رمضان کی طاق راتوں میں درس و تقریر کا حکم
جانئے رمضان المبارک کی طاق راتوں اور لیلۃ القدر میں درس، تقریر اور قیامِ اللیل کا مسنون طریقہ، احادیث کی روشنی میں ایک مفصل اور تحقیقی تحریر۔
کل 27 نتائج برآمد ہوئے۔
جانئے رمضان المبارک کی طاق راتوں اور لیلۃ القدر میں درس، تقریر اور قیامِ اللیل کا مسنون طریقہ، احادیث کی روشنی میں ایک مفصل اور تحقیقی تحریر۔
اللہ تعالیٰ نے اس کار گاہ عالم فانی میں خوشی و غم، آرام و تکلیف، بیماری و تندرستی اور طرح طرح کی راحتوں اور مصیبتوں کو پیدا فرمایا ہے۔ انسان کو وہ کبھی نعمتیں عطا کرکے آزماتا ہے تو کبھی نعمتیں چھین کر اس کا امتحان لیتا ہے۔ انسان جہاں متنوع انعامات و […]
عبداللہ المدیفر سعودی عرب کے ایک جواں سال جرنلسٹ ہیں، وہ ٹی وی اینکر اور پریزنٹر کے طور پر بڑی اچھی شناخت رکھتے ہیں، روتانا خلیجیة نامی چینل پر "الليوان" "في الصميم" اور "في الصورة" جیسے پروگراموں کے حوالے سے خصوصی شہرت کے حامل ہیں۔ انھوں نے سعودی عرب میں مختلف حوالوں سے شہرت رکھنے […]
کتاب:نفل نمازیں:احکام،مسائل،آداب مصنف:راشد حسن مبارک پوری ناشر: المجمع العلمی بالجامعۃ الاسلامیۃ فیض عام مئو ناتھ بھنجن(یوپی) سن اشاعت:2022 صفحات:400 قیمت:380 روپے نماز، اسلام کا دوسرا رکن ہے، اس کی اہمیت وفرضیت، احکام و آداب اور شرائط و مسائل بہت سی آیات واحادیث میں موجود ہیں، نیز نماز پڑھنے والے کے اجر و ثواب اور اس […]
مغرب کی اذان واقامت کی درمیانی سنت کی تاکید حدیث میں آئی ہے۔ صحیح بخاری کے الفاظ اس طرح ہیں: صَلُّوا قَبْلَ صَلاَةِ المَغْرِبِ، قَالَ: فِي الثَّالِثَةِ لِمَنْ شَاءَكَرَاهِيَةَ أَنْ يَتَّخِذَهَا النَّاسُ سُنَّةً یعنی:مغرب سے قبل نماز پڑھو، (دو بار کہنے کے بعد)تیسری مرتبہ آپ نے (اختیار دیتے ہویے)فرمایا:جو چاہے وہ پڑھے، ایسا اس خوف […]
یہ تحریر دراصل ایک درس ہے جو کرناٹک کے مقام سرسی کی فاطمہ مسجد میں۷؍۶؍۲۰۱۶ءکو پیش کی گئی، جسے عزیزم دلاور حسین عبدالغفارکلیہ ثالثہ نے ریکارڈر کی مددسے نسخ کیا ہے، نظرثانی اورحذف واضافہ کے بعد اسے قارئین کی خدمت میں پیش کیا جارہاہے، اس دعا کے ساتھ کہ اللہ تعالی اسے ہم سب […]
عید الفطر کا دن اس اعتبار سے بے حد اہم ہے کہ آغاز اسلام سے آج تک عید منائی جارہی ہے۔عید کا دن اسلامی اجتماعیت اور اتحاد واتفاق کا آئینہ دار ہے۔ اتحاد واتفاق کی اہمیت کے پیش نظراسلام نے مختلف عبادات میں اجتماعیت کی روح کو بر قرار رکھا ہے۔ روزانہ پانچ وقت نماز […]
رمضان کا مہینہ بے شمار عظمت واحترام کا مہینہ ہے، دن کے فرض روزے، رات میں قیام اللیل، گناہوں کی معافی، رفع درجات اور اللہ کے قرب کے بے شمار مواقع، اعمال صالحہ کی طرف رغبت اور برے اعمال سے روکنے کے لیے متعین فرشتے، نیکیوں کے اجر و ثواب میں اضافہ، دعاؤں کی […]
اہل علم کی ایک جماعت کا موقف یہ ہے کہ شعبان کی پندرہویں شب عام راتوں کی طرح ہے، اس کی کوئی فضیلت دوسری راتوں پر ثابت نہیں ہے اور اس باب میں جتنی بھی روایات آئی ہیں، وہ سب ضعیف اور منکر ہیں۔ امام ابن العربی المالکی رحمہ اللہ لکھتے ہیں: ليس في ليلة […]
الحمد لله وكفى وسلام على عباده الذين اصطفى وبعد! ماہ شعبان ہجری تقویم کا آٹھواں مہینہ اور نیکیوں کا خاص موسم ہے۔ اس ماہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بکثرت نفلی روزے رکھتے تھے۔ ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، فرماتی ہیں کہ: رسول اللہ صلی اللہ […]
اچھے، سنجیدہ اور باپ بن کر پڑھانے والے اساتذہ کو کبھی کبھی اپنے طالب علموں سے بڑا دکھ، غم اور رنج پہنچتا ہے۔ان کی غیر سنجیدگی اور حصول علم میں ان کی بے رغبتی دیکھ کرسر پیٹ لینے کو جی چاہتا ہے۔ نالائق تو نالائق کبھی کبھی لائق وفائق اور ذہین طلبہ بھی بہت مایوس […]
بے شک اولیاء و صالحین کی سیرت کا مذاکرہ و مطالعہ دلوں کو جلا بخشتا ہے، عزم و حوصلے بلند ہوتے ہیں، خیر میں ان کی اقتدا کرنے میں آسانی ہوتی ہے، انبیاء کرام و مرسلین عظام کے بعد دنیا میں اگر کوئی جماعت سب سے بہتر و برتر، افضل و اعلی ہے تو وہ […]
الحمدللہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی أشرف الأنبیاء والمرسلین أمابعد نیکیاں کمانے، اللہ کی طرف سے خیرات و برکات، فیوض و افادات لوٹنے کے لیے اور اللہ کی قربت کے حصول کے لیے بے شمار مواقع میسر ہوتے ہیں۔ یہ بندۂ مؤمن پر اللہ رب ذو الجلال کا بے پناہ فضل و کرم ہے کہ […]
عالم اسلام اور برصغیر کی بڑی معتبر شخصیت مولانا حافظ صلاح الدین یوسف آج ۱۲؍ جولائی ۲۰۲۰ء کو انتقال فرماگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ حافظ صاحب کی تربیت مشہور اہل حدیث عالم مولانا محمد عطاء اللہ حنیف بھوجیانی رحمہ اللہ نے فرمائی تھی اور تصنیف وتحقیق کے میدان میں وہی ان کے رہنما رہے […]
اللہ تعالی نے انسانوں کے لیے نیکیاں کمانے کے بہت سارے مواقع ساتھ حصول کے اسباب بھی فراہم کیے ہیں۔ موقع اور مقام کے اعتبار سے ایک ہی عمل پر اجر میں کمی اور زیادتی ہوتی ہے۔ اللہ نے بعض ایسے مواقع عطا کیے ہیں جو باعث رحمت اور بندوں پر خاص احسان ہیں، انہی […]
جن حالات سے آج دنیا گزر رہی ہے ان کی تاریخ رقم ہوتی جارہی ہے، آنے والی نسلیں ہماری تاریخ پڑھیں گی اور جانیں گی کہ اس میں ان کے لئے بہت کچھ اسباق پائے جاتے ہیں، ممکن ہے مستقبل بہتر بنانے کے لئے اپنی اصلاح بھی کرے۔ ان نسلوں کو آنے میں ابھی وقت […]
رمضان کا مہینہ بے شمار عظمت واحترام کا مہینہ ہے، اسی میں قرآن نازل ہوا، اسی میں لیلۃ القدر ہے، اسی کے آخری عشرہ میں اعتکاف ہے۔ اس مہینہ میں دن کا روزہ فرض اور رات میں قیام اللیل مطلوب ومؤکد کردیا گیا، اعمال صالحہ کی طرف رغبت دلانے اور برے اعمال سے بچنے کے […]
مسجد نبوی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کتنی رکعت تراویح پڑھتے تھے؟ بجواب: امسال مسجد حرام و مسجد نبوی میں 10 رکعت تراویح کیوں؟ قارئین کرام! جب بھی ماہ رمضان کی آمد ہوتی ہے بر صغیر میں آٹھ اور بیس رکعت تراویح کا مسئلہ چھڑ جاتا ہے، اور زور دے کر یہ باور […]
راہ راست سے بھٹکے ہوئے انسان کا صراط مستقیم پر چل پڑنے کا ایک سبب مصیبتیں، پریشانیاں، بیماریاں اور بلاؤں کا نزول بھی ہوتا ہے۔ جب انسان خود کو دنیا کی رنگینیوں میں رنگ کر آخرت کو بھول بیٹھتا ہے، راہ راست سے اس کے قدم ڈگمگا جاتے ہیں، صحیح غلط، کھرے کھوٹے اور سیاہ […]
خشوع وخضوع نماز کا اہم ترین حصہ ہے، نماز میں بلا وجہ حرکت کرنا اس میں کمی پیدا کرتا ہے، نتیجتاً انسان نماز کے مقصد سے غافل ہوجاتا ہے۔ اس لیے نماز کے درمیان ہونے والی حرکات کے متعلق جانکاری حاصل کرنا بہت ضروری ہے تاکہ پتہ چل سکے کہ کون سی حرکت نماز کی […]
اس میں کوئی شک نہیں کہ بروقت دنیا کے حالات سازگار نہیں ہیں خصوصا ہندوستان میں مسلمان قسم قسم کی آزمائشوں سے گزررہے ہیں۔ حکومتی اعلان لاک ڈاؤن کی وجہ سے رمضان المبارک جیسا خیروبرکت کا مہینہ متاثر ہوتا نظر آرہا ہے۔ یہی تو ماہ مبارک ہے جس میں گنہگاروں کو بھی خیروبرکت کی سعادت […]
پہلی بار مجلہ طوبی میں دیکھا تھا نام۔ طوبی کے لک اور کنٹینٹ میں البلاغ جیسا اٹریکشن کیوں تھا یہ آج سمجھ میں آیا۔ جامعہ ابن تیمیہ تو نہیں دیکھا کبھی مگر طوبی اور دیگر رسالوں میں اس کا نام اور جگہ جگہ نشان بہت دیکھے تیمی فضلاء کی شکل میں۔ تیسیر الرحمٰن آخری تعارف […]
رمضان کی آمد آمد ہے۔ ابھی سے ہی رمضان کا پورا منظر نامہ، گھر اور بازار کی رونق سامانیاں، مسجد اور گھر سے جڑی گہماگہمی نظروں کے سامنے رقص کررہی ہے۔ سحری اور افطار کے وقت کے پر کیف مناظر، نماز و تراویح کے روح پرور لمحات دامان دل کو کھینچ رہے ہیں۔ ماہ مبارک […]
دنیوی امتحان: جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کی فیکلٹی "کلیۃ الدعوۃ واصول الدین" کے "المستوی الخامس" کے اختبارات ختم ہوئے، جس کی وجہ سے ہمارے ساتھیوں کے چہرے پر مسکراہٹ لوٹ آئی تھی۔ میں امتحان ہال سے نکل کر برآمدہ میں کھڑا ایک دوست سے اختبارات کے حوالے سے بات کررہا تھا، اتنے میں میرا ایک کلاس ساتھی"خالد" […]
خطبہ جمعہ: از ڈاکٹر عبدالرزاق البدر اردو ترجمہ: رفیق احمد رئیس سلفی تمام حمد وشکر اللہ کے لیے ہے،ہم اسی کی تعریف کرتے ہیں،اسی سے مدد چاہتے ہیں،اسی سے مغفرت طلب کرتے ہیں اور اسی کے حضور توبہ کرتے ہیں۔ہم اپنے نفس کی شرانگیزیوں اور اپنے اعمال کی برائیوں سے اللہ ہی کی پناہ چاہتے […]
عَنِ ا بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُ، قَالَ: " كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَجْوَدَ النَّاسِ بِالْخَيْرِ، وَكَانَ أَجْوَدُ مَا يَكُونُ فِي رَمَضَانَ حِينَ يَلْقَاهُ جِبْرِيلُ، وَكَانَ جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَامُ يَلْقَاهُ كُلَّ لَيْلَةٍ فِي رَمَضَانَ، حَتَّى يَنْسَلِخَ يَعْرِضُ عَلَيْهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَي
بسم اللہ الرحمن الرحیم تمہید الحمد للہ رب العالمین و الصلوٰۃ و السلام علیٰ نبینا محمد و علیٰ آلہ وصحبہ أجمعین۔ اما بعد دین اسلام اللہ تعالیٰ کا پسندیدہ دین ہے، یہ ایک مکمل دین ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا: الیوم أکملت لکم دینکم و أتممت علیکم نعمتی و رضیت لکم الاسلام […]