جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “ریاض الدین مبارک”

کل 30 نتائج برآمد ہوئے۔

کورونا وائرس کا معمہ!

آج کے اس ترقی یافتہ دور میں کوئی بھی کام سر انجام دینے کے لیے نو ماہ کی مدت کم نہیں ہوتی۔ اتنے عرصے میں تو ایک جنین ماں کی کوکھ میں تمام مرحلوں سے گزر کر دنیا میں آ بھی جاتا ہے اور اپنی آنکھیں کھول کر لیل ونہار کا تماشہ دیکھنے لگتا ہے۔ […]

قلم قرطاس
2,05021 نومبر، 2020

دبئی: "بخیلوں کا مسکن"

بُخل ایک مذموم صفت ہے یہ تو سبھی جانتے ہیں لیکن یہ ایک بیماری بھی ہے جسے کم لوگ جانتے ہیں۔ اس کرۂ ارض پہ موجود اللہ کی مخلوقات میں بخیل ایک ایسی مخلوق ہے جس کی کل کائنات اس کی دولت ہوتی ہے۔ وہ ایک روپیہ بچانے کے لئے پورا ایک دن اور اپنے […]

قلم قرطاس
1,77218 جون، 2020

ابوالمیزان

پیش ہے واٹس اپ گروپ "دبستان اردو" کی سنہری روایت کی اگلی کڑی۔ اس انٹرویو میں گروپ ممبران نے جناب ابوالمیزان صاحب سے ان کی حیات، ان کے افکار وخیالات اور علم وفن کے میدان میں ان کے تجربات نیز فری لانسر کی تاریخ سے متعلق سوالات کئے ہیں۔ ابوالمیزان صاحب کا اصلی نام نصیر خان […]

قلم قرطاس
1,68813 جون، 2020

کورونا جہاد!

کورونا وائرس نے میڈیا کے منہ پر لگام اچھی طرح کس دیا تھا اور کئی دنوں سے ان کی آواز حلق سے باہر گھٹ گھٹ کر نکل رہی تھی۔ تقریبا دو ہفتے بیت چکے تھے یہاں ذرائع ابلاغ کو اپنی دال بگھارنے کے لئے کوئی خاص تڑکا مل ہی نہیں رہا تھا جس کے ناطے […]

قلم قرطاس
1,73831 مارچ، 2020

چارہ گر اب خود ہی بے چارے نظر آنے لگے

جن ملکوں کو ہم دنیا کا مسیحا سمجھتے تھے وہ اچانک بہت کمزور اور کھوکھلے نظر آئے۔ ہمارے وہم وگمان میں بھی نہ تھا کہ امریکا جیسے ملک کا انفراسٹرکچر اسقدر کمزور ہوگا کہ مصیبت کی اس گھڑی میں انہیں فیس ماسک تک میسر نہ ہوگا۔ ہمیں یہ بھی امید نہ تھی کہ ایک دن […]

قلم قرطاس
1,54630 مارچ، 2020

دلی کا فساد اور بدلتا ہندوستان!

ہندوستان میں مسلمانوں کے حقوق محفوظ تو ہیں لیکن کاغذ کے کسی بوسیدہ ٹکڑے پر۔ زمینی حقیقت چیخ چیخ کر بتا رہی ہے کہ اب وہ ڈاؤن گریڈیڈ شہری ہیں اور ہندوستان کا ڈسکورس بدل رہا ہے۔ دلی میں فساد برپا ہوا، جلے مکانوں اور دکانوں کے ملبے تلے چار روز بعد بھی اٹھتا دھواں […]

قلم قرطاس
1,95829 فروری، 2020

پولیس کا تشدد کیمرے میں قید لیکن جوابدہی سے آزاد

15 دسمبر 2019 کو جامعہ ملیہ اسلامیہ کی لائبریری میں پولیس نے طلبہ پر جس تشدد اور بربریت کا کھلے عام مظاہرہ کیا وہ یقینی طور پر ناقابل معافی ہے۔ اب پولیس کو اگر کٹگھرے میں کھڑا کرکے ان سے پوچھ تاچھ نہیں کی جا رہی ہے تو عدالتوں کو آگے بڑھ کر اپنا فرض […]

قلم قرطاس
1,48919 فروری، 2020

دلی میں بی جے پی تو ہار گئی لیکن کیا ہندوتوا بھی ہار گیا؟

یہ بات عیاں ہے کہ عام آدمی پارٹی نے اروند کیجریوال کی قیادت میں دلی الیکشن کو بھاری اکثریت سے جیت کر بی جے پی کے غرور کو محض آتھ سیٹوں میں سمیٹ کر قابل عبرت بنادیا۔ اس عظیم الشان فتح پر واقعی وہ مبارکباد کے مستحق ہیں۔ دلی والوں کو بھی پوری آشا ہے […]

قلم قرطاس
1,94812 فروری، 2020

انڈین لبرلز کا امتحان

انڈین کمیونیٹی بطور خاص لبرلز ابھی اس حقیقت کا اعتراف کرنے سے گریزاں ہیں کہ ان کے اطراف کی ہر چیز بدل رہی ہے، پورا انڈین ڈسکورس بدل چکا ہے۔ یہ لوگ صرف بھرم پہ جی رہے ہیں اور ایک دلدل میں پھنستے جا رہے ہیں۔ آج انڈین لبرلز کے لئے اصل امتحان مشہور کومیڈین […]

قلم قرطاس
1,4021 فروری، 2020

جی ہاں! مسلمانوں پر ظلم ہو رہا ہے

پردھان منتری نریندر مودی اپنی ریلیوں میں علی الاعلان کہتے ہیں ہم دیش کا برا چاہنے والوں کو ان کے کپڑوں سے پہچان لیا کرتے ہیں! پہلی بار یہ جملہ جب کانوں سے ٹکرایا تو یقین نہیں آیا لیکن وہی جملہ بار بار اتنی شدت سے دہرایا گیا کہ بات سچی معلوم ہونے لگی اور […]

قلم قرطاس
1,72725 جنوری، 2020

ہندوستانی مسلمانوں کو تنہا لڑنا ہوگا

مواخات یعنی بھائی چارہ جس سے آپس میں اتحاد ویکجہتی پیدا ہوتی ہے، جس سے کسی قوم کی قوت میں بے پناہ اضافہ ہوتا ہے اور اس مواخات کی یہ قوت دیکھ کر اغیار کے دلوں پر رعب ودہشت طاری ہوجاتی ہے! مواخات یا اخوت اسلام کا بنیادی عنصر ہے، قرآن وحدیث میں اس کی […]

قلم قرطاس
1,29520 دسمبر، 2019

ہوئے تم دوست جس کے، دشمن اس کا آسماں کیوں ہو

ہمارے ملک میں ایک نعرہ ایسا ہے جسے ایک طرف یہاں کا پڑھا لکھا اور دانشور طبقہ بڑے شور سے لگاتا ہے، اس نعرے کو سر بلند کرنے کے لئے ضخیم و گنجلک کتابیں لکھی جاتی ہیں اور ان گنت میگزینوں میں مختلف مضامین نشر کئے جاتے ہیں تو دوسری طرف وہی نعرۂ مستانہ یہاں […]

قلم قرطاس
1,7871 اگست، 2019

مسلم معاشرے کی پستی اور معاشی بدحالی

ہمیں اس بات کا اعتراف کرنے میں کسی قسم کا تامل نہیں کرنا چاہیے کہ آج دنیا میں معاشرتی بگاڑ سب سے زیادہ مسلمانوں میں ہے۔ کردار ہو یا گفتار، اعمال ہوں یا اخلاق، تعلیم ہو یا سیاست غرضیکہ زندگی کے کسی بھی شعبے پر غور کریں تو یہی معلوم ہوگا کہ آج کل مسلمانوں […]

قلم قرطاس
1,93720 اپریل، 2019

عربی زبان کو درپیش مسائل اور ان کا حل

زبان انسان کا وہ طرۂ امتیاز ہے جس کے ذریعے وہ دیگر مخلوقات پر فوقیت پاتا ہے اور دوسرے جانداروں سے ممتاز ہوکر ناطق کہلاتا ہے۔ نطق کی اس صفت کے اظہار کے لئے کوئی نہ کوئی زبان بھی ودیعت کی گئی ہوگی جس سے خالق ومخلوق میں رابطہ ہوا ہوگا۔ حضرت انسان جس کی […]

قلم قرطاس
2,1311 اپریل، 2019

مغرب کو مادیت اور مشرق کو مذہب سے اس قدر لگاؤ؛ آخر کیوں؟

انگریزی تحریر: عمران خان (وزیراعظم پاکستان) یہ مضمون کئی سال پہلے “عرب نیوز” میں چھپا تھا اور اس وقت کافی پسند بھی کیا گیا تھا لیکن مغرب کی مادیت پرستی اور مذہب کی آڑ میں مشرق کی رسوم پرستی آج بھی پورے شباب پر ہے۔ مغرب میں مادیت نے جہاں روحانیت کا گلا گھونٹ […]

قلم قرطاس
2,07817 مارچ، 2019

ریاض الدین مبارک کا‌ سفرنامہ: ایک نظر

قرآن پاک نے بارہا سیر و سیاحت اور سفر کی ترغیب دی ہے۔ اللہ نے مناظر قدرت سے عبرت و نصیحت حاصل کرنے والوں کو اپنے پاک کلام میں سراہا ہے۔ دراصل مناظر فطرت کو اگر اچھا ناظر مل جائے تو وہ اس کی آنکھوں کے راستے سے دل میں اتر جاتے ہیں۔ اب اگر […]

قلم قرطاس
1,3471 مارچ، 2019

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا حالیہ دورۂ بھارت

انیس فروری 2019 کی شام دلی میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آمد کو لے کر کافی تذبذب کا شکار تھی۔ نجانے کیا مصلحت تھی کہ میڈیا بالکل خاموش تھا جس کی وجہ سے لوگ گو مگو کیفیت میں تھے اور کوئی چیز واضح نہیں ہو پا رہی تھی۔ دلی کی خنک […]

قلم قرطاس
1,86123 فروری، 2019

بھارت کے بینکنگ نظام سے جوجھتا مسلمان

دین کے کچھ اصول و مبادیات ایسے ہوتے ہیں جن میں تنازل کی کوئی گنجائش نہیں ہوتی۔ یہ مسلمات صحابہ، تابعین، تبع تابعین، فقہاء، ائمہ اور علماء سلف کے مابین متفق علیہ ہوتے ہیں۔ فقہ و فتاویٰ کی گزشتہ تاریخ میں مختلف حالات کے باوجود ان مسلمات کی پاسداری کا ایک تسلسل دکھائی دیتا ہے۔ […]

قلم قرطاس
1,46610 فروری، 2019

یوروپ کے متمدن بنجارے!!! (دوسری قسط)

یوروپ کے متمدن بنجارے (پہلی قسط) (دوسری قسط) سفر یورپ کا اگلا پڑاؤ تھا بیلجیئم اور فرانس برسیلز Brussels بیلجیئم کا دارالحکومت برسیلز نہایت خوبصورت شہر ہے۔ اسے یوروپین یونین (EU) اور ناٹو (NATO) جیسی عالمی تنظیموں کا دائمی مركز ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ یہاں کی آبادی 1.2 ملین کے قریب ہے۔ ان […]

قلم قرطاس
1,4963 فروری، 2019

یوروپ کے متمدن بنجارے!!!

قاہرہ کی متنوع تہذیب و ثقافت سے آشنائی کے بعد میرا اگلا سفر یوروپ کی باد پیمائی کا تھا۔ یوروپ ایک براعظم ہے جس میں تقریباً پچاس ممالک آتے ہیں۔ عہد قدیم اور علم جغرافیہ کے کچھ ماہرین کی نظر میں آج بھی یوروپ اور ایشیا کو ایک ہی براعظم سمجھا جاتا ہے، اسی مناسبت […]

قلم قرطاس
2,0719 جنوری، 2019

بدرالدین اجمل! معافی تو مانگنی پڑے گی!

آج کل بھارتیہ پارلیمنٹ میں ایسے لوگوں کی بہتات ہے جو اپنا چولا بدل کر قانون سازی کا فریضہ انجام دینے کی سعی نا سعید فرما رہے ہیں۔ بدرالدین اجمل قاسمی انہیں میں سے ایک نام ہے۔ بدرالدین اجمل قاسمی ایک نہایت متعصب اور پلید ذہنیت کا حامل شخص ہے جو آسام کے جنگلوں کی […]

قلم قرطاس
2,07627 دسمبر، 2018

مختلف تہذیبوں کا گہوارہ - قاھرہ

دمشق کے بعد استنبول دیکھنے کا پلان کیا۔ ان دنوں میں دبی میں مقیم تھا چنانچہ دبی میں موجود ٹرکش قونصلیٹ نے بہت آسانی سے میرے پاسپورٹ پر اپنا سیاحتی ویزا اسٹامپ کردیا، ائیرلائنز انڈسٹری کا ایک فرد ہونے کے ناطے امارات ائیرلائنز نے صرف ایک ہی ریکویسٹ پر فری ریٹرن ٹکٹ بنادیا اور باقی […]

قلم قرطاس
2,07722 دسمبر، 2018

شام شریف; میرا پہلا سفر

نوٹ: منظر ایک ہوتا ہے اور نقطہ نظر کا فرق اس کو انیک دکھادیتا ہے۔ شام بھی ایک ہے، صبح کے بعد والی نہیں وہ شام جو عراق کے پاس ہے۔ ہوسکتا ہے اپنی یا کسی اور کی نظر سے آپ دیکھ چکے ہوں، آئیے ریاض بھائی کے ساتھ دیکھتے ہیں۔ کئی ملکوں کا سفر […]

قلم قرطاس
1,38311 دسمبر، 2018

سعودی عرب کی راجدھانی ریاض میں “ڈافوس اِن ڈِزرٹ” عالمی اقتصادی فورم

منگل کے روز 23 اکتوبر 2018 کو سعودی عرب کی راجدھانی ریاض میں Future Investment Initiative فورم کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز ہوا اور مکمل تین روز تک جاری رہا۔ اس فورم میں دنیا بھر سے 135 سے زائد مقرر اور ایکونومک ایکسپرٹ شریک رہے۔ یہ کانفرنس ریاض شہر کے رٹز کارلٹون ہوٹل میں منعقد […]

قلم قرطاس
1,71027 اکتوبر، 2018

لوڈشیڈنگ کا عذاب

ان دنوں مہاراشٹرا حکومت لوڈشیڈنگ کا اعلان کچھ اس طرح کر رہی ہے جیسے وہ اپنے ہر اقدام سے عوام کو اب تک با خبر کرتی رہی ہو۔ ڈگڈگی پیٹ کر پچھلے دو تین روز سے مسلسل خبر دی جا رہی ہے کہ بجلی کٹوتی ناگزیر ہے اس کے بغیر ملک اندھکار میں چلا جائے […]

قلم قرطاس
1,35110 اکتوبر، 2018

ہو کا عالم ہے گرفتاروں کی آبادی میں

ہو کا عالم ہے گرفتاروں کی آبادی میں سعودی ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکہ پر انحصار کی بات کو دو ٹوک مسترد کیا ملٹی ٹاسک امیریکن کمپنی "بلومبرگ” کو انٹرویو دیتے ہوئے سعودی ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان آل سعود نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی گیدڑ بھبکیوں کو مسترد کرتے ہوئے ایسا […]

قلم قرطاس
1,9706 اکتوبر، 2018

عروس البلاد ممبئی میں تین روز

ممبئی تجارتی وصنعتی حوالے سے بین الاقوامی شہرت کا حامل قدیم ترین شہر ہے، مگر یہاں علم وفن کے دریا بھی بہتے ہیں، فکر ودانش کی باد بہاری بھی چلتی ہے، کاروان شعور و آگہی کے قافلے بھی گزرتے ہیں، عرفانی انجمنیں بھی سجتی، سنورتی اور بکھرتی ہیں، یہاں ساغران جذب ومستی بھی خیمہ زن […]

قلم قرطاس
2,0653 اکتوبر، 2018

ولی عہد محمد بن سلمان کی ولولہ انگیز قیادت اور سعودیہ کا وژن 2030

وہی جواں ہے قبیلے کی آنکھ کا تارا شباب جس کا ہے بے داغ، ضرب ہے کاری سعودی فرمانروا خادم الحرمین الشریفین سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ماہ رمضان المبارک موافق 21 جون 2017 کو جب جواں رعنا شہزادہ محمد بن سلمان آل سعود کو ولی عہد نامزد کیا تو لوگوں کی ان تمام […]

قلم قرطاس
1,53723 ستمبر، 2018

کس قدر ارزاں ہے اپنے خون کا سودا یہاں

آتے آتے آنکھ تک دل کا لہو پانی ہوا کس قدر ارزاں ہے اپنے خون کا سودا یہاں ابھی چند روز قبل اسی ماہ جولائی میں گئو ‘بھکشکوں’ کے تعلق سے سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو یہ سجھاؤ دیا تھا اور سفارش کی تھی کہ گائے جیسے جانور کے نام پر روا رکھا جانے […]

قلم قرطاس
2,14423 جولائی، 2018

آہ! پروفیسر ڈاکٹر فواد سزگین

ترکی کے مایہ ناز مورخ پروفیسر علامہ فواد سزگین ۳۰ جون ۲۰۱۸ کو ہمیں داغ مفارقت دے گئے!! انا لله وانا اليه راجعون.. ڈاکٹر فواد سزگین Fuat Sezgin کردی النسل اور اسلامی تاریخ کے نامور مورخ ہیں۔ وہ 24 اکتوبر 1924 میں پیدا ہوئے اور 1950 میں استنبول یونیورسٹی سے ایک جرمن مستشرق ہیلمٹ رٹر […]

قلم قرطاس
1,8001 جولائی، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai