جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج
صفحۂ اول/زمرہ جات/ثناء اللہ صادق تیمی

ثناء اللہ صادق تیمی

تمام تحریریں: 17

مضامین (12)

لبرلزم، ہیومنزم اور ہم

انسانیت نوازی ہر صورت میں مطلوب ہے۔ دنیا میں جتنے انبیاء کرام آئے ان کی تعلیم کا خلاصہ یہی رہا کہ انسانوں کو صرف ایک اللہ کی عبادت کی طرف بلایا جائے اور انسانوں کے ساتھ بہتر طریقے سے جینا سکھایا جائے۔ چنانچہ دینی تعلیمات کو اگر بنیادی طور پر تقسیم کیا جائے […]

قلم قرطاس
1,8463 مئی، 2020

کیجریوال: سنگھی – سیکولر – سنگھی

اروند کیجریوال انا ہزارے کی تحریک کے ساتھ منظرنامے پر آیا اور دیکھتے دیکھتے اس پوری تحریک کو اس نے خود اپنے گرد جمع کرلیا۔ اسی زمانے میں ایک مرتبہ وہ جے این یو بھی آیا تھا، کافی بھیڑ اکٹھی ہوئی تھی، میں بھی شامل تھا۔ اس کے ایک کارکن نے جب ہم سے کرپشن […]

قلم قرطاس
1,85318 اپریل، 2020

بابری مسجد رام جنم بھومی پر سپریم کورٹ کا فیصلہ۔چند قابل غور پہلو

سب سے پہلے تو ملک کے باشندگان کو بطور عام اور مسلمانوں کو بطور خاص سلام پیش کرنا چاہیے کہ انہوں نے سپریم کورٹ کے فیصلہ کے آنے کے بعد جس ہوش مندی، سمجھداری اور ضبط و تحمل کا رویہ اپنایا وہ نہ صرف یہ کہ قابل تعریف ہے بلکہ ایک بڑی اچھی مثال […]

قلم قرطاس
2,1189 نومبر، 2019

نازک حالات میں قیادت کوحکمت ہی نہیں حوصلے کی بھی ضرورت ہوتی ہے

جب حالات درست چل رہے ہوں، ملت کوکسی قسم کا باضابطہ کوئی مسئلہ درپیش نہ ہو، لوگ اپنی اپنی زندگی میں مصروف ہوں تو ویسی صورت میں قیادت کی اہمیت کے باوجود قیادت کی ضرورت کا احساس کم کم ہی ہوتا ہے۔ ہم فطری طور پر اپنے سے بڑوں کو تب دیکھتے […]

قلم قرطاس
1,40124 اکتوبر، 2019

دعوت کے لیے پیشے میں خیانت

دعوت و تبلیغ ذمہ داری ہے، اصلاحی اور دعوتی کوششوں کا سلسلہ چلتا ہی رہنا چاہیے تاکہ معاشرے میں برائیاں جڑ نہ پکڑ سکیں اور بھلائیوں کا سوتہ خشک نہ ہو۔ امت مسلمہ کے ایک ایک فرد کی ذمہ داری ہے کہ وہ غلط پر نکیر کرے اور معروف کی تبلیغ کرے لیکن اس پورے […]

قلم قرطاس
1,61427 دسمبر، 2018

سب سے بڑا روپیہ

میں ایک عالم دین کی زندگی پر لکھی گئی ایک نسبۃ موٹی کتاب پڑھ رہا تھا۔ کتاب بڑی ہی زبردست اور مختلف قسم کے تجربات سے بھری ہوئی تھی، میں ایک طرح سے کتاب میں کھویا ہوا تھا، تبھی میرے دوست بے نام خاں آئے اور ایک ویڈیو دکھانے کی ضد کرنے […]

قلم قرطاس
1,91021 دسمبر، 2018

سعودی عرب سے نفرت کیوں؟

کچھ چیزیں اتنی واضح ہوتی ہیں کہ انھیں مزید وضاحت کی ضرورت نہیں ہوتی۔ سعودی عرب سے پوری دنیا بالعموم اور مسلمانوں کے مختلف فرقے نفرت کرتے ہیں اور اس نفرت میں وہ کسی بھی حد تک جانے کو تیار رہتے ہیں۔ غیر مسلم دنیا کو سعودی عرب اس لیے کھلتا ہے کہ […]

قلم قرطاس
2,03923 ستمبر، 2018

سعودی عرب: چھی، توبہ، استغفراللہ

سرخی دیکھ کر چونکیے مت، ہم میں سے بہت سے لوگوں کے سامنے جب سعودی عرب کا ذکر آتا ہے تو ان کا رد عمل ایسا ہی ہوتا ہے۔ مسلکی زہر ہم میں اس حد تک پیوست ہے کہ ہم یہ جاننے کی کوشش ہی نہیں کرتے کہ کوئی بات اگر کہی جارہی ہے […]

قلم قرطاس
1,86028 اگست، 2018

عوامی قائدین کے نجی معاملات کو عوامی معاملات پر قیاس کرنا غلط ہے

کسی بڑی لیکن متاز‏ع فیہ شخصیت کی جب موت ہوتی ہے یا جب ان کے سلسلے میں گفتگو ہوتی ہے تو عام طور سے لوگ خلط مبحث کا شکار ہو جاتے ہیں۔ وہ خلوت کی چيزوں کو جلوت پر محمول کرتے ہیں، ذاتی تعلقات کو عوامی تعلقات پر قیاس کرتے ہیں اور یوں […]

قلم قرطاس
1,94218 اگست، 2018

کیرانا کے نتیجے پر مناقشہ اور مسلمان

میں ذاتی طور پر جمہوری ملکوں میں مذہبی تعصبات کی بنیاد پر ووٹنگ کے حق میں نہیں ہوں لیکن ظاہر ہے کہ یہ ایک آئیڈیل صورت حال کی کامنا کرنے جیسا ہی ہے کہ لوگ اپنے حقوق اور ذمہ داریوں کے تئیں اتنے سمجھدار ہو چکے ہوں کہ انھیں کسی قسم کا تعصب اپنی طرف […]

قلم قرطاس
2,0891 جون، 2018

نتیش کمار: غداریاں، رسوائیاں، بےچینیاں

بہار ان دنوں سرخیوں میں ہے۔ مختلف گوشوں میں فرقہ وارانہ فساد بھڑکا ہوا ہے، اقلیت پر مظالم ہورہے ہیں، مسجدیں نشانہ پر ہیں، مدرسوں پر بھگوا جھنڈا لہرایا جارہا ہے اور حکومت بے بس نظر آرہی ہے۔ نتیش کمار کبھی لوگوں سے گزارش کررہے ہیں کہ وہ شانتی بنائے […]

قلم قرطاس
1,77029 مارچ، 2018

بغاوت کردوں گا

میں نے عام حالات میں بے نام خاں کو جتنی چھوٹ دی ہے سچ پوچھیے تو اتنی چھوٹ میں خود اپنے آپ کو بھی نہیں دیتا لیکن چھوٹ کا مس یوز ( غلط استعمال کے لیے معذرت!) جتنا ہوتا ہے اتنا شاید کسی اور چيز کا ہوتا ہو۔ بھائی! آپ نے مشورہ […]

قلم قرطاس
1,34412 مارچ، 2018

کلام (5)

ثناء اللہ صادق تیمی - دی فری لانسر میگزین | دی فری لانسر