جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “دکتور کلیم”

کل 30 نتائج برآمد ہوئے۔

زکاۃ کے پیسوں سے فوڈ کٹ (food kit) تقسیم کرنے کا حکم؟

زکاۃ اسلام کا تیسرا رکن ہے، جسے معاشرے کے غریب، محتاج، ضرورت مند اور پریشان حال لوگوں کے تعاون کے لیے فرض کیا گیا ہے، زکاۃ کا مال کہاں خرچ کرنا ہے اور کس قسم کے لوگوں کو دینا ہے اس کی رہنمائی سورہ توبہ کی آیت نمبر ٦٠ میں کی گئی ہے۔ بسا اوقات […]

قلم قرطاس
1,7505 اپریل، 2022

ماسک پہن کر نماز پڑھنے کا حکم

اللہ رب العالمین نے شریعت کو نہایت سادہ اور آسان بنایا ہے، کہیں بھی کسی قسم کی کوئی پیچیدگی نہیں، ہر عبادت میں حالات وظروف کا خیال رکھا ہے، باجماعت نماز پڑھنا فرض ہے، لیکن بارش وغیرہ کی صورت میں جماعت کی فرضیت ساقط ہوجاتی ہے، اسی طرح وضو نماز کے لیے شرط ہے لیکن […]

قلم قرطاس
2,1401 مئی، 2021

ہمیشہ مسلمانوں پر رد کیوں، یہود ونصاری اور کفار ومشرکین پر کیوں نہیں؟

آپ ہمیشہ مسلمانوں پر رد کیوں کرتے ہیں، یہود ونصاری اور کفار ومشرکین پر رد کیوں نہیں کرتے؟ جب اہل بدعت پر رد کیا جاتا ہے تو بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ یہود ونصاری اور کفار ومشرکین پر رد کیوں نہیں کرتے، اپنوں پر رد کیوں کرتے ہیں؟ قارئین کرام! دین اسلام کی اصل […]

قلم قرطاس
2,07228 اپریل، 2021

تعزیت، اہل حدیثیت اور اہل بدعت

کیا آپ کی اہل حدیثیت یا سلفیت اتنی کمزور ہے کہ کسی کی موت پر تعزیت کرنے سے وہ ختم ہو جاتی ہے؟ در اصل یہ سوال منہج سلف سے ناواقفیت کی دلیل ہے، اگر سوال کرنے والے نے سلف کے بارے میں اہل بدعت کے تعلق سے کچھ بھی پڑھا ہوتا تو وہ ایسا […]

قلم قرطاس
1,74024 اپریل، 2021

اسلام کی ایک تعبیر یا دو تعبیر؟

اسلام کی ایک تعبیر وہ ہے: جس میں رب العالمین عرش پر مستوی ہے، اپنی تمام مخلوقات سے جدا ہے، وہ بہترین صفات سے متصف بھی ہے لیکن اس جیسا کوئی نہیں، اس رب نے اپنے رسول کو تمام انس وجن کے لیے کامل نمونہ بنا کر بھیجا ہے اور اس آخری شریعت کے ذریعہ […]

قلم قرطاس
1,55323 اپریل، 2021

کیا خواتین مسجد میں جاکر با جماعت تراویح ادا کر سکتی ہیں؟

کیا خواتین مسجد میں جاکر با جماعت تراویح ادا کر سکتی ہیں؟ المسمی ب إهداء الدلائل والشواهد لمن حرَّم حضور النساء في المساجد [مفتی تقی عثمانی حفظہ اللہ کا ایک فتوی نظر سے گذرا جس میں ان سے ایک سائل نے دریافت کیا تھا کہ کیا خواتین تراویح کی نماز ادا کرنے ایسی مسجد میں […]

قلم قرطاس
1,34720 اپریل، 2021

مساكين وغرباء کی امداد میں کیمرے کا استعمال

لگتا ہے کہ سوچ کا پیمانہ بدل گیا ہے، خلوص نے ریاکاری سے سمجھوتہ کر لیا ہے، امداد کے نام پر تذلیل، تعاون کے نام پر توہین ہونے لگی ہے، مطلب یہ کہ اگر آپ غریب ہیں اور زکاۃ وصدقات و خیرات اور تعاون کے محتاج ہیں تو پھر اپنی بیچارگی کو کیمرے میں قید […]

قلم قرطاس
1,69318 اپریل، 2021

ماہ رمضان کی آمد کے موقع پر مبارک بادی کا شرعی حکم

ماہ رمضان کی آمد آمد ہے، عنقریب یہ مبارک مہینہ اپنی پوری رعنائیوں کے ساتھ سایہ فگن ہونے والا ہے، اس بابرکت مہینے کے متعلق بہت سے ایسے مسائل ہیں جو علماء کے درمیان مختلف فیہ ہیں، انھی میں سے ایک مسئلہ اس ماہ کی مبارک بادی کا ہے۔ محترم قارئین! سب سے پہلے ہمیں […]

قلم قرطاس
1,46012 اپریل، 2021

منکرین سنت کے شبہات کے جوابات

اعتراض: صحابہ وتابعین کے زمانے میں جب احادیث کی کتابیں موجود نہیں تھیں تو وہ اپنے مسائل کے حل کے لیے کن کتابوں کی طرف رجوع کیا کرتے تھے؟ محترم قارئین! عقل سلیم انسان کو سلیم الفکراور صحت مند سوچ کا عادی بناتی ہے، عقل سلیم سے انسان اسی وقت متصف ہو سکتا ہے جب […]

قلم قرطاس
1,35010 اپریل، 2021

فضائل کے باب میں ضعیف حدیث پر عمل کرنے کا حکم

جو چیز کتاب اللہ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح سنت سے ثابت ہو وہی دین کا حصہ ہو سکتا ہے اور جن چیزوں کا ثبوت کتاب وسنت میں نہ ہو اسے دین کا حصہ مانا ہی نہیں جا سکتا۔ علماء کرام کا اس بات پر اتفاق ہے کہ ضعیف حدیث عقائد […]

قلم قرطاس
1,3221 فروری، 2021

عظمت صحابہ

دیہات میں رہنے والے ایک صحابی نے انصار صحابہ کرام کی برائی بیان کی، عمر رضی اللہ عنہ کے پاس انھیں لایا گیا، جب عمر رضی اللہ عنہ کو پتہ چلا کہ یہ بھی صحابی ہیں تو فرمایاکہ: اگر تم شرف صحبت سے باریاب نہ ہوتے تو آج تمھیں صحابہ کرام کو برا کہنے […]

قلم قرطاس
2,02631 جنوری، 2021

ہدایت سے گمراہی تک کا سفر

مختار بن ابی عبید الثقفی کے نام سے مسلمانوں کی اکثریت واقف ہے، یہ شخص جھوٹا بدبخت تھا، مگر اسے رب العالمین کی حکمت کہیں کہ یہ ایک جلیل القدر صحابی ابو عبید بن مسعود الثقفی رضی اللہ عنہ کا بیٹا تھا جو جنگ ’جسر‘ میں شہید ہوئے تھے، نیز اس شخص کے مراسم عبد […]

قلم قرطاس
1,81026 جنوری، 2021

مفتی بننے کے شوقین

کسی بھی چیز کا جب شوق چڑھتا ہے تو انسان خیر وشر اور حق وباطل کی تمییز کیے بنا اس کو حاصل کرنے کی جستجو میں اپنی تمام تر کوششیں جھونک دیتا ہے اور جنون کی حد تک اس کو پانے کی سعی کرتا ہے۔ موجودہ دور میں ہر چیز میں تیزی اور ترقی آگئی […]

قلم قرطاس
1,97024 جنوری، 2021

کیا موزہ (جراب) اتار دینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ یا موزے کا مسح باطل ہوجاتا ہے؟

کیا موزہ (جراب) اتار دینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ یا موزے کا مسح باطل ہوجاتا ہے؟ المسمی بـ الإنصاف في مسألة نقض الوضوء وبطلان المسح بنزع الخِفَاف اللہ رب العالمين نے دین کو نہایت آسان اور انسانی فطرت کے عین مطابق بنایا ہے، حالات اور وقت کے حساب سے شریعت کے احکام مقرر کیے […]

قلم قرطاس
1,50820 جنوری، 2021

مفتی خنفشار صاحب گوگَلِی یوٹیوبی کا قصہ (پہلی قسط)

دنیا میں جتنے بھی علوم وفنون پائے جاتے ہیں ان تمام کے سیکھنے کے ضابطے ہیں، چاہے وہ علم طب ہو، علم ہندسہ (انجینیرنگ) ہو،یا علم اقتصاد وغیرہ ہو، اگر آپ ان علوم کے سکھانے والوں کے پاس اچھا خاصا وقت نہیں گذارتے اس وقت تک آپ کو اس فن کا عشر عشیر بھی نہیں […]

قلم قرطاس
2,05317 جنوری، 2021

کیا ’شرح اصول اعتقاد اہل السنہ‘ امام اللالکائی کی کتاب ہے؟

علم حدیث دو مرحلوں سے گذرا ہے، پہلا مرحلہ 'عصر الروایۃ' یعنی جس زمانے میں روایت غالب رہی اور تدوین کا کام کم مقدار میں ہوا۔ اور دوسرا مرحلہ 'عصر التدوین' جس میں تدوین غالب رہی، کیوں کہ اکثر وبیشتر رواۃ پر نقاد کا کلام موجود تھا۔ 'عصر الروایۃ' میں محدثین نے فرداً فرداً ہر […]

قلم قرطاس
1,5656 جنوری، 2021

اہل حدیث اور سلفیوں کو مختلف نام اور القاب سے پکارنے والے

ہر زمانے میں اہل سنت والجماعت کے معاندین ان کے خلاف بر سرِ پیکار اور اہل سنت کو بدنام کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتے رہے ہیں، انھی کوششوں میں سے ایک کوشش اہل سنت والجماعت کو مختلف ناموں سے پکارنا بھی ہے۔ یہ کفار مکہ کی سنت تھی جسے اہل بدعت ہر زمانے میں […]

قلم قرطاس
1,3252 جنوری، 2021

کرسمَس، دیوالی اور ان جیسے دیگر مشرکانہ تیوہار پر غیر مسلموں کی جانب سے تحفہ تحائف قبول کرنے کا حکم

اللہ رب العالمین کی نازل کردہ آخری شریعت ہر زمان ومکان کے لیے بالکل مناسب اور موزوں ہے، چودہ صدیاں گذرنے کے بعد بھی اس کے ہر احکام پر بالکل ویسے ہی عمل کیا جا سکتا ہے جیسا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں کیا جاتا تھا، کیوں کہ یہ دین […]

قلم قرطاس
1,25125 دسمبر، 2020

جب امام بخاری اور امام مسلم کو ائمہ کی تصحیح وتضعیف کا حق ملا تو آج ہمیں کیوں نہیں مل سکتا؟؟

جب امام بخاری اور امام مسلم کو یہ حق حاصل ہو سکتا ہے کہ وہ اپنے سے قبل ائمہ کی تصحیح وتضعیف کی مخالفت کر سکتے ہیں تو آج کے زمانے میں ہمیں یہ حق کیوں نہیں مل سکتا؟؟ احادیث نبویہ کے خلاف دشنام طرازیوں کا سلسلہ بہت قدیم ہے، روافض، خوارج اور معتزلہ ہمیشہ […]

قلم قرطاس
1,6492 دسمبر، 2020

اہل بدعت کی کتابوں سے استفادے کا ضابطہ

سلف صالحین رحمہم اللہ نے کتاب وسنت کی روشنی میں ہر موضوع پر نہایت عمدہ، مفصل اور سیر حاصل بحث کی ہے، شاید ہی کوئی ایسا گوشہ ہو جو تشنہ رہ گیا ہو، جیسے ایک مخلص طبیب مریض کے لیے خیر خواہ ہوتا ہے اور اسے ان چیزوں سے روکتا ہے جو اس کی صحت […]

قلم قرطاس
2,1621 دسمبر، 2020

کیا کسی عذر کے سبب صفوں کے درمیان فاصلہ رکھنا عذاب الہی کو دعوت دینا ہے؟

محترم قارئین: حالیہ مہاماری "کورونا" کے سبب صفوں کے درمیان دوری رکھ کر جماعت ادا کرنا، صحت کی حفاظت خاطر ایک مطلوب امر ہے، اور یہ دوری اطباء کے کہنے پر کی گئی ہے، کیوں کہ یہ متعدی مرض ہے، جو مشیت الہی سے ایک سے دوسرے میں سرایت کرتا ہے، اور اس بیماری کے […]

قلم قرطاس
2,0252 جون، 2020

عید کی نماز سے قبل مبارکبادی، اور عید کی نماز کے بعد معانقہ کا حکم

محترم قارئین: سب سے پہلے ہمیں یہ جاننا ہوگا کہ مبارکبادی عبادات کے باب میں آتی ہے یا عادات کے باب میں؟ حق یہی ہے کہ مبارک بادی عادات میں داخل ہے، اور جو چیزیں عادت میں شمار ہوتی ہوں وہ مباح ہوتی ہیں الا یہ کہ کوئی ایسی خاص دلیل پائی جائے جو اس […]

قلم قرطاس
1,31625 مئی، 2020

صدقہ فطرہ میں غریبوں کی مصلحت کا خیال!

کچھ لوگوں نے کہا کہ مولانا آپ بھی عجیب ہیں، مانا کہ فطرہ بطور غلہ ہی نکالنا سنت ہے، لیکن کیا اگر کوئی فطرہ کی رقم ادا کردے تو اس کا فطرہ نہیں ہوگا؟ بعض علماء نے تو اس کو بھی جائز قرار دیا ہے، پھر کیوں بحث ومباحثہ میں وقت ضائع کر رہے ہیں، […]

قلم قرطاس
1,71422 مئی، 2020

نقدی فطرہ کے قائلین کے دلائل کا جائزہ

بعض اہل حدیث علماء نقدی فطرہ نکالنے کیلئے مختلف قسم کے دلائل پیش کر تے ہیں، آئیے چند سطور میں ہم ان کے دلائل کا مختصر جائزہ لیتے ہیں: ان کی پہلی دلیل: ابو اسحاق السبیعی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ: «أَدْرَكْتُهُمْ وَهُمْ يُعْطُونَ فِي صَدَقَةِ رَمَضَانَ الدَّرَاهِمَ بِقِيمَةِ الطَّعَامِ» مصنف ابن أبي شيبة (10371). […]

قلم قرطاس
1,67622 مئی، 2020

کیا رمضان کریم کہنا جائز ہے؟

رمضان کا چاند نظر آیا، پھر مبارکبادی کا ایک سلسلہ چل پڑا، جامعہ اسلامیہ کی طرف سے ایک لنک موصول ہوا جس میں اگر آپ اپنا نام ڈالتے ہیں تو آپ کے نام سے مبارک بادی کا پوسٹر تیار ہوجاتا ہے، جسے آپ اپنے احباب سے شئر کر سکتے ہیں. میں نے بھی پوسٹر بنایا […]

قلم قرطاس
1,49824 اپریل، 2020

اس سال حرم میں 10 رکعت تراویح کیوں؟

مسجد نبوی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کتنی رکعت تراویح پڑھتے تھے؟ بجواب: امسال مسجد حرام و مسجد نبوی میں 10 رکعت تراویح کیوں؟ قارئین کرام! جب بھی ماہ رمضان کی آمد ہوتی ہے بر صغیر میں آٹھ اور بیس رکعت تراویح کا مسئلہ چھڑ جاتا ہے، اور زور دے کر یہ باور […]

قلم قرطاس
1,31423 اپریل، 2020

ماہِ رمضان کی مبارک بادی کا شرعی حکم

ماہ رمضان کی آمد آمد ہے، عنقریب یہ مبارک مہینہ اپنی پوری رعنائیوں کے ساتھ سایہ فگن ہونے والا ہے، اس بابرکت مہینے کے متعلق بہت سے ایسے مسائل ہیں جو علماء کے درمیان مختلف فیہ ہیں، انہی میں سے ایک مسئلہ اس ماہ کی مبارک بادی کا ہے۔ محترم قارئین! سب سے پہلے ہمیں […]

قلم قرطاس
1,89822 اپریل، 2020

ماہ رمضان کی تیاری

اللہ رب العالمین اس مہینے کا استقبال بہت ہی شاندار انداز میں کرتا ہے، چناں چہ جیسے ہی یہ مہینہ سایہ فگن ہوتا ہے شیطانوں کی بلبلاہٹ دیدنی ہوتی ہے، کیوں کہ سرکش شیاطین جکڑ دیے جاتے ہیں، جہنم کے دروازے بھی بند کر دیے جاتے ہیں۔ یاد رہے کہ جہنم کے دروازے داخل ہونے […]

قلم قرطاس
1,91621 اپریل، 2020

قرآن دیکھ کر نماز پڑھنے کا حکم

خشوع وخضوع نماز کا اہم ترین حصہ ہے، نماز میں بلا وجہ حرکت کرنا اس میں کمی پیدا کرتا ہے، نتیجتاً انسان نماز کے مقصد سے غافل ہوجاتا ہے۔ اس لیے نماز کے درمیان ہونے والی حرکات کے متعلق جانکاری حاصل کرنا بہت ضروری ہے تاکہ پتہ چل سکے کہ کون سی حرکت نماز کی […]

قلم قرطاس
2,07318 اپریل، 2020
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai