اصلاحِ مدارس عصرِ حاضر کا ناگزیر تقاضا
مدارسِ اسلامیہ کی اہمیت، نصابِ تعلیم میں اصلاح اور عصری چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے ایک جامع تجزیہ۔ جانئے مدارس کو جدید دور کے مطابق کیسے مستحکم بنایا جائے۔
کل 30 نتائج برآمد ہوئے۔
مدارسِ اسلامیہ کی اہمیت، نصابِ تعلیم میں اصلاح اور عصری چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے ایک جامع تجزیہ۔ جانئے مدارس کو جدید دور کے مطابق کیسے مستحکم بنایا جائے۔
اسلام میں چار حرمت والے مہینوں کی فضیلت، ان کی حکمت اور اللہ تعالیٰ کے مقرر کردہ نظامِ اوقات کے بارے میں مکمل معلومات حاصل کریں۔ آج ہی یہ معلوماتی مضمون پڑھیں۔
دين اسلام خير خواہى اور ہمدردى كا مذہب ہے، يہ ہمدردى دين كے مختلف احكامات ميں نظر آئے گى، روزه كے ذريعہ اسلام نے جہاں انسان ميں تقوى اور اخلاقى اصلاح كى راہيں ہموار كى وہيں انسانى بهائى چاره، بهوكوں كو كهلانے، ان كے دكھ درد كو محسوس كرنے اور انھيں كهلاكر ان كى دعائيں […]
کیا شر کا خالق بھی اللہ ہے؟ شر کی تخلیق کے پیچھے چھپی الہی حکمت، امتحانِ زندگی اور عدلِ خداوندی کو سمجھنے کے لیے یہ فکر انگیز تحریر ضرور پڑھیں۔
۲۴؍دسمبر کی کہر آلود صبح تھی، اچانک ٹیلی فون کی گھنٹی بجی اور راشد اخلاق نے یہ خبر دی کہ مجاز صاحب کا انتقال ہو گیا ہے، زبان سے انا للہ و انا الیہ راجعون نکلا اور ان کے لیے دعائے مغفرت اور بلندیٔ درجات کے کلمات۔ خبر انہونی نہیں تھی کیوں کہ ان کی […]
میں نے نقوی صاحب کو پہلی بار (دسمبر 2000ء) میں دیکھا تھا اور یہی ان سے پہلی ملاقات تھی جس نے مسلسل ملاقاتوں کا جواز پیدا کردیا۔ میں وقفے وقفے سے ان کے گھر جاتا تھا اور ان کی گفتگو سے لطف اندوز ہوا کرتا تھا جو بڑی فکر انگیز اور بصیرت افروز ہوا کرتی […]
کاکا خاندان عمرآباد(تمل ناڈو) کا کاکا خاندان پورے علاقہ میں اپنی منفرد شناخت رکھتا ہے۔ اللہ نے انھیں مال ودولت سے نوازا تو اس کے صحیح استعمال کےلیے معروف علمی خانوادہ غزنوی خاندان کے علماء کے مشورہ سے کاکا عمر رحمہ اللہ نے دینی ادارہ جامعہ دارالسلام عمرآباد کی1924 میں بنیاد رکھی۔ خاندان کے مردوں […]
جماعت اہل حدیث کے ایک ممتاز صاحبِ قلم ابن احمد نقوی بھی چل بسے۔ انھوں نے 89 سال کی عمر میں آٹھ مئی بروز بدھ نئی دہلی کے غفور نگر، جامعہ نگر کے اپنے مکان میں آخری سانس لی۔ پس ماندگان میں دو بیٹیاں اور تین بیٹے ہیں۔ اہلیہ، ایک بیٹا اور ایک بیٹی کا […]
رحمۃ للعالمین (عربی، تین مجلدات) مصنف: قاضی سلیمان منصور پوری مترجم: ڈاکٹر مقتدی حسن ازہری، عبدالسلام عین الحق سلفی تقدیم و تعلیق: شیخ صلاح الدین مقبول احمد صفحات مجموعی:1801 ناشر: دارالایلاف الدولیۃ، الکویت، 2024 تقریباً ایک صدی پرانی بات ہے۔ 29؍مئی کا دن تھا اور 1930 کا سال۔ جدے سے ایک بحری جہاز قافلۂ حجاج […]
قرآن اللہ كا آخرى كلام اور انسانيت كے نام ہدايت كا پيغام ہے، اللہ تعالى نے اس كى حفاظت اپنے ذمے لے ركهى ہے، ارشاد بارى ہے: {إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحَافِظُون} (بے شک يہ كتاب نصيحت ہميں نے اتارى ہے اور ہم ہى اس كے نگہبان ہيں){سورة الحجر: 9} جب الله رب […]
كتابيں اسلاف كى امانت ہيں، انھيں پڑهنا پڑهانا، ان كى طباعت، نشرواشاعت پر توجہ دينا نئى نسل كى ذمہ دارى ہے، تجارتى كتب خانے ہوں يا رفاہى ادارے، اگر اس كے ليے فارغ ہوجاتے ہيں تو گويا وه اسلاف كے علمى خزانے كى نگہداشت ميں لگے ہوئے ہيں، اگر حكومتيں اور وزارتيں بهى اس كى […]
زیر نظر مقالے کا تعلق گزشتہ مضمون 'صاحب قلم عالم دین: مولانا محمد خالد فیضی' میں مذکور ایک غیر مطبوعہ کتاب 'برسر محفل' کے موضوع سے ہے۔ تصور سے تصویر تک اور خواب سے تعبیر تک مرکزی دارالعلوم یعنی جامعہ سلفیہ بنارس کی ایک تاریخ ہے۔ اس تاریخ کے بیانیے میں ایک موڑ پر اختلاف […]
کبھی کبھی دو لفظوں سے مل کر کوئی ایسی ترکیب وجود میں آ جاتی ہے جو مرور ایام کے ساتھ ایک لفظ کے مماثل ہوجاتی ہے۔ ایسی ہی ترکیبوں میں ایک ’قومی آواز‘ بھی ہے۔ ان دونوں لفظوں ’قومی‘ اور ’آواز‘سے کون ناواقف ہوگا۔ لیکن جب ہم’قومی آواز‘ بولتے ہیں تو ایسا لگتا ہے کہ […]
آج بروز منگل 24 مئی 2022 دوپہر سے واٹس اپ پر استاذ محترم مولانا حفیظ الرحمن اعظمی عمری مدنی رحمہ اللہ کی وفات کی خبر سن کر دل دکھی ہوگیا، جامعہ دارالسلام عمرآباد کے تعلیمی ایام کی یادیں دل ودماغ پر چھانے لگیں۔ 1-شرفِ تلمذ: استاذ محترم نہ صرف میرے بلکہ میرے والد مولانا محمد […]
یہ اللہ کے وہ چنیدہ بندے ہوتے ہیں جو اپنے ہی جیسے بندوں میں اجنبی بن کر رہتے ہیں۔ "طوبی للغرباء" کی تفسیر بننے کے لیے جان مارتے ہوئے۔ "طوبی لمن وجد فی صحیفتہ استغفار کثیر" پر عمل کرنے کی کوشش میں گناہوں سے بچتے بچتے کبھی گناہ سرزد ہوجائے تو کثرت سے استغفار کرتے […]
کہنے لگیں: آپ اچھا بولی ہیں لیکن اس درس میں دلچسپی نہیں بن سکی۔ ہم نے جواب دیا: کاملیت کا دعویٰ تو نہیں ہے چند الفاظ جوڑے تھے، خیر آپ بتائیے دلچسپی کیسے بنے گی؟ کہنے لگیں: لوگوں کو قبر کا خوف دلائیں، موت کا خوف پیدا کریں۔ حالانکہ ہم نے پہلے قبر کے […]
تصویریں اور بھی لی جاسکتی تھیں مگر جیب سے کیمرہ نکال کر آن کرنے اور پھر اسے تاننے سے بہت ڈر لگتا ہے کیونکہ دکھیاری شکلیں صرف مٹی میں لپٹے ہوئے سامانوں اور بھیگ کر سڑتے ہوئے اناج کی بوریوں کی نہیں بنی ہیں، اسی درمیان انسان بھی ہیں جو کہیں کھوئے کھوئے سے اور […]
کلکم راع و کلکم مسئول عن رعیتہ (صحیح بخاری) آپ سب نگراں ہیں اور اپنی رعایا کے مسئول ہیں۔ اگر اسلامی معاشرے میں ہر شخص نگراں ہے تو والدین اپنی اولاد پر نگراں ہیں، وہ مسئول ہیں کہ اولاد کے درمیان عدل قائم کیا؟ ان المقسطین عنداللہ علی منابر من نور عن یمین الرحمن (صحیح […]
تقریبا تین صدیوں سے اسلامی فکر کا سیاسی نظام بڑے اضمحلال کا شکار ہے۔ گر چہ اسلام کے سیاسی نظام کا خاتمہ ہوئے دوصدیاں ہی گذریں ہیں مگر ان دوصدیوں سے پیوستہ صدی میں مسلم دنیا کا اضطراب نہ صر ف یہ کہ مسلمانوں کے لیے ایک حادثہ سے کم نہیں بلکہ غیر مسلم عوام […]
اس شمارے کا آغاز اپریل ۲۰۱۸ سے بھی ہوسکتا تھا جب سے پورٹل شروع ہوا۔ مگر یہ آئیڈیا ابھی آیا ہے، اس لیے بہت پیچھے نہیں جاسکتے۔ جنوری۲۰۲۱ کے اس شمارے کو ہی مارچ۲۰۰۹ کے تسلسل کا حصہ سمجھ لیں۔ فری لانسر کا آخری شمارہ جو شائع ہوا تھا وہ شمارہ نمبر ۴۶ تھا، یہ […]
ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر کے تمام ذمہ داران و کارکنان اپنے ان اہل ثروت احباب اور غم گساران ملت کی خدمت میں ہدیۂ تشکر و امتنان پیش کرتے ہوئے مسرت و شادمانی محسوس کررہے ہیں جنھوں نے جمعیت کی مخلصانہ اپیل برائے تعاون اساتذۂ مدارس و مکاتب کی خوب تحسین فرمائی، بڑے پیمانے […]
تحریر: پروفیسر فيصل دیو جی انگریزی سے ترجمہ: سعد احمد ہم ذات پات کو ایک تجزیاتی زمرے کے بجائے مسئلہ کے طور پر دیکھتے ہیں۔ یہ تجزیہ کا مقصد تو بن جاتا ہے مگر اس کا موضوع نہیں ہو پاتا۔ طبقہ، برادری کے ساتھ ساتھ ذات بھی بھارت کی تاریخ پر مبنی علمی روایت کے […]
اسلام انسانی ہمدردی، غم خواری و غم گساری کا پیامبر اور انسانوں کے درمیان الفت و محبت اور رواداری کو فروغ دینے والا پیارا مذہب ہے۔ تنگ دست، پریشان حال اور حاجت مند انسانوں سے اظہارِ محبت اور ہمدردی باعث خیرو برکت، فوز وفلاح اور اخروی کامیابی و سرفرازی کا ضامن ہے۔ سیدالکونین نبی رحمت […]
الاخوان المسلمون ایک عالمی شہرت یافتہ تنظیم ہے، حالیہ دنوں سعودی عرب کی طرف سے جاری ایک فتوے نے اس کی سرگرمیوں اور طریقہ کار پر ایک سوالیہ نشان کھڑا کردیا ہے کہ جس تحریک کے کارندے پوری دنیا میں اپنی آئیڈیالوجی کےمطابق کام کرنے میں لگے ہیں، اس پر اچانک اتنا سخت موقف آخر […]
دین اسلام میں توحید و وحدت کا نظریہ سب سے عظیم نعمت ہے۔ توحید کی ضد شرک اور وحدت کی ضد تفرقہ بازی ہے جنھیں انتہائی شنیع اعمال گردانا جاتا ہے، اسلامی اقدار وارکان کو ان دو پیرایوں میں جوڑنے کے لیے قرآن وسنت نے چند اساسی اسباب وشعار کا ذکر کیا ہے، جن میں […]
سائنس کا وجود قرآن کریم کی تعلیمات کا نتیجہ ہے، اللہ رب العالمین کی صفت ربوبیت کا ماخذ ہے، اب یہ مستقل فن کے طور پر منظر عام پر آچکا ہے، تدمیر و فساد کے ایٹمی ہتھیاروں کے ساتھ ساتھ زندگی کے ہر شعبے میں سائنس کی ترقیات نے راحت و سکون کی راہیں بھی […]
آج کل انوسمنٹ اور میوچول فنڈکا دور دورہ ہے، ہر انسان اپنی بچت کا کچھ حصہ بینک میں رکھنے یا اپنی اولاد کے بہتر مستقبل کے لیے محفوظ کرنے کی فکر میں ہوتا ہے، لوگ دانستہ اور نادانستہ طور پر سودی نظام کا سہارا لینے لگتے ہیں، بعض لوگ دنیاوی مقاصد کے حصول میں کامیاب […]
کورونا کی وجہ سے پورے عالم میں نظام زندگی درہم برہم ہے،کئی ممالک میں ابھی لاک ڈاؤن لگا ہوا ہے، مدارس بند ہیں،کالج یونیورسیٹیاں بھی مقفل ہیں۔بعض ممالک میں عبادت گاہیں بھی سرکاری طور پر نہیں کھلی ہیں،عالم اسلام کی مرکزی عبادت گاہیں (حرمین شریفین)بھی ایک زمانے تک عام مصلیان کے لیے بند کردی گئی […]