیاں ہیں اور قرآن قیامت تک کے لیے سب سے عظیم کتاب۔ انسان کی مختلف ضروریات میں مناسب اور موزوں رہنمائی انسان کے خالق کو […]

پس نوشت
1,65418 مارچ، 2021

کاروان سلف حصہ اول

مولانا عبدالرؤف خاں ندوی صاحب ۲۷؍اپریل۲۰۲۱ کو ۷۲ سال کے ہوجائیں گے ان شاء اللہ۔ ان کی درجن بھر سے زائد کتابوں کے متعدد ایڈیشن شائع ہوچکے ہیں ما شاء اللہ۔ ممتاز علماء اور اہم شخصیات کی حیات وخدمات پر مشتمل ’کاروان سلف‘ کا جو سلسلہ مولانا موصوف نے ۲۰۱۳ میں شروع کیا تھا اس […]

پس نوشت
1,8651 فروری، 2021

مقالات مولانا محمد رضوان اللہ سلفی

ایسا کم‌ ہوتا ہے کہ کوئی جیتے جی مجہول ہو اور مرتے ہی معروف ہوجائے۔ ہاں ایسا بہت ہوا ہے کہ زندگی میں مشہور شخص موت کے بعد دھیرے دھیرے بھلادیا گیا۔ اس‌ فہرست میں مال داروں کی اکثریت ہوتی ہے۔ یہ کتاب جس کا نام ’مقالات مولانا رضوان اللہ سلفی‘ ہے، ۱۱۲صفحات پر مشتمل […]

پس نوشت
1,8937 دسمبر، 2020

مجلہ ’سراج منیر‘ بونڈیہار

صاحب تحفۃ الاحوذی شیخ الحدیث عبدالرحمن مبارکپوری -رحمہ اللہ-کے ہاتھوں ۱۹۰۷ میں قائم کیا جانے والا چھوٹا سا مدرسہ اب جامعہ سراج العلوم کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ضلع بلرام پور، یوپی کے ایک گاؤں کنڈؤ بونڈیہارمیں واقع یہ جامعہ ایک سو تیرہ سال سے کتاب وسنت کی تعلیم وتعلم کے مبارک سلسلے سے […]

پس نوشت
1,44029 نومبر، 2020

رکوع کے بعد ہاتھ باندھنا - ایک علمی جائزہ

مرکزی دارالعلوم جامعہ سلفیہ بنارس کے چار فارغین کا نام بڑے ادب و احترام سے لیا جاتا رہا ہے، انھی میں سے ایک فاضل مؤلف مولانا رفیع احمد مدنی صاحب بھی ہیں۔ تالیف کے کریڈٹ میں مولانا کا نام رفیع احمد بن محمد عاقل (دارالسلام، سڈنی، آسٹریلیا) لکھا ہوا ہے۔ باقی تین فضلاء بنارس مشہور […]

پس نوشت
1,65022 نومبر، 2020

تذکرہ علماء حال از محمد ادریس نگرامی: تفصیلی تعارف

کتاب: تطييب الاخوان بذكر علماء الزمان معروف بہ تذکرہ علماء حال مصنف: محمد ادریس نگرامی متوفی 1330ھ تالیف کا زمانہ: 1313ھ میں کتاب کی تالیف مکمل ہوئی۔ (ص 101) مطبع: منشی نولکشور، لکھنؤ بار اول: 1315ھ = 1897م صفحات: 102 تاریخ وتراجم اور سیرت وسوانح کی کتابیں مختلف ترتیب پر مرتب ہیں۔ کچھ کتابیں شہروں […]

پس نوشت
1,9328 اگست، 2020

یادگار سلف: ایک تفصیلی تعارف

کتاب: یادگار سلف مؤلف: حافظ شاہد رفیق (فاضل مدینہ یونیورسٹی) ناشر: دار ابی الطیب للنشر والتوزیع اشاعت اول: جولائی ٢٠١٩م مطبع: بیت السلام پرنٹنگ پریس صفحات: ٥٨٨ علماء کی سوانح قلمبند کرنے کا کام ہر زمانے میں ہوتا رہا، یہ ایک عادہ مستمرہ اور سنت جاریہ ہے۔ کبھی شاگرد نے […]

پس نوشت
1,8799 اپریل، 2020

کتاب علامہ محمد ابو القاسم سیف بنارسی: اشاریے اور ملاحظات

کتاب کا نام: علامہ محمد ابو القاسم سیف بنارسی: حیات اور خدمات مؤلف کا نام: محمد ابو القاسم فاروقی صفحات: 696 اشاعت اول: اپریل 2019م تعداد: 600 قیمت: 650 ناشر: مرشد پبلیکیشن، شاہین باغ، جامعہ نگر، اوکھلا، نئی دہلی ایک زمانہ تھا جماعت […]

پس نوشت
1,97831 اگست، 2019

تارک صلاۃ کا حکم: تعارف وتبصرہ

مصنف: شیخ محفوظ الرحمن فیضی ناشر: مکتبہ فہیم، مئو ناتھ بھنجن تبصرہ نگار: رفیق احمد رئیس سلفی نماز اسلام کا دوسرا ستون اور ام العبادات ہے۔اسلام کے دونوں مصادر قرآن وحدیث میں اس کو فرض عین قرار دیا گیا ہے اوراس کی بار بار تاکید کی گئی ہے اور جو لوگ نماز ترک کرتے ہیں […]

پس نوشت
1,82119 ستمبر، 2018
پس نوشت - دی فری لانسر میگزین | دی فری لانسر