کتاب درشن: ساکنان قریۂ جاں(رفیع احمد مدنی حفظہ اللہ ومحمد عزیز شمس ؒ)
کتاب کا نام: ساکنان قریۂ جاں(رفیع احمد مدنی حفظہ اللہ ومحمد عزیز شمس ؒ)۔ از: صلاح الدین مقبول احمد۔ صفحات: 176، قیمت: 200 روپے۔ رابطہ واٹس ایپ: 9990674503۔
کل 24 نتائج برآمد ہوئے۔
کتاب کا نام: ساکنان قریۂ جاں(رفیع احمد مدنی حفظہ اللہ ومحمد عزیز شمس ؒ)۔ از: صلاح الدین مقبول احمد۔ صفحات: 176، قیمت: 200 روپے۔ رابطہ واٹس ایپ: 9990674503۔
مولانا ارشد مدنی صاحب جمعیت علماء ہند کے صدر، دار العلوم دیوبند کے شیخ الحدیث اور مسلک دیوبند کے صف اول کے عالم دین اور ترجمان ہیں، آپ نے حالیہ ایک ویڈیو میں اپنے طلبہ کو یہ دعوت دی ہے کہ وہ آنکھ بند کرکے دیوبندی مسلک کے خلیفہ ثانی مولانا رشید احمد گنگوہی کی […]
ہمارے یہاں خرید وفروخت کی ایک صورت یہ ہےکہ جس کے پاس تالاب ہوتا ہے، وہ اس میں مچھلیاں پالتا ہے، یا بارش اور سیلاب کی وجہ سے اس میں خود ہی مچھلیاں آجاتی ہیں، جب اس میں مچھلیاں بڑی ہوجاتی ہیں تو وہ مچھلیوں کو تالاب میں ہی کسی آدمی سےبیچ دیتا ہے، حالانکہ […]
اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک اہم رکن رمضان المبارک کے مہینے میں روزہ رکھنا ہے۔ تمام مسلمانوں پر اس ماہِ مقدس کے روزے کی ادائیگی فرض ہے۔ یہ عبادت نفس کی طہارت اور تزکیہ کے لیے بہت ہی اہم ہے۔ اس کی ایک امتیازی خصوصیت یہ بھی ہے کہ ہر قوم میں […]
زوال علم و ہنر مرگ ناگہاں اس کی: پیدائش 1957 وفات، 15 اکتوبر 2022 ء ہر سینہ نشیمن نہیں جبریل امیں کا ہر فکر نہیں طائر فردوس کا صیاد (اقبال) آج سے تقریباً چوالیس (44) سال قبل کی بات ہے جب میں جامعہ محمدیہ نصرۃ الاسلام شنکر نگر سے جماعت رابعہ پڑھ کر فارغ ہوا […]
پوری دنیا میں اسلام دشمنی زوروں پر ہے۔ مسلمانوں کے لیے عرصۂ حیات تنگ کیا جا رہا ہے۔ گاہے بگاہے ان پر بلاوجہ کے الزامات لگائے جارہے ہیں۔ بےقصور نوجوانوں سے جیل کی کوٹھری بھری جا رہی ہے۔ یہ سب کچھ اسلاموفوبیا کے زیر اثر ہو رہا ہے۔اسلاموفوبیا یہ دو لفظ اسلام اور فوبیا کا […]
اصحاب رسول پر زبان درازی کرنا اہل رفض و تشیع کا کام ہی ہے یہ کوئی نئی بات نہیں ہے، مگر افسوس ہے سلمان ندوی جیسے رافضی صفت حسینی پر جو اپنے آپ کو اہل السنہ والجماعہ بتا رہا ہے، حسینی لکھ کر اپنے آپ کو اہل بیت سے جوڑ رہا ہے مگر حال […]
اللہ نے تمام پیغمبروں کو ان کی قومی زبان میں پیغام رسالت سے نوازا۔ نبی آخر الزماں کو سرزمین عرب میں مبعوث فرمایا تو انھیں اپنا پیغام (قرآن و حدیث) عربی زبان میں دیا۔ آخری پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد نبوت کا سلسلہ مزید دراز ہونے سے رہا لہذا اللہ نے علماء کو […]
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: "تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ لِأَرْبَعٍ: لِمَالِهَا، وَلِحَسَبِهَا، وَلِجَمَالِهَا، وَلِدِينِهَا، فَاظْفَرْ بِذَاتِ الدِّينِ تَرِبَتْ يَدَاكَ" [متفق علیہ: صحیح بخاری، حدیث نمبر:5090/صحیح مسلم، حدیث نمبر:1466] (عورت سے نکاح چار چیزوں کی بنیاد پر کیا جاتا ہے: اس کے مال کی وجہ سے، خاندانی شرف کی وجہ سے، خوبصورتی کی وجہ سے [
کتاب: تطييب الاخوان بذكر علماء الزمان معروف بہ تذکرہ علماء حال مصنف: محمد ادریس نگرامی متوفی 1330ھ تالیف کا زمانہ: 1313ھ میں کتاب کی تالیف مکمل ہوئی۔ (ص 101) مطبع: منشی نولکشور، لکھنؤ بار اول: 1315ھ = 1897م صفحات: 102 تاریخ وتراجم اور سیرت وسوانح کی کتابیں مختلف ترتیب پر مرتب ہیں۔ کچھ کتابیں شہروں […]
پیش ہے واٹس اپ گروپ "دبستان اردو" کی سنہری روایت کی اگلی کڑی۔ اس انٹرویو میں گروپ ممبران نے جناب ابوالمیزان صاحب سے ان کی حیات، ان کے افکار وخیالات اور علم وفن کے میدان میں ان کے تجربات نیز فری لانسر کی تاریخ سے متعلق سوالات کئے ہیں۔ ابوالمیزان صاحب کا اصلی نام نصیر خان […]
پانچویں قسط: حدیث «إن الله وَضَعَ عن المُسافِر الصَّومَ، وشَطْرَ الصَّلاة، وعن الحامِل أو المُرْضِعِ الصَّومَ» میں دلالت اقتران کی حیثیت چھٹی اور آخری قسط: حاملہ اور مرضعہ کے روزے کا مسئلہ ایک مختلف فیہ مسئلہ ہے، تابعین کے زمانے سے اس میں اختلاف رہا ہے اور اس کی کسی بھی صورت پر ان کے […]
فقیر ومسکین کسے کہتے ہیں، ان دونوں اصطلاح کی تعریف کیا ہے؟ بہت سارے لوگ اس کی حقیقت سے نابلد ہیں، اور اس کے تئیں ایک غلط مفہوم اپنے ذہن میں بٹھایے ہویے ہیں، سمجھتے ہیں جو شخص کاسائے گدائی لےکر در در گھومتا رہے وہی فقیر ہے، وہی زکاۃ کامستحق ہے، اس لیےبہت سے […]
ابن عباس اور ابن عمر رضی اللہ عنہما سے صحیح اسانید سے مروی ہے کہ انھوں نے حاملہ اور مرضعہ کو رمضان کے روزے نہ رکھ پانے کی صورت میں صرف فدیہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ بعض حضرات یہ دعوی کرتے ہیں کہ ان دونوں سے قضا کا فتوی بھی ثابت ہے جیسا […]
جیروم سیمور برونر Jerome Seymour Bruner (1915 تا 2016) جن کے نظریات نے موجودہ نظام تعلیم پر خاصا اثر ڈالا، نیویارک، امریکہ کے ایک یہودی خاندان میں پیدا ہوئے جو کہ پولش مہاجر تھا۔ پیدائش کے وقت برونر نابینا تھے۔ دوسال بعد آپریشن سے ان کی بینائی بحال ہوئی۔ برونر ان عظیم ماہرین نفسیات میں […]
اللہ تعالیٰ نے انسان کو جن عظیم نعمتوں سے نوازا ہے ان میں سے سب سے بڑی نعمت عقل ہے، جس کے ذریعہ اللہ تعالیٰ نے انسان کو اپنی دیگر مخلوقات پر فضیلت بخشی اور دیگر تمام جانداروں پر فوقیت عطا کی ہے، تاکہ وہ غور و فکر سے کام لے کرعبرت و نصیحت حاصل […]
عام لوگوں کے مابین یہ بات بے حد مشہور ہے کہ حجرۂ عائشہ صدیقہ میں ایک چوتھی قبر کی جگہ خالی ہے جس میں عیسی علیہ السلام کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور صاحبین کے بغل میں دفن کیا جائےگا۔ بلا شبہ اس پر ہمارا ایمان وعقیدہ ہے کہ عیسی علیہ السلام کو اللہ […]
یہ مضمون میں نے صرف اس غرض سے لکھا تھا کہ تحقیق وجستجو سے دلچسپی رکھنے والے علم دوست حضرات کو اس مسئلے کے تعلق سے کچھ کتابوں اور حوالوں کے بارے میں معلومات فراہم کر دوں تاکہ "لیهلك من هلك عن بینة ویحیىٰ من حی عن بینة "اور بلغوا عني ولو آية " کا […]
شرف صحابیت وہ عظیم اعزازہے جس کی بناپرنبی رحمتﷺکے دیدوملاقات کا شرف حاصل کرنے والے اہل ایمان کو اللہ کی رضا ورضوان کا مژدۂ جانفزا سنایاگیا ہے، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین ہ و ہ غنچہ ہیں جسے نبی اکرم ﷺنے اپنی باعمل تربیت سے سیراب کیا ہے، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین […]
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین وہ بزرگ ہستیاں تھیں جن کو رب العالمین نے اپنے نبی کی صحبت کے لئے چن لیا، ان کی آنکھوں نے نبی کو دیکھا، انہوں نے نبی سے سیکھا، اسلام کے لئے انہوں نے بڑی قربانیاں دیں، اسلام کے لئے سب کچھ چھوڑا، ان […]
مسجد تو اللہ کا گھر ہے، اس میں صرف اسی کی عبادت کی جاتی ہے، لیکن امتیاز اور فرق کرنے کے لیے مسجد کے عرفی نام بھی ہوتے ہیں۔ زیادہ تر مسجدیں اولیا، صلحا، بادشاہ یا مسجد تعمیر کرنے والوں کی طرف منسوب ہوتی ہیں، ہم اپنے بنارس کی چند مساجد کا نام بتاتے ہیں: […]
بدل رہے ہیں زمانہ کو ہم اشاروں سے اقتدار اور مصیبت ہمیشہ نہیں رہتے ہیں، مصیبت زائل ہوجاتی ہے اور اقتدار کسی دوسرے کے ہاتھ میں منتقل ہوکر رہتی ہے، زمین نے کتنے حکمرانوں کو سمولیا آسمان شاہد ہے۔ اس لیے دو دن کے اقتدار اور چار دن کی مقبولیت پر زیادہ مغرور نہیں ہونا […]
اسلام انسانی رشد وہدایت کی حسین عمارت ہے جو پانچ مضبوط پلروں پر قائم ہے، حج بھی انہیں میں سے ایک ہے، یہ تزکیہ نفس اور تربیت کا بہترین کورس ہے جس میں انسان کی معاشرتی، اخلاقی، دینی اور اجتماعی ہر لحاظ سے تربیت کی جاتی ہے. حج کا لغوی معنی ہے قصد کرنا (1) […]
آخر ‘شام شعر یاراں’ کے خالق کی بھی شام ڈھل گئی اور طنز و مزاح کا صاحب طرز ادیب لوگوں کو پانچ مجموعوں کا ایسا نادر تحفہ دے کر رخصت ہوگیا جسے پڑھتا پڑھتا قاری ہنس کر گزار دے یا اسے رو کر گزار دے! متحدہ ہندوستان کی دھرتی سے اگنے والا جو روشن آفتاب […]