آفر کی دلپذیری: دنیوی لذت یا اخروی سعادت؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ 'آفر' کا لفظ آپ کو کیسے گمراہ کر سکتا ہے؟ دنیاوی لالچ اور شیطانی وسوسوں کے فرق کو سمجھیں اور اپنی اخروی زندگی کو محفوظ بنائیں۔
کل 17 نتائج برآمد ہوئے۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ 'آفر' کا لفظ آپ کو کیسے گمراہ کر سکتا ہے؟ دنیاوی لالچ اور شیطانی وسوسوں کے فرق کو سمجھیں اور اپنی اخروی زندگی کو محفوظ بنائیں۔
سورج کی تمازت، پاؤں تلے زمیں کی تپش اور بدن پر صرف دو سفید چادریں—نہ کوئی سجاوٹ، نہ کوئی شناخت، نہ کسی امتیاز کا دعویٰ۔ جب لاکھوں انسان—کالے، گورے، عرب، عجم، امیر، غریب، سب—دو سفید چادروں میں ملبوس ایک ہی ورد زبان پر لیے ہوئے لبیک اللهم لبیک... کی صدا میں گم ہیں، تو […]
ہمارے یہاں خرید وفروخت کی ایک صورت یہ ہےکہ جس کے پاس تالاب ہوتا ہے، وہ اس میں مچھلیاں پالتا ہے، یا بارش اور سیلاب کی وجہ سے اس میں خود ہی مچھلیاں آجاتی ہیں، جب اس میں مچھلیاں بڑی ہوجاتی ہیں تو وہ مچھلیوں کو تالاب میں ہی کسی آدمی سےبیچ دیتا ہے، حالانکہ […]
انسان چاہے کسی بھی مذہب کا پیروکار ہو، حتی کہ ملحد اور لبرل ہی کیوں نہ ہو اسے نکاح کی ضرورت ہے۔ یہ انسان کی فطری ضرورت ہے، اور ہر مذہب و معاشرے میں اس کے کچھ طور طریقے ہیں، رسم ورواج ہیں، قواعد وضوابط ہیں، جن کی روشنی میں ہونے والی شادی کو سماج […]
کچھ قلم کاروں کو جب اپلوڈشدہ مضمون لنک کے بجائے ’ناقابل اشاعت‘ کا جواب بھیجا جاتا ہے تو بہت ناراض ہوکر پوچھتے ہیں: وجہ؟ جواب میں صرف "فری لانسر کے معیار کا نہیں ہے" اکثر مطمئن نہیں کرتا۔ ذرا اور ناراض ہوکر دوبارہ پوچھتے ہیں: فری لانسر کا معیار کیا ہے؟ اس سوال کا ایک […]
ظہیر الدین محمد بابر کی شاہ کار خود نوشت کو دنیا میں جو شہرت نصیب ہوئی وہ بہت کم آپ بیتیوں کو مل سکی، دنیا کی تیس سے زائد زبانوں میں اس کے ترجمے کیے گئے، نئے تراجم میں اسپینش(Spanish)، آذر بائجانی اور عربی زبانوں کو بھی شامل کیا جاسکتا ہے۔ بابر نے اس کتاب […]
صحیح بخاری کی شہرت اور کتب حدیث میں اس کے مقام ومرتبہ کی وجہ سے محدثین کرام کی ایک بہت بڑی تعداد نے امام بخاری سے اسے سنا ہے اور اس کی روایت لی ہے۔ تقریبا نوے ہزار (90000) محدثین کرام نے اسے امام بخاری سے سنا ہے۔ آج کے اس ڈیجیٹل اور ٹیکنالوجی کے […]
کتاب: تطييب الاخوان بذكر علماء الزمان معروف بہ تذکرہ علماء حال مصنف: محمد ادریس نگرامی متوفی 1330ھ تالیف کا زمانہ: 1313ھ میں کتاب کی تالیف مکمل ہوئی۔ (ص 101) مطبع: منشی نولکشور، لکھنؤ بار اول: 1315ھ = 1897م صفحات: 102 تاریخ وتراجم اور سیرت وسوانح کی کتابیں مختلف ترتیب پر مرتب ہیں۔ کچھ کتابیں شہروں […]
کورونا وائرس نے پوری دنیا کو متاثر کر رکھا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کی معمولات زندگی میں کافی تغیرات واقع ہوئے ہیں۔ خصوصاً بین الممالک تعلقات اور حج و عمرہ کا نظام رکا ہوا ہے۔ وہ لوگ جو اس سال حج یا عمرہ کا ارادہ رکھتے تھے انھیں مجبوراً اپنا خیال ترک کرنا […]
حاملہ اور مرضعہ اگر اپنے نفس پر خوف کی وجہ سے روزہ ترک کرتی ہیں تو ان پر قضا واجب ہے کیونکہ وہ مریض کے حکم میں ہیں۔ اس پر فقہاء مالکیہ میں زرقانی اور فقہاء حنابلہ میں ابن قدامہ اور عبد الرحمن المقدسی نے اہل علم کا اتفاق نقل کیا ہے۔ اور فقہاء حنفیہ […]
کسی بھی اختلافی مسئلہ پربحث کرنے سے پہلے محلِ نزاع کی تعیین بہت ضروری ہے، تاکہ جو متفق علیہ مسائل ہیں انہیں اس اختلاف سے خارج سمجھا جائے۔ حاملہ اور مرضعہ کے روزہ کے تعلق سے بھی اہل علم نے کچھ مسائل میں اتفاق نقل کیا ہے، اور کچھ مسائل ان کے نزدیک مختلف فیہ […]
عام لوگوں کے مابین یہ بات بے حد مشہور ہے کہ حجرۂ عائشہ صدیقہ میں ایک چوتھی قبر کی جگہ خالی ہے جس میں عیسی علیہ السلام کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور صاحبین کے بغل میں دفن کیا جائےگا۔ بلا شبہ اس پر ہمارا ایمان وعقیدہ ہے کہ عیسی علیہ السلام کو اللہ […]
چاند پر کمندیں ڈالنے والا، خلاؤں میں اڑنے والا، سمندر اور خشکی پر اپنا اقتدار جمانے والا اور ہواؤں کی لہروں پر تصاویر اور آواز آن واحد میں دنیا کے گوشے گوشے میں پہنچادینے والا انسان بسااوقات کتنا مجبور اور بے بس ہوجاتا ہے، اس کے فراہم کردہ تمام وسائل وذرائع بے معنی بن جاتے […]
"میرا ایمان اتنا کمزور نہیں کہ کسی کو ہیپی کرسمس یا ہیپی دیوالی کہنے سے اس پر کوئی اثر پڑے"۔ اپنے ایمان کے متعلق بعض اوور کنفیڈنس حضرات سے بسا اوقات ایسے جملے سننے کو مل جاتے ہیں۔ چنانچہ وہ بعض معصیات کا علی الاعلان ارتکاب کرتے ہوئے یہ تاثر دیتے ہیں کہ ایمان وکفر […]
آج ہی یعنی 6 دسمبر 1992 کے تاریخی سیاہ دن تمام تر اعلانات وانتظامات کے سایہ میں رام راج کے علمبرداروں نے سیکولرزم کے ٹھیکیداروں کی سرپرستی میں تمام تر حدود کو پار کرتے ہوئے بابری مسجد پر دھاوا بول دیا اور پانچ سو سالہ پرانی مسجد جس کی فضاؤں میں 1528 سے لے کر […]
احادیث مبارکہ میں عاشورہ کے روزے کی بڑی فضیلت اور تاکیدآئی ہے۔ یہ روزہ گزشتہ ایک سال کے گناہوں کا کفارہ ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: صيام يوم عاشوراء، أحتسب على الله أن يكفر السنة التي قبله۔ (صحيح مسلم 1162) بالاجماع اس دن کا روزہ رکھنا مستحب ہے۔ علامہ ابن عبد […]
ڈاکٹر عبدالرزاق البدر ترجمہ:رفیق احمد رئیس سلفی(علی گڑھ) روزہ بڑی عبادتوں میں سے ایک ہے،اسی طرح وہ اطاعت الٰہی کےبڑے مہتم بالشان کاموں سے تعلق رکھتا ہے۔اس کی فضیلت اور عظمت کو قرآن وحدیث میں تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ذیل میں روزوں کے بعض فضائل کا ذکر کیا جارہا ہے: (1) اللہ تعالیٰ […]