جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “383”

کل 10 نتائج برآمد ہوئے۔

حماس اور غزہ: وقائع، احداث اور ایک اصولی مطالعہ

یہ مضمون تقریبا دو مہینہ پہلے اس وقت لکھا گیا تھا جب اسرائیل اور حماس کے درمیان سیز فائر کا معاہدہ ہوا تھا اور حماس کے لیڈران پورا غزہ تباہ ہونے کے باوجود ایران میں جا کر طوفان اقصی کی کامیابی کا جشن منا رہے تھے۔ (ض ت) سات اکتوبر کو حماس نے اسرائیل پر […]

قلم قرطاس
1,87817 اپریل، 2025

غیر مسلموں کے برتن میں کھانے پینے کا حکم

بر صغیر کے بہت سارے مسلمان غیر مسلموں کے ساتھ تعامل میں افراط وتفریط کے شکار ہیں۔ بعض رواداری میں اتنے آگے بڑھے ہوئے ہیں کہ ان کے مذہبی تہواروں مثلا ہولی، دیوالی، کرسمس وغیرہ پر انھیں مبارکباد دینے، بلکہ ان میں شرکت کرنے میں فخر محسوس کرتے ہیں، اور اسے اپنی روشن خیالی تصور […]

قلم قرطاس
1,76029 جولائی، 2022

تذکرہ علماء حال از محمد ادریس نگرامی: تفصیلی تعارف

کتاب: تطييب الاخوان بذكر علماء الزمان معروف بہ تذکرہ علماء حال مصنف: محمد ادریس نگرامی متوفی 1330ھ تالیف کا زمانہ: 1313ھ میں کتاب کی تالیف مکمل ہوئی۔ (ص 101) مطبع: منشی نولکشور، لکھنؤ بار اول: 1315ھ = 1897م صفحات: 102 تاریخ وتراجم اور سیرت وسوانح کی کتابیں مختلف ترتیب پر مرتب ہیں۔ کچھ کتابیں شہروں […]

پس نوشت
1,9328 اگست، 2020

حاملہ اور مرضعہ پر روزہ ترک کرنے کی صورت میں قضا ہے یا فدیہ؟

پانچویں قسط: حدیث «إن الله وَضَعَ عن المُسافِر الصَّومَ، وشَطْرَ الصَّلاة، وعن الحامِل أو المُرْضِعِ الصَّومَ» میں دلالت اقتران کی حیثیت چھٹی اور آخری قسط: حاملہ اور مرضعہ کے روزے کا مسئلہ ایک مختلف فیہ مسئلہ ہے، تابعین کے زمانے سے اس میں اختلاف رہا ہے اور اس کی کسی بھی صورت پر ان کے […]

قلم قرطاس
1,33310 جون، 2020

کتاب علامہ محمد ابو القاسم سیف بنارسی: اشاریے اور ملاحظات

کتاب کا نام: علامہ محمد ابو القاسم سیف بنارسی: حیات اور خدمات مؤلف کا نام: محمد ابو القاسم فاروقی صفحات: 696 اشاعت اول: اپریل 2019م تعداد: 600 قیمت: 650 ناشر: مرشد پبلیکیشن، شاہین باغ، جامعہ نگر، اوکھلا، نئی دہلی ایک زمانہ تھا جماعت […]

پس نوشت
1,97831 اگست، 2019

دکتور عبدالباری فتح اللہ مدنی حیدرآباد میں

علم اور اہل علم کی قدر ہر زمانے میں رہی ہے، اگر علماء علماء حق کی فہرست میں آجائیں تو ان کی قدر ومنزلت اور زیادہ بڑھ جاتی ہے، ان کی شخصیت طلباء کے لیے مشعل راہ ہوتی ہے، ان کا اخلاق و کردار، ان کے معاملات انمٹ نقوش چھوڑتے ہیں۔ علماء کی جماعت اگر […]

قلم قرطاس
1,36914 جولائی، 2019

کنویں میں گرا پڑا اونٹ

بہت سارے جانداروں کو ہم نے پر لگتے دیکھا ہے۔ بھیگے پروں کو دھوپ دکھائی ہے۔ مڑے ہوئے ڈکھنوں کو سیدھا کیا ہے۔ کئی تو ایسے بھی ملے جنھیں لگتا تھا ان کے پر بس جھاڑ جھنکار کی صفائی کے لیے ہیں، غلط فہمی دور کی تو اڑان بھی بھرنے لگے۔ اہلیت ایک چیز ہے، […]

منظر نما
1,8008 فروری، 2019

یوروپ کے متمدن بنجارے!!! (دوسری قسط)

یوروپ کے متمدن بنجارے (پہلی قسط) (دوسری قسط) سفر یورپ کا اگلا پڑاؤ تھا بیلجیئم اور فرانس برسیلز Brussels بیلجیئم کا دارالحکومت برسیلز نہایت خوبصورت شہر ہے۔ اسے یوروپین یونین (EU) اور ناٹو (NATO) جیسی عالمی تنظیموں کا دائمی مركز ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ یہاں کی آبادی 1.2 ملین کے قریب ہے۔ ان […]

قلم قرطاس
1,4963 فروری، 2019

مختلف تہذیبوں کا گہوارہ - قاھرہ

دمشق کے بعد استنبول دیکھنے کا پلان کیا۔ ان دنوں میں دبی میں مقیم تھا چنانچہ دبی میں موجود ٹرکش قونصلیٹ نے بہت آسانی سے میرے پاسپورٹ پر اپنا سیاحتی ویزا اسٹامپ کردیا، ائیرلائنز انڈسٹری کا ایک فرد ہونے کے ناطے امارات ائیرلائنز نے صرف ایک ہی ریکویسٹ پر فری ریٹرن ٹکٹ بنادیا اور باقی […]

قلم قرطاس
2,07722 دسمبر، 2018

کیرلا کے سیلاب زدہ بھائیوں کی امداد کے لیے صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی کی دردمندانہ اپیل

سیلاب زدہ بھائیوں کی امداد کے لیے دست تعاون بڑھائیے!!! کیرلا کا علاقہ اس وقت تباہ کن سیلاب کی زد میں ہے، مسلسل بارش، سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے شدید جانی مالی نقصانات ہوئے ہیں، لاکھوں افراد بے گھر ہوچکے ہیں، نہایت بے کسی کے عالم میں کھلے آسمان کے […]

قلم قرطاس
2,03019 اگست، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai