جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “380”

کل 13 نتائج برآمد ہوئے۔

نفل نمازیں: احکام، مسائل، آداب: سنن ونوافل کا ایک انسائیکلوپیڈیا

کتاب:نفل نمازیں:احکام،مسائل،آداب مصنف:راشد حسن مبارک پوری ناشر: المجمع العلمی بالجامعۃ الاسلامیۃ فیض عام مئو ناتھ بھنجن(یوپی) سن اشاعت:2022 صفحات:400 قیمت:380 روپے نماز، اسلام کا دوسرا رکن ہے، اس کی اہمیت وفرضیت، احکام و آداب اور شرائط و مسائل بہت سی آیات واحادیث میں موجود ہیں، نیز نماز پڑھنے والے کے اجر و ثواب اور اس […]

پس نوشت
1,87122 اگست، 2023

آزادی کے بعد ہندوستانی مسلمان

ہندوستان میں مسلمانوں کی آبادی ایک سو پچاس ملین سے زیادہ ہے۔ انڈونیشیا کے بعد یہ دنیا کی دوسری سب سے بڑی مسلم آبادی ہے، جو بنگلہ دیش اور مشرق وسطی کے تمام ممالک سے زیادہ ہے، دنیا کے دس فیصد سے زیادہ مسلمان ہندوستان میں بستے ہیں اور یہاں کی کل آبادی کا14.4 فیصد […]

قلم قرطاس
1,7759 اگست، 2023

انسانی زندگی پر روزوں کے تربیتی اثرات

اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک اہم رکن رمضان المبارک کے مہینے میں روزہ رکھنا ہے۔ تمام مسلمانوں پر اس ماہِ مقدس کے روزے کی ادائیگی فرض ہے۔ یہ عبادت نفس کی طہارت اور تزکیہ کے لیے بہت ہی اہم ہے۔ اس کی ایک امتیازی خصوصیت یہ بھی ہے کہ ہر قوم میں […]

قلم قرطاس
1,67324 مارچ، 2023

فرشتوں پر ایمان کے متعلق چند بنیادی باتیں

عربی زبان میں ”فرشتوں“ کے لیے ملائکہ کا لفظ مستعمل ہے، یہ مَلَک کی جمع ہے۔ ”فرشتوں پر ایمان“ ارکان ایمان کا ایک اہم اور عظیم رکن ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارکان ایمان کو بیان کرتے ہوئے فرمایا: «أَنْ تُؤْمِنَ بِاللهِ، وَمَلَائِكَتِهِ، وَكُتُبِهِ، وَرُسُلِهِ، وَالْيَوْمِ الْآخِرِ، وَتُؤْمِنَ بِالْقَدَرِ خَيْرِهِ وَشَرِّهِ»۔ […]

قلم قرطاس
1,5622 اپریل، 2022

زکوۃ: اہمیت، فائدے اور طریقہ کار

زکوۃاسلامی فرائض اور ارکان اسلام میں سے ایک ہے اور اس کی اہمیت شہادتین اور نماز کے بعد ہے۔ زکوۃکے وجوب پرقرآن وحدیث اور امت کا اجماع ہے۔ ساتھ ہی دنیا کے تمام مسلمانوں کا اس بات پر بھی اتفاق ہے کہ زکوۃ کے وجوب کا منکر مرتد ہے۔ اس سے توبہ کرائی جائے گی […]

قلم قرطاس
2,05129 اپریل، 2021

پیشاب میں استبراء کی حیثیت

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں پیشاب وپاخانہ کے آداب بتائے ہیں۔ ہمارے لیے وہ آداب کافی ہیں اس لیے مصنوعی تدابیر پیدا کرنے یا بدعتی امور انجام دینے سے بچنا چاہیے۔ ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓ سے روایت ہے وہ کہتی ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: إذا ذهبَ أحدُكمْ إلى الغائطِ فليذهبْ […]

قلم قرطاس
1,9262 جولائی، 2020

حدیث «إن الله وَضَعَ... وعن الحامِل أو المُرْضِعِ الصَّومَ» میں دلالت اقتران کی حیثیت

چوتھی قسط: حاملہ ومرضعہ کے متعلق ابن عباس رضی اللہ عنہ کے اثر کی تخریج پانچویں قسط: حدیث «إن الله وَضَعَ عن المُسافِر الصَّومَ، وشَطْرَ الصَّلاة، وعن الحامِل أو المُرْضِعِ الصَّومَ» میں دلالت اقتران کی حیثیت انس بن مالک الکعبی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: […]

قلم قرطاس
1,7358 جون، 2020

حاملہ ومرضعہ کے متعلق ابن عباس رضی اللہ عنہ کے اثر کی تخریج

تیسری قسط: صومِ حاملہ و مرضعہ کے متعلق ابن عمر رضی اللہ عنہ کے اثر کی تخریج چوتھی قسط: ابن عباس رضی اللہ عنہ سے ان کے درج ذیل تلامذہ نے یہ حدیث ان سے روایت کی ہے: (1) عطاء بن ابی رباح (2) عطاء الخراسانی (3) عکرمہ (4) سعید بن جبیر (5) مجاہد (6) علی […]

قلم قرطاس
1,8404 جون، 2020

کوروناوائرس چمگادڑ خوروں کی ایجاد

خبروں نے دنیا کے طول وعرض میں سنسنی پھیلادی ہے، چائنا کا کورونا وائرس دیوار چین عبور کرکے دوسرے ممالک میں بھی پیر پسار رہا ہے، چین کے علاوہ امریکہ سمیت 28 ممالک میں کورونا وائرس گربہ قدم داخل ہوچکا ہے، سردست چائنا اس وائرس سے ہلاک ہونے والے اپنے شہریوں کی لاشیں گن رہا […]

قلم قرطاس
1,45420 فروری، 2020

پولیس کا تشدد کیمرے میں قید لیکن جوابدہی سے آزاد

15 دسمبر 2019 کو جامعہ ملیہ اسلامیہ کی لائبریری میں پولیس نے طلبہ پر جس تشدد اور بربریت کا کھلے عام مظاہرہ کیا وہ یقینی طور پر ناقابل معافی ہے۔ اب پولیس کو اگر کٹگھرے میں کھڑا کرکے ان سے پوچھ تاچھ نہیں کی جا رہی ہے تو عدالتوں کو آگے بڑھ کر اپنا فرض […]

قلم قرطاس
1,48919 فروری، 2020

منفی سوچ اب کیجریوال کے خلاف

نبض شناسی کا نام سیاست ہے، صاف و شفاف راجنیتی میں غنڈوں کا مقابلہ کرنے کے لیے غنڈہ نہیں بنا جاتا بلکہ غنڈوں کو دھول چٹانے کے لیے اپنا صاف ستھرا کردار عوام کے سامنے پیش کیا جاتا ہے۔ کیجریوال نے دہلی کی سیاست میں یہی کیا ہے، انھوں نے گولی اور ڈنڈے کی سیاست […]

قلم قرطاس
1,32212 فروری، 2020

کتاب علامہ محمد ابو القاسم سیف بنارسی: اشاریے اور ملاحظات

کتاب کا نام: علامہ محمد ابو القاسم سیف بنارسی: حیات اور خدمات مؤلف کا نام: محمد ابو القاسم فاروقی صفحات: 696 اشاعت اول: اپریل 2019م تعداد: 600 قیمت: 650 ناشر: مرشد پبلیکیشن، شاہین باغ، جامعہ نگر، اوکھلا، نئی دہلی ایک زمانہ تھا جماعت […]

پس نوشت
1,97831 اگست، 2019
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai