جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “شیخ اسعد اعظمی”

کل 18 نتائج برآمد ہوئے۔

سلفیان ہند کی چند مبارک ہستیاں

ماضی کے تمام ادوار سے زیادہ اس دور میں علماء وطلبا کی تعداد ہے۔ کسی خاص ملک اور مقام کی تحدید کے بغیر ہر جگہ علماء اور طلبا کی کثرت ہے۔ مسلمانوں کا کوئی ایسا خطہ نہیں جہاں قرآن وحدیث کا عالم نہیں ہے۔ لیکن قابل غور معاملہ یہ ہے کہ علما اور طلبا کی […]

قلم قرطاس
2,11028 جون، 2025

وہ افتخار بزم افاضل نہیں رہا (شیخ محمد بن عبدالقیوم مدنی بنارسی کی یاد میں)

۱۵؍اپریل۲۰۲۳ء مطابق ۲۳؍رمضان۱۴۴۴ھ کو صبح دس بجے جب یہ خبر ملی کہ شیخ محمد صاحب مدنی بنارسی اس دنیائے دوں کو چھوڑ کر عالم جاودانی کی طرف رخت سفر باندھ چکے ہیں تو دل اس خبر کو قبول کرنے اور برداشت کرنے کے لیے تیار نہ ہوا۔ سوچا کہ ہوسکتا ہے کوئی غلط فہمی ہو […]

قلم قرطاس
1,44727 اکتوبر، 2023

تحیۃ المسجد

تحیۃ المسجد ایک اہم سببی نماز ہے جس کی کما حقہ جان کاری بہت سے لوگوں کو نہیں ہے۔ غالبا اس کی وجہ یہ ہے کہ اس پر کم ہی لکھا اور بولا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عامۃ الناس جب کسی کو یہ نماز پڑھتے ہوئے دیکھتے ہیں تو حیرت واستعجاب کا اظہار […]

قلم قرطاس
1,71811 جون، 2021

زکوۃ: اہمیت، فائدے اور طریقہ کار

زکوۃاسلامی فرائض اور ارکان اسلام میں سے ایک ہے اور اس کی اہمیت شہادتین اور نماز کے بعد ہے۔ زکوۃکے وجوب پرقرآن وحدیث اور امت کا اجماع ہے۔ ساتھ ہی دنیا کے تمام مسلمانوں کا اس بات پر بھی اتفاق ہے کہ زکوۃ کے وجوب کا منکر مرتد ہے۔ اس سے توبہ کرائی جائے گی […]

قلم قرطاس
2,05129 اپریل، 2021

سند عالی

سند عالی کہتے ہیں جس سند میں راوی اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے درمیان واسطے کم سے کم ہوں بہ نسبت اس سند کے جس میں اسی حدیث میں راوی اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے درمیان واسطے زیادہ ہوں۔ کسی سند کا عالی اور نازل ہونا ایک نسبی چیز ہے۔ مثلا […]

قلم قرطاس
1,85927 اپریل، 2021

چاچا عبدالقیوم کوڈیا (رحمہ اللہ)

نام: عبدالقیوم بن سلیمان کوڈیا (لکڑا والا) مقام پیدائش: گھوگھاری محلہ، پائیدھونی ممبئی تاریخ پیدائش: ۱۶/جولائی۱۹۴۰ء آبائی وطن: جام نگر (گجرات) تعلیم: حاجی عبدالقیوم کوڈیا نے ابتدائی تعلیم چوتھی کلاس تک گجراتی میڈیم جام نگر، صوبہ گجرات سے اور پانچویں تا بارہویں تک کی تعلیم ممبئی میں حاصل کی، کالج میں فارسی بھی پڑھائی جاتی […]

قلم قرطاس
1,28718 مارچ، 2021

محمد ابوالقاسم فاروقی (ایم اے فاروقی)

حضرت فاروقی صاحب استاذ الاساتذہ ہیں۔ استاذ مرکز امام بخاری تلولی صدیق بھائی نے پہلی بار ملاقات اپنے استاذ سے مرکزی دارالعلوم جامعہ سلفیہ بنارس میں کرائی تھی۔ مین گیٹ سے لگی ہوئی حضرت کی اس کیبن کی تصویر ابھی بھی نگاہوں میں بسی ہوئی ہے۔ دوسری ملاقات مرشد کے دانش کدے پر دلی میں […]

قلم قرطاس
1,59418 جون، 2020

نقطوں کے نکتے

نقطہ اور نکتہ عربی زبان کے دو الگ الگ الفاظ ہیں۔ دونوں ہم وزن ضرور ہیں، لیکن حروف اور معانی دونوں اعتبار سے ان میں کافی مغایرت ہے۔ ’’نقطہ‘‘ کا ماخذ (ن ق ط) ہے تو ’’نکتہ‘‘ کا (ن ک ت) یعنی تین میں سے صرف ایک حرف دونوں میں مشترک ہے اور دو حرف […]

قلم قرطاس
2,1538 اپریل، 2020

مسلمانان ہند کے لیے اندلس کا ایک سبق

قرآن کریم میں بار بار یہ حکم دیا گیا ہے کہ گذشتہ قوموں کے واقعات اور ان کے انجام سے عبرت حاصل کی جائے، ان کی تاریخ کو عبرت وموعظت کا سامان سمجھا جائے اور ان راستوں پر چلنے سے احتراز کیا جائے جن پر چل کر یہ قومیں ہلاکت وبربادی سے دوچار ہوئیں اور […]

قلم قرطاس
1,62110 مارچ، 2020

استاد محترم قاری نثار احمد فیضی رحمہ اللہ: کچھ یادیں کچھ باتیں

موت ایک اٹل حقیقت ہے، روزانہ ہم کتنی ہی اموات کی خبریں سنتے رہتے ہیں لیکن ہمارے سخت دلوں پر کوئی خاص اثر نہیں ہوتا، پر جب ہمیں کسی عزیز وقریب اور محبوب کی وفات کی خبر پہنچتی ہے تو ہمیں جھنجھوڑ کر رکھ دیتی ہے، اور بار بار ان کا ہی چہرہ نظروں کے […]

قلم قرطاس
2,0071 مارچ، 2020

اوروں کا ہے پیام اور میرا پیام اور ہے

بابری مسجد کا قضیہ عرصہ دراز سے انصاف کے لیے در در کی ٹھوکریں کھارہا تھا۔ اتنی طویل مدت تک اس کا حل نہ نکلنے کی صرف یہی وجہ تھی کہ قطعی شواہد اور ثبوتوں کی روشنی میں اسے فیصل کرنے کی راہ میں مصلحتیں آڑے آرہی تھیں۔ اور کچھ حیا اور کچھ مصنوعی سہی […]

قلم قرطاس
1,68811 نومبر، 2019

مجموعہ صحاح مشکوۃ المصابیح: ایک تعارفی و تنقیدی مطالعہ

برصغیر کی سلفی تحریک اور اس سے وابستہ مخلص علمائے کرام نے ظلمت و جہالت سے دوچار ماحول کو توحید خالص اور اتباع سنت کی روشنی فراہم کرنے میں جس جہد مسلسل کا ثبوت دیا ہے، اسے نہ فراموش کیا جاسکتا ہے اور نہ نظرانداز کیا جاسکتا ہے۔ متاخرین فقہاء کی غیر ضروری قیاس آرائیاں […]

قلم قرطاس
2,06111 اپریل، 2019

جامعہ سلفیہ میں گزرے چند یادگار لمحے

بموقع 29/28 نومبر 2018ء دو روزہ اجتماع ابنائے قدیم لمحہ کوئی بھی ہو یادگار ہی ہوتا ہے بس انسان ہی کچھ خاص مواقع کو یادگار لمحہ کے طور پر مانتا ہے۔ پہلے ہر شخص اپنی زندگی کے کچھ خاص لمحے؛ پیدائش، شادی، وفات، کسی خاص شخصیت سے ملاقات یا سفر نامے کو ڈائری اور کتابوں […]

قلم قرطاس
1,47723 دسمبر، 2018

استاذ مکرم ڈاکٹر مقتدیٰ حسن ازہری رحمہ اللہ

(یادیں اورتاثرات) استاذ ذی مرتبت ڈاکٹر مقتدیٰ حسن ازہری رحمہ اللہ کی شخصیت،ان کے خاندانی پس منظر،ان کے تعلیمی مراحل،ان کی علمی،تدریسی،تصنیفی،صحافتی اور انتظامی سرگرمیوں کووہ اصحاب فضل وکمال شرح وبسط سے زیر قلم لاسکتے ہیں جو ا ن کے ساتھ رہے ہیں،ان کے ساتھ کام کیا ہے یا ان کے اعزہ واقارب میں […]

قلم قرطاس
1,63029 ستمبر، 2018

ہلال احمد

مکرمی ومحترمی ایڈیٹر صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دی فری لانسر کے پچھلے شمارے اور اس کی یادیں ذہن میں آج بھی تازہ ہیں ساتھ ہی اس کے کچھ ایک شمارے ہماری لائبریری میں بھی موجود ہیں۔ جامعہ سلفیہ بنارس میں میرا ابتدائی دور تھا اور مرکزی لائبریری میں فری لانسر کے دو ایک […]

قلم قرطاس
1,6177 جولائی، 2018

اہل حدیث اور سیاست: ایک تعارف

علامہ نذیر احمد رحمانی رحمہ اللہ کی کتاب "اہل حدیث اور سیاست" نے بر صغیر میں تاریخ نویسی کے بجائے "تاریخ سازی" کرنےوالے غیر منصف مصنفین کا پردہ چاک کرکے رکھ دیا۔(علامہ عبد الحمید رحمانی رحمہ اللہ۔مجموعہ مقالات۔ج 2 ص 156) میرا یہ تعارفی مضمون چار نقاط پر مشتمل ہے:۔ 1) مصنف رحمہ […]

قلم قرطاس
1,49610 اپریل، 2018

شمس الرب سلفی

واٹس ایپ گروپ "دبستان اردو" پر ہونے والے اس انٹرویو کو کچھ  حذف و اختصار کے ساتھ یہاں شائع کیا جارہا ہے... سوالات کرنے والے تمام احباب بطور خاص فضیلۃ الشیخ سرفراز فیضی کا شکریہ، جنہوں نے اس انٹرویو کی قیادت کی... س: شمس الرب نام کس نے رکھا؟ کوئی مناسبت یا پس منظر؟ […]

قلم قرطاس
1,5483 مارچ، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai