جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “مسجد نبوی”

کل 30 نتائج برآمد ہوئے۔

تذکرہ نویسی پر ایک مقدمہ

کچھ اور ہی نظر آتا ہے کاروبار جہاں نگاہ شوق اگر ہو شریک بینائی (اقبال) تاریخ و تراجم ایک بہت اہم اور مہتم بالشان فن ہے، کاروان رفتہ کے نقوش کا سراغ لگانے، تاریخ و تراجم پڑھنے، اس کا مطالعہ کرنے اور سابقہ لوگوں کے احوال کی معرفت رکھنے میں بہت سارے فائدے ہیں۔ ان […]

قلم قرطاس
1,89318 مئی، 2025

کُلَیْب

اچھے انسان کو برے آدمی کی بھی اچھی اچھی چیزیں ہی دکھائی دیتی ہیں، ہاتھ ملانے میں بدبو کا بھبھکا اتنا نہیں آتا جتنا گلے ملنے پر میل چپک جاتی ہے۔ میل ضروری نہیں ہے کہ دکھائی دے، سفید کتے کی بھی نجاست کہاں دکھائی دیتی ہے۔ اچھا انسان تو راستے میں پڑے ہوئے سور […]

قلم قرطاس
1,27014 فروری، 2025

پیکرِ اخلاق "بدرِ" کامل

دلوں کی رقت اور آنکھوں کی کیفیت جانچنے کا کوئی پیمانہ اگرچہ یہ تحریر نہیں ہے مگر موجودہ زمانے میں اچھے اخلاق کی اتنی اعلیٰ مثال جاننے کے بعد بھی اگر کسی کا دل چھلک کر آنکھوں میں نہیں آجاتا تو اسے اپنے روز و شب کے معمولات پر نظر ثانی کرنی چاہیے۔ حافظ صاحب […]

قلم قرطاس
1,30022 اکتوبر، 2024

شيخی فی ذمۃ الله

آج (٢٦ نومبر ٢٠٢٣) خبر آئی کہ استاذ محترم شیخ عبداللہ مراد اس دار فانی کو چھوڑ گئے اور آج ہی بعد نماز ظہر مسجد نبوی میں آپ کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔ إنا لله وإنا إليه راجعون غفر الله له وأسكنه فسيح جناته آمين شیخ عبداللہ مراد رحمہ الله نے ہمیں جامعہ […]

قلم قرطاس
2,06726 نومبر، 2023

مولانا مفتی محمد جرجیس سلفی: عکس ونقش

ہم نے بچپن میں جھارکھنڈ کے جن علمائے کبار کے متعلق یہ سنا تھا کہ وہ بڑے عالم اور با صلاحیت وباکمال انسان ہیں، اور پھر اُن کے سامنے زانوئے تلمذ تہہ کر کے علوم ومعارف کی تحصیل کا زریں موقع میسر ہوا، اُن میں ایک نمایاں نام استاذِ مکرم مولانا مفتی محمد جرجیس سلفی […]

قلم قرطاس
2,39425 ستمبر، 2023

غیر مسلموں کے برتن میں کھانے پینے کا حکم

بر صغیر کے بہت سارے مسلمان غیر مسلموں کے ساتھ تعامل میں افراط وتفریط کے شکار ہیں۔ بعض رواداری میں اتنے آگے بڑھے ہوئے ہیں کہ ان کے مذہبی تہواروں مثلا ہولی، دیوالی، کرسمس وغیرہ پر انھیں مبارکباد دینے، بلکہ ان میں شرکت کرنے میں فخر محسوس کرتے ہیں، اور اسے اپنی روشن خیالی تصور […]

قلم قرطاس
1,76029 جولائی، 2022

مسجد نبوی میں ایک نماز ایک ہزار کے برابر یا پچاس ہزار کے برابر؟

عبادت کی غرض سے اللہ تعالی نے صرف ان تین مسجدوں کے لیے رخت سفر باندھنے کی اجازت دی ہے جن کی تعمیر انبیاء کے مبارک ہاتھوں سے ہوئی ہے: لا تشد الرحال الا الی ثلاثة مساجد: المسجد الحرام، ومسجد الرسول ومسجدالاقصی (صحيح البخاري:۲ /۶۰،حدیث نمبر:۱۱۸۹، صحيح مسلم:۲/۱۰۱۴، حدیث نمبر:۱۳۹۷، عن ابی ھریرۃ) صرف تین […]

قلم قرطاس
1,25827 اکتوبر، 2021

مسجد نبوی میں چالیس نمازوں کی حقیقت

اسلام میں نماز کی اہمیت ومنزلت کسی مسلم فرد بشر سے مخفی نہیں ہے، یہ دین اسلام کا سب سے مضبوط ستون ہے، اللہ کی وحدانیت اور رسول ﷺ کی رسالت کے اقرار کے بعد سب سے پہلے انسان پر یہی نماز واجب ہوتی ہے، یہی انسان کو برائی سے روکتی اور بھلائی پر ابھارتی […]

قلم قرطاس
1,3533 اکتوبر، 2021

شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلیکس: قرآن کریم کی نشر واشاعت کا سب سے بڑا مرکز

قرآن کریم کی نشر واشاعت کا سب سے بڑا مرکزاسی بستی میں قائم ہے جہاں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر دس سالوں تک قرآن کریم کا نزول ہوتا رہا اور جہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہر رمضان میں جبریل امین کے ساتھ قرآن کریم کا دور کیا کرتے تھے، عقیدت کی وہ […]

قلم قرطاس
1,53121 اپریل، 2021

کیا خواتین مسجد میں جاکر با جماعت تراویح ادا کر سکتی ہیں؟

کیا خواتین مسجد میں جاکر با جماعت تراویح ادا کر سکتی ہیں؟ المسمی ب إهداء الدلائل والشواهد لمن حرَّم حضور النساء في المساجد [مفتی تقی عثمانی حفظہ اللہ کا ایک فتوی نظر سے گذرا جس میں ان سے ایک سائل نے دریافت کیا تھا کہ کیا خواتین تراویح کی نماز ادا کرنے ایسی مسجد میں […]

قلم قرطاس
1,34720 اپریل، 2021

مسجد، اس میں نکاح ضرورت بھی اور غیرضروری اضافی رسم بھی

مساجد کو اسلام میں سب سے زیادہ مرکزی حیثیت حاصل ہے۔اسی یے اس کی جانب سب سے زیادہ اور سب سے پہلے توجہ دی گئی۔ روئے زمین پر بننے والی سب سے پہلی عمارت بھی مسجد حرام خانہ کعبہ کی ہے: ان أول بیت وضع للناس للذی ببکۃ مبارکا وھدی للعالمین(سورہ آل عمران:۹۶) لوگوں کے […]

قلم قرطاس
1,6933 اپریل، 2021

آہ! میرے محسن میرے محب دکتور آر کے نور محمد عمری مدنی رحمہ الله

کل ہی بذریعہ وائس میل شیخ انیس الرحمن اعظمی عمری مدنی صاحب حفظہ الله (امیر صوبائی جمعیت اہل حدیث تامل ناڈو و پانڈیچیری) نے یہ پریشان کن خبر دی تھی کہ دکتور آرکے نور محمد عمری مدنی صاحب کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہے، رپورٹ اور آثار کچھ اچھے نہیں ہیں۔ میں نے گھبرا کر […]

قلم قرطاس
1,48422 مارچ، 2021

علامہ محمد امین الشنقیطی(۱۳۲۵ھ-۱۳۹۳ ھ)

چودھویں صدی کے اواخر اور پندرھویں صدی کے اوائل میں بڑے بڑے مفسر، محدث، فقیہ، مفتی گزرے ہیں جنھوں نے خالص للہیت کے ساتھ اپنی پوری زندگی اسلام کی خدمت میں بسر کر دی۔انھی اکابر رجال میں سے ایک کڑی امام علامہ مفسر محمد امین بن محمد مختار الجنکی الشنقیطی رحمہ اللہ ہیں۔ غفر […]

قلم قرطاس
2,1215 فروری، 2021

علماء کے حقوق

عرض ناشر (طبع دوم) کتاب و سنت کے نصوص میں جابجا وارثین انبیاء یعنی علماء کرام کا ذکر کیا گیا ہے، اہل ایمان کے درمیان ان کا خاص مقام و مرتبہ بیان کیا گیا ہے، ان کے اوصاف اور خوبیاں ذکر کی گئی ہیں، انھیں اللہ سے سچا ڈرنے والا بتایا گیا ہے، امت میں […]

قلم قرطاس
2,02130 جنوری، 2021

جنت البقیع یا بقیع الغَرقَد؟

مسجد نبوی کے مشرق میں واقع اہل مدینہ کا قبرستان بقیع الغرقد کے نام سے معروف ومشہور ہے جسے ہمارے بر صغیر کے زائرین ”جنت البقیع“ کہتے ہیں۔ یہ نام کہاں سے آیا؟ کب اس کی ایجاد ہوئی؟ اس کی تاریخ اللہ تعالی ہی بہتر جانتا ہے۔ البتہ اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ […]

قلم قرطاس
1,8639 جنوری، 2021

قبلہ کی مرکزیت و اہمیت اور ہماری ذمہ داریاں

دین اسلام میں توحید و وحدت کا نظریہ سب سے عظیم نعمت ہے۔ توحید کی ضد شرک اور وحدت کی ضد تفرقہ بازی ہے جنھیں انتہائی شنیع اعمال گردانا جاتا ہے، اسلامی اقدار وارکان کو ان دو پیرایوں میں جوڑنے کے لیے قرآن وسنت نے چند اساسی اسباب وشعار کا ذکر کیا ہے، جن میں […]

قلم قرطاس
1,69320 دسمبر، 2020

میں نے بھی زیارت کی

کورونا کی وجہ سے پورے عالم میں نظام زندگی درہم برہم ہے،کئی ممالک میں ابھی لاک ڈاؤن لگا ہوا ہے، مدارس بند ہیں،کالج یونیورسیٹیاں بھی مقفل ہیں۔بعض ممالک میں عبادت گاہیں بھی سرکاری طور پر نہیں کھلی ہیں،عالم اسلام کی مرکزی عبادت گاہیں (حرمین شریفین)بھی ایک زمانے تک عام مصلیان کے لیے بند کردی گئی […]

قلم قرطاس
1,7579 دسمبر، 2020

کرے ہے عداوت بھی وہ اس ادا سے

شیطان نے بدبختی وبربادی کی جو راہ انسانیت پرکھولی ہے وہ کہاں تک درازہوگی،یہ وقت ہی بتائے گا، مگر شیطان کی تخریب ودسیسہ کاری جاری ہے۔آج فتنے ہر چہار جانب موج ماررہے ہیں،غیروں کا کیا شکوہ،نام نہاداسلامیوں نے کردار وعمل کی جس پستی میں قدم رکھا ہے وہ ہم پر ہماری حالت کو عیاں کرنے […]

قلم قرطاس
1,67829 اکتوبر، 2020

سعودی نیشنل ڈے: اسلامی حکومت کا ایک عظیم دن!

سَارِعِي لِلْمَجْدِ وَالْعَلْيَاء مَجِّدِي لِخَالِقِ السَّمَاء وَارْفَعِ الخَفَّاقَ أَخْضَرْ يَحْمِلُ النُّورَ الْمُسَطَّرْ رَدّدِي اللهُ أكْبَر يَا مَوْطِنِي مَوْطِنِي عِشْتَ فَخْرَ الْمُسلِمِين عَاشَ الْمَلِكْ: لِلْعَلَمْ وَالْوَطَنْ تو شہرت و بلندی کی طرف رواں دوں رہ! آسمانوں کے پیدا کرنے والے کی بزرگی بیان کر! تو سبز پرچم کو سربلند کر! جس میں ہ

قلم قرطاس
2,07023 ستمبر، 2020

علامات تعبیر کا شرعی حکم

جدید مسائل میں سے ایک مسئلہ علامات تعبیر (Expressive Symbols) کے استعمال کا ہے کہ کیا ان کا استعمال جائز ہے یا نہیں؟اس سلسلہ میں علمائے اسلام کے مابین قدرے اختلاف ہےاور ہر ایک کا اپنا بطور ِ دلیل نقطہ ٔ نگاہ ہے۔ یقینا اس میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے کہ تصویر کشی […]

قلم قرطاس
1,34120 ستمبر، 2020

حضرت ابو ہریرہ کی یادیں اور باتیں

سچ بتاؤں تو مجھے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے بچپن ہی سے بڑا لگاؤ رہا ہے۔ ’’عن ابی ہریرۃ رضی اللہ عنہ‘‘جیسا مبارک جملہ میری سماعتوں سے اس وقت ٹکرایااور اسے میں نے اپنی زبان سے اس وقت ادا کیا جب میں نے بلوغت کی سیڑھیوں پر قدم بھی نہیں رکھا تھا۔مجھے ابھی […]

قلم قرطاس
1,48118 ستمبر، 2020

عظیم المرتبت صحابی حضرت ابو ہریرہ دوسی رضی اللہ عنہ: مناقب و فضائل

بے شک اولیاء و صالحین کی سیرت کا مذاکرہ و مطالعہ دلوں کو جلا بخشتا ہے، عزم و حوصلے بلند ہوتے ہیں، خیر میں ان کی اقتدا کرنے میں آسانی ہوتی ہے، انبیاء کرام و مرسلین عظام کے بعد دنیا میں اگر کوئی جماعت سب سے بہتر و برتر، افضل و اعلی ہے تو وہ […]

قلم قرطاس
1,42010 ستمبر، 2020

امام حرم نبوی شیخ حذیفی کے انتقال کی افواہ

گذشتہ دنوں امام حرم نبوی، مدینہ یونیورسٹی میں حدیث کے سابق پروفیسر شیخ عبد الرحمن علی الحذیفی کے انتقال کی خبر اڑا دی گئی۔ لیکن جب وہ مسجد نبوی میں جمعہ کے خطبے کے لیے تشریف لائے تو لوگ حیران رہ گئے اور تب لوگوں کو سمجھ میں آیا کہ یہ ہوائی کسی دشمن نے […]

قلم قرطاس
1,4174 ستمبر، 2020

کیا حج وعمرہ کی قبولیت قبر نبوی کی زیارت پر موقوف ہے؟

برصغیر ہند وپاک سے آنے والے بہت سارے حجاج ومعتمرین کے یہاں یہ عقیدہ پایا جاتا ہے کہ سفر حج وعمرہ میں قبر نبوی اور مدینہ طیبہ کی زیارت ایک لازمی شی ہے، اس کے بغیر حج وعمرہ پورا نہیں ہوتا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ تمام مسلمانوں کے لیے مسجد نبوی کی زیارت […]

قلم قرطاس
1,3184 اگست، 2020

شیخ ضیاء الرحمن اعظمی حفظہ اللہ: دو ملاقاتیں اور کچھ باتیں

مدینہ یونیورسٹی میں رہتے ہوئے مسجد نبوی کے دروس کے علاوہ شیخ ضیاء الرحمن اعظمی حفظہ اللہ سے دو بار خصوصی طور پر ملنے کا موقع ملا۔ یقینا ان سے مل کر اور بہت سارے علمی مسائل کی معلومات حاصل کرکے خوشی ہوئی۔ پہلی ملاقات برادر گرامی قدر ڈاکٹر معراج عالم تیمی مدنی حفظہ اللہ […]

قلم قرطاس
1,64011 جولائی، 2020

حاملہ ومرضعہ کو کب روزہ چھوڑنے کی اجازت ہے؟

پہلی قسط اسلام کی خوبیوں میں سے ایک عظیم خوبی یہ ہے کہ اس میں آسانی ہے، سختی نہیں، یہ اسلام کا عمومی مزاج ہے۔ لا ضرر ولا ضرارا، المشقۃ تجلب التیسیر، جیسے قواعد اسی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ انہی آسانیوں میں سے ایک آسانی شریعت نے یہ دی ہے کہ حاملہ اور مرضعہ کو […]

قلم قرطاس
1,27531 مئی، 2020
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai