شِئْتُمْ أَمْ أَبَیْتُمْ
اخوان المسلمون کی حقیقت، ان کے بیرونی روابط اور خوارج سے مشابہت پر مبنی ایک علمی اور تاریخی تجزیہ۔
کل 30 نتائج برآمد ہوئے۔
اخوان المسلمون کی حقیقت، ان کے بیرونی روابط اور خوارج سے مشابہت پر مبنی ایک علمی اور تاریخی تجزیہ۔
حوثی تحریک کا پس منظر، ان کے خطرناک عقائد اور سعودی عرب کے خلاف ان کی سازشوں کا تحقیقی جائزہ۔ جانیں کہ حوثی نظریات کا ایران اور تاریخ سے کیا تعلق ہے۔
بیماریاں جسمانی ہوں یا روحانی، دل و دماغ کو متاثر کیے بنا نہیں رہتیں۔ فکر وعمل میں تاثیر دکھائی دیتی ہے۔ جسمانی امراض کے اثرات تو ظاہر ہی ہوتے ہیں، مرض روح کو لگے تو عادات واطوار بھی مریضانہ ہوجاتے ہیں۔ عبادات بھی اعتدال سے اس قدر بڑھ جاتی ہیں کہ لوگ دھوکہ کھاجائیں، حالانکہ اعضاء وجوارح رکوع وسجود کے روحانی فوائد سے محروم رہ جاتے ہیں۔ قرآن کی ت
مقلد اور غیر مقلد کی اصطلاح کا پس منظر کیا ہے؟ کیا سلفیت ان دونوں انتہاؤں کے درمیان اعتدال کا راستہ ہے؟ جانئے منہجِ سلف اور فہمِ صحابہ کی اہمیت اس تحریر میں۔
’’جماعت اسلامی کے دین کا خلاصہ‘‘ یہ کتاب ملت اسلامیہ کے مشہور مفکر اسلام جناب صوفی نذیر احمد کاشمیری رحمہ اللہ کی ہے۔میں نے ان کی اس کتاب کو کئی بار الٹ پلٹ کر دیکھا ہے اور ایک بار بالاستیعاب پڑھا ہے۔ ایک ایک عبارت پر غور و فکر کیا ہے اور ہر پیرایۂ بیان […]
اللہ رب العالمین نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو لوگوں کے مابین معلم بنا کر بھیجا، آپ نے تئیس سال کی ایک لمبی مدت تک لوگوں کو دینِ اسلام کی تعلیم دی اور انھیں بار بار یہ احساس دلایا کہ ان کے پاس اللہ کی عطا کردہ نعمتوں میں سے سب سے عظیم نعمت […]
انگریزوں کے دور حکومت سے متعصبین اہل مذہب نے عاملین بالکتاب والسنۃ کو وہابیت کا خطاب ناصواب دے رکھا ہے، جو کہ انگریزوں نے اس پہچان کے لیے اختراع کیا تھا کہ جانیں کہ کون ان کا ہم مشرب اور حامی ہے اور کون اصل ہندوستانی ہے اور صحیح معنوں میں ہندوستان کو انگریزوں کے […]
علم اور ہنر میں جو فرق ہے وہ صرف اہل علم جانتے ہیں۔ بات جہاں سے شروع ہونی چاہیے ہنر والوں نے وہی پوائنٹ چھوڑ دیا۔ بلکہ اسی بنیاد پر ردہ چڑھانا شروع کردیا۔ ایک ہاتھ میں کرنی اور دوسرے ہاتھ میں چھینی ہتھوڑی لے کر لیپاپوتی کرنے اور ٹھونکنے ٹھٹھانے سے عمارت مضبوط نہیں […]
اسلام میں شہادتین کے اقرار کے بعد سب سے زیادہ اہمیت نماز کی ہے۔ اسلام میں یہ تصور نہیں کہ کوئی مسلمان بے نمازی ہو سکتا ہے، حتی کہ منافقین بھی نماز ادا کرتے تھے تاکہ مسلمانوں کی لسٹ میں نام باقی رہے، اور کسی کو ان کے منافق ہونے کا شبہہ نہ ہو۔ قرون […]
آگ گرمی دیتی ہے اور جلاکر راکھ بھی کردیتی ہے۔ ہوا سفوکیشن سے بچاتی ہے اور توڑ مروڑ کر بھی رکھ دیتی ہے۔ پانی زندگی دیتا ہے اور ڈبوکر مار بھی ڈالتا ہے۔ انسان بھی اللہ کی ان تینوں سہولتوں کا اپنی سمجھ اور ضرورت کے حساب سے غلط اور صحیح دونوں استعمال کرسکتا ہے۔ […]
وسطیت اور اعتدال دور حاضر میں استعمال کی جانے والی سب سے خوبصورت اور پرکشش اصطلاح ہونے کے ساتھ ساتھ سب سے مظلوم اصطلاح ہے۔ اس کی مظلومیت کا یہ حال ہے کہ اسے کفار ومشرکین اور یہود ونصاری کے ساتھ ساتھ منحرف افکار کے حاملین اپنے مذموم مقاصد کے لیے خوب استعمال کرتے ہیں۔ […]
20 دسمبر 2023 بروز بدھ یوپی کے شہر بہرائچ میں جمعیة العلماء اترپردیش کے سکریٹری حضرت حافظ محمد سعید اختر صاحب نوری کی زیر نگرانی ایک پروگرام بعنوان "رد غیر مقلدیت" منعقد ہوا جس کا مقصد خود ان کے اپنے الفاظ میں " فتنہ غیر مقلدیت کے بڑھتے ہوئے اثرات کی روک تھام اور قرآن […]
کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جن سے اکیلے میں گفتگو کرتے وقت ان کی بہت ساری باتیں نظرانداز کرنا بڑا آسان ہوتا ہے۔وہ باتیں کتنی گھٹیا اور ناقابل برداشت ہیں یہ تب پتہ چلتا ہے جب سننے والے اور بھی لوگ ہوں۔ تب صرف ایک ہی خیال آتا ہے کہ بندہ کسی طرح چپ […]
اہل سنت والجماعت کے متعدد اصولوں میں سے ایک اہم اصول یہ ہے کہ کتاب وسنت کے نصوص کو سلف صالحین کے فہم کے مطابق سمجھا جائے، فہم سلف کو پس پشت ڈال کر ان کی من مانی تفسیر نہ کی جائے۔ کتاب وسنت کے بہت سارے نصوص ایسے ہیں جن کا مفہوم سلف صالحین […]
ماہ محرم الحرام کی عظمت: ماہ محرم ان چار مہینوں میں سے ایک ہے جنھیں اللہ تعالیٰ نے سورہ التوبہ آیت ۳۶ (ان عدۃ الشھور عند اللہ اثنا عشر شھراً فی کتاب اللہ) کے اندر ابتدائے آفرینش سے ہی حرمت و ادب والا بنایا ہے اور بطور خاص ان میں جنگ و جدال، ظلم و […]
اسلام اور مسلمانوں کے خلاف فکری جنگ اور نظریاتی یلغار کا سلسلہ اسی وقت سے چلا آرہا ہے جب سے اللہ رب ذوالجلال نے انسانیت کی رشد و ہدایت کی خاطر پیغمبر آخرالزماں جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دین اسلام کے ساتھ اس دنیا میں مبعوث فرمایا ہے، البتہ آج میڈیا […]
آپ ہمیشہ مسلمانوں پر رد کیوں کرتے ہیں، یہود ونصاری اور کفار ومشرکین پر رد کیوں نہیں کرتے؟ جب اہل بدعت پر رد کیا جاتا ہے تو بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ یہود ونصاری اور کفار ومشرکین پر رد کیوں نہیں کرتے، اپنوں پر رد کیوں کرتے ہیں؟ قارئین کرام! دین اسلام کی اصل […]
کیا آپ کی اہل حدیثیت یا سلفیت اتنی کمزور ہے کہ کسی کی موت پر تعزیت کرنے سے وہ ختم ہو جاتی ہے؟ در اصل یہ سوال منہج سلف سے ناواقفیت کی دلیل ہے، اگر سوال کرنے والے نے سلف کے بارے میں اہل بدعت کے تعلق سے کچھ بھی پڑھا ہوتا تو وہ ایسا […]
اسلام کی ایک تعبیر وہ ہے: جس میں رب العالمین عرش پر مستوی ہے، اپنی تمام مخلوقات سے جدا ہے، وہ بہترین صفات سے متصف بھی ہے لیکن اس جیسا کوئی نہیں، اس رب نے اپنے رسول کو تمام انس وجن کے لیے کامل نمونہ بنا کر بھیجا ہے اور اس آخری شریعت کے ذریعہ […]
بدعت کی تعریف بدعت لغت عرب میں بدع سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہوتا ہے کسی چیز کا ایسے طریقے پر ایجاد کرنا جس کی پہلے کوئی مثال نہ ہو۔ اللہ تعالی کا یہ فرمان ہے: بَدِیْعُ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ (البقرہ: ۱۱۷)یعنی اللہ نے آسمان وزمین کو بغیر کسی کے نمونے کے بنایا ہے۔ موجودہ دور […]
الحمد للہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ وسلم تسلیما کثیرا، أما بعد: تکفیر کی تعریف: تکفیر لغت میں کفر سے مشتق ہے اور کفر کسی چیز کو ڈھانپنے اور چھپانے کو کہتے ہیں۔ ابن فارس کہتے ہیں: الكاف والفاء والراء أصل صحيح يدل على معنى واحد، وهو: الستر والتغطية (معجم […]
سیدھا رستہ ایک ہے، ٹیڑھے میڑھے بے شمار۔ سفر قیامت تک جاری رہے گا، راہی منزل کی تلاش میں کچھ (قلیلا) سیدھے، باقی (اکثر) دائیں بائیں چلتے رہیں گے۔ بھٹکنے والوں کی اصلاح بھٹکانے والوں کی مرمت (ریپیرنگ) میں ہی ممکن ہے، ہاں زور زبردستی سے رہنما اکڑ بھی جاتا ہے۔ اللہ جنھیں دین کی […]
تحرير: إبراهيم بن عبد الله المزروعیاردو ترجمانی: محمد شاہد يار محمد سنابلی الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على خاتم النبيين، وأشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له، وأشهد أن محمداً عبده ورسوله، أما بعد:سلف صالحین کون ہیں؟سلف کے لغوی معنی: گزرے ہوئے زمانے کے آباء و اجداد اور قرابت دار۔ (لسان […]
دیہات میں رہنے والے ایک صحابی نے انصار صحابہ کرام کی برائی بیان کی، عمر رضی اللہ عنہ کے پاس انھیں لایا گیا، جب عمر رضی اللہ عنہ کو پتہ چلا کہ یہ بھی صحابی ہیں تو فرمایاکہ: اگر تم شرف صحبت سے باریاب نہ ہوتے تو آج تمھیں صحابہ کرام کو برا کہنے […]
مختار بن ابی عبید الثقفی کے نام سے مسلمانوں کی اکثریت واقف ہے، یہ شخص جھوٹا بدبخت تھا، مگر اسے رب العالمین کی حکمت کہیں کہ یہ ایک جلیل القدر صحابی ابو عبید بن مسعود الثقفی رضی اللہ عنہ کا بیٹا تھا جو جنگ ’جسر‘ میں شہید ہوئے تھے، نیز اس شخص کے مراسم عبد […]
پنچ وقتہ نمازوں میں نماز عصر کو ایک خاص مقام اور فضیلت حاصل ہے، اسی وجہ سے اللہ رب العزت نے اسے ’الصلاة الوسطى‘ درمیانی نماز کہا ہے اور اس کو ادا کرنے کی خاص تاکید فرمائی ہے۔ جیسا کہ اللہ رب العزت کا ارشاد ہے: حَافِظُوۡا عَلَى الصَّلَوٰتِ وَالصَّلٰوةِ الۡوُسۡطٰى وَقُوۡمُوۡا لِلّٰهِ […]
الاخوان المسلمون ایک عالمی شہرت یافتہ تنظیم ہے، حالیہ دنوں سعودی عرب کی طرف سے جاری ایک فتوے نے اس کی سرگرمیوں اور طریقہ کار پر ایک سوالیہ نشان کھڑا کردیا ہے کہ جس تحریک کے کارندے پوری دنیا میں اپنی آئیڈیالوجی کےمطابق کام کرنے میں لگے ہیں، اس پر اچانک اتنا سخت موقف آخر […]
(مملکت سعودی عرب کے ’امر بالمعروف والنهی عن المنكر بورڈ‘ کے چیئرمین ڈاکٹر عبد الرحمان بن عبداللہ السند حفظہ اللہ نے ’السرورية من أخطر فرق خوارج العصر‘ کے موضوع پر ایک محاضرہ دیا، اس کا ترجمہ ذیل میں پیش کیا جا رہا ہے) عصر حاضر میں خوارج کا سب سے خطرناک فرقہ ’سروریہ‘ ہے، جو […]
خالص فقہ الحدیث پر لکھی گئی اسلامی تاریخ کی اول کتاب امام ابو داود رحمہ اللہ کی ’سنن‘ ہے۔فقہ اسلامی سے دلچسپی رکھنے والے علماء وطلبہ کو اس کتاب سے استفادہ کرنا چاہیے۔امام ترمذی رحمہ اللہ کی جامع اور امام بخاری رحمہ اللہ کی صحیح بھی فقہ الحدیث پر کام کرنے والوں کے لیے بے […]
جب امام بخاری اور امام مسلم کو یہ حق حاصل ہو سکتا ہے کہ وہ اپنے سے قبل ائمہ کی تصحیح وتضعیف کی مخالفت کر سکتے ہیں تو آج کے زمانے میں ہمیں یہ حق کیوں نہیں مل سکتا؟؟ احادیث نبویہ کے خلاف دشنام طرازیوں کا سلسلہ بہت قدیم ہے، روافض، خوارج اور معتزلہ ہمیشہ […]