دوسروں کی غلطیاں
انسان سے گناہ ہو جائے تو کیا کرے؟ گناہوں کی پردہ پوشی کی اہمیت، توبہ کی فضیلت اور سیرتِ نبوی ﷺ کی روشنی میں دوسروں کی غلطیوں کو نظر انداز کرنے کا سبق۔
کل 21 نتائج برآمد ہوئے۔
انسان سے گناہ ہو جائے تو کیا کرے؟ گناہوں کی پردہ پوشی کی اہمیت، توبہ کی فضیلت اور سیرتِ نبوی ﷺ کی روشنی میں دوسروں کی غلطیوں کو نظر انداز کرنے کا سبق۔
کتاب کا نام: زاویہ نگاہ(دوسرا ایڈیشن)۔ از: ڈاکٹر وسیم المحمدی۔ صفحات: 408 (مجلد)، قیمت: 500 روپے، رعایتی قیمت: 250 روپے، ناشر: ترکیز پبلشر، نئی دہلی۔ واٹس ایپ رابطہ: 9990674503۔
برصغیر پاک وہند کے علمی حلقوں میں مولانا عارف جاوید محمدی حفظہ اللہ (ولادت: یکم اپریل 1953ء) کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ آپ کی شخصیت طلبہ وعلماء کے لیے سراپا شفقت اور علم وتحقیق کی خدمت ومعاونت میں ہمہ تن گوش رہتی ہے۔ اسی وجہ سے عرب وعجم کے دعاة ومدرسین ہوں یا […]
آگ گرمی دیتی ہے اور جلاکر راکھ بھی کردیتی ہے۔ ہوا سفوکیشن سے بچاتی ہے اور توڑ مروڑ کر بھی رکھ دیتی ہے۔ پانی زندگی دیتا ہے اور ڈبوکر مار بھی ڈالتا ہے۔ انسان بھی اللہ کی ان تینوں سہولتوں کا اپنی سمجھ اور ضرورت کے حساب سے غلط اور صحیح دونوں استعمال کرسکتا ہے۔ […]
کتاب: گہے خنداں (مزاحیہ مضامین اور کہانیاں) مصنف: ایم اے فاروقی ناشر: مرشد پبلیکیشن،جامعہ نگر،نئی دہلی سن اشاعت: 2022 صفحات:208 قیمت:250 روپے ’گہے خنداں‘ بائیس (22) مزاحیہ مضامین اور اٹھائیس (28) کہانیوں پر مشتمل ہے۔ فاروقی صاحب نے ’پیش لفظ‘ میں اپنے ادبی اور تخلیقی سفر کے بارے میں کئی اہم باتوں خصوصاً اردو فکشن […]
پوری دنیا میں اسلام دشمنی زوروں پر ہے۔ مسلمانوں کے لیے عرصۂ حیات تنگ کیا جا رہا ہے۔ گاہے بگاہے ان پر بلاوجہ کے الزامات لگائے جارہے ہیں۔ بےقصور نوجوانوں سے جیل کی کوٹھری بھری جا رہی ہے۔ یہ سب کچھ اسلاموفوبیا کے زیر اثر ہو رہا ہے۔اسلاموفوبیا یہ دو لفظ اسلام اور فوبیا کا […]
الرحیق المختوم پردارالافتاء دیوبند کے فتوے کے بعد رد وقدح کا جو سلسلہ شروع ہوا تو اس پر ایک تڑکتا بھڑکتا گرم گرم مضمون آگیا،اس مضمون میں یہ باور کرانے کی کوشش کی گئی ہے کہ سعودی عرب نے الرحیق المختوم کو ایوارڈ دینے میں ناانصافی کی ہے،یہاں تک کہ انعام کی بھاری رقم پر […]
سلف کا اس بات پر اجماع ہے کہ انبیاء اللہ رب العزت کی طرف سے رسالت اور پیغام کو امت تک پہنچانے میں معصوم ہوتے ہیں۔مطلب یہ کہ وہ اللہ پر جھوٹ نہیں باندھتے اور نہ ہی اپنی طرف سے کوئی بات بنا کر پیش کرتے ہیں۔ چنانچہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے […]
کوئی شخص کسی معاشرے میں رہے اور اسے تلخ و شیریں اور نرم و گرم نہ برداشت کرنا پڑے یہ ممکن نہیں ہے کیوں کہ عوام کی زبان اور ہاتھ سے جب انبیاء اور رسول نہیں بچ سکے تو عام لوگوں کا بچنا بھلا کیسے ممکن ہو سکتا ہے...؟ تلخ و شیریں سننا اور برداشت […]
عصر حاضر میں حجیت حدیث پر بعض اعتراضات میں سے ایک مشہور اعتراض یہ ہوتا ہے کہ خبر واحد قابل حجت نہیں ہے اور چند دلائل کا سہارا لے کر استدلال کرتے ہیں کہ خبر واحد عقائد کے باب میں حجت نہیں ہے اور بعض تو سرے سے خبر واحد کا ہی انکار کرتے ہیں […]
چوتھی قسط: حاملہ ومرضعہ کے متعلق ابن عباس رضی اللہ عنہ کے اثر کی تخریج پانچویں قسط: حدیث «إن الله وَضَعَ عن المُسافِر الصَّومَ، وشَطْرَ الصَّلاة، وعن الحامِل أو المُرْضِعِ الصَّومَ» میں دلالت اقتران کی حیثیت انس بن مالک الکعبی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: […]
تجارت سے کمائے ہوئے مال پر زکوٰۃ کب فرض ہوتی ہے؟ اس مال میں فرضیت زکوۃ کے لیے شارع علیہ السلام کی جانب سے متعینہ نصاب کیا ہے؟ متعینہ نصاب میں سے کتنا کچھ بطور زکوۃ فی سبیل اللہ خرچ کرنا پڑے گا؟ زکوۃ نکالنے کا طریقہ کار کیا ہے؟ اس مختصر سے مضمون میں […]
ماہ رمضان کی آمد آمد ہے، عنقریب یہ مبارک مہینہ اپنی پوری رعنائیوں کے ساتھ سایہ فگن ہونے والا ہے، اس بابرکت مہینے کے متعلق بہت سے ایسے مسائل ہیں جو علماء کے درمیان مختلف فیہ ہیں، انہی میں سے ایک مسئلہ اس ماہ کی مبارک بادی کا ہے۔ محترم قارئین! سب سے پہلے ہمیں […]
انسان ایک سماجی مخلوق ہے۔ اس لیے سماج سے الگ ہوکر زندگی نہیں گزارا جاسکتا۔ اس کی تمام تر مشکلات کا حل سماج میں موجود ہے۔ مال ودولت کی وسعتوں اور بے پناہ صلاحیتوں کے باوجود انسان ایک دوسرے کا محتاج ہےاس لیے ایک دوسرے کی محتاجی کو دور کرنے کے لیے آپسی تعاون، ہمدردی، […]
حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ صحابی رسول ہیں . حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ صحابی بن صحابی ہیں، کیونکہ ان کے والد ابوسفيان رضي اللہ عنہ بھی صحابی ہیں . حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کی آنکھوں نے پیارے نبی کو دیکھا . حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے کانوں نے پیارے رسول صلى […]
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین وہ بزرگ ہستیاں تھیں جن کو رب العالمین نے اپنے نبی کی صحبت کے لئے چن لیا، ان کی آنکھوں نے نبی کو دیکھا، انہوں نے نبی سے سیکھا، اسلام کے لئے انہوں نے بڑی قربانیاں دیں، اسلام کے لئے سب کچھ چھوڑا، ان […]
یوروپ کے متمدن بنجارے (پہلی قسط) (دوسری قسط) سفر یورپ کا اگلا پڑاؤ تھا بیلجیئم اور فرانس برسیلز Brussels بیلجیئم کا دارالحکومت برسیلز نہایت خوبصورت شہر ہے۔ اسے یوروپین یونین (EU) اور ناٹو (NATO) جیسی عالمی تنظیموں کا دائمی مركز ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ یہاں کی آبادی 1.2 ملین کے قریب ہے۔ ان […]
نوٹ: منظر ایک ہوتا ہے اور نقطہ نظر کا فرق اس کو انیک دکھادیتا ہے۔ شام بھی ایک ہے، صبح کے بعد والی نہیں وہ شام جو عراق کے پاس ہے۔ ہوسکتا ہے اپنی یا کسی اور کی نظر سے آپ دیکھ چکے ہوں، آئیے ریاض بھائی کے ساتھ دیکھتے ہیں۔ کئی ملکوں کا سفر […]
آج سے آٹھ دہائی قبل شاہ عبدالعزیز رحمہ اللہ کے عہد مبارک میں جب صحرائے عرب میں پٹرول کے ذخیرے کا انکشاف ہوا تو تہذیب وتمدن اور علم وتحقیق کے نئے باب کا آغاز ہوا۔ چند سالوں میں سعودی عرب کے طول وعرض میں مدارس کا جال بچھ گیا لیکن اس وقت تک زمانہ کافی […]
اسلام کی سربلندی کے لیے کوئی بھی کام کیا جائے، باعث سعادت ہوتا ہے۔ مصر میں اخوان المسلمین نے حسن البناء کی قیادت میں کام شروع کیا۔ کئی عرب اور افریقی ممالک میں بھی اسی قسم کی ایک تنظیم قائم ہوگئی۔ كہا جاتاہے نجم الدین اربکان نے اسی طرح کا کام ترکی میں شروع کیا۔ […]
یہ چوتھا انٹرویو بھی اسی واٹس گروپ "دبستان" سے مستعار ہے جس کے ایڈمن حضرات کبھی کبھی ایسا کارنامہ بھی انجام دیتے ہیں - طرز پیش کش میں ذرا سا فرق ہے - اس بار ہر سوال کے ساتھ پوچھنے والے کا نام بھی ہے - متعینہ مدت تک انٹرویو کو جاری رکھنے میں بڑا […]