جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “شیخ صلاح الدین مقبول احمد مدنی”

کل 30 نتائج برآمد ہوئے۔

شیخ صلاح الدین مقبول احمد کی تصنیف”ساکنانِ قریۂ جاں“:ایک گراں قدر، دلچسپ اور معلوماتی کتاب

مرشد پبلیکیشن، نئی دہلی کے پروپرائٹر عزیزم مولانا عبد القدیر اکثر و بیشتر کسی نہ کسی کتاب کا اور بالخصوص نئی کتاب کا اشتہار یا اعلان سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔ گزشتہ دنوں ان کی ایک پوسٹ سے ایک نئی کتاب ’’ساکنانِ قریۂ جاں‘‘ کا علم ہوا۔ تین وجوہات سے اس کتاب کو […]

قلم قرطاس
2,01310 دسمبر، 2024

رحمۃ للعالمین: سیرت نبوی کا ایسا نمونہ جس کو اندیشۂ زوال نہیں

رحمۃ للعالمین (عربی، تین مجلدات) مصنف: قاضی سلیمان منصور پوری مترجم: ڈاکٹر مقتدی حسن ازہری، عبدالسلام عین الحق سلفی تقدیم و تعلیق: شیخ صلاح الدین مقبول احمد صفحات مجموعی:1801 ناشر: دارالایلاف الدولیۃ، الکویت، 2024 تقریباً ایک صدی پرانی بات ہے۔ 29؍مئی کا دن تھا اور 1930 کا سال۔ جدے سے ایک بحری جہاز قافلۂ حجاج […]

پس نوشت
1,48511 فروری، 2024

برادر گرامی شیخ محمد عزیر شمسؒ: نصف صدی کی اخوت ورفاقت

جامعہ رحمانیہ بنارس میں داخلہ کے لیے درخواست بھیج چکا تھا، لیکن قدیم طلبۂ جامعہ سلفیہ بنارس کی شوال میں سوئے بنارس روانگی کے دن صبح تک مجھے کوئی جواب موصول نہ ہوا۔ یاس وامید کی اس خلجانی کیفیت اور اپنے مقصد عزیز سے متعلق خیالات میں محو تھا کہ اسٹیشن کی طرف خالی ہاتھ […]

قلم قرطاس
1,90421 نومبر، 2022

آزاد شناسی کا ایک اور در کھلا: التذکرہ لأولی العزم من أعلام الأمۃ فی التاریخ

’’عالمی ادب کے تصور کو ایک ٹھوس حقیقت میں تبدیل کرنے کے لیے ترجمہ ایک ناگزیر وسیلہ ہے‘‘۔(البرٹ گیرارڈ) کچھ ’تذکرہ‘کے بارے میں ایک صدی پرانی بات ہے،23 ؍مارچ 1916کوبنگال حکومت نے ڈیفنس آف انڈیا ایکٹ کے تحت مولانا ابوالکلام آزاد کو ایک ہفتے کے اندر حدود بنگال سے باہر چلے جانے کا حکم نامہ […]

قلم قرطاس
1,56016 ستمبر، 2022

مسلک اہل حدیث کا بیباک سپاہی: مولانا مصطفی کمال اصلاحی

چمپارن،ریاست بہار کا ایک مردم خیز ضلع ہے،جہاں بڑی بڑی علمی،سیاسی اور سماجی شخصیات پیدا ہوئیں،ملک کی آزادی میں بھی چمپارن کا بڑا اہم رول رہا۔ خود گاندھی جی نے آزادی کی تحریک کو تیز گام کرنے کے لےز چمپارن کا دورہ کیا،اس وقت انگریزوں کے خلاف کئی تحریکیں چمپارن کی سرزمین سے اٹھیں۔اس حوالے […]

قلم قرطاس
1,5596 جنوری، 2022

ابنائے جامعہ سلفیہ زوم میٹنگ

کوویڈ 19 کی وجہ سے خاص طور پر اہلِ علم کی بڑھتی ہوئی وفیات کے تناظر میں پیدا ہونے والی صورتحال اور چیلنجز کے پس منظر میں 2 ستمبر 2020 بروز بدھ ساڑھے نو بجے شب ابنائے جامعہ سلفیہ کی ایک ورچول نشست منعقد ہوئی، جس میں ملک اور بیرون ملک جیسےساؤتھ افریقہ، ملیشیا، قطر، […]

قلم قرطاس
1,5959 ستمبر، 2020
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai