مقلد بنام غیر مقلد: بڑا گمراہ کون؟
مقلد اور غیر مقلد کی اصطلاح کا پس منظر کیا ہے؟ کیا سلفیت ان دونوں انتہاؤں کے درمیان اعتدال کا راستہ ہے؟ جانئے منہجِ سلف اور فہمِ صحابہ کی اہمیت اس تحریر میں۔
کل 30 نتائج برآمد ہوئے۔
مقلد اور غیر مقلد کی اصطلاح کا پس منظر کیا ہے؟ کیا سلفیت ان دونوں انتہاؤں کے درمیان اعتدال کا راستہ ہے؟ جانئے منہجِ سلف اور فہمِ صحابہ کی اہمیت اس تحریر میں۔
سنت سے انحراف کی تاریخ بڑی قدیم ہے۔ جتنے بھی گمراہ فرقے پیدا ہوئے ان میں ایک مشترک چیز یہ پائی جاتی ہے کہ وہ سنت سے دور ہیں۔عقلی قیاس آرائیاں، منطق وفلسفہ اور جدت پسندی کے چکر میں سنت کا کلی یا جزوی انکار ان کی علامت بن گئی ہے۔ بعض نے جہاں کلی […]
20 دسمبر 2023 بروز بدھ یوپی کے شہر بہرائچ میں جمعیة العلماء اترپردیش کے سکریٹری حضرت حافظ محمد سعید اختر صاحب نوری کی زیر نگرانی ایک پروگرام بعنوان "رد غیر مقلدیت" منعقد ہوا جس کا مقصد خود ان کے اپنے الفاظ میں " فتنہ غیر مقلدیت کے بڑھتے ہوئے اثرات کی روک تھام اور قرآن […]
ہم نے بچپن میں جھارکھنڈ کے جن علمائے کبار کے متعلق یہ سنا تھا کہ وہ بڑے عالم اور با صلاحیت وباکمال انسان ہیں، اور پھر اُن کے سامنے زانوئے تلمذ تہہ کر کے علوم ومعارف کی تحصیل کا زریں موقع میسر ہوا، اُن میں ایک نمایاں نام استاذِ مکرم مولانا مفتی محمد جرجیس سلفی […]
زوال علم و ہنر مرگ ناگہاں اس کی: پیدائش 1957 وفات، 15 اکتوبر 2022 ء ہر سینہ نشیمن نہیں جبریل امیں کا ہر فکر نہیں طائر فردوس کا صیاد (اقبال) آج سے تقریباً چوالیس (44) سال قبل کی بات ہے جب میں جامعہ محمدیہ نصرۃ الاسلام شنکر نگر سے جماعت رابعہ پڑھ کر فارغ ہوا […]
آج جب ”منہج سلف“ کی بات کی جاتی ہے تو بعض حضرات بڑی خوبصورتی سے یہ مغالطہ دینے کی کوشش کرتے ہیں کہ ہمارے بر صغیر کے اکابر علماے اہل حدیث کے یہاں بھی تصوف اور اسما وصفات وغیرہ کے ابواب میں خلل موجود ہے، تو ان کے منہج پر بھی اعتراض کریں۔ سب سے […]
تقلید کی تعریف: کسی ایسے شخص کے قول کو بلا دلیل مان لینا جس کا قول حجت نہیں بن سکتا۔ توضیح: اس تعریف کے مطابق تقلید میں دو چیزیں پائی جائیں گی: ۱۔اللہ، اللہ کے رسول کے علاوہ کسی اور کی بات ماننا۔ ۲۔بیان کیے گئے قول پر کوئی دلیل پیش نہ کرنا۔ اس کا […]
مولانا محمد ادریس آزاد رحمانی ہمارے ان اساتذہ میں سے تھے، جن سے بے تکلف ہی نہیں بلکہ بے باک بھی تھا، وجہ یہ تھی کہ آپ ابا (مولانا ابو الخیر فاروقی) کے دوست اور رحمانیہ دہلی کے زمانے کے ان کے ساتھیوں میں سے تھے، مرنجاں مرنج طبیعت کے مالک اور انتہائی سادہ مزاج […]
منہج سلف یعنی صحابہ تابعین اور تبع تابعین کے طریقے پر عقیدہ و عمل کو ماننے والے اہل حدیث کہلاتے ہیں۔اور منہج سلف یہ ہے کہ اسلام اور مصادر دین کو اسی طریقے سے جاننا سمجھنا اور اسی صحیح شعور و ادراک کے مطابق عمل کرنا جس طرح رسول گرامی ﷺ نے دین کو بتایا […]
خالص فقہ الحدیث پر لکھی گئی اسلامی تاریخ کی اول کتاب امام ابو داود رحمہ اللہ کی ’سنن‘ ہے۔فقہ اسلامی سے دلچسپی رکھنے والے علماء وطلبہ کو اس کتاب سے استفادہ کرنا چاہیے۔امام ترمذی رحمہ اللہ کی جامع اور امام بخاری رحمہ اللہ کی صحیح بھی فقہ الحدیث پر کام کرنے والوں کے لیے بے […]
(سلمان ندوی کی رافضی فکر کا تدریجی ارتقا) سلمان ندوی صاحب نے اپنے شاذ افکارکو جن بنیادوں کے سہارے پیش کیا ہے اور وہ اسباب جن کے دوش پر سوار یہ فکر لوگوں کو متاثر کررہی ہے ان میں سے چند نمایاں اسباب اور سہارے درج ذیل ہیں: ۱۔ بعض تاریخی روایات کا حوالہ: تاریخی […]
امیر الملک والا جاہ نواب صدیق حسن خاں قنوجی رحمہ اللہ کا شمار ہندوستان کے ممتاز علماء میں ہوتا ہے۔ اپنی متنوع دینی خدمات اوراپنے کردار وعمل کی وجہ سے انھوں نے ہزاروں اور لاکھوں دلوں میں اپنے لیے محبوبیت پیدا کی اور بھرپور زندگی گزار کر جب اس جہان فانی سے رخصت ہوئے تو […]
صرف تقسیم ہند کے نقصانات کا اندازہ ہی نہیں درست تھا امام الہند کا، تنظیم اہل حدیث کا تجزیہ بھی سو فیصد درست تھا۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ مولانا ابوالکلام آزاد ہوں یا علامہ ابن تیمیہ ہم ان کی تحریریں وہیں نقل کرتے ہیں جہاں ہمیں اتفاق ہوتا ہے۔ جہاں اختلاف ہو یا […]
عید کی نماز کا مسئلہ اٹھنے کے بعد سے کئی بھائی اس بات کو لے کر پریشان ہیں کہ ہمارے یہاں دینی مسائل میں سعودی عرب جیسی اجتماعیت کیوں نہیں؟ مگر وہ وہاں کی حکومت اور نظام کو نہیں دیکھتے کہ سب میں بڑا انعام جو سعودی عرب کو عطا ہوا ہے وہ ایک موحد، […]
کچھ لوگوں نے کہا کہ مولانا آپ بھی عجیب ہیں، مانا کہ فطرہ بطور غلہ ہی نکالنا سنت ہے، لیکن کیا اگر کوئی فطرہ کی رقم ادا کردے تو اس کا فطرہ نہیں ہوگا؟ بعض علماء نے تو اس کو بھی جائز قرار دیا ہے، پھر کیوں بحث ومباحثہ میں وقت ضائع کر رہے ہیں، […]
اجتہادی مسائل میں اختلاف پہلے بھی تھا، اب بھی ہے اور آئندہ بھی رہے گا۔ ایسے مسائل میں یہ مطالبہ کرنا کہ علماء اپنے اختلافات سائڈ رکھ کر عمل کے لیے صرف ایک حکم نکال کر دیں مقلدین کی طرف سے ہو تو سمجھ میں آنے والا ہے۔ لیکن وہ لوگ جنھوں نے ترکِ تقلید […]
زبان، قلم اور علم بڑی امانت ہے۔ ان کی حفاظت اور ان کے استعمال میں دیانتداری بے حد ضروری ہے۔ آپ بہت کم بولیے، کبھی کبھی قلم پکڑیے اور ٹھہر ٹھہر کر علم لٹائیے، اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے لیکن بڑبڑ بولیے، دھڑدھڑ قلم پکڑیے اور بکربکر لکھتے رہیے، یہ کمال نہیں ہے۔ کمال […]
اس میں کوئی شک نہیں کہ بروقت دنیا کے حالات سازگار نہیں ہیں خصوصا ہندوستان میں مسلمان قسم قسم کی آزمائشوں سے گزررہے ہیں۔ حکومتی اعلان لاک ڈاؤن کی وجہ سے رمضان المبارک جیسا خیروبرکت کا مہینہ متاثر ہوتا نظر آرہا ہے۔ یہی تو ماہ مبارک ہے جس میں گنہگاروں کو بھی خیروبرکت کی سعادت […]
(زیر نظر تحریر جامعہ آل رسول، مارہرہ، ایٹہ(یوپی) کے ایک سیمینار میں پیش کی گئی تھی جو 21/22/ فروری 2020 کو منعقد ہوا تھا اور جہاں مختلف مکاتب فکر کے علماء موجود تھے، سلفی نقطہ نظر کو پیش کرنے کے لیے راقم سطور کو دعوت دی گئی تھی۔ شرکائے سیمینار نے اسے پسند کیا، اب […]
یہ مضمون میں نے صرف اس غرض سے لکھا تھا کہ تحقیق وجستجو سے دلچسپی رکھنے والے علم دوست حضرات کو اس مسئلے کے تعلق سے کچھ کتابوں اور حوالوں کے بارے میں معلومات فراہم کر دوں تاکہ "لیهلك من هلك عن بینة ویحیىٰ من حی عن بینة "اور بلغوا عني ولو آية " کا […]
(ڈاکٹر صاحب کی زندگی میں یہ تحریر لکھی گئی تھی جو میری کتاب ”اہل حدیث فضلاء کی قرآنی خدمات“، شائع کردہ خلیق احمد نظامی سنٹر فار قرآنک اسٹڈیز، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، علی گڑھ میں شامل ہے۔ انتہائی افسوس ناک خبر ملی ہے کہ ڈاکٹر محمد لقمان سلفی کا آج ریاض کے کسی اسپتال میں […]
کہا جاتا ہے کہ ادب سماج کا آئینہ ہے، سماج ادب سے ہے اور ادب سماج سے، لیکن جب ادب میں مذہب کی شمولیت کی بات آتی ہے تو بہتوں کی تیوریوں پر بل آجاتے ہیں، جبینیں عرق آلود ہو جاتی ہیں اور اجنبیت و حیرت کا اظہار کیا جاتاہے۔ حالانکہ ادب کا دائرہ اس […]
وہابی، اہل حدیث اور سلفی یوں سمجھیں کہ ایک ہی سکے کے ایک ہی رخ ہیں، ایک ہی شاخِ گلاب میں تین کھلے ہوئے پھول۔ ہندوستان پر جب انگریزوں نے قبضہ کیا تو یہ مٹھی بھر وہابی انگریزوں کے اس قدر خلاف ہوئے کہ وہابی (باغی) کہلائے۔ وہابی کا مطلب "انگریز دشمن" سمجھا جانے لگا۔ […]
ادب بنیادی طور پر عربی لفظ ہے جو تین حروف کا مرکب ایک کلمہ ہے، جس کا بنیادی معنی جمع کرنا یا جمع ہونا ہے، اسی سے عربی میں چنے ہوئے دسترخوان کے لئے ”مأدبۃ“ کا لفظ مستعمل ہے اس لئے کہ اس پر انواع واقسام کے پکوان یکجاہوتے ہیں یا لوگ کھانے کے لئے […]
کتاب کا نام: علامہ محمد ابو القاسم سیف بنارسی: حیات اور خدمات مؤلف کا نام: محمد ابو القاسم فاروقی صفحات: 696 اشاعت اول: اپریل 2019م تعداد: 600 قیمت: 650 ناشر: مرشد پبلیکیشن، شاہین باغ، جامعہ نگر، اوکھلا، نئی دہلی ایک زمانہ تھا جماعت […]
دین اسلام کے جملہ احکام و مسائل کو دو حصوں: اصول و فروع میں تقسیم کیا گیا ہے۔ یہ تقسیم ایک مسلمان کے عملی رویے کو متاثر کرنے کے لیے نہیں اور نہ اس لیے ہے کہ فروع پر عمل نہ کیا جائے بلکہ کسی دینی عمل کو انجام دیتے ہوئے اگر کوئی فقہی جزئیہ […]
الحمدللہ رب العالمین والصلوۃ والسلام علی نبیہ الأمین وصحبہ أجمعین أما بعد۔ ’’سلفیت کا تعارف‘‘ یہ عنوان اس قدر وسیع، ہمہ گیر اور تفصیل طلب ہے کہ اس کو چند الفاظ، چند سطور اور چند صفحات میں سمیٹ لینا ممکن نہیں ہے، میں نے اپنی وسعت اور مقدور بھر کوشش کی ہے کہ اس کا […]
اہل حدیث ایک مستقل مکتب فکر ہے جس کی دعوت کا خلاصہ اتباع الدلیل بفہم السلف ہے، ان کا کوئی محدود دائرہ تفقہ نہیں ہے اورنہ ہی بحث و تحقیق اور اجتہاد واستنباط کے لئے ان کے پاس پہلے سے تیار شدہ کوئی مخصوص کورس اورمحدود مواد ہے، بلکہ قرآن مجید، احادیث صحیحہ، آثار […]
کسی نظریے پر جب ایک عرصہ بیت جاتا ہے تو اس کے طرز تعامل میں پہلی سی بات نہیں رہتی۔ یہی وجہ ہے کہ اس کی دیکھ ریکھ ضروری ہوتی ہے۔ تاکہ قابل اصلاح پہلو کی مرمت ہوسکے۔ مگر عمومی طور پر اکثریت یہ ضرورت محسوس نہیں کرتی۔ جس کی وجہ سے نمائندہ قسم کے […]
کوئی بھی مکالمہ ہو یامباحثہ زیر بحث مسئلے یا طے شدہ ایجنڈے پر بات کرنے سے پہلے اس سے مستنبط یا منتج ہونے والے نکات کے دائرہ کار اور حلقہ نفاذ کی تعیین ہونی چاہیے۔ ورنہ ہر تفکیر فکرہ بازی اور ہر فکرمندی ذہنی ورزش تک محدود ہوکر رہ جائے گی۔ کیونکہ آئیڈیا چاہے جتنا […]