جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “بیلن بلرامپوری”

کل 18 نتائج برآمد ہوئے۔

فری لانسر پورٹل: متعدد متبادلات کے درمیان

زندہ اور صحت مند رہنے کے لیے موسم کا لحاظ رکھنا پڑتا ہے۔ سردی میں سویٹر، گرمی میں کاٹن اور برسات میں رین کوٹ کا اہتمام انسان کے جہد للبقا کے مظاہر ہی کا نمونہ ہے۔ دنیا کی دیگر چیزوں کے ساتھ بھی یہی حکمت عملی کارگر ہوتی ہے۔ کاغذ جب اسکرین کے مقابل ہوا […]

منظر نما
2,1272 جنوری، 2021

دل یہ کہتا ہے فراق انجمن سہنے لگوں(۴)

دوسرے دن صبح ہم شہرہ آفاق ادارہ جامعہ اسلامیہ دریا باد کے لیے روانہ ہوئے جو ڈاکٹر عبدالباری فتح اللہ مدنی -حفظہ اللہ- کا قائم کردہ ہے،راستے میں شیخ الجامعہ عبدالسمیع کلیم اللہ مدنی‌ -حفظہ اللہ- سے ان کے گھر پرملاقات ہوئی،ایک ایسی شخصیت جن کے اخلاق کریمانہ اور رفتار شریفانہ اور انداز دلبرانہ نے […]

قلم قرطاس
1,53729 نومبر، 2020

"شهرين متتابعين"

کورونا وائرس کے سبب لاک ڈاؤن کا جو سلسلہ چلا اس میں ہم اس قدر الجھ کر رہ گئے کہ معلوم ہی نہیں پڑا ایک عظیم بابرکت اور عظمت والا مہینہ ہم پر سایہ فگن ہونے والا ہے۔ وہ تو بھلا ہو سوشل میڈیا کے حکمائے امت کا جن کی دہی اور الائچی والی پوسٹ […]

قلم قرطاس
1,6477 مئی، 2020

مونچھیں ہوں تو نتھو لال جیسی

فلم شرابی کا ایک مشہور ڈائیلاگ ہے "مونچھیں ہوں تو نتھو لال جی جیسی ہوں ورنہ نہ ہوں"۔ اس فلم میں امتیابھ بچن کا کردار ایک شرابی کا ہے۔ امیت جی پوری فلم میں زیادہ تر ٹُن ہی رہتے ہیں مگر شراب کے نشے میں دھت رہنے کے باوجود بھی انسانیت اور غریب نوازی کے […]

قلم قرطاس
1,41913 اپریل، 2020

ٹھیلے والا

آج صبح بیگم کے ساتھ سبزی لینے اترا۔ نیچے کافی گہما گہمی تھی۔ اچھی خاصی تعداد میں لوگ ضروری اشیاء کی خریداری کر رہے تھے۔ میں نے بیگم سے کہا آپ سبزیاں خریدیں تب تک میں دودھ اور بسکٹ وغیرہ لے لیتا ہوں۔ میں جب واپس آیا تو بیگم سامان لے چکی تھیں۔ میں نے […]

قلم قرطاس
1,3948 اپریل، 2020

کورونا وائرس

ایک صاحب نے انباکس میں پوچھا کہ اردو کا ایک محاورہ ہے " پاؤں میں کلہاڑی مارنا" اس کا کیا مطلب ہے؟ میں نے کہا لگتا ہے آپ بھی لاک ڈاؤن میں پھنسی ہوئی بیگم کو کہیں سے نکال کر گھر لے آئے ہیں۔ وہ ورطہ حیرت میں پڑ گئے اور کہنے لگے کہ یہ […]

قلم قرطاس
1,7276 اپریل، 2020

اداس بیلن

آج صبح کچن میں جب چائے بنانے گیا تو اچانک میری نظر کونے میں دبکے ہوئے بیلن پر پڑی۔ اس کی خاموشی اور بے بسی دیکھ کر آنکھیں بھر آئیں، یہ وہی بیلن ہے جو شادی کے بعد سے ہی ہمیشہ متحرک رہا اور اپنی ذمے داریوں کو بخوبی نبھاتا رہا۔ بیگم کو اس سے […]

قلم قرطاس
1,5601 اپریل، 2020

اپنی بیویوں پہ رحم کھاؤ!

کوئی چھ مہینے پہلے کی بات ہے جب میں یمن کونسلیٹ میں سروس کرتا تھا ایک دن میں اپنے یمنی ڈپلومیٹ کے ساتھ اس کی گاڑی میں بیٹھ کر وی ٹی اسٹیشن آرہا تھا راستے میں ایک سگنل پہ گاڑی کھڑی تھی، اسی درمیان ایک خوشنما منظر دکھا۔ بغل کی جھوپڑپٹی کے پاس ایک عورت […]

قلم قرطاس
1,25030 مارچ، 2020

تلاش گم شدہ

ممبرا میں ایک علاقہ ہے جو ایم ایم ویلی کے نام سے جانا جاتا ہے وہیں پر مولانا ابوالکلام آزاد اسٹیڈیم ہے جو کچھ سال پہلے تیار ہوا ہے۔ واکنگ اور سیر وتفریح کے لیے وہاں ممبرا کے شریف لوگ بھی جاتے ہیں۔ کثیر تعداد میں خواتین بھی یہاں آتی ہیں اور ان میں بھی […]

قلم قرطاس
1,46323 مارچ، 2020

ختنہ وائرس

کل رات ایک صاحب سے راستے میں ملاقات ہوگئی پوچھنے لگے کہاں جارہے ہو؟ میں نے کہا ممبرا کے شاہین باغ، کہنے لگے کہ بھیڑ بھاڑ اور رش والی جگہوں پہ جانے سے تھوڑا احتیاط برتیں ملک میں کرونا وائرس نے دستک دے دی ہے اور کئی لوگ اس متعدی بیماری کی چپیٹ میں […]

قلم قرطاس
1,79314 مارچ، 2020

الیکشن کا بخار

اس وقت الیکشن کا دور دورہ ہے، ہر طرف نیتا بننے کی ایک ہوڑ سی لگی ہوئی ہے۔ غیر مسلم محلوں میں گرچہ اتنی ہلچل نظر نہیں آرہی ہے لیکن مسلم محلوں اور علاقوں میں یہ رونق قابل دید ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہمارے یہاں نیتاؤں کی کوئی کمی نہیں ہے برساتی […]

قلم قرطاس
1,8195 اکتوبر، 2019

طویلے کا راستہ

آج بیگم مجھ سے بولیں کہ چلیے تھوڑی دیر کے لیے باہر گھوم آتے ہیں گھر میں بیٹھے بیٹھے اکتاہٹ ہورہی ہے۔ میں نے کہا ممبرا میں ایک پہاڑ ہی ہیں، اور کہاں گھوم سکتے ہیں؟ اور وہاں بھی اگر کہیں ہم دونوں کو تنہا کسی نے دیکھ لیا اور پولیس کو خبر کردی تو […]

قلم قرطاس
1,6122 اکتوبر، 2019

سورج نشیڑی آگے بڑھو!

آج صبح دروازے پہ دستک ہوئی دروازہ کھولا تو دیکھا کہ بابا چرسی کا بیٹا سورج نشیڑی سامنے کھڑا ہے۔ مجھے دیکھتے ہی اس نے زوردار سلام ٹھونکا تو میں نے بھی اسی انداز میں جواب دیا اور اسے اندر آنے کو کہا۔ بابا چرسی ایک زمانے سے ہمارے محلے میں رہتے ہیں یا یوں […]

قلم قرطاس
1,36113 اپریل، 2019

جان

بات ہو بیلن بلرامپوری رحمۃ اللہ علیہ کی اور رنج و الم کی کوئی داستان ذہن میں نہ آئے، مشکل ہے۔ آپ اپنی پوری زندگی بیلن سے پریشان رہے اور جب بیلن کا درد حد سے زیادہ بڑھ گیا تو اسی کو دوا بنالیا اور بیلن بلرامپوری کے نام سے شاعری کرنے لگے۔ اپنی شاعری […]

قلم قرطاس
1,56920 مارچ، 2019

مرغا بولا ککڑوں کوں

میں بچپن میں گاؤں کے جس مدرسہ میں پڑھائی کرتا تھا وہاں کے مولوی صاحب درس و تدریس کے ساتھ ساتھ مرغا بنانے میں بھی استاذ تھے۔ پہلی بار جب میں اسکول میں مرغا بنا تو اس قدر لطف آیا کہ پڑھائی سے زیادہ مرغا بننے میں میری دلچسپی بڑھ گئی۔ یہی وجہ تھی کہ […]

قلم قرطاس
1,57116 مارچ، 2019

جامعہ سلفیہ میں گزرے چند یادگار لمحے

بموقع 29/28 نومبر 2018ء دو روزہ اجتماع ابنائے قدیم لمحہ کوئی بھی ہو یادگار ہی ہوتا ہے بس انسان ہی کچھ خاص مواقع کو یادگار لمحہ کے طور پر مانتا ہے۔ پہلے ہر شخص اپنی زندگی کے کچھ خاص لمحے؛ پیدائش، شادی، وفات، کسی خاص شخصیت سے ملاقات یا سفر نامے کو ڈائری اور کتابوں […]

قلم قرطاس
1,47723 دسمبر، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai