جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “اللہ کا ذکر”

کل 20 نتائج برآمد ہوئے۔

ذکرِ الٰہی کی فضیلت

اگر کسی آدمی کو کسی کا ساتھ پکڑنا ہو اور اس کی پیروی کرنی ہوتو وہ یہ دیکھ لے کہ شخص مطلوب اہل ذکر میں سے ہے یا اس کا شمار غافلوں میں ہے، اس پر ہوائے نفس کی حکمرانی ہے یا وہ وحی الٰہی کا متبع ہے؟ اگر ہوائے نفس کا اسیر ہو، اہل غفلت میں سے ہو، اپنے معاملات میں افراط وتفریط کا شکار ہوتو پھر اس...

قلم قرطاس
1,46915 ستمبر، 2026

تذکرہ نویسی پر ایک مقدمہ

کچھ اور ہی نظر آتا ہے کاروبار جہاں نگاہ شوق اگر ہو شریک بینائی (اقبال) تاریخ و تراجم ایک بہت اہم اور مہتم بالشان فن ہے، کاروان رفتہ کے نقوش کا سراغ لگانے، تاریخ و تراجم پڑھنے، اس کا مطالعہ کرنے اور سابقہ لوگوں کے احوال کی معرفت رکھنے میں بہت سارے فائدے ہیں۔ ان […]

قلم قرطاس
1,89318 مئی، 2025

"نقوشِ مُعاصِرین" (مکاتیب بنام مولانا عارف جاوید محمدی حفظہ اللہ)

برصغیر پاک وہند کے علمی حلقوں میں مولانا عارف جاوید محمدی حفظہ اللہ (ولادت: یکم اپریل 1953ء) کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ آپ کی شخصیت طلبہ وعلماء کے لیے سراپا شفقت اور علم وتحقیق کی خدمت ومعاونت میں ہمہ تن گوش رہتی ہے۔ اسی وجہ سے عرب وعجم کے دعاة ومدرسین ہوں یا […]

قلم قرطاس
1,77417 مئی، 2025

مولانا سید جلال الدین عمری/ رحمہ اللہ: میرے استاذ، میرے مربی

خاکسار کا آبائی وطن ضلع بلرام پور کی تحصیل تلسی پور کا ایک گاؤں ’’گورا بھاری‘‘ ہے۔ گاؤں کے مکتب سے نکل کر مدرسہ اتحاد قوم(دارالتوحید)میناں عیدگاہ، اس کے بعد مفتاح العلوم ٹکریا، اورسراج العلوم جھنڈانگر(نیپال)سے ہوتا ہوا جامعہ سلفیہ بنارس پہنچا۔ جامعہ سلفیہ بنارس میں تعلیم ختم ہونے کے بعد سب سے اہم مسئلہ […]

قلم قرطاس
2,0169 اکتوبر، 2022

دس عظیم واہم آداب

تحریر: شیخ صالح عصیمی حفظہ اللہ ترجمانی: ابو حسان مدنی جان لو-اللہ مجھے اور آپ کو اچھے اخلاق کی ہدایت دے-عظیم و اہم آداب دس ہیں: ملاقات ۱۔ جب کسی مسلمان سے ملیں تو السَّلام عليكم ورحمة الله وبركاته کہہ کر سلام کریں، اور اگر وہ پہلے سلام کردے تو وعليكم السلام ورحمةالله وبركاته کہي […]

قلم قرطاس
1,7587 ستمبر، 2021

نماز عصر کے ’ فوت‘ ہونے کا مفہوم

ایک مسلمان شخص کے لیے یہ بات جاننا ضروری ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک نماز عصر کا چھوڑنا مال ومتاع کے لٹ جانے اور اہل وعیال کے قتل ہو جانے کے مترادف ہے۔ یعنی: نماز عصر کو چھوڑ دینے والا اس شخص کی طرح ہے جس کے مال کو لوٹ […]

قلم قرطاس
1,88024 مارچ، 2021

قربانی کے فضائل و مسائل

الحمد لله رب العالمين و الصلاة و السلام على أشرف الأنبياء و المرسلين و من تبعهم بإحسانٍ إلى يوم الدين قربانی کا معنی: اونٹ، گائے، بیل، خصی، بکری میں جو عید الأضحی اور ایام تشریق میں بطور تقرب إلی اللہ ذبح کیا جاتا ہے اسے قربانی کہا جاتا ہے۔ (فقہ السنة ازسيد سابق:3/195) فیروز اللغات […]

قلم قرطاس
2,13923 جولائی، 2020

وصیت صغری (یعنی شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی چھوٹی وصیت)

ترجمانی و اختصار: سفیان قاضی مدنی ابوالقاسم مغربی فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے استاد بقية السلف شیخ الاسلام ابن تيميه رحمہ اللہ سے مندرجہ ذیل امور میں وصیت طلب فرمائی: 1- دین و دنیا میں سرخروئی و کامیابی کے لیے کچھ وصیت کردیجیے۔ 2- شرعی علم کیسے حاصل کیا جائے۔ خاص طور پر علم […]

قلم قرطاس
1,7235 جولائی، 2020

کیا آپ اس سال حج کا ارادہ رکھتے تھے؟

کورونا وائرس نے پوری دنیا کو متاثر کر رکھا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کی معمولات زندگی میں کافی تغیرات واقع ہوئے ہیں۔ خصوصاً بین الممالک تعلقات اور حج و عمرہ کا نظام رکا ہوا ہے۔ وہ لوگ جو اس سال حج یا عمرہ کا ارادہ رکھتے تھے انھیں مجبوراً اپنا خیال ترک کرنا […]

قلم قرطاس
1,80618 جون، 2020

رمضان المبارک کچھ اہم سبق دیتے ہوئےہم سےرخصت ہوگیا

جن حالات سے آج دنیا گزر رہی ہے ان کی تاریخ رقم ہوتی جارہی ہے، آنے والی نسلیں ہماری تاریخ پڑھیں گی اور جانیں گی کہ اس میں ان کے لئے بہت کچھ اسباق پائے جاتے ہیں، ممکن ہے مستقبل بہتر بنانے کے لئے اپنی اصلاح بھی کرے۔ ان نسلوں کو آنے میں ابھی وقت […]

قلم قرطاس
2,05027 مئی، 2020

لاک ڈاؤن کی صورت میں عیدالفطر کی نماز کیسے ادا کریں؟

تاریخ نے ایسا وقت کبھی نہیں دیکھا ہوگا کہ عالمی پیمانے پر مسلمانوں کی عبادت گاہیں مسلسل کئی ماہ تک ویران رہی ہوں اور مساجد میں نماز پڑھنے کے لئے نمازی ترس رہے ہوں خصوصا رمضان المبارک کی عبادتیں اور نماز تراویح کے لئے اس قدر بے چین ہوئے ہوں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ […]

قلم قرطاس
1,4887 مئی، 2020

ڈاکٹر لقمان سلفی رحمہ اللہ: آئی جو ان کی یاد تو آتی چلی گئی

پہلی بار مجلہ طوبی میں دیکھا تھا نام۔ طوبی کے لک اور کنٹینٹ میں البلاغ جیسا اٹریکشن کیوں تھا یہ آج سمجھ میں آیا۔ جامعہ ابن تیمیہ تو نہیں دیکھا کبھی مگر طوبی اور دیگر رسالوں میں اس کا نام اور جگہ جگہ نشان بہت دیکھے تیمی فضلاء کی شکل میں۔ تیسیر الرحمٰن آخری تعارف […]

قلم قرطاس
1,47421 مارچ، 2020

استاد محترم قاری نثار احمد فیضی رحمہ اللہ: کچھ یادیں کچھ باتیں

موت ایک اٹل حقیقت ہے، روزانہ ہم کتنی ہی اموات کی خبریں سنتے رہتے ہیں لیکن ہمارے سخت دلوں پر کوئی خاص اثر نہیں ہوتا، پر جب ہمیں کسی عزیز وقریب اور محبوب کی وفات کی خبر پہنچتی ہے تو ہمیں جھنجھوڑ کر رکھ دیتی ہے، اور بار بار ان کا ہی چہرہ نظروں کے […]

قلم قرطاس
2,0071 مارچ، 2020

فقہی فروعات کی تفہیم: اصول و آداب

دین اسلام کے جملہ احکام و مسائل کو دو حصوں: اصول و فروع میں تقسیم کیا گیا ہے۔ یہ تقسیم ایک مسلمان کے عملی رویے کو متاثر کرنے کے لیے نہیں اور نہ اس لیے ہے کہ فروع پر عمل نہ کیا جائے بلکہ کسی دینی عمل کو انجام دیتے ہوئے اگر کوئی فقہی جزئیہ […]

قلم قرطاس
1,66423 مارچ، 2019

عربی سمجھنا کیوں ضروری ہے؟؟

اللہ تعالی اپنی عبادت کرنے والوں کے اوصاف گِناتے ہوئے فرماتا ہے: وَالَّذِينَ إِذَا ذُكِّرُوا بِآيَاتِ رَبِّهِمْ لَمْ يَخِرُّوا عَلَيْهَا صُمًّا وَعُمْيَانًا (سورہ فرقان:73) اور جب انھیں ان کے رب کے کلام کی آیتیں سنائی جاتی ہیں تو وه اندھے بہرے ہو کر ان پر نہیں گرتے۔ اس آیت کو دیکھیے، اور تراویح کا وہ […]

قلم قرطاس
1,2527 نومبر، 2018

مصائب و مشکلات سے نجات کے طریقے

یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ ہر انسان کو مصیبت و پریشانی میں رنج و الم اور بیماریاں لاحق ہوتی ہیں چاہے وہ کسی بھی طبقے، فرقے اور مذہب و ملت سے تعلق رکھتا ہو، زمانے کے الٹ پھیر موسموں کی تبدیلی سے مختلف پریشانیوں اور امراض و اسقام کا سامنا کرتا ہے اور وہ […]

قلم قرطاس
2,0846 ستمبر، 2018

مساجد کو ویران کرنا سنگین جرم

وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنْ مَنَعَ مَسَاجِدَ اللّٰهِ أَنْ يُذْكَرَ فِيهَا اسْمُهٗ وَسَعٰى فِي خَرَابِهَا أُولَٰئِكَ مَا كَانَ لَهُمْ أَنْ يَدْخُلُوهَا إِلَّا خَائِفِينَ لَهُمْ فِي الدُّنْيَا خِزْيٌ وَلَهُمْ فِي الْآخِرَةِ عَذَابٌ عَظِيمٌ (1) "اور اس شخص سے بڑھ کر ظالم کون ہو گا جو اللہ کے معبدوں میں اس کے نام کی یاد سے روکے اور ان کی […]

قلم قرطاس
1,81126 مارچ، 2018

ایمان اور اس میں اضافہ وکمی کے اسباب

خطبہ جمعہ از:ڈاکٹر عبدالرزاق البدر ترجمہ:رفیق احمد رئیس سلفی تمام حمد وشکر اللہ کے لیے ہے،ہم اسی کی تعریف کرتے ہیں،اسی سے مدد چاہتے ہیں،اسی سے اپنے گناہوں کی مغفرت طلب کرتے ہیں اور اسی کے سامنے توبہ کرتے ہیں۔اپنے نفس کی شرانگیزیوں اور اپنے اعمال کی برائیوں سے ہم اللہ ہی کی پناہ چاہتے […]

قلم قرطاس
1,38726 مارچ، 2018

نماز اور اس کی اہمیت

عربی تحریر: ڈاکٹر عبدالرزاق البدر ترجمہ وترتیب حواشی:رفیق احمد رئیس سلفی تمام حمد و شکر اللہ کے لیے ہے، ہم اسی کی تعریف کرتے ہیں، اسی سے مدد چاہتے ہیں، اسی سے مغفرت طلب کرتے ہیں اور اسی کے حضور توبہ کرتے ہیں۔ ہم اپنے نفس کی شرانگیزیوں اور اپنے اعمال کی برائیوں سے اللہ […]

قلم قرطاس
1,36225 مارچ، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai