جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

کیرلا کے سیلاب زدہ بھائیوں کی امداد کے لیے صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی کی دردمندانہ اپیل

تحریر: اداریہ19 اگست، 20182,030قارئین0 تبصرےمطالعے کا وقت: ۲ منٹ
فونٹ سائز:
یہ تحریر سنئے
مطالعہ کا انداز:
کیرلا کے سیلاب زدہ بھائیوں کی امداد کے لیے صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی کی دردمندانہ اپیل
فل اسکرین دیکھیں

سیلاب زدہ بھائیوں کی امداد کے لیے دست تعاون بڑھائیے!!!

کیرلا کا علاقہ اس وقت تباہ کن سیلاب کی زد میں ہے،مسلسل بارش،سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے شدید جانی مالی نقصانات ہوئے ہیں،لاکھوں افراد بے گھر ہوچکے ہیں،نہایت بے کسی کے عالم میں کھلے آسمان کے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں،ان کے سامنے زندگی کی لازمی اشیاء کی فراہمی بھی ایک بڑا مسئلہ بن چکی ہے اور اپنا سب کچھ کھونے کے بعد وہ فوری امداد کے مستحق ہوچکے ہیں۔

اس لیے صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی جملہ برادران سے اپیل کرتی ہے کہ وہ بلاتفریق مذہب وملت ان آفت رسیدہ انسانوں کی مدد کے لیےفوری اقدام کریں،صوبائی جمعیت ریلیف فنڈ جمع کرنے کا کام شروع کرچکی ہے،جسے ان شاء اللہ معتبر ذرائع سے مستحقین تک پہنچایا جائے گا،جمعیت کی تمام اکائیوں کے ذمہ داران اور ٹرسٹیان مساجد اس جانب خصوصی توجہ فرمائیں،22 / اگست عیدالاضحیٰ کے دن عیدہ گاہ میں تعاون جمع کرنے کی کوشش زیادہ مفید ہوگی ان شاء اللہ۔رقم کی فراہمی کے ساتھ ان بھائیوں کے لیے خصوصی دعاؤں کا بھی اہتمام کریں۔

رقم صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی کے دفتر میں براہ راست،بذریعہ چیک یا حسب ذیل اکاؤنٹ نمبر پر ٹرانسفر کی جاسکتی ہے۔

اکاؤنٹ کی تفصیلات حسبِ ذیل ہیں:

BANK DETAILS:

For RTGS & NEFT Only

Name: SUBAI JAMIAT AHLE HADEES MUMBAI

A/C NO.: 008110100007542

BANK: AXIS BANK

BRANCH: BOMBAY MERCANTILE CO-OP BANK

IFSC CODE: utib0sbmcb1

آئی ایف ایس سی کوڈ: یو،ٹی،آئی،بی،زیرو،ایس،بی،ایم،سی،بی،ون

رابطے کے لیے نمبرات

9892980489

9326338332

8080187588

اپیل کنندہ:

صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی

14/15,

Chunawala Compound,

Opp Best Bus Depot,

L.B.S, Opp SBI Bank Kanakia,

LBS Marg, Kurla West, Kurla, Mumbai 400070

اعلامیہ و ادارتی وضاحت: اس تحریر میں ظاہر کی گئی آراء اور بیانات مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارہ ‘دی فری لانسر’ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کسی بھی تحریر کی اخلاقی و قانونی ذمہ داری خود مصنف پر عائد ہوتی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ہمارا قانونی اعلامیہ و ٹیک ڈاؤن پالیسی ملاحظہ فرمائیں۔
اس مضمون کا علمی کوئز تیار کیا جا رہا ہے...
آفیشل واٹس ایپ چینل — The Freelancer Urdu

دی فری لانسر کے باضابطہ واٹس ایپ چینل سے جڑیں

تمام نئی وقیع تحریریں، علمی و تحقیقی مضامین اور ادبی کالم براہِ راست اپنے موبائل پر حاصل کریں۔

تبصرے و آراء (0)

ابھی تک اس تحریر پر کوئی تبصرہ شائع نہیں ہوا۔

آپ اپنی قیمتی رائے کا اظہار نیچے فارم کے ذریعے کر سکتے ہیں!

اپنا تبصرہ یا رائے ارسال کریں

متعلقہ مضامین

کیرلا کے سیلاب زدہ بھائیوں کی امداد کے لیے صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی کی دردمندانہ اپیل - دی فری لانسر | دی فری لانسر