کتاب درشن: خاک نشیں
کتاب کا نام: خاک نشیں۔ از: ڈاکٹر وسیم المحمدی۔ صفحات: 112، قیمت: 120 روپے، رعایتی قیمت: 80 روپے، ناشر: ترکیز پبلشر، نئی دہلی۔ واٹس ایپ رابطہ: 9990674503۔
کل 9 نتائج برآمد ہوئے۔
کتاب کا نام: خاک نشیں۔ از: ڈاکٹر وسیم المحمدی۔ صفحات: 112، قیمت: 120 روپے، رعایتی قیمت: 80 روپے، ناشر: ترکیز پبلشر، نئی دہلی۔ واٹس ایپ رابطہ: 9990674503۔
موجودہ دور کی اہم خرابیوں میں سے ایک یہ ہے کہ لوگ ایک دوسرے کی عزت و احترام کا لحاظ نہیں رکھتے۔ نہ بڑوں کے ادب ووقارکا کوئی پاس ہے نہ چھوٹوں پر شفقت و مہربانی کا خیال۔ ہر سو طوفانِ بدتمیزی بپا ہے۔ عدم برداشت، غیر سنجیدگی، جلدی بازی اور تذلیل و تحقیر کی […]
این آر سی: رنجن گوگوئی کی جانب سے حکومت ہند کو ایک بیش بہا تحفہ(حصہ دوم) تحریر: ارشو جون ترجمہ: راشد خورشید رنجن گوگوئی کی ولادت 18 نومبر 1954 کو شمالی آسام کے ڈبرو گڈھ ضلع میں ہوئی۔ آپ کا گھرانہ بیک وقت سیاسی، سماجی اور معاشی ہر قسم کی سہولیات سے آراستہ تھا۔ گوگوئی […]
تحریر: ارشو جون ترجمہ: راشد خورشید جولائی 2018 کو جب انڈین ایکسپریس گروپ(Indian Express Group) نے سپریم کورٹ کے اس وقت کے دوسرے سب سے سینئر جج رنجن گوگوئی (Ranjan Gogoi) کو رام ناتھ گوینکا لیکچر (Ramnath Goenka Memorial Lecture) کے لیے بطور مقرر منتخب کیا تو چند ترقی پسند اعتراض کر بیٹھے۔ مستقبل قریب […]
اس میں کوئی شک نہیں کہ شہر بھیونڈی میں ٹورینٹ پاور کمپنی کی آمد سے بظاہر حالات کچھ بہتر ہوئے ہیں۔ مگر حقیقت تو یہ ہے کہ اس نے چمک دمک کی آڑ میں یہاں کی معیشت کو نقصان پہنچانے کی مناسب حد تک کوشش کی ہے۔ شہر کو بہتر روشنی فراہم کرکے اقتصادی تاریکی […]
لوگوں میں ایک خبر گردش کررہی ہے کہ: "جب ثریا ستارہ طلوع ہوتا ہے تو زمین پر وبائی امراض ختم ہوجاتے ہیں اور علم فلکیات کے حساب سے ثریا ستارہ 12 مئی کو طلوع ہونے والا ہے اس لئےکورونا وائرس بھی ختم ہوجائے گا"۔ کئی دنوں سے یہ خبر سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی […]
عام لوگوں کے مابین یہ بات بے حد مشہور ہے کہ حجرۂ عائشہ صدیقہ میں ایک چوتھی قبر کی جگہ خالی ہے جس میں عیسی علیہ السلام کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور صاحبین کے بغل میں دفن کیا جائےگا۔ بلا شبہ اس پر ہمارا ایمان وعقیدہ ہے کہ عیسی علیہ السلام کو اللہ […]
یہ بات عیاں ہے کہ عام آدمی پارٹی نے اروند کیجریوال کی قیادت میں دلی الیکشن کو بھاری اکثریت سے جیت کر بی جے پی کے غرور کو محض آتھ سیٹوں میں سمیٹ کر قابل عبرت بنادیا۔ اس عظیم الشان فتح پر واقعی وہ مبارکباد کے مستحق ہیں۔ دلی والوں کو بھی پوری آشا ہے […]
مقالہ نگار: آئیرینا اکبر بتاريخ: 2019-01-03 مترجم: ساجد اختر دسمبر 2019 کو پریورتن چوک لکھنؤ میں جب میں نے احتجاج میں شرکت کیا تو میرا یہ احتجاج محض اس نام نہاد قانون سی اے اے کے خلاف نہیں تھا۔ اس سی اے اے کے خلاف تو تھا ہی مگر اس کے علاوہ اور بھی بہت […]