تلاش برائے: “صلاح الدین مقبول احمد”
کل 30 نتائج برآمد ہوئے۔
کتاب درشن: ساکنان قریۂ جاں(رفیع احمد مدنی حفظہ اللہ ومحمد عزیز شمس ؒ)
کتاب کا نام: ساکنان قریۂ جاں(رفیع احمد مدنی حفظہ اللہ ومحمد عزیز شمس ؒ)۔ از: صلاح الدین مقبول احمد۔ صفحات: 176، قیمت: 200 روپے۔ رابطہ واٹس ایپ: 9990674503۔
شعور ہو تو سفر خود سفر کا حاصل ہے(چند اہم اسفار)
مولانا عبد الرؤف خاں ندوی سے شرف ملاقات استاد ذوق کا ایک خوبصورت شعر ہے: اے ذوق کسی ہمدمِ دیرینہ کا ملنا بہتر ہے ملاقاتِ مسیحا و خضر سے جماعت اہل حدیث ہند کے معروف عالم دین، مصنف، محقق، صحافی اور معرکۃ الآرا کتابی سلسلے ’’کاروان سلف‘‘ کے مصنف و مرتب فضیلۃ الشیخ مولانا عبدالرؤف […]
شیخ صلاح الدین مقبول احمد کی تصنیف”ساکنانِ قریۂ جاں“:ایک گراں قدر، دلچسپ اور معلوماتی کتاب
مرشد پبلیکیشن، نئی دہلی کے پروپرائٹر عزیزم مولانا عبد القدیر اکثر و بیشتر کسی نہ کسی کتاب کا اور بالخصوص نئی کتاب کا اشتہار یا اعلان سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔ گزشتہ دنوں ان کی ایک پوسٹ سے ایک نئی کتاب ’’ساکنانِ قریۂ جاں‘‘ کا علم ہوا۔ تین وجوہات سے اس کتاب کو […]
ڈاکٹر عبدالعلی ازہری: یادیں، باتیں اور ملاقاتیں
مئو ناتھ بھنجن کو شعر وشریعت کاشہر کہا جاتا ہے تو ٹھیک ہی کہا جاتا ہے، یہاں قدم قدم پر شعر وادب کے پارکھ اور فقہ و فتاوی کے ماہرین مل جاتے ہیں جو اپنے اپنے ذوق اور ظرف کے مطابق اسلامی تعلیم و ثقافت کے فروغ اور نئی نسل کی رہ نمائی میں مصروف […]
آہ ابن احمد نقوی!
جماعت اہل حدیث کے ایک ممتاز صاحبِ قلم ابن احمد نقوی بھی چل بسے۔ انھوں نے 89 سال کی عمر میں آٹھ مئی بروز بدھ نئی دہلی کے غفور نگر، جامعہ نگر کے اپنے مکان میں آخری سانس لی۔ پس ماندگان میں دو بیٹیاں اور تین بیٹے ہیں۔ اہلیہ، ایک بیٹا اور ایک بیٹی کا […]
رحمۃ للعالمین: سیرت نبوی کا ایسا نمونہ جس کو اندیشۂ زوال نہیں
رحمۃ للعالمین (عربی، تین مجلدات) مصنف: قاضی سلیمان منصور پوری مترجم: ڈاکٹر مقتدی حسن ازہری، عبدالسلام عین الحق سلفی تقدیم و تعلیق: شیخ صلاح الدین مقبول احمد صفحات مجموعی:1801 ناشر: دارالایلاف الدولیۃ، الکویت، 2024 تقریباً ایک صدی پرانی بات ہے۔ 29؍مئی کا دن تھا اور 1930 کا سال۔ جدے سے ایک بحری جہاز قافلۂ حجاج […]
برادر گرامی شیخ محمد عزیر شمسؒ: نصف صدی کی اخوت ورفاقت
جامعہ رحمانیہ بنارس میں داخلہ کے لیے درخواست بھیج چکا تھا، لیکن قدیم طلبۂ جامعہ سلفیہ بنارس کی شوال میں سوئے بنارس روانگی کے دن صبح تک مجھے کوئی جواب موصول نہ ہوا۔ یاس وامید کی اس خلجانی کیفیت اور اپنے مقصد عزیز سے متعلق خیالات میں محو تھا کہ اسٹیشن کی طرف خالی ہاتھ […]
آزاد شناسی کا ایک اور در کھلا: التذکرہ لأولی العزم من أعلام الأمۃ فی التاریخ
’’عالمی ادب کے تصور کو ایک ٹھوس حقیقت میں تبدیل کرنے کے لیے ترجمہ ایک ناگزیر وسیلہ ہے‘‘۔(البرٹ گیرارڈ) کچھ ’تذکرہ‘کے بارے میں ایک صدی پرانی بات ہے،23 ؍مارچ 1916کوبنگال حکومت نے ڈیفنس آف انڈیا ایکٹ کے تحت مولانا ابوالکلام آزاد کو ایک ہفتے کے اندر حدود بنگال سے باہر چلے جانے کا حکم نامہ […]
مولانا ابو الکلام آزاد کی کتاب تذکرہ کا عربی ترجمہ بعنوان "التذکرۃ لأولی العزم من أعلام الأمۃ فی التأریخ"
مولانا ابوالکلام آزاد سے کس اہل علم کو محبت نہیں ہوگی۔مجھے بھی ہے۔ میں نے ان کی کتابیں اس وقت پڑھنا شروع کیں جب میں سولہ سترہ برس کی عمر کا تھا۔ غبار خاطر، تذکرہ اوران کی کئی دیگر معرکۃ الآراء کتابیں اسی وقت پڑھ ڈالیں جب میں بہت چھوٹا تھا پھر تھوڑا باشعور ہوا […]
مسلک اہل حدیث کا بیباک سپاہی: مولانا مصطفی کمال اصلاحی
چمپارن،ریاست بہار کا ایک مردم خیز ضلع ہے،جہاں بڑی بڑی علمی،سیاسی اور سماجی شخصیات پیدا ہوئیں،ملک کی آزادی میں بھی چمپارن کا بڑا اہم رول رہا۔ خود گاندھی جی نے آزادی کی تحریک کو تیز گام کرنے کے لےز چمپارن کا دورہ کیا،اس وقت انگریزوں کے خلاف کئی تحریکیں چمپارن کی سرزمین سے اٹھیں۔اس حوالے […]
حافظ صلاح الدین یوسف: ایسی عظمت و رفعت کہ دنیا رشک کرے
تقریظ تقسیم ہند کے بعد جن علما نے منہج سلف کے فروغ اور دفاع کتاب و سنت کا علم سنبھالا، ان میں ایک بڑا نام مولانا حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ کا ہے، آپ تقریبا نصف صدی تک علمی افق پر نیر تاباں کی طرح چمکتے رہے۔ مولانا کی دینی اور علمی خدمات کی […]












