جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “124”

کل 10 نتائج برآمد ہوئے۔

مقتدیوں كا« ربنا ولك الحمد» جہراً كہنے كا حكم

كچھ عرصے سے دیكھا جارہا كہ بعض مسجدوں میں مقتدی امام كے پیچھے «ربنا ولك الحمد» كو بلند آواز سے بولتے ہیں، حالاں كہ یہ عمل سنت نہیں ہے، ذیل میں اس كے چند دلائل پیش كیے جارہے ہیں: (۱)تمام دعاؤں میں اصل خاموشی ہے، الا یہ كہ كسی دعا كو بآواز بلند پڑھنے كی […]

قلم قرطاس
1,64116 ستمبر، 2023

شیخ عزیر شمس اپنے اردو مضامین کی روشنی میں

زوال علم و ہنر مرگ ناگہاں اس کی: پیدائش 1957 وفات، 15 اکتوبر 2022 ء ہر سینہ نشیمن نہیں جبریل امیں کا ہر فکر نہیں طائر فردوس کا صیاد (اقبال) آج سے تقریباً چوالیس (44) سال قبل کی بات ہے جب میں جامعہ محمدیہ نصرۃ الاسلام شنکر نگر سے جماعت رابعہ پڑھ کر فارغ ہوا […]

قلم قرطاس
1,63621 فروری، 2023

حافظ صلاح الدین یوسف، حیات و خدمات: معاصر دینی ادب کا ایک فکر انگیز اور بصیرت افروز جائزہ

کتاب: حافظ صلاح الدین یوسف: حیات و خدمات مرتب: ابوالمیزان ناشر: صوبائی جمعیت اہل حدیث، ممبئی صفحات: 469 اشاعت اول: دسمبر 2020 اسلام، جنوبی ایشیا کا دوسرا سب سے بڑا مذہب ہے، یہاں پر مسلمانوں کی مجموعی آبادی 600 ملین سے زیادہ ہے جو اس خطے کی تقریباً ایک تہائی آبادی پر مشتمل ہے، متعدد […]

پس نوشت
1,6715 فروری، 2023

رد الاشراک کی تحقیق وتخریج: ایک تعارفی مطالعہ

شیخ محمد عزیر شمس رحمہ اللہ(1957-2022ء) کے علمی وتحقیقی کارناموں میں ایک بڑا کارنامہ یہ بھی ہے کہ انھوں نے شاہ محمداسماعیل شہید رحمہ اللہ (1779-1831ء) کی کتاب ‘‘رد الاشراک’’ کی تحقیق وتخریج فرمائی اور اسے برصغیر کے معتبر سلفی ادارے ‘‘المکتبۃ السلفیۃ لاہور’’ نے 1983ء میں شائع کیا۔ اسی ادارے نے کتاب کا دوسرا […]

قلم قرطاس
1,7216 دسمبر، 2022

مناھج المحدثین: تعارف اور اہم تصنیفات

مناھج المحدثین کا مفہوم: مناھج کا معنی ہے واضح طریقہ یا راستہ، محدثین یہ محدث کی جمع ہے،  اور عرف عام وخاص میں اس کا اطلاق حدیث نبوی میں مشغول رہنے والے پر کیا جاتا ہے۔ علامہ زرکشی نے فرمایا ہے کہ علامہ ابو الفتح ابن سید الناس سے پوچھا گیا کہ محدث اور حافظ […]

قلم قرطاس
1,66516 جون، 2020

عقل بے مایہ امامت کی سزاوار نہیں

اللہ تعالیٰ نے انسان کو جن عظیم نعمتوں سے نوازا ہے ان میں سے سب سے بڑی نعمت عقل ہے، جس کے ذریعہ اللہ تعالیٰ نے انسان کو اپنی دیگر مخلوقات پر فضیلت بخشی اور دیگر تمام جانداروں پر فوقیت عطا کی ہے، تاکہ وہ غور و فکر سے کام لے کرعبرت و نصیحت حاصل […]

قلم قرطاس
2,07624 اپریل، 2020

کرامات اولیاء

سلف صالحین اہل السنة والجماعۃ کے نزدیک عقائد کے بنیادی اصولوں میں سے ایک اصل اولیاءاللہ کی کرامات کی تصدیق ہے۔ اولیاءکی کرامتیں برحق ہیں، سلف صالحین، ائمہ دین اور محدثین نے کبھی بھی ان کا انکار نہیں کیا، البتہ کرامت کا اعتبار معیار ولایت پر مبنی ہے اور معیار ولایت اللہ کی کتاب اور […]

قلم قرطاس
1,87327 نومبر، 2019

صحابہ کرام کے فضائل ومناقب

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین وہ بزرگ ہستیاں تھیں جن کو رب العالمین نے اپنے نبی کی صحبت کے لئے چن لیا، ان کی آنکھوں نے نبی کو دیکھا، انہوں نے نبی سے سیکھا، اسلام کے لئے انہوں نے بڑی قربانیاں دیں، اسلام کے لئے سب کچھ چھوڑا، ان […]

قلم قرطاس
1,87626 ستمبر، 2019

عربی سمجھنا کیوں ضروری ہے؟؟

اللہ تعالی اپنی عبادت کرنے والوں کے اوصاف گِناتے ہوئے فرماتا ہے: وَالَّذِينَ إِذَا ذُكِّرُوا بِآيَاتِ رَبِّهِمْ لَمْ يَخِرُّوا عَلَيْهَا صُمًّا وَعُمْيَانًا (سورہ فرقان:73) اور جب انھیں ان کے رب کے کلام کی آیتیں سنائی جاتی ہیں تو وه اندھے بہرے ہو کر ان پر نہیں گرتے۔ اس آیت کو دیکھیے، اور تراویح کا وہ […]

قلم قرطاس
1,2527 نومبر، 2018

سعودیہ کا قیام اور تاریخی پس منظر

ہر علاقے کی اپنی کچھ خصوصیات ہوتی ہیں جو اس کو دیگر علاقوں سے ممتاز کرتی ہیں۔ سعودی عرب اپنے محل وقوع، تہذیب و ثقافت، مذہبی شناخت، جغرافیائی حیثیت اور اپنے باشندوں کے اعتبار سے ایک اہم حیثیت کا حامل ہے۔ یہی وہ مقام ہے جہاں مسجود ملائک سیدنا آدم علیہ السلام اور سیدہ […]

قلم قرطاس
1,97023 ستمبر، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai