جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “111”

کل 17 نتائج برآمد ہوئے۔

حماس اور غزہ: وقائع، احداث اور ایک اصولی مطالعہ

یہ مضمون تقریبا دو مہینہ پہلے اس وقت لکھا گیا تھا جب اسرائیل اور حماس کے درمیان سیز فائر کا معاہدہ ہوا تھا اور حماس کے لیڈران پورا غزہ تباہ ہونے کے باوجود ایران میں جا کر طوفان اقصی کی کامیابی کا جشن منا رہے تھے۔ (ض ت) سات اکتوبر کو حماس نے اسرائیل پر […]

قلم قرطاس
1,87817 اپریل، 2025

حافظ صلاح الدین یوسف، حیات و خدمات: معاصر دینی ادب کا ایک فکر انگیز اور بصیرت افروز جائزہ

کتاب: حافظ صلاح الدین یوسف: حیات و خدمات مرتب: ابوالمیزان ناشر: صوبائی جمعیت اہل حدیث، ممبئی صفحات: 469 اشاعت اول: دسمبر 2020 اسلام، جنوبی ایشیا کا دوسرا سب سے بڑا مذہب ہے، یہاں پر مسلمانوں کی مجموعی آبادی 600 ملین سے زیادہ ہے جو اس خطے کی تقریباً ایک تہائی آبادی پر مشتمل ہے، متعدد […]

پس نوشت
1,6715 فروری، 2023

رکوع کے بعد ہاتھ باندھنا،ایک علمی جائزہ: أدب الخلاف میں ایک اہم اضافہ

نام کتاب: رکوع کے بعد ہاتھ باندھنا:ایک علمی جائزہ مصنف: رفیع احمد بن محمد عاقل (دارالسلام،سڈنی،آسٹریلیا) ناشر: مرشد پبلی کیشن،شاہین باغ،نئی دہلی2020 ’’زیر نظر کتاب اپنے موضوع پر ایک منفرد علمی دستاویز ہے۔‘‘(ڈاکٹر عبد الرحمان الفریوائی) ’’کتاب کا اسلوب بیان خالص تحقیقی اور علمی ہے،یہ کتاب فقہی لٹریچر میں ایک بیش قیمت اضافہ ہے۔‘‘(محمد ابوالقاسم [&he

پس نوشت
1,22829 نومبر، 2022

بھارت میں بڑھتا اسلاموفوبیا: اسباب اور سد باب

پوری دنیا میں اسلام دشمنی زوروں پر ہے۔ مسلمانوں کے لیے عرصۂ حیات تنگ کیا جا رہا ہے۔ گاہے بگاہے ان پر بلاوجہ کے الزامات لگائے جارہے ہیں۔ بےقصور نوجوانوں سے جیل کی کوٹھری بھری جا رہی ہے۔ یہ سب کچھ اسلاموفوبیا کے زیر اثر ہو رہا ہے۔اسلاموفوبیا یہ دو لفظ اسلام اور فوبیا کا […]

قلم قرطاس
2,0077 دسمبر، 2020

علامات تعبیر کا شرعی حکم

جدید مسائل میں سے ایک مسئلہ علامات تعبیر (Expressive Symbols) کے استعمال کا ہے کہ کیا ان کا استعمال جائز ہے یا نہیں؟اس سلسلہ میں علمائے اسلام کے مابین قدرے اختلاف ہےاور ہر ایک کا اپنا بطور ِ دلیل نقطہ ٔ نگاہ ہے۔ یقینا اس میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے کہ تصویر کشی […]

قلم قرطاس
1,34120 ستمبر، 2020

عظیم المرتبت صحابی حضرت ابو ہریرہ دوسی رضی اللہ عنہ: مناقب و فضائل

بے شک اولیاء و صالحین کی سیرت کا مذاکرہ و مطالعہ دلوں کو جلا بخشتا ہے، عزم و حوصلے بلند ہوتے ہیں، خیر میں ان کی اقتدا کرنے میں آسانی ہوتی ہے، انبیاء کرام و مرسلین عظام کے بعد دنیا میں اگر کوئی جماعت سب سے بہتر و برتر، افضل و اعلی ہے تو وہ […]

قلم قرطاس
1,42010 ستمبر، 2020

"بنو امیہ" طعنِ صحابہ کا ایک معاصر رمز

موجودہ دور کے بعض واقعات کو دیکھتے ہوئے یوں لگتا ہے کہ شریعت اسلامیہ کی روشنی میں تاریخ اسلام کی دو حقیقتوں کا عصر حاضر میں تذکرہ علمی دلائل اور حوالوں کے ساتھ مکرر ہوتا رہنا چاہئے۔ (1) آل بیت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ان کی شایان شان محبت اور اہل بیت کے […]

قلم قرطاس
1,42129 اگست، 2020

کیا حج وعمرہ کی قبولیت قبر نبوی کی زیارت پر موقوف ہے؟

برصغیر ہند وپاک سے آنے والے بہت سارے حجاج ومعتمرین کے یہاں یہ عقیدہ پایا جاتا ہے کہ سفر حج وعمرہ میں قبر نبوی اور مدینہ طیبہ کی زیارت ایک لازمی شی ہے، اس کے بغیر حج وعمرہ پورا نہیں ہوتا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ تمام مسلمانوں کے لیے مسجد نبوی کی زیارت […]

قلم قرطاس
1,3184 اگست، 2020

وضو میں ناک اور منہ میں پانی ڈالنے کا طریقہ

وضو میں ناک اور منہ میں پانی ڈالنے کے متعلق احادیث نبویہ میں دو طریقے مذکور ہیں۔ پہلا طریقہ: ایک چلو پانی لیا جائے اور اس کا کچھ حصہ ناک میں اور کچھ حصہ منہ میں داخل کیا جائے۔ ناک کے لیے الگ اور منہ کے لیے الگ چلو سے پانی نہ لیا جائے۔ عبد […]

قلم قرطاس
1,64014 جولائی، 2020

برونر کا نظریۂ تعلیم

جیروم سیمور برونر Jerome Seymour Bruner (1915 تا 2016) جن کے نظریات نے موجودہ نظام تعلیم پر خاصا اثر ڈالا، نیویارک، امریکہ کے ایک یہودی خاندان میں پیدا ہوئے جو کہ پولش مہاجر تھا۔ پیدائش کے وقت برونر نابینا تھے۔ دوسال بعد آپریشن سے ان کی بینائی بحال ہوئی۔ برونر ان عظیم ماہرین نفسیات میں […]

قلم قرطاس
1,39513 مئی، 2020

نماز عیدین کی تکبیرات کی تعداد

نوٹ: لاک ڈاؤن کے دوران عیدالفطر سے متعلق میری تحریرمیں نماز عید کی پہلی رکعت کی تکبیرات میں تکبیر تحریمہ کے بعد چھ تکبیرات کا ذکر ہے جبکہ ہندوستان میں سات تکبیرات پر اہل حدیث عمل کرتے ہیں اس وجہ سے کافی لوگوں نے مجھ سے سوال کیا اسی کی وضاحت کے لئے یہ […]

قلم قرطاس
1,37711 مئی، 2020

کورونا جہاد!

کورونا وائرس نے میڈیا کے منہ پر لگام اچھی طرح کس دیا تھا اور کئی دنوں سے ان کی آواز حلق سے باہر گھٹ گھٹ کر نکل رہی تھی۔ تقریبا دو ہفتے بیت چکے تھے یہاں ذرائع ابلاغ کو اپنی دال بگھارنے کے لئے کوئی خاص تڑکا مل ہی نہیں رہا تھا جس کے ناطے […]

قلم قرطاس
1,73831 مارچ، 2020

صحابہ کرام کے فضائل ومناقب

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین وہ بزرگ ہستیاں تھیں جن کو رب العالمین نے اپنے نبی کی صحبت کے لئے چن لیا، ان کی آنکھوں نے نبی کو دیکھا، انہوں نے نبی سے سیکھا، اسلام کے لئے انہوں نے بڑی قربانیاں دیں، اسلام کے لئے سب کچھ چھوڑا، ان […]

قلم قرطاس
1,87626 ستمبر، 2019

عاشق معشوق بنارس

مسجد تو اللہ کا گھر ہے، اس میں صرف اسی کی عبادت کی جاتی ہے، لیکن امتیاز اور فرق کرنے کے لیے مسجد کے عرفی نام بھی ہوتے ہیں۔ زیادہ تر مسجدیں اولیا، صلحا، بادشاہ یا مسجد تعمیر کرنے والوں کی طرف منسوب ہوتی ہیں، ہم اپنے بنارس کی چند مساجد کا نام بتاتے ہیں: […]

قلم قرطاس
1,33122 فروری، 2019

وہ آپ سے روح کے بارے میں پوچھتے ہیں!

روح: ويَسْأَلُونَكَ عَنِ الرُّوحِ ۖ قُلِ الرُّوحُ مِنْ أَمْرِ رَبِّي وَمَا أُوتِيتُم مِّنَ الْعِلْمِ إِلَّا قَلِيلًا (الاسراٗ: 85) اور تم سے روح کے بارے میں سوال کرتے ہیں۔ کہہ دو کہ وہ میرے پروردگار کا (خاص) امر ہے اور تم لوگوں کو (بہت ہی) کم علم دیا گیا ہے۔ اہل سنت کے نزدیک […]

قلم قرطاس
2,04318 جنوری، 2019

کیرلا کے سیلاب زدہ بھائیوں کی امداد کے لیے صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی کی دردمندانہ اپیل

سیلاب زدہ بھائیوں کی امداد کے لیے دست تعاون بڑھائیے!!! کیرلا کا علاقہ اس وقت تباہ کن سیلاب کی زد میں ہے، مسلسل بارش، سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے شدید جانی مالی نقصانات ہوئے ہیں، لاکھوں افراد بے گھر ہوچکے ہیں، نہایت بے کسی کے عالم میں کھلے آسمان کے […]

قلم قرطاس
2,03019 اگست، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai