جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج
صفحۂ اول/زمرہ جات/ادبیات

ادبیات

تمام تحریریں: 29

شادی کا کوٹ

ویسے تو کوٹ کا استعمال سب سے پہلے فوجیوں کے یونیفارم کے طور پر ہوا تھا اور دھیرے دھیرے یہ عام لوگوں کی زندگی میں آ گیا۔ سب سے پہلے لوگ اسے اپنے آپ کو ٹھنڈی سے بچانے کے لیے استعمال کرنے لگے، پھر وہ دھیرے دھیرے اپنی کشش کی بنا پر ترقی کے منازل […]

قلم قرطاس
1,78717 جنوری، 2021

فكر اقبال كے ارتقائی مراحل(قسط اول)

[یہ مضمون پروفیسر عبدالحق (ماہر اقبالیات اور سابق صدر شعبہ اردو، دہلی یونیورسٹی) کی جانب سے منعقدہ تحریری مسابقہ میں شرکت کی خاطر لکھا گیا اور دوسرے انعام کا مستحق قرار دیا گیا۔اس وقت مضمون نگار کی عمر۱۸ برس تھی، مضمون کہیں اوجھل ہوگیا تھا، اب ہاتھ آیا تو تراش خراش کے بعد پیش ہے، […]

قلم قرطاس
1,70316 نومبر، 2020

ضلالت ودہریت کی خوگر شاعری

شعر وشاعری اظہار وبیان کا ایک لطیف ذریعہ ہے،ذوق جمال کی تسکین کا سامان ہے،اشعار ادبی وفکری رعنائی کا مظہر ہوتے ہیں،کم الفاظ میں معانی کی بہتات ہوتی ہے،بعض اشعار کے رشتۂ الفاظ میں حکمت ودانائی کی موتیاں پروئی ہوتی ہیں،بعض تو معانی دقیقہ اور لطائف بدیعہ کا شاہکار ہوتے ہیں،نثر کے طول وعرض میں […]

قلم قرطاس
2,10219 اکتوبر، 2020

علامہ اقبال کی نظر میں یورپ

یورپ سے علامہ اقبال کا واسطہ تعلیم وکانفرنس کی حد تک رہا ہے۔ ۱۹۰۵ میں پہلی بار آپ لندن گئے، پروفیسر آرنلڈ کی تحریک پر یونیورسٹی آف میونخ میں ڈاکٹریٹ کا مقالہ لکھا۔ ۱۹۰۸ میں بیرسٹر کی ڈگری حاصل کی اور ہندوستان واپس لوٹ آئے۔ اس کے علاوہ راؤنڈ ٹیبل کانفرنس ۱۹۳۰ اور پھر ۱۹۳۳ […]

قلم قرطاس
1,9294 اکتوبر، 2020

چڑیوں کی چہچہاہٹ

ہماری یونیورسٹی راجوری کے کوہساروں پر ایسی جگہ واقع ہے جو قبل ازیں چرند پرند اور جانوروں کا مسکن ومنبع اور مخبأ ہوا کرتی تھی۔ جب یونیورسٹی قائم ہوئی اور لوگ یہاں آباد ہوتے گئے تو جانور دم دباکر بھاگنے لگے مگر پرندوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا گیا۔انواع واقسام کے رنگ برنگ پرندے اس […]

قلم قرطاس
2,04517 جولائی، 2020

اللهم ارفع عنا الوباء (کہانی)

بچے نے بڑی معصومیت سے پوچھا: ابا آج کل آپ دفتر کیوں نہیں جاتے؟ بیٹے آج کل کورونا کی وجہ سے لاک ڈاؤن ہوگیا ہے۔ اس لیے میں گھر سے ہی دفتر کا کام کرلیا کرتا ہوں۔ بچہ مارے خوشی کے تھرکنے لگا، پھدکنے لگا۔ اور خوشی سے بولا اللہ کرے یہ کورونا کبھی ختم […]

قلم قرطاس
1,7011 جون، 2020

آہ حلیم... ہائے حلیم... مجھ کو اس کا پتا دے

ہمارے حبیب لبیب مرزا اب بھی 90 کی دہائی میں جیتے ہیں، مترنم لہجے میں فون پر گنگنانے لگے: ہوا ہوا اے ہوا خوشبو لٹا دے کہاں کھلی ہاں کھلی ذرا بتا دے اب اس کا پتا دے ذرا مجھ کو بتا دے میں اس سے ملوں گا، اک بار ملا دے یار ملا دے... […]

قلم قرطاس
1,68328 اپریل، 2020

مونچھیں ہوں تو نتھو لال جیسی

فلم شرابی کا ایک مشہور ڈائیلاگ ہے "مونچھیں ہوں تو نتھو لال جی جیسی ہوں ورنہ نہ ہوں"۔ اس فلم میں امتیابھ بچن کا کردار ایک شرابی کا ہے۔ امیت جی پوری فلم میں زیادہ تر ٹُن ہی رہتے ہیں مگر شراب کے نشے میں دھت رہنے کے باوجود بھی انسانیت اور غریب نوازی کے […]

قلم قرطاس
1,41913 اپریل، 2020

نقطوں کے نکتے

نقطہ اور نکتہ عربی زبان کے دو الگ الگ الفاظ ہیں۔ دونوں ہم وزن ضرور ہیں، لیکن حروف اور معانی دونوں اعتبار سے ان میں کافی مغایرت ہے۔ ’’نقطہ‘‘ کا ماخذ (ن ق ط) ہے تو ’’نکتہ‘‘ کا (ن ک ت) یعنی تین میں سے صرف ایک حرف دونوں میں مشترک ہے اور دو حرف […]

قلم قرطاس
2,1538 اپریل، 2020

کورونا وائرس

ایک صاحب نے انباکس میں پوچھا کہ اردو کا ایک محاورہ ہے " پاؤں میں کلہاڑی مارنا" اس کا کیا مطلب ہے؟ میں نے کہا لگتا ہے آپ بھی لاک ڈاؤن میں پھنسی ہوئی بیگم کو کہیں سے نکال کر گھر لے آئے ہیں۔ وہ ورطہ حیرت میں پڑ گئے اور کہنے لگے کہ یہ […]

قلم قرطاس
1,7276 اپریل، 2020

اداس بیلن

آج صبح کچن میں جب چائے بنانے گیا تو اچانک میری نظر کونے میں دبکے ہوئے بیلن پر پڑی۔ اس کی خاموشی اور بے بسی دیکھ کر آنکھیں بھر آئیں، یہ وہی بیلن ہے جو شادی کے بعد سے ہی ہمیشہ متحرک رہا اور اپنی ذمے داریوں کو بخوبی نبھاتا رہا۔ بیگم کو اس سے […]

قلم قرطاس
1,5601 اپریل، 2020

اپنی بیویوں پہ رحم کھاؤ!

کوئی چھ مہینے پہلے کی بات ہے جب میں یمن کونسلیٹ میں سروس کرتا تھا ایک دن میں اپنے یمنی ڈپلومیٹ کے ساتھ اس کی گاڑی میں بیٹھ کر وی ٹی اسٹیشن آرہا تھا راستے میں ایک سگنل پہ گاڑی کھڑی تھی، اسی درمیان ایک خوشنما منظر دکھا۔ بغل کی جھوپڑپٹی کے پاس ایک عورت […]

قلم قرطاس
1,25030 مارچ، 2020

تلاش گم شدہ

ممبرا میں ایک علاقہ ہے جو ایم ایم ویلی کے نام سے جانا جاتا ہے وہیں پر مولانا ابوالکلام آزاد اسٹیڈیم ہے جو کچھ سال پہلے تیار ہوا ہے۔ واکنگ اور سیر وتفریح کے لیے وہاں ممبرا کے شریف لوگ بھی جاتے ہیں۔ کثیر تعداد میں خواتین بھی یہاں آتی ہیں اور ان میں بھی […]

قلم قرطاس
1,46323 مارچ، 2020

شاعری

وقت اور حالات کی ستم ظریفی دیکھیں یا پھر کچھ کم ظرف اور ظلم انگیز گجراتیوں کی ستم رانی کہ آج ایک مشرع شخص بھی بڑے شوخ اور خشوع کے ساتھ پڑھتا ہے "ہم اہلِ صفا مردودِ حرم" کیا وہ بھی میری طرح اس کا مطلب نہیں سمجھتا؟ یا پھر فیض کے کلام کی تاثیر […]

قلم قرطاس
2,10924 جنوری، 2020

بزدل مؤمن

قائد ملت شیروانی صاحب اپنے دفتر میں بیٹھے ٹی وی دیکھ رہے تھے. ان کے ساتھ ان کا سکریٹری بھی تھا. شیروانی صاحب جلدی جلدی چینل بدل رہے تھے. تقریبا سبھی چینلوں پر پورے ملک میں ہونے والے مظاہروں کو دکھایا جا رہا تھا. ایک چینل پر ٹھہر گئے. اس چینل کے بارے میں مشہور […]

قلم قرطاس
1,2388 جنوری، 2020

چادر چوڑ

میرے گاؤں کا ایک ہونہار لڑکا قمرالدین ابھی چند ہی روز قبل اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھا تھا- حسب روایت گاؤں کے لوگوں نے اسے پاگل کہنا شروع کر دیا تھا۔ لفظ پاگل جہاں اپنے آپ میں معاشرے کی طرف سے ناسمجھی بھرا رویّہ ہے وہیں یہ لفظ ایک طرح سے تذلیل آمیز اشارہ بھی […]

قلم قرطاس
1,9207 نومبر، 2019

"متشاعرہ"

مونا وہاب ایک ایسی فنکارہ تھی جس نے بہت کم دنوں میں ادب میں اپنی ایک شناخت اور پہچان بنائی تھی- اپنی تحریری صلاحیت کی بنا پر وہ اس فیلڈ میں اپنے پیر جمانا چاہتی تھی۔ لیکن وہ ان شاعرات میں سے نہیں تھی جو صرف اپنی خوبصورتی، ترنم اور مدھر آواز کا جادو جگا […]

قلم قرطاس
1,8666 نومبر، 2019

طویلے کا راستہ

آج بیگم مجھ سے بولیں کہ چلیے تھوڑی دیر کے لیے باہر گھوم آتے ہیں گھر میں بیٹھے بیٹھے اکتاہٹ ہورہی ہے۔ میں نے کہا ممبرا میں ایک پہاڑ ہی ہیں، اور کہاں گھوم سکتے ہیں؟ اور وہاں بھی اگر کہیں ہم دونوں کو تنہا کسی نے دیکھ لیا اور پولیس کو خبر کردی تو […]

قلم قرطاس
1,6122 اکتوبر، 2019

صنفِ دل رباب

انشائیہ عالمی ادب میں ایک نومولود صنف کی حیثیت سے متعارف ہے۔ اردو انسائیکلوپیڈیا کے مطابق مختصر ادبی مضمون جس میں ذاتی تاثرات بیان کیے جائیں اور تحقیق و استدلال نہ ہو۔ بعض ارباب سخن کے نزدیک انشائیہ وہ صنف ادب ہے جس میں خیالات کے ایک ہلکے پھلکے تموج کو اختصار کا خیال رکھتے […]

قلم قرطاس
1,9707 مئی، 2019

وارداتِ کلبی

اردو ادب میں آج کتوں کو جو مقام حاصل ہے اس کے لیے ان کی آنے والی نسلیں پطرس بخاری اور ان کی آئندہ نسلوں کے پیچھے ہمیشہ دُم ہلاتی پھریں گی۔ ایسا نہیں ہے کہ پطرس سے قبل اردو میں ان کا نام لیوا کوئی نہیں تھا۔ البتہ ان کا ذکرِ خیر”ذکرِ غیر“ کی […]

قلم قرطاس
1,36415 اپریل، 2019

جان

بات ہو بیلن بلرامپوری رحمۃ اللہ علیہ کی اور رنج و الم کی کوئی داستان ذہن میں نہ آئے، مشکل ہے۔ آپ اپنی پوری زندگی بیلن سے پریشان رہے اور جب بیلن کا درد حد سے زیادہ بڑھ گیا تو اسی کو دوا بنالیا اور بیلن بلرامپوری کے نام سے شاعری کرنے لگے۔ اپنی شاعری […]

قلم قرطاس
1,56920 مارچ، 2019

مرغا بولا ککڑوں کوں

میں بچپن میں گاؤں کے جس مدرسہ میں پڑھائی کرتا تھا وہاں کے مولوی صاحب درس و تدریس کے ساتھ ساتھ مرغا بنانے میں بھی استاذ تھے۔ پہلی بار جب میں اسکول میں مرغا بنا تو اس قدر لطف آیا کہ پڑھائی سے زیادہ مرغا بننے میں میری دلچسپی بڑھ گئی۔ یہی وجہ تھی کہ […]

قلم قرطاس
1,57116 مارچ، 2019

قرض

عورتیں تو ہوتی ہیں ہی باتونی، ایسا لوگوں کا کہنا ہے۔ پھر اگر وہ گائناکالوجسٹ ہوں تو مزید باتونی ہو جاتی ہیں، ایسا مجھے محسوس ہو رہا تھا۔ میں اپنی بیوی کو مشہور گائناکالوجسٹ ہما شیخ کی کلینک میں معائنہ کے لیے لایا تھا۔ میری بیوی کو ڈاکٹر ہما کے کیبن میں گئے ہوئے پندرہ […]

قلم قرطاس
1,97920 جنوری، 2019

اور مدد آگئی

حمود اب آٹھ سال کا ہو گیا تھا۔ اکلوتی اولاد کے مزے تو الگ ہی ہوتے ہیں اور وہ تو بڑی منتوں کا نتیجہ تھا سو والدین اسے بہت نازوں سے پال پوس رہے تھے، اس کی ہر خواہش پوری ہو سکے اس لیے صباغ دیر تک فیکٹری میں رہتا اور اوور ٹائم کیا کرتا […]

قلم قرطاس
1,47523 دسمبر، 2018

میرا نام بدل دینا .....!

بچپن میں ہم سب ایک بات بار بار کہتے اور سنتے تھے کہ اگر ایسا نہیں ہوا تو میرا نام بدل دینا، فلاں چیز ایسے نہیں جیسے میں نے کہا تو میرا نام بدل دینا، الخ، بچوں ہی سے نہیں بلکہ بڑوں کے منہ سے بھی یہ بات بارہا بطور چیلنج سنی جاتی ہے۔لیکن شاید […]

قلم قرطاس
1,81321 اکتوبر، 2018

دھوبی

میرے گاؤں میں ایک انسان رہتا تھا. مسلمان بھی تھا. اس کے آباء و اجداد گاؤں والوں کے کپڑے دھویا کرتے تھے. وہ دھوبی کہلاتے تھے. وہ اب گاؤں والوں کے کپڑے نہیں دھوتا تھا، لیکن اب بھی دھوبی کہلاتا تھا. مسجد میں 'مسلمانوں' کے ساتھ نماز پڑھتا، رمضان کے روزے رکھتا اور لوگوں […]

قلم قرطاس
1,51127 مارچ، 2018

افسانچہ

میں اسے بھول چکا ہوں، مکمل طور پر بھول چکا ہوں۔۔۔اس سے بچھڑے ہوئے بھی لمبا عرصہ گزر چکا ہے۔۔۔بارہ سال کا عرصہ کم نہیں ہوتا۔۔۔ " بارہ سال؟ بارہ سال سات مہینے سولہ دن۔۔۔۔!" اندر سے کہیں سے کسی نے ٹوکا۔۔۔ "بھاڑ میں جا، ہوگا!" میں نے برا سا منہ بناتے ہوئے کھڑکی سے […]

قلم قرطاس
1,57428 فروری، 2018
ادبیات - دی فری لانسر میگزین | دی فری لانسر