جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

جتنے ہو تم کامل اس میں

کلام: ثناء اللہ صادق تیمی12 اپریل، 20201,985قارئین0 تبصرےمطالعے کا وقت: ۱ منٹ
فونٹ سائز:
یہ تحریر سنئے
مطالعہ کا انداز:
جتنے ہو تم کامل اس میں
اتنا جھوٹ ہے شامل اس میں
سچ کو جھوٹ بنا ہی ڈالا
کتنے ہو تم قابل اس میں
عشق " کرونا " سے ملتا ہے
مر جاؤگے غافل اس میں
علم سے بات نہیں بن پائی
پڑھا لکھا تھا جاہل اس میں
دنیا کو پایا تو جانا
کچھ بھی نہیں ہے حاصل اس میں
اس سے ملنا سہل تھا لیکن
میں ہی میں تھا حائل اس میں
ساگر کو تم غور سے دیکھو
دریا ہی ہے ساحل اس میں
اعلامیہ و ادارتی وضاحت: اس تحریر میں ظاہر کی گئی آراء اور بیانات مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارہ ‘دی فری لانسر’ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کسی بھی تحریر کی اخلاقی و قانونی ذمہ داری خود مصنف پر عائد ہوتی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ہمارا قانونی اعلامیہ و ٹیک ڈاؤن پالیسی ملاحظہ فرمائیں۔
اس مضمون کا علمی کوئز تیار کیا جا رہا ہے...
آفیشل واٹس ایپ چینل — The Freelancer Urdu

دی فری لانسر کے باضابطہ واٹس ایپ چینل سے جڑیں

تمام نئی وقیع تحریریں، علمی و تحقیقی مضامین اور ادبی کالم براہِ راست اپنے موبائل پر حاصل کریں۔

تبصرے و آراء (0)

ابھی تک اس تحریر پر کوئی تبصرہ شائع نہیں ہوا۔

آپ اپنی قیمتی رائے کا اظہار نیچے فارم کے ذریعے کر سکتے ہیں!

اپنا تبصرہ یا رائے ارسال کریں

متعلقہ مضامین

جتنے ہو تم کامل اس میں - دی فری لانسر | دی فری لانسر