ایک صبح دکتور کلیم کے ساتھ
دکتور کلیم کے ساتھ مدینہ منورہ کی ایک یادگار صبح کا احوال۔ مسجد قبا، احد کا میدان اور صحابہ کرام سے محبت بھری گفتگو پر مبنی ایک جذباتی اور سبق آموز سفرنامہ۔
دکتور کلیم کے ساتھ مدینہ منورہ کی ایک یادگار صبح کا احوال۔ مسجد قبا، احد کا میدان اور صحابہ کرام سے محبت بھری گفتگو پر مبنی ایک جذباتی اور سبق آموز سفرنامہ۔
کوئی حسن ظن انتہائی خوشگوار حقیقت میں تبدیل ہوجائے تو صرف حیرت ہی نہیں ہوتی، بڑی مسرت بھی ہوتی ہے۔ وہ گھڑی بھی ایسی تھی کہ آنسو چھلک پڑے، خوشی کے آنسو۔حقیقت کے مشاہدے میں ذرا سا وقت گزرا تھا کہ اس کوالٹی کی تصدیق بھی ہوگئی جس کے بغیر کوئی تعلق نہیں سنبھلتا۔ پیچھے […]
کل ۲۶؍ اپریل۲۰۲۱ کے صرف پندرہ منٹ باقی تھے، فری لانسر پر ایک چھوٹا سا مضمون پڑھ کر اپلوڈ کرنا تھا۔ جیسے ہی فارغ ہوا اور لنک شیئر کرنے کے لیے موبائل فون ہاتھ میں لیا تو سب سے پہلے حافظ عبدالحسیب عمری مدنی صاحب کے ایک میسج پر نظر پڑی۔ فوری طور پر لگا […]
پچھلے سال چھبیس جولائی کو جب پہلی بار ’حافظ صلاح الدین یوسف: حیات و خدمات‘ کے لیے مضمون لکھنے کی درخواست مولانا رفیق احمد رئیس سلفی صاحب کو بھیجی تھی تو انھوں نے کچھ نئے موضوعات کے علاوہ دو مشورے بھی دیے تھے۔ دوسرا مشورہ یہ تھا کہ ’’جن حضرات نے حافظ صلاح الدین یوسف […]
زندگی میں کچھ لمحے ایسے ہوتے ہیں جو نئی راہوں کے لیے سنگ میل ثابت ہوتے ہیں۔ پتھر راہ کے صرف روڑے نہیں بنتے مائل سٹون بھی بنتے ہیں۔ٹھہرے ہوئے پانی میں تحریک پیدا کرتے ہیں۔ کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو ٹھوکروں سی لگتی ہیں مگر دشائیں ٹھیک کردیتی ہیں۔ کچھ سلوک ایسے ہوتے […]
تعلق قریب کا ہو یا دور کا،مختصر ہو یا طویل، خوشی کے موقعے پر سکھ کا اور غم کے موقعے پر دکھ کا احساس اس کی گہرائی پر منحصر ہوتا ہے۔ جب تک دنیا ہے دکھ اور سکھ کے سلسلےتو ہر زندگی کے ساتھ لگے ہوئے ہیں۔ ہاں کسی زندگی کا سلسلہ ہی تھم جائے […]
کچھ خبریں غیر متوقع نہیں ہوتیں پھر بھی سینہ چیر کر رکھ دیتی ہیں۔ زخم نہ معلوم پڑتا ہے نہ ہی دکھائی دیتا ہے مگر درد جو محسوس ہوتا ہے وہ آسانی سے گزر جانے والا نہیں لگتا۔ لگتا ہے سینے میں کوئی پارٹ ایسا ہے جو مسلسل مروڑا جارہا ہے۔ یہ کیفیت خبر ملنے […]
مشکل ہو یا آسانی وقت کی رفتار دونوں کو پنکھ دے دیتی ہے۔ سفر سے تیز تو خبر ہے، بیماری بھلے بعد میں پہنچی اس کی خبر پہلے پہنچ گئی تھی اور اب ایسا لگتا ہے یہ بیماری پورے ایک سال کی خبر لے کر ہی رہے گی۔ چین سے نومبر میں چلی تھی، دن […]