جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “175”

کل 18 نتائج برآمد ہوئے۔

دعا و مناجات اور ماہ رمضان المبارک

اللہ تعالیٰ نے اس کار گاہ عالم فانی میں خوشی و غم، آرام و تکلیف، بیماری و تندرستی اور طرح طرح کی راحتوں اور مصیبتوں کو پیدا فرمایا ہے۔ انسان کو وہ کبھی نعمتیں عطا کرکے آزماتا ہے تو کبھی نعمتیں چھین کر اس کا امتحان لیتا ہے۔ انسان جہاں متنوع انعامات و […]

قلم قرطاس
1,5402 مارچ، 2026

مولانا آزاد کی ایک انوکھی’ سوانح‘

مبصر: سہیل انجم کتاب: مولانا ابوالکلام آزاد مصنف: مولانا محمد اسحق بھٹی صفحات: 175 قیمت: 275 روپے ناشر: دانشکدہ پبلی کیشنز، مؤناتھ بھنجن، یوپی مولانا ابوالکلام آزاد کے عاشقوں، مداحوں اور عقیدت مندوں کی بہت بڑی تعداد ہے جو دنیا بھر میں پھیلی ہوئی ہے۔ ان میں ہر قسم کے لوگ شامل ہیں۔ تعلیم یافتہ […]

پس نوشت
1,4821 ستمبر، 2024

اعتدال: ایک مظلوم اصطلاح

وسطیت اور اعتدال دور حاضر میں استعمال کی جانے والی سب سے خوبصورت اور پرکشش اصطلاح ہونے کے ساتھ ساتھ سب سے مظلوم اصطلاح ہے۔ اس کی مظلومیت کا یہ حال ہے کہ اسے کفار ومشرکین اور یہود ونصاری کے ساتھ ساتھ منحرف افکار کے حاملین اپنے مذموم مقاصد کے لیے خوب استعمال کرتے ہیں۔ […]

قلم قرطاس
1,9393 فروری، 2024

مسجد گیان واپی

بنارس ہندوستان کا قدیم ترین شہر ہے جس کو مندروں کا شہر کہا جاتا ہے۔ یہاں مسجدوں کا تناسب مندروں سے کم نہیں ہے۔ بنارس میں مساجد اور منادر کی اچھی تعداد کو تاریخی حیثیت حاصل ہے جو بنارس کی شہرت اور آفاقیت میں غیر معمولی اضافہ کرتا ہے جن میں سے "مسجد گیان واپی" […]

قلم قرطاس
2,10422 جولائی، 2022

کیا حج وعمرہ کی قبولیت قبر نبوی کی زیارت پر موقوف ہے؟

برصغیر ہند وپاک سے آنے والے بہت سارے حجاج ومعتمرین کے یہاں یہ عقیدہ پایا جاتا ہے کہ سفر حج وعمرہ میں قبر نبوی اور مدینہ طیبہ کی زیارت ایک لازمی شی ہے، اس کے بغیر حج وعمرہ پورا نہیں ہوتا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ تمام مسلمانوں کے لیے مسجد نبوی کی زیارت […]

قلم قرطاس
1,3184 اگست، 2020

حدیث «إن الله وَضَعَ... وعن الحامِل أو المُرْضِعِ الصَّومَ» میں دلالت اقتران کی حیثیت

چوتھی قسط: حاملہ ومرضعہ کے متعلق ابن عباس رضی اللہ عنہ کے اثر کی تخریج پانچویں قسط: حدیث «إن الله وَضَعَ عن المُسافِر الصَّومَ، وشَطْرَ الصَّلاة، وعن الحامِل أو المُرْضِعِ الصَّومَ» میں دلالت اقتران کی حیثیت انس بن مالک الکعبی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: […]

قلم قرطاس
1,7358 جون، 2020

زکات الفطر میں نقود کی ادائیگی: ایک تنقیدی جائزہ

زکات الفطر میں نقود کی ادائیگی کفایت کرے گی یا نہیں، اس سلسلے میں قدیم زمانے سے شدید اختلاف چلا آرہا ہے۔ چونکہ اس مسئلے کا تعلق اسلام کے ایک عظیم رکن زکات سے ہے اس لیے جب بھی رمضان المبارک کا آخری عشرہ آتا ہے اس بارے میں بحث وتحقیق میں مزید زور آزمائی کی […]

قلم قرطاس
1,34424 مئی، 2020

علماء کے اجتہادات کا احترام واجب ہے

عید کی نماز کا مسئلہ اٹھنے کے بعد سے کئی بھائی اس بات کو لے کر پریشان ہیں کہ ہمارے یہاں دینی مسائل میں سعودی عرب جیسی اجتماعیت کیوں نہیں؟ مگر وہ وہاں کی حکومت اور نظام کو نہیں دیکھتے کہ سب میں بڑا انعام جو سعودی عرب کو عطا ہوا ہے وہ ایک موحد، […]

قلم قرطاس
1,59824 مئی، 2020

کیا ابن عباس اور ابن عمر رضی اللہ عنہما نے حاملہ اور مرضعہ کو روزہ قضا کرنے کا حکم دیا تھا؟

ابن عباس اور ابن عمر رضی اللہ عنہما سے صحیح اسانید سے مروی ہے کہ انھوں نے حاملہ اور مرضعہ کو رمضان کے روزے نہ رکھ پانے کی صورت میں صرف فدیہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ بعض حضرات یہ دعوی کرتے ہیں کہ ان دونوں سے قضا کا فتوی بھی ثابت ہے جیسا […]

قلم قرطاس
1,42919 مئی، 2020

کتاب الخیل لابی عبیدہ معمر بن المثنی کا مختصر تعارف

گزشتہ کل اپنے تھیسیس (فتح الباری کی تحقیق) پر کام کے دوران حافظ ابن حجر رحمہ اللہ کی ایک عبارت آئی جسے انھوں نے ابوعبیدہ معمر بن المثنی کی” کتاب الخیل“ سے نقل کیا ہے۔ کمپیوٹر پر کافی سرچ کرنے کے باوجود وہ عبارت نہ ملی۔ پھر انٹرنیٹ سے پی ڈی ایف کاپی ڈاون لوڈ […]

قلم قرطاس
2,02112 اپریل، 2020

دنیا کی امیر ترین شخصیت - ایک جائزہ

٢٥ اکتوبر ٢٠١٩ کو اکانامکس ٹائمز (انٹرنیٹ ورژن) میں چھپی خبر کے مطابق امیزن کے مالک جیف بیزوس اب دنیا کی امیر ترین شخصیات کی فہرست میں اول نہیں رہے۔ مائکروسافٹ کے مالک بلک گیٹس نے انہیں دوسرے نمبر پر ڈھکیل دیا ہے۔ گرچہ میرا آخری جملہ اردو زبان کے مطابق درست ہے، لیکن واقعہ […]

قلم قرطاس
1,63828 اکتوبر، 2019

کتاب علامہ محمد ابو القاسم سیف بنارسی: اشاریے اور ملاحظات

کتاب کا نام: علامہ محمد ابو القاسم سیف بنارسی: حیات اور خدمات مؤلف کا نام: محمد ابو القاسم فاروقی صفحات: 696 اشاعت اول: اپریل 2019م تعداد: 600 قیمت: 650 ناشر: مرشد پبلیکیشن، شاہین باغ، جامعہ نگر، اوکھلا، نئی دہلی ایک زمانہ تھا جماعت […]

پس نوشت
1,97831 اگست، 2019

کرائسٹ چرچ دہشت گردانہ حملہ: منظر، پس منظر، پیش منظر

دہشت گرد تو صرف مسلمان ہوتے ہیں، جناب۔ دیگر تو صرف نفسیاتی مریض ہوتے ہیں جو ردعمل میں معصوم لوگوں کو گولیوں سے بھون ڈالتے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں جو ہوا، وہ اگر کسی ایسے شخص نے کیا ہوتا جس کا نام مسلمانوں جیسا ہوتا، تو میڈیا کے تمام پلیٹ فارموں […]

قلم قرطاس
2,14715 مارچ، 2019

شذرات حدیثیہ

ڈاکٹر عبدالکریم بن عبداللہ خضیر ترجمانی: رفیق احمد رئیس سلفی [طالب علمی کے زمانے میں کسی محترم ہندوستانی محدث کے سوانحی خاکے میں پڑھا تھا کہ انھوں نے طالب علمی کے دور میں اور حدیث کا استاذ بن جانے کے بعد بھی شذرات حدیثیہ (حدیث کے بکھرے موتی) جمع کرنے کا سلسلہ شروع کیا اور […]

قلم قرطاس
2,07421 فروری، 2019

عروس البلاد ممبئی میں تین روز

ممبئی تجارتی وصنعتی حوالے سے بین الاقوامی شہرت کا حامل قدیم ترین شہر ہے، مگر یہاں علم وفن کے دریا بھی بہتے ہیں، فکر ودانش کی باد بہاری بھی چلتی ہے، کاروان شعور و آگہی کے قافلے بھی گزرتے ہیں، عرفانی انجمنیں بھی سجتی، سنورتی اور بکھرتی ہیں، یہاں ساغران جذب ومستی بھی خیمہ زن […]

قلم قرطاس
2,0653 اکتوبر، 2018

احمد امین 1886ء — 1954ء

قاہرہ کے ایک محلہ منشیہ میں یکم اکتوبر 1886؁ء کو احمد امین کی ولادت ہوئی۔ اس کے والد ابراہیم حافظ قرآن اور ازہر کے فارغ التحصیل تھے۔ فراغت کے بعد وہیں مدرس رکھ لیے گئے تھے۔ اسی کے ساتھ وہ مسجد امام شافعی میں امام و مدرس اور مطبعہ امیریہ بولاق میں پروف […]

قلم قرطاس
1,70911 ستمبر، 2018

سلفیت کے چند پہلو؛ تعبیر و توضیح

کسی نظریے پر جب ایک عرصہ بیت جاتا ہے تو اس کے طرز تعامل میں پہلی سی بات نہیں رہتی۔ یہی وجہ ہے کہ اس کی دیکھ ریکھ ضروری ہوتی ہے۔ تاکہ قابل اصلاح پہلو کی مرمت ہوسکے۔ مگر عمومی طور پر اکثریت یہ ضرورت محسوس نہیں کرتی۔ جس کی وجہ سے نمائندہ قسم کے […]

قلم قرطاس
1,7508 جولائی، 2018

شب قدر کے فضائل

خطبہ جمعہ: از ڈاکٹر عبدالرزاق البدر اردو ترجمہ: رفیق احمد رئیس سلفی تمام حمد وشکر اللہ کے لیے ہے،ہم اسی کی تعریف کرتے ہیں،اسی سے مدد چاہتے ہیں،اسی سے مغفرت طلب کرتے ہیں اور اسی کے حضور توبہ کرتے ہیں۔ہم اپنے نفس کی شرانگیزیوں اور اپنے اعمال کی برائیوں سے اللہ ہی کی پناہ چاہتے […]

قلم قرطاس
1,9445 جون، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai