جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “384”

کل 16 نتائج برآمد ہوئے۔

ڈاکٹر عبدالعلی ازہری: یادیں، باتیں اور ملاقاتیں

مئو ناتھ بھنجن کو شعر وشریعت کاشہر کہا جاتا ہے تو ٹھیک ہی کہا جاتا ہے، یہاں قدم قدم پر شعر وادب کے پارکھ اور فقہ و فتاوی کے ماہرین مل جاتے ہیں جو اپنے اپنے ذوق اور ظرف کے مطابق اسلامی تعلیم و ثقافت کے فروغ اور نئی نسل کی رہ نمائی میں مصروف […]

قلم قرطاس
1,74014 جون، 2024

نفل نمازیں: احکام، مسائل، آداب: سنن ونوافل کا ایک انسائیکلوپیڈیا

کتاب:نفل نمازیں:احکام،مسائل،آداب مصنف:راشد حسن مبارک پوری ناشر: المجمع العلمی بالجامعۃ الاسلامیۃ فیض عام مئو ناتھ بھنجن(یوپی) سن اشاعت:2022 صفحات:400 قیمت:380 روپے نماز، اسلام کا دوسرا رکن ہے، اس کی اہمیت وفرضیت، احکام و آداب اور شرائط و مسائل بہت سی آیات واحادیث میں موجود ہیں، نیز نماز پڑھنے والے کے اجر و ثواب اور اس […]

پس نوشت
1,87122 اگست، 2023

شیخ عزیر شمس اپنے اردو مضامین کی روشنی میں

زوال علم و ہنر مرگ ناگہاں اس کی: پیدائش 1957 وفات، 15 اکتوبر 2022 ء ہر سینہ نشیمن نہیں جبریل امیں کا ہر فکر نہیں طائر فردوس کا صیاد (اقبال) آج سے تقریباً چوالیس (44) سال قبل کی بات ہے جب میں جامعہ محمدیہ نصرۃ الاسلام شنکر نگر سے جماعت رابعہ پڑھ کر فارغ ہوا […]

قلم قرطاس
1,63621 فروری، 2023

کیا مسئلۂِ صومِ حاملہ ومرضعہ کی کسی صورت میں علما کا اجماع نہیں ہے؟

حاملہ اور مرضعہ اگر اپنے نفس پر خوف کی وجہ سے روزہ ترک کرتی ہیں تو ان پر قضا واجب ہے کیونکہ وہ مریض کے حکم میں ہیں۔ اس پر فقہاء مالکیہ میں زرقانی اور فقہاء حنابلہ میں ابن قدامہ اور عبد الرحمن المقدسی نے اہل علم کا اتفاق نقل کیا ہے۔ اور فقہاء حنفیہ […]

قلم قرطاس
1,35516 جون، 2020

کیا مسئلہ صومِ حاملہ ومرضعہ کی کسی صورت پر علما کا اجماع ہے؟

پہلی قسط: حاملہ ومرضعہ کو کب روزہ چھوڑنے کی اجازت ہے؟ دوسری قسط حاملہ ومرضعہ کے روزوں کے مسئلہ میں دو صورتوں پر اجماع کا دعوی کیا گیا ہے: 1 - حاملہ ومرضعہ کو اگر اپنے لیے روزہ چھوڑنا پڑے (بچے کے لیے نہیں) تو اس پر قضا واجب ہے۔ مذاہب اربعہ میں سے ہر […]

قلم قرطاس
1,8981 جون، 2020

کیا عیسی علیہ السلام کو حجرۂ عائشہ صدیقہ میں دفن کیا جائے گا؟

عام لوگوں کے مابین یہ بات بے حد مشہور ہے کہ حجرۂ عائشہ صدیقہ میں ایک چوتھی قبر کی جگہ خالی ہے جس میں عیسی علیہ السلام کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور صاحبین کے بغل میں دفن کیا جائےگا۔ بلا شبہ اس پر ہمارا ایمان وعقیدہ ہے کہ عیسی علیہ السلام کو اللہ […]

قلم قرطاس
1,47415 اپریل، 2020

عفت و عصمت کی ملکہ ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا

شرف صحابیت وہ عظیم اعزازہے جس کی بناپرنبی رحمتﷺکے دیدوملاقات کا شرف حاصل کرنے والے اہل ایمان کو اللہ کی رضا ورضوان کا مژدۂ جانفزا سنایاگیا ہے، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین ہ و ہ غنچہ ہیں جسے نبی اکرم ﷺنے اپنی باعمل تربیت سے سیراب کیا ہے، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین […]

قلم قرطاس
2,14327 اکتوبر، 2019

صحابہ کرام کے فضائل ومناقب

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین وہ بزرگ ہستیاں تھیں جن کو رب العالمین نے اپنے نبی کی صحبت کے لئے چن لیا، ان کی آنکھوں نے نبی کو دیکھا، انہوں نے نبی سے سیکھا، اسلام کے لئے انہوں نے بڑی قربانیاں دیں، اسلام کے لئے سب کچھ چھوڑا، ان […]

قلم قرطاس
1,87626 ستمبر، 2019

کتاب علامہ محمد ابو القاسم سیف بنارسی: اشاریے اور ملاحظات

کتاب کا نام: علامہ محمد ابو القاسم سیف بنارسی: حیات اور خدمات مؤلف کا نام: محمد ابو القاسم فاروقی صفحات: 696 اشاعت اول: اپریل 2019م تعداد: 600 قیمت: 650 ناشر: مرشد پبلیکیشن، شاہین باغ، جامعہ نگر، اوکھلا، نئی دہلی ایک زمانہ تھا جماعت […]

پس نوشت
1,97831 اگست، 2019

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف انڈین میڈکل ہیریٹج حیدرآباد: ایک تعارف

کسی بھی ملک کی تاریخ، تہذیب و تمدن اور ثقافت کا اندازہ اس ملک میں موجود تاریخی عمارتوں اور مقامات سے ہی نہیں بلکہ اس ملک کے حکمرانوں کے ذوق علوم و فنون سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ شہر حیدرآباد اپنی تاریخی عمارتوں اور عمدہ تہذیب کے لیے […]

قلم قرطاس
1,4646 اگست، 2019

کوسہ ممبرا میں اسکول پالیوشن

ممبرا کسی زمانے میں اپنی پراکرتک سندرتا میں اپنی مثال آپ رہا ہوگا، یہاں دھرتی ہرت ترنوں کی نوکوں سے پلک پرگٹ کرتی رہی ہوگی، ایک طرف بلند بالا پہاڑ کی چوٹیاں، دوسری طرف کھاڑی اور بیچ میں ممبرا کوسہ کا اکہرا پھیلاؤ جیسے کیچڑ اور کانٹوں کے درمیان شاخ گلاب، جیسے معشوق کی وہ […]

قلم قرطاس
1,53815 جولائی، 2019

بی جے پی کا جوڑ توڑ

انگریزی مضمون: پروفیسر اجے گداورتی (جواہرلعل نہرو یونیورسٹی، نیو دہلی) ترجمہ: سعد احمد ۱۹۶۷ کا عام الیکشن یادگار تھا۔ اس نے برسر اقتدار کانگریس کو دھچکا دیا وہیں رائے دہندگان کو علاقائی پارٹیوں کی شکل میں متبادل بھی فراہم کیا۔ ۲۰۱۹ میں اضطراب اور بے چینیاں بالکل اسی جیسی ہیں جیسا کہ ۱۹۶۷ میں مشاہدہ […]

قلم قرطاس
1,93718 اپریل، 2019

مختلف تہذیبوں کا گہوارہ - قاھرہ

دمشق کے بعد استنبول دیکھنے کا پلان کیا۔ ان دنوں میں دبی میں مقیم تھا چنانچہ دبی میں موجود ٹرکش قونصلیٹ نے بہت آسانی سے میرے پاسپورٹ پر اپنا سیاحتی ویزا اسٹامپ کردیا، ائیرلائنز انڈسٹری کا ایک فرد ہونے کے ناطے امارات ائیرلائنز نے صرف ایک ہی ریکویسٹ پر فری ریٹرن ٹکٹ بنادیا اور باقی […]

قلم قرطاس
2,07722 دسمبر، 2018

کیا تقدیر کا مکتوب ہونا عمل سے روکتا ہے؟

قرآن وسنت میں متعدد مقامات پر اس بات کی وضاحت کی گئی ہے کہ اللہ علیم و خبیر ہے، اس کا علم ازلی اور ابدی ہے، کوئی بھی شیء اس کے علم سے باہر نہیں، اس کا علم موجود ومعدوم اور ممکن و مستحیل سب کو محیط ہے، جو کچھ ہوچکا ہے اور جو ہونے […]

قلم قرطاس
1,46320 دسمبر، 2018

اہل حدیث اور سیاست: ایک تعارف

علامہ نذیر احمد رحمانی رحمہ اللہ کی کتاب "اہل حدیث اور سیاست" نے بر صغیر میں تاریخ نویسی کے بجائے "تاریخ سازی" کرنےوالے غیر منصف مصنفین کا پردہ چاک کرکے رکھ دیا۔(علامہ عبد الحمید رحمانی رحمہ اللہ۔مجموعہ مقالات۔ج 2 ص 156) میرا یہ تعارفی مضمون چار نقاط پر مشتمل ہے:۔ 1) مصنف رحمہ […]

قلم قرطاس
1,49610 اپریل، 2018

نماز اور اس کی اہمیت

عربی تحریر: ڈاکٹر عبدالرزاق البدر ترجمہ وترتیب حواشی:رفیق احمد رئیس سلفی تمام حمد و شکر اللہ کے لیے ہے، ہم اسی کی تعریف کرتے ہیں، اسی سے مدد چاہتے ہیں، اسی سے مغفرت طلب کرتے ہیں اور اسی کے حضور توبہ کرتے ہیں۔ ہم اپنے نفس کی شرانگیزیوں اور اپنے اعمال کی برائیوں سے اللہ […]

قلم قرطاس
1,36225 مارچ، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai