جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “سوال و جواب”

کل 16 نتائج برآمد ہوئے۔

"نقوشِ مُعاصِرین" (مکاتیب بنام مولانا عارف جاوید محمدی حفظہ اللہ)

برصغیر پاک وہند کے علمی حلقوں میں مولانا عارف جاوید محمدی حفظہ اللہ (ولادت: یکم اپریل 1953ء) کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ آپ کی شخصیت طلبہ وعلماء کے لیے سراپا شفقت اور علم وتحقیق کی خدمت ومعاونت میں ہمہ تن گوش رہتی ہے۔ اسی وجہ سے عرب وعجم کے دعاة ومدرسین ہوں یا […]

قلم قرطاس
1,77417 مئی، 2025

ہَوا ہے گو تُند و تیز لیکن

گزشتہ دنوں استاذ گرامی حضرت مولانا وصی اللہ عبد الحکیم مدنی حفظہ ورعاه کی طرف سے ان کی چند تالیفات موصول ہوئیں، اس توجہ کے لیے میں حضرت مولانا کا تہہ دل سے مشکور ہوں کہ انھوں نے اس بے نوا کو اپنی توجہات میں شامل رکھا، ملنے کے بعد ہی ارادہ ہوا کہ تشکر […]

قلم قرطاس
1,46025 جون، 2024

منصب امامت کا حقدار کون؟

پنج وقتہ نمازوں کی امامت ایک اہم فریضہ ہے، ہر کوئی اس کا اہل نہیں ہو سکتا، منصب امامت پر فائز ہونے والے کے لیے کچھ شرائط ہیں جن کا پاس و لحاظ رکھنا ضروری ہے اس لیے کہ یہ شرائط امام کائنات نے متعین کی ہیں، اس کی تفصیل حدیث کی روشنی میں درج […]

قلم قرطاس
1,9238 ستمبر، 2023

شیخ عزیر شمس اپنے اردو مضامین کی روشنی میں

زوال علم و ہنر مرگ ناگہاں اس کی: پیدائش 1957 وفات، 15 اکتوبر 2022 ء ہر سینہ نشیمن نہیں جبریل امیں کا ہر فکر نہیں طائر فردوس کا صیاد (اقبال) آج سے تقریباً چوالیس (44) سال قبل کی بات ہے جب میں جامعہ محمدیہ نصرۃ الاسلام شنکر نگر سے جماعت رابعہ پڑھ کر فارغ ہوا […]

قلم قرطاس
1,63621 فروری، 2023

کیا دین ڈاڑھی میں اٹکا ہے؟

کئی سال پہلے کی بات ہے کہ مسجد عائشہ بیدر کرناٹک میں ایک اجلاس عام منعقد ہوا، متعدد اہل علم کے دعوتی وتذکیری خطابات کے بعد سوال و جواب کی بھی ایک نشست رکھی گئی۔ شریک اجلاس عوام الناس کی جانب سے مختلف اور متنوع سوالات پوچھے گئے انھی میں سے ایک سوال یہ بھی […]

قلم قرطاس
1,89910 جنوری، 2022

آن لائن کلاسیز وقت کی ضرورت

تعلیم انسان کی ترقی کے لیے سب سے اہم اور بڑا ذریعہ ہے۔ ترقی یافتہ قومیں ہمیشہ علم و فن کو اپنا ساتھی بناکر رکھتی ہیں، روشن مستقبل کی منصوبہ بندی میں اب تک تعلیم کو سب سے مقدم رکھا گیا ہے۔ جب ہم تعلیم کی اہمیت کو اسلامی نقطہ نظر سے دیکھتے ہیں تو […]

قلم قرطاس
2,14529 جون، 2020

تربیت اولاد میں احتیاط کی ضرورت

لفظ تربیت اپنے اندر ایک وسیع معنی سمیٹے ہوئے ہے، اسی لیے اس کو بہت ساری جگہوں پر استعمال کیا جاتا ہے جیسے ایک استاد اپنے شاگرد کی تربیت کرتا ہے۔ کسی بھی فن میں ٹریننگ دینے والا اپنے زیر نگرانی لوگوں کو ٹرینڈ کرتا ہے، مگر عام طور پر اس لفظ کو سن کر […]

قلم قرطاس
2,09520 جون، 2020

محمد ابوالقاسم فاروقی (ایم اے فاروقی)

حضرت فاروقی صاحب استاذ الاساتذہ ہیں۔ استاذ مرکز امام بخاری تلولی صدیق بھائی نے پہلی بار ملاقات اپنے استاذ سے مرکزی دارالعلوم جامعہ سلفیہ بنارس میں کرائی تھی۔ مین گیٹ سے لگی ہوئی حضرت کی اس کیبن کی تصویر ابھی بھی نگاہوں میں بسی ہوئی ہے۔ دوسری ملاقات مرشد کے دانش کدے پر دلی میں […]

قلم قرطاس
1,59418 جون، 2020

ابوالمیزان

پیش ہے واٹس اپ گروپ "دبستان اردو" کی سنہری روایت کی اگلی کڑی۔ اس انٹرویو میں گروپ ممبران نے جناب ابوالمیزان صاحب سے ان کی حیات، ان کے افکار وخیالات اور علم وفن کے میدان میں ان کے تجربات نیز فری لانسر کی تاریخ سے متعلق سوالات کئے ہیں۔ ابوالمیزان صاحب کا اصلی نام نصیر خان […]

قلم قرطاس
1,68813 جون، 2020

ہمارے بچے اور چھٹیاں

بچے ہمارا مستقبل ہیں۔ بچے امانت ہیں۔ بچے مستقبل کا سہارا ہیں۔ ان کی جسمانی تربیت کے ساتھ روحانی تربیت بھی ضروری ہے۔ بچوں کو دین کی عام فہم باتیں بتاتے رہیں۔ رب سے ان کا تعلق جوڑتے رہیں۔ کبھی درس قرآن کا اہتمام کریں۔ کبھی درس حدیث کا اہتمام کریں۔ کبھی سیرت رسول سے […]

قلم قرطاس
1,93726 اکتوبر، 2019

دکتور عبدالباری فتح اللہ مدنی حیدرآباد میں

علم اور اہل علم کی قدر ہر زمانے میں رہی ہے، اگر علماء علماء حق کی فہرست میں آجائیں تو ان کی قدر ومنزلت اور زیادہ بڑھ جاتی ہے، ان کی شخصیت طلباء کے لیے مشعل راہ ہوتی ہے، ان کا اخلاق و کردار، ان کے معاملات انمٹ نقوش چھوڑتے ہیں۔ علماء کی جماعت اگر […]

قلم قرطاس
1,36914 جولائی، 2019

نخوت علم

کبر و غرور انسانی زندگی کے لیے زہر ہے، دنیا و آخرت میں باعث ہلاکت ہے، غرور کسی بھی چیز پر ہو اللہ کو سخت نا پسند ہے تبھی تو اللہ تعالی نے فرمایا کہ بڑائی ( کبریائی ) میری چادر ہے اور عظمت میرا تہ بند، تو جو کوئی ان دونوں چیزوں میں کسی […]

قلم قرطاس
1,5221 جولائی، 2018

صاحب تحفہ حضرت مولانا محمد عبدالرحمن محدث مبارکپوری رحمہ اللہ کا شعری ذوق

قرآن مجید میں جہاں بے ہنگم شعرا پر تنقید کی گئی ہے وہیں صائب الفکر سخنوروں کو اس تنقید سے الگ کر دیا گیا ہے، جس سے یہ واضح ہوتا ہے اگر شاعری کی مدح نہیں تو قدح بھی نہیں، اگر شاعری میں حسن و تغزل کے بجائے فکر اسلامی کی ترویج و تعمیم ہو […]

قلم قرطاس
1,5041 اپریل، 2018

رقیہ سنٹر کے جواز کا مسئلہ

کہتے ہیں کہ ضرورت ایجاد کی ماں ہوتی ہے۔جیسے جیسے ضرورتیں بڑھتی ہیں اسی طرح سے اس کا حل بھی تلاشا جاتا ہے۔ ضروریات زندگی میں سب سے بڑی ضرورت ذہنی اور جسمانی صحت کی ہے۔بنا تندرستی کے نہ آپ کسی چیز کی پلاننگ کرسکتے ہیں اور نہ ہی اس کی عملی تنفیذ۔یہاں تک […]

قلم قرطاس
1,26424 فروری، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai