جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “100”

کل 30 نتائج برآمد ہوئے۔

کتاب درشن: الاخوان المسلمون کے انحرافات: ایک علمی واصولی جائزہ

کتاب کا نام: الاخوان المسلمون کے انحرافات: ایک علمی واصولی جائزہ۔ از: شیخ محمد مقیم فیضی؍رحمہ اللہ۔ صفحات: 911، قیمت: 1100 روپے، رعایتی قیمت: 600 روپے۔ رابطہ واٹس ایپ: 9990674503۔

کتاب درشن
1,60126 ستمبر، 2026

کتاب درشن: مرکزی دارالعلوم (جامعہ سلفیہ) بنارس نوگڑھ کانفرنس کی دین ہے

کتاب کا نام: مرکزی دارالعلوم (جامعہ سلفیہ) بنارس نوگڑھ کانفرنس کی دین ہے۔ از: عبدالرزاق بن عبدالغفار سلفی۔ صفحات: 224، قیمت: 350 روپے، رعایتی قیمت: 210 روپے۔ رابطہ واٹس ایپ: 9990674503۔

کتاب درشن
1,71522 ستمبر، 2026

کتاب درشن: تاریخ جامعہ رحمانیہ مدن پورہ بنارس

کتاب کا نام: تاریخ جامعہ رحمانیہ مدن پورہ بنارس۔ از: حافظ عبدالرحمٰن سلفی بنارسی۔ صفحات: 670، قیمت: 850 روپے، رعایتی قیمت: 399 روپے، ناشر: مرشد پبلیکیشن، نئی دہلی۔ واٹس ایپ رابطہ: 9990674503۔

کتاب درشن
1,34521 ستمبر، 2026

چشم کشا

1948 میں اسرائیل بنا۔ اسرائیل کو 1948 میں ہی ایران نے تسلیم کرلیا۔ دوسرے سال یعنی 1949 میں ترکی نے بھی اسرائیل کو تسلیم کرلیا۔ قطر نے 1996 میں اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات قائم کیے۔ یہودیوں کی پشت پناہی فوری طور پر روافض نے کی، پھر ان کے حواری اور اخوانیوں نے۔ اسرائیل بنتے […]

قلم قرطاس
1,82123 فروری، 2025

”راہ سلف“ کا معنی ومفہوم نصوص کی روشنی میں

اللہ رب العالمین نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو لوگوں کے مابین معلم بنا کر بھیجا، آپ نے تئیس سال کی ایک لمبی مدت تک لوگوں کو دینِ اسلام کی تعلیم دی اور انھیں بار بار یہ احساس دلایا کہ ان کے پاس اللہ کی عطا کردہ نعمتوں میں سے سب سے عظیم نعمت […]

قلم قرطاس
1,27216 فروری، 2025

سفر

زندگی کیا ہے اک سفر کے سوا۔ سفر جسمانی ہو یا روحانی، ایفیکٹ اور امپیکٹ میں صرف انگیجمنٹ کے لیول کا فرق ہوتا ہے۔ یاسیت اور قنوطیت ہنر مند، مال دار اور وجیہ کے بھی شب و روز کا عنوان ہوسکتے ہیں، اس سے بچنے کا ایک ہی راستہ ہے، سلیبریشن۔ مگر وہ حقوق اللہ […]

منظر نما
1,82610 اکتوبر، 2024

علمِ صَرف کے معجزے

عربی زبان ایک اہم اور عظیم زبان ہے۔ یہ نہ صرف کئی ملکوں میں بولی جانے والی انٹر نیشنل زبان ہے بلکہ یہ قرآن کی بھی زبان ہے۔ حالانکہ اس زبان کے بہت سے تجارتی اور معاشی فوائد بھی ہیں پھر بھی ہمارے یہاں طلبہ کی اکثریت فقط قرآن سمجھنے کے لیے عربی سیکھتی ہے۔ […]

قلم قرطاس
1,23826 ستمبر، 2024

جمعرات سے جمعرات تک

2/نومبر 2023 کو جمعرات تھی، آج بھی جمعرات ہے۔ آج 5/ستمبر 2024 ہے۔ پچھلے مہینے کی پہلی جمعرات کو سیفی ہاسپٹل میں وہیل چیئر سے کھڑا ہونا تھا تو مجھ سے دونوں بازو پکڑ کر اٹھانے کو کہا۔ وجہ یہ بتائی کہ اپنی طاقت لگاکر کھڑے ہونے میں سانس اکھڑنے لگتی ہے اور بہت وقت […]

منظر نما
1,3237 ستمبر، 2024

نوجوانی میں اپنا مقام پیدا کر (طلبہ وطالبات کے لیے سبق آموز واقعات)

تحصیل علم کو کسی خاص وقت یا عمر سے جوڑا نہیں جاسکتا۔ کسی بھی عمر میں علم حاصل کیا جاسکتا ہے۔ بے شمار ایسے دلائل اور واقعات موجود ہیں کہ لوگوں نے عمر کے آخری حصہ میں تحصیل علم کا آغاز کیا اور وہ اپنے مقصد میں پورے طور پر کامیاب ہوئے۔ عرب ملکوں میں […]

قلم قرطاس
2,10716 اگست، 2024

حد پرواز

آگ گرمی دیتی ہے اور جلاکر راکھ بھی کردیتی ہے۔ ہوا سفوکیشن سے بچاتی ہے اور توڑ مروڑ کر بھی رکھ دیتی ہے۔ پانی زندگی دیتا ہے اور ڈبوکر مار بھی ڈالتا ہے۔ انسان بھی اللہ کی ان تینوں سہولتوں کا اپنی سمجھ اور ضرورت کے حساب سے غلط اور صحیح دونوں استعمال کرسکتا ہے۔ […]

قلم قرطاس
1,5674 فروری، 2024

آیت "وَمن لم يحكم بِمَا أنزل الله فَأُولَئِك هم الْكَافِرُونَ" کا صحیح معنی ومفہوم اور غور وفکر کے چند زاویے

اہل سنت والجماعت کے متعدد اصولوں میں سے ایک اہم اصول یہ ہے کہ کتاب وسنت کے نصوص کو سلف صالحین کے فہم کے مطابق سمجھا جائے، فہم سلف کو پس پشت ڈال کر ان کی من مانی تفسیر نہ کی جائے۔ کتاب وسنت کے بہت سارے نصوص ایسے ہیں جن کا مفہوم سلف صالحین […]

قلم قرطاس
1,27812 اپریل، 2023

حافظ صلاح الدین یوسف، حیات و خدمات: معاصر دینی ادب کا ایک فکر انگیز اور بصیرت افروز جائزہ

کتاب: حافظ صلاح الدین یوسف: حیات و خدمات مرتب: ابوالمیزان ناشر: صوبائی جمعیت اہل حدیث، ممبئی صفحات: 469 اشاعت اول: دسمبر 2020 اسلام، جنوبی ایشیا کا دوسرا سب سے بڑا مذہب ہے، یہاں پر مسلمانوں کی مجموعی آبادی 600 ملین سے زیادہ ہے جو اس خطے کی تقریباً ایک تہائی آبادی پر مشتمل ہے، متعدد […]

پس نوشت
1,6715 فروری، 2023

زکاۃ کے پیسوں سے فوڈ کٹ (food kit) تقسیم کرنے کا حکم؟

زکاۃ اسلام کا تیسرا رکن ہے، جسے معاشرے کے غریب، محتاج، ضرورت مند اور پریشان حال لوگوں کے تعاون کے لیے فرض کیا گیا ہے، زکاۃ کا مال کہاں خرچ کرنا ہے اور کس قسم کے لوگوں کو دینا ہے اس کی رہنمائی سورہ توبہ کی آیت نمبر ٦٠ میں کی گئی ہے۔ بسا اوقات […]

قلم قرطاس
1,7505 اپریل، 2022

کیا دعائے قنوت جمع کے صیغے کے ساتھ ثابت ہے؟

دعائے قنوت صیغہ مفرد کے ساتھ معروف ومشہور ہے۔لیکن کیا یہ دعا جمع کے صیغے کے ساتھ بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے؟ واضح ہو کہ اس حدیث کے بعض طرق میں یہ دعا جمع کے صیغے کے ساتھ بھی وارد ہے۔ اگر کوئی اس حدیث کے تمام طرق کو جمع نہ […]

قلم قرطاس
1,7355 مئی، 2021

غم گسارانِ ملت و اربابِ ثروت کی خدمت میں

اسلام انسانی ہمدردی، غم خواری و غم گساری کا پیامبر اور انسانوں کے درمیان الفت و محبت اور رواداری کو فروغ دینے والا پیارا مذہب ہے۔ تنگ دست، پریشان حال اور حاجت مند انسانوں سے اظہارِ محبت اور ہمدردی باعث خیرو برکت، فوز وفلاح اور اخروی کامیابی و سرفرازی کا ضامن ہے۔ سیدالکونین نبی رحمت […]

قلم قرطاس
2,10930 دسمبر، 2020

اہل بدعت کی کتابوں سے استفادے کا ضابطہ

سلف صالحین رحمہم اللہ نے کتاب وسنت کی روشنی میں ہر موضوع پر نہایت عمدہ، مفصل اور سیر حاصل بحث کی ہے، شاید ہی کوئی ایسا گوشہ ہو جو تشنہ رہ گیا ہو، جیسے ایک مخلص طبیب مریض کے لیے خیر خواہ ہوتا ہے اور اسے ان چیزوں سے روکتا ہے جو اس کی صحت […]

قلم قرطاس
2,1621 دسمبر، 2020

رکوع کے بعد ہاتھ باندھنا - ایک علمی جائزہ

مرکزی دارالعلوم جامعہ سلفیہ بنارس کے چار فارغین کا نام بڑے ادب و احترام سے لیا جاتا رہا ہے، انھی میں سے ایک فاضل مؤلف مولانا رفیع احمد مدنی صاحب بھی ہیں۔ تالیف کے کریڈٹ میں مولانا کا نام رفیع احمد بن محمد عاقل (دارالسلام، سڈنی، آسٹریلیا) لکھا ہوا ہے۔ باقی تین فضلاء بنارس مشہور […]

پس نوشت
1,65022 نومبر، 2020

کورونا وائرس کا معمہ!

آج کے اس ترقی یافتہ دور میں کوئی بھی کام سر انجام دینے کے لیے نو ماہ کی مدت کم نہیں ہوتی۔ اتنے عرصے میں تو ایک جنین ماں کی کوکھ میں تمام مرحلوں سے گزر کر دنیا میں آ بھی جاتا ہے اور اپنی آنکھیں کھول کر لیل ونہار کا تماشہ دیکھنے لگتا ہے۔ […]

قلم قرطاس
2,05021 نومبر، 2020

شیخ عزیر شمس حفظہ اللہ کے ۴۵ مطبوع اور غیر مطبوع مقالات کا مجموعہ: ایک تعارف

مقالات فضیلۃ الشیخ محمد عزیر شمس حفظہ اللہ افتتاحیہ برصغیر پاک و ہند کے علمی حلقوں میں شیخ محمد عزیر شمس حفظہ اللہ کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ آپ ایک بلند پایہ مصنف اور ژرف نگاہ محقق ہیں۔ اردو اور عربی زبان میں اب تک آپ کی متعدد تحقیقات اور مقالات و مضامین […]

قلم قرطاس
1,47114 اکتوبر، 2020

گستاخِ صحابہ کی اوقات ہی کیا ہے؟

اصحاب رسول پر زبان درازی کرنا اہل رفض و تشیع کا کام ہی ہے یہ کوئی نئی بات نہیں ہے، مگر افسوس ہے سلمان ندوی جیسے رافضی صفت حسینی پر جو اپنے آپ کو اہل السنہ والجماعہ بتا رہا ہے، حسینی لکھ کر اپنے آپ کو اہل بیت سے جوڑ رہا ہے مگر حال […]

قلم قرطاس
1,55713 ستمبر، 2020

عظیم المرتبت صحابی حضرت ابو ہریرہ دوسی رضی اللہ عنہ: مناقب و فضائل

بے شک اولیاء و صالحین کی سیرت کا مذاکرہ و مطالعہ دلوں کو جلا بخشتا ہے، عزم و حوصلے بلند ہوتے ہیں، خیر میں ان کی اقتدا کرنے میں آسانی ہوتی ہے، انبیاء کرام و مرسلین عظام کے بعد دنیا میں اگر کوئی جماعت سب سے بہتر و برتر، افضل و اعلی ہے تو وہ […]

قلم قرطاس
1,42010 ستمبر، 2020

مقامِ صحابہ اور سلمان ندوی صاحب کی ہرزہ سرائی

صحابہ کا مقام انبیاءعلیہم الصلاة والسلام کے بعد سب سے بلند ہے۔ ان کی عظمت اور بلندی درجات کے لیے یہی کافی ہے کہ اللہ تعالی نے اپنے آخری نبی( محمد صلی اللہ علیہ وسلم) کی ہم نشینی کے لیے ان کو پسند کیا۔ اور ان نفوس قدسیہ کی ایک لمحے کی صحبت کو( جو […]

قلم قرطاس
2,0439 ستمبر، 2020
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai