تلاش برائے: “غزل”
کل 30 نتائج برآمد ہوئے۔
شیخ صلاح الدین مقبول احمد کی تصنیف”ساکنانِ قریۂ جاں“:ایک گراں قدر، دلچسپ اور معلوماتی کتاب
مرشد پبلیکیشن، نئی دہلی کے پروپرائٹر عزیزم مولانا عبد القدیر اکثر و بیشتر کسی نہ کسی کتاب کا اور بالخصوص نئی کتاب کا اشتہار یا اعلان سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔ گزشتہ دنوں ان کی ایک پوسٹ سے ایک نئی کتاب ’’ساکنانِ قریۂ جاں‘‘ کا علم ہوا۔ تین وجوہات سے اس کتاب کو […]
علمی چوری اور سوشل میڈیا
سوشل میڈیا کے عجائب میں سے ایک عجوبہ یہ بھی ہے کہ اس نے بہتیرے خوردوں اور ناکاروں کو بھی اصحاب قلم بنا دیا ہے، جہاں ایک تحریر گردش میں آئی صاحب نے اسے کاپی کیا، نیچے سے اصل کاتب کا نام دودھ سے مکھی کی طرح نکال دیا اور اپنا نام یوں ثبت کر […]
مجاز اعظمی(۱۹۲۹-۲۰۱۱ء) ترے فراق سے ہے دیدۂ چمن نمناک
۲۴؍دسمبر کی کہر آلود صبح تھی، اچانک ٹیلی فون کی گھنٹی بجی اور راشد اخلاق نے یہ خبر دی کہ مجاز صاحب کا انتقال ہو گیا ہے، زبان سے انا للہ و انا الیہ راجعون نکلا اور ان کے لیے دعائے مغفرت اور بلندیٔ درجات کے کلمات۔ خبر انہونی نہیں تھی کیوں کہ ان کی […]
یادوں کی برات: ایک تعارف
’یادوں کی برات‘جوش ملیح آبادی کی نثری کاوشوں کا ثمرہ ہے۔ یہ ایک عظیم شاعر انقلاب و فطرت کی خودنوشت ہے۔ یہ آپ بیتی ایک تاریخ ساز عہد کی تہذیبی و تمدنی زندگی کا دلکش مرقع ہے۔ اس میں وادی گنگ و جمن کے اور سرزمین دکن کے قدیم معاشرے کی خوشنما […]
بھلاتا لاکھ ہوں لیکن برابر یاد آتے ہیں
پیاروں کی محفل ہی ایسی ہوتی ہے کہ کوئی ایک اٹھ جائے تو محفل میں چپ سی لگ جاتی ہے، گذشتہ دو تین سالوں میں اتنے علما رخصت ہوئے کہ چمنستان علم سونا سونا نظر آنے لگا، مولانا محمد مدنی استاد جامعہ سلفیہ کا چٹ پٹ دنیا سے جانا ان کے تمام احباب کے لیے […]
میرے یار، میرے دوست تم بھی ساتھ چھوڑ گئے
کل شام چھ بجے میرے ماموں زاد بھائی مولانا حسان صاحب سلفی ناظم دارا الدعوۃ لال گوپال گنج الہ آباد کی اہلیہ کے انتقال کی خبر ملی مرحومہ رشتہ میں میری بہن ہوتی تھیں، نہایت دین دار خاتون تھیں، عمر کے آخری پڑاؤ میں شریک حیات کا جدا ہوجا نے کا صدمہ بے حد اذیت […]
سحر کا جال، آبشار خیال
بہت دنوں کی بات ہے، شباب پر بہار تھی، فضا بھی خوش گوار تھی، بھلی سی ایک شام میں آج سے تقریبا دس برس قبل میں ندوۃ الطلبہ (جامعہ سلفیہ بنارس) کی لائبریری میں تھا، میں نے مجلہ دی فری لانسر ممبئی پہلی بار وہیں دیکھا، اس مجلے کا جامعہ کے طلبہ میں بہت شہرہ […]
چہرے کے پیچھے کی کہانی
شمس کمال انجم اس خانوادۂ علم و ادب کے چشم وچراغ ہیں جس میں حماد انجم انصاری ؒ اور سہیل انجم انصاری کے نام آفتاب و ماہتاب کی طرح چمک دمک رہے ہیں، یہ اسمائے گرامی شہرہ آفاق شخصیت ابوالمآثر حامد الانصاری انجم رحمہ اللہ کے اخلاف الرشید اور جلائے ہوئے چراغ ہیں، ان تینوں […]
مرکزی دارالعلوم (جامعہ سلفیہ) بنارس اور نوگڑھ کانفرنس:ایک جان دو قالب
زیر نظر مقالے کا تعلق گزشتہ مضمون 'صاحب قلم عالم دین: مولانا محمد خالد فیضی' میں مذکور ایک غیر مطبوعہ کتاب 'برسر محفل' کے موضوع سے ہے۔ تصور سے تصویر تک اور خواب سے تعبیر تک مرکزی دارالعلوم یعنی جامعہ سلفیہ بنارس کی ایک تاریخ ہے۔ اس تاریخ کے بیانیے میں ایک موڑ پر اختلاف […]
دماغی خارش ایک متعدی مرض
جسمانی خارش کی طرح دماغی خارش بھی ایک خطرناک بیماری ہے، یہ بھی انسانوں کو اپنا شکار بناتی ہے، یہ بھی ان خصوصیات سے مالامال ہے جسمانی خارش جن کی سرمایہ دار ہے،۔ جس طرح جسمانی خارش جلد کو متاثر کرتی ہے، یہ مریض کے فکروعمل کو متاثر کرتی ہے، جس طرح جسمانی خارش کا […]
بھوجپوری مولانا
سیمانچل میں ہر سال کی طرح امسال بھی جلسوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔یہ جلسے عام طور پرمدارس کے فقر واحتیاج کو عوام الناس کے سامنے رکھنے اور ان کی جیبوں کے بوجھ کو ہلکا کرکے ا داروں کے مالی حالات مستحکم کرنے کے لیے منعقد ہوتے ہیں۔لیکن رنگ برنگ کے دیدہ زیب اشتہارات […]
انگلش میڈیم اسکول اور ہماری ذمہ داریاں
قوموں کے عروج وزوال میں تعلیم اور نصاب تعلیم کی اہمیت مسلم و متفق علیہ ہے۔ ایجوکیشن نےمغلوبوں کو غالب اور غالبوں کو مغلوب بنا کر قعر مذلت میں پھینک دیا۔ علم کے میزائل کے ذریعہ آسمان سے ہمارے فوجیوں پر ایسی یورشیں کی گںکر کہ ہماری ہڈیوں تک کا پتہ نہیں لگ سکا۔ صلیبی […]
















