زندگی جن کے تصور سے جلا پاتی تھی
ہندوستان کے ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مولانا شمس الحق سلفی کی علمی خدمات، تدریسی سفر اور دعوت و اصلاح کے کارناموں پر مبنی ایک تفصیلی اور معلوماتی مضمون۔
کل 20 نتائج برآمد ہوئے۔
ہندوستان کے ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مولانا شمس الحق سلفی کی علمی خدمات، تدریسی سفر اور دعوت و اصلاح کے کارناموں پر مبنی ایک تفصیلی اور معلوماتی مضمون۔
محدث مدینہ شیخ عبد المحسن العباد کے 38 سالہ درس حدیث، مسجد نبوی میں کتب ستہ کی تدریس اور جامعہ اسلامیہ میں ان کی خدمات کا تفصیلی علمی و تحقیقی جائزہ۔
یہ مضمون تقریبا دو مہینہ پہلے اس وقت لکھا گیا تھا جب اسرائیل اور حماس کے درمیان سیز فائر کا معاہدہ ہوا تھا اور حماس کے لیڈران پورا غزہ تباہ ہونے کے باوجود ایران میں جا کر طوفان اقصی کی کامیابی کا جشن منا رہے تھے۔ (ض ت) سات اکتوبر کو حماس نے اسرائیل پر […]
مذہب اسلام کی ایک بہترین تعلیم اپنی زبان کو قابو میں رکھ کر اس کا صحیح استعمال کرنا ہے۔ حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے ایک مرتبہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , مَا النَّجَاةُ؟ قَالَ: […]
كچھ عرصے سے دیكھا جارہا كہ بعض مسجدوں میں مقتدی امام كے پیچھے «ربنا ولك الحمد» كو بلند آواز سے بولتے ہیں، حالاں كہ یہ عمل سنت نہیں ہے، ذیل میں اس كے چند دلائل پیش كیے جارہے ہیں: (۱)تمام دعاؤں میں اصل خاموشی ہے، الا یہ كہ كسی دعا كو بآواز بلند پڑھنے كی […]
ہندوستان میں مسلمانوں کی آبادی ایک سو پچاس ملین سے زیادہ ہے۔ انڈونیشیا کے بعد یہ دنیا کی دوسری سب سے بڑی مسلم آبادی ہے، جو بنگلہ دیش اور مشرق وسطی کے تمام ممالک سے زیادہ ہے، دنیا کے دس فیصد سے زیادہ مسلمان ہندوستان میں بستے ہیں اور یہاں کی کل آبادی کا14.4 فیصد […]
اہل سنت والجماعت کے متعدد اصولوں میں سے ایک اہم اصول یہ ہے کہ کتاب وسنت کے نصوص کو سلف صالحین کے فہم کے مطابق سمجھا جائے، فہم سلف کو پس پشت ڈال کر ان کی من مانی تفسیر نہ کی جائے۔ کتاب وسنت کے بہت سارے نصوص ایسے ہیں جن کا مفہوم سلف صالحین […]
علامہ ڈاکٹر محمد لقمان سلفی –رحمہ اللہ–ایک نامور مصنف، محقق اور مفسر قرآن تھے، آپ کی علمی ودینی خدمات متنوع ہیں، آپ نے عقیدہ، تفسیر، حدیث، سیرت، ادب وغیرہ مختلف فنون میں اہم اور قیمتی کتابیں تالیف فرمائیں، فقہ اسلامی پر آپ کی ایک عظیم اور شاہکار تصنیف"السعي الحثيث إلى فقه أهل الحديث" ہے۔ یہ […]
زوال علم و ہنر مرگ ناگہاں اس کی: پیدائش 1957 وفات، 15 اکتوبر 2022 ء ہر سینہ نشیمن نہیں جبریل امیں کا ہر فکر نہیں طائر فردوس کا صیاد (اقبال) آج سے تقریباً چوالیس (44) سال قبل کی بات ہے جب میں جامعہ محمدیہ نصرۃ الاسلام شنکر نگر سے جماعت رابعہ پڑھ کر فارغ ہوا […]
کتاب: حافظ صلاح الدین یوسف: حیات و خدمات مرتب: ابوالمیزان ناشر: صوبائی جمعیت اہل حدیث، ممبئی صفحات: 469 اشاعت اول: دسمبر 2020 اسلام، جنوبی ایشیا کا دوسرا سب سے بڑا مذہب ہے، یہاں پر مسلمانوں کی مجموعی آبادی 600 ملین سے زیادہ ہے جو اس خطے کی تقریباً ایک تہائی آبادی پر مشتمل ہے، متعدد […]
سلف کا اس بات پر اجماع ہے کہ انبیاء اللہ رب العزت کی طرف سے رسالت اور پیغام کو امت تک پہنچانے میں معصوم ہوتے ہیں۔مطلب یہ کہ وہ اللہ پر جھوٹ نہیں باندھتے اور نہ ہی اپنی طرف سے کوئی بات بنا کر پیش کرتے ہیں۔ چنانچہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے […]
یورپ میں جب نشاۃ ثانیہ (Renaissance) کی تحریک اٹھی تو اس وقت جدید گروہ نے عیسائیت کے عقائد پر شدید تنقید کی۔ جن عقائد پر ان کی جانب سے تنقیدیں کی گئیں ان میں سے ایک عقیدہ یہ تھا کہ زمین پوری کائنات کا مرکز ہے لیکن جدید تحقیقات سے یہ بات غلط ثابت ہوئی […]
[شکستہ خامہ کے یہ افکار پریشاں سفر عمرہ سے واپسی پر حوالہ قرطاس کیے گیے تھے، نسیبہ راشد نے سیکھنے کی خاطر انھیں کمپوز کیا، مگر شومی قسمت دیکھیے، اصل اوراق بھی کہیں اوجھل ہوگئے اور لکھنے والے کے لیپ ٹاپ سے حروف بھی۔ اب چھ برس کی طویل مسافت کے بعد جو ہاتھ آئے […]
حضرت ابراہیم علیہ السلام ان جلیل القدر اور اولو العزم پیغمبروں میں سے ایک ہیں جن کی زندگی کے حالات، قوم کے ساتھ مکالمے اور شرک سے برات وبیزاری کے واقعات کو رب العزت نے بڑے اہتمام کے ساتھ ذکر فرمایا ہے۔ انہی مکالمے اور واقعات کا ایک حسین جزء ستاروں کے سلسلے میں ان […]
محترم قارئین یہ مہینہ رمضان المبارک کا مہینہ ہے۔ لوگ قسم قسم کی عبادتیں انجام دے کر اس ماہ مبارک کی رحمتوں اور فضیلتوں سے بہرہ مند ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔ چونکہ روزہ افطار کرانا بھی بڑے ثواب کا کام ہے اور لوگ اس عمل میں بڑھ چڑھ کر حصہ بھی لیتے ہیں ایک […]
ایک چیز ہے عالم ہونا ایک چیز ہے عالم بننا۔ سو جو عالم ہے وہ علم بانٹے مگر جو عالم نہیں ہے وہ خود کو معقولات و منقولات کا امام سمجھ کر علم کے نام پر اپنی لن ترانیاں بانٹے ایسے شخص کو "متعالم" (Wiseacre) کہتے ہیں۔ جھولا چھاپ ڈاکٹر جس طرح جسمانی صحت کے […]
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین وہ بزرگ ہستیاں تھیں جن کو رب العالمین نے اپنے نبی کی صحبت کے لئے چن لیا، ان کی آنکھوں نے نبی کو دیکھا، انہوں نے نبی سے سیکھا، اسلام کے لئے انہوں نے بڑی قربانیاں دیں، اسلام کے لئے سب کچھ چھوڑا، ان […]
بہت سارے جانداروں کو ہم نے پر لگتے دیکھا ہے۔ بھیگے پروں کو دھوپ دکھائی ہے۔ مڑے ہوئے ڈکھنوں کو سیدھا کیا ہے۔ کئی تو ایسے بھی ملے جنھیں لگتا تھا ان کے پر بس جھاڑ جھنکار کی صفائی کے لیے ہیں، غلط فہمی دور کی تو اڑان بھی بھرنے لگے۔ اہلیت ایک چیز ہے، […]
قرآن وسنت میں متعدد مقامات پر اس بات کی وضاحت کی گئی ہے کہ اللہ علیم و خبیر ہے، اس کا علم ازلی اور ابدی ہے، کوئی بھی شیء اس کے علم سے باہر نہیں، اس کا علم موجود ومعدوم اور ممکن و مستحیل سب کو محیط ہے، جو کچھ ہوچکا ہے اور جو ہونے […]
بدل رہے ہیں زمانہ کو ہم اشاروں سے اقتدار اور مصیبت ہمیشہ نہیں رہتے ہیں، مصیبت زائل ہوجاتی ہے اور اقتدار کسی دوسرے کے ہاتھ میں منتقل ہوکر رہتی ہے، زمین نے کتنے حکمرانوں کو سمولیا آسمان شاہد ہے۔ اس لیے دو دن کے اقتدار اور چار دن کی مقبولیت پر زیادہ مغرور نہیں ہونا […]