دوسروں کی غلطیاں
انسان سے گناہ ہو جائے تو کیا کرے؟ گناہوں کی پردہ پوشی کی اہمیت، توبہ کی فضیلت اور سیرتِ نبوی ﷺ کی روشنی میں دوسروں کی غلطیوں کو نظر انداز کرنے کا سبق۔
کل 22 نتائج برآمد ہوئے۔
انسان سے گناہ ہو جائے تو کیا کرے؟ گناہوں کی پردہ پوشی کی اہمیت، توبہ کی فضیلت اور سیرتِ نبوی ﷺ کی روشنی میں دوسروں کی غلطیوں کو نظر انداز کرنے کا سبق۔
خطبۂ جمعہ ایک عظیم عبادت ہے اور خطبہ سننے کے لیے اہتمام کے ساتھ تیار ہونا اجر و ثواب کا باعث ہے۔ جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے، جلدی مسجد پہنچے، امام کے قریب بیٹھے، ہمہ تن گوش ہوکر خطبہ سنے اور ہر قسم کی لغو حرکت سے اجتناب کرے تو اس کے ہر […]
آج سے کم وبیش بارہ پندرہ برس پہلے کی بات ہے، ہم مکتب میں زیرِ تعلیم تھے۔ اُس زمانے میں فجر اور مغرب کے بعد کھیل کود ممنوع تھا۔ کتابیں لے کر بیٹھنا، پڑھنا اور لکھنا واجب تھا۔ لائٹوں کا اس طرح اہتمام نہیں تھا جس طرح سے آج ہے۔ سورج غروب ہوتے ہی […]
شریعتِ مطہرہ نے ہمیں عزتِ نفس کا درس دیا ہے، دوسروں کے آگے ہاتھ پھیلا کر ذلیل وخوار ہونے سے منع فرمایا ہے۔ خود داری کی ایسی عظیم تعلیم دی ہے کہ اگر جوتے کا تسمہ بھی ٹوٹ جائے تو الله عزوجل کے حضور ہی دستِ سوال دراز کیا جائے۔ رزق کی تلاش میں پرندوں […]
خطبہ کا بنیادی مقصد لوگوں کو وعظ و نصیحت کرنا اور الله کے احکام و ممنوعات سے آگاہ کرنا ہے۔ جمعہ کا خطبہ ’امر بالمعروف‘ اور ’نہی عن المنکر‘ کی عملی صورت ہے۔ گرچہ خطبے جلسوں اور کانفرنسوں میں بھی دیے جاتے ہیں۔ لیکن جمعہ کا خطبہ کئی اعتبار سے دیگر خطبوں سے مختلف اور […]
سماج کی اصلاح ہر کوئی چاہتا ہے۔ کیونکہ ایک شائستہ معاشرہ، مہذب سماج ہر کسی کے لیے مفید ہے۔ کون ایسا شخص ہے جو عزت و احترام، عافیت و راحت کے ساتھ زندگی گزارنا پسند نہ کرے؟ اور یہ مہذب سماج میں ہی ممکن ہے۔ سماج کی اصلاح کے بہت سے طریقے ہوسکتے ہیں۔ لیکن […]
گناہ انسان کے دل، ضمیر اور حیا کا گلا گھونٹ دیتے ہیں اور پھر دھیرے دھیرے انسان ڈھیٹ اور بے حیا بن جاتا ہے، گناہوں کی شناعت کی حس دل ودماغ سے رخصت ہو جاتی ہے، سیاہ وسفید کی تمیز انسان کھو بیٹھتا ہے اور پھر معصیت میں اس قدر غرق ہوتا ہے کہ اس […]
اثرات و نتائج کا انحصار نیتوں پر ہوتا ہے۔ نیتوں کے مطابق ہی پروگرام ترتیب دیے جاتے ہیں۔ عوام الناس کی اصلاح مقصود ہو تو کتاب و سنت کی روشنی میں صحابہ کرام اور اسلاف عظام کا طرز عمل موجود ہے۔ ہر سماج میں علماء کرام کی طرح اصحاب ثروت بھی کم ہوتے ہیں۔ پھر […]
ماہ رمضان کے شروع ہوتے ہی اللہ عزوجل جنت کے سارے دروازے وا کر دیتا ہے۔ جہنم کے تمام دروازے بند کر دیتا ہے۔ اور شیاطین کو جکڑ دیتا ہے تاکہ اللہ کے بندوں کو بہکا اور ورغلا نہ سکیں۔ایک ایسی ایمانی فضا قائم ہوتی ہے کہ دنیا کی رنگینیوں میں رنگا ہوا اور راہ […]
آج سے تقریباً دس بارہ برس قبل دیہاتوں کی مسجدیں اس قدر عالی شان نہیں بنی تھیں جس طرح آج ہیں۔ عمدہ ٹائلوں، بہترین قالینوں، پنکھے اور اے سی وغیرہ سے عاری ہوتی تھیں۔ پھٹی پرانی چٹائیوں پر لوگ نمازیں ادا کرتے تھے۔ روشنی کے لیے لالٹین یا گیس کا استعمال کیا جاتا تھا اور […]
قرآن حکیم وہ واحد کتاب ہے جس کی محض الفاظ کی ادائیگی پر نیکیاں ملتی ہیں اور ہر ہر حرف پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں لیکن اس کے باوجود ہم قرآن کریم کی تلاوت فقط ماہ رمضان میں باعث اجر و ثواب سمجھتے ہیں۔ بقیہ ایام طاقوں میں پڑے پڑے اس پر گرد و […]
زبان اور شرمگاہ کے جائز استعمال سے انسان بہت سارے کبائر گناہوں سے اپنے دامن کو بچا لیتا ہے۔ اسی لیے نبی کریم ﷺ نے زبان و شرمگاہ کی حفاظت پر جنت کی نوید سنائی ہے اور حفاظت کے طریقہ کار سے بھی آگاہ فرمایا ہے۔ نوجوانوں کو مخاطب کرکے آپ ﷺ نے فرمایا: یا […]
نفس امارہ اور شیطان مردود کے جھانسے میں آکر راہ راست سے بھٹکے ہوئے انسانوں کو واعظ کی وعظ و نصیحت صراط مستقیم پر لا کھڑا کرتی ہے۔ سیدھی راہ سے ڈگمگاتے اور لڑکھڑاتے قدموں کو خطیب کی پند و موعظت طاقت و قوت بخشتی ہے۔ تذکیر سے مومنین کو فائدہ پہنچتا ہے اور عابد […]
جہالت و ضلالت کے مہیب اندھیرے نے اپنے پیر وہاں پسارے ہوں جہاں کتاب و سنت کے دیپ ایک بڑی تعداد میں موجود ہوں تو یہ بڑے دُکھ کی بات ہے۔ اور ایسے زرخیز علاقے میں جہاں بستی بستی قریہ قریہ علماء کرام کا ڈیرا اور بسیرا ہو، وہاں کے منبر و محراب پر ایک […]
میرے ناقص علم کے مطابق محض مچھلی اور ٹڈی کو یہ فضیلت حاصل ہے کہ یہ مردار بھی حلال ہوتی ہیں، ان کو ذبح کرنے کی حاجت نہیں ہوتی ہے۔ مچھلیاں ہر جگہ پائی اور کھائی جاتی ہیں جب کہ ٹڈیاں نہ تو ہر جگہ پائی جاتی ہیں اور نہ بیشتر لوگ اسے کھانا پسند […]
راہ راست سے بھٹکے ہوئے انسان کا صراط مستقیم پر چل پڑنے کا ایک سبب مصیبتیں، پریشانیاں، بیماریاں اور بلاؤں کا نزول بھی ہوتا ہے۔ جب انسان خود کو دنیا کی رنگینیوں میں رنگ کر آخرت کو بھول بیٹھتا ہے، راہ راست سے اس کے قدم ڈگمگا جاتے ہیں، صحیح غلط، کھرے کھوٹے اور سیاہ […]
رمضان کی چھٹی ختم ہوئی، اسلامی مدارس میں داخلے شروع ہیں، والدین اپنے بچوں کو علم دین سیکھنے کے لیے مدارس میں داخل کر رہے ہیں تاکہ قرآن و حدیث کا علم سیکھ کر خود اس پر عمل کریں اور دوسرے کو شرک و بدعات کی تاریکی سے نکال کر قرآن و حدیث کی روشنی […]