دوسروں کی غلطیاں
انسان سے گناہ ہو جائے تو کیا کرے؟ گناہوں کی پردہ پوشی کی اہمیت، توبہ کی فضیلت اور سیرتِ نبوی ﷺ کی روشنی میں دوسروں کی غلطیوں کو نظر انداز کرنے کا سبق۔
کل 12 نتائج برآمد ہوئے۔
انسان سے گناہ ہو جائے تو کیا کرے؟ گناہوں کی پردہ پوشی کی اہمیت، توبہ کی فضیلت اور سیرتِ نبوی ﷺ کی روشنی میں دوسروں کی غلطیوں کو نظر انداز کرنے کا سبق۔
کتاب: رد عقائد بدعیہتالیف: مولانا نذیر احمد رحمانی اعظمی رحمہ اللہ تعالیٰتکملہ: سعید عابدیاشاعت: 2023صفحات: 440ناشر: مرشد پبلیکیشن، نئی دہلیرابطہ نمبر: 9990674503 اسلام نے عقائد کی اہمیت پر جتنا زور دیا ہے، مسلمانوں کی اکثریت عقائد کے تئیں اتنی ہی غفلت اور لا پرواہی کی شکار ہے بلکہ مسلمانوں کی اکثریت نے الگ الگ عنوان […]
قربانی ایک مشروع عبادت ہے۔ قرآن وحدیث میں اس کی مشروعیت کے دلائل موجود ہیں۔ سورة الكوثر کی آیت 2، سورة الأنعام کی آیت 162-163 اور سورة الحج کی آیت 34 سے قربانی کی مشروعیت معلوم ہوتی ہے۔ أنس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دو […]
کچھ قلم کاروں کو جب اپلوڈشدہ مضمون لنک کے بجائے ’ناقابل اشاعت‘ کا جواب بھیجا جاتا ہے تو بہت ناراض ہوکر پوچھتے ہیں: وجہ؟ جواب میں صرف "فری لانسر کے معیار کا نہیں ہے" اکثر مطمئن نہیں کرتا۔ ذرا اور ناراض ہوکر دوبارہ پوچھتے ہیں: فری لانسر کا معیار کیا ہے؟ اس سوال کا ایک […]
چند دنوں پہلے تعزیتی مضمون اور تعزیتی جلسوں کی مناسبت سے دو سوال سامنے آئے اور اس دن شیخ عبد المنان سلفی رحمہ اللہ کی وفات کی مناسبت سے ابناء جامعہ سلفیہ کا زوم پر ایک ورچول اجلاس ہونے والا تھا۔ اسی پس منظر میں ان سوالوں کی اہمیت اور بڑھ گئی تھی۔ تاہم دینی […]
سلف کا اس بات پر اجماع ہے کہ انبیاء اللہ رب العزت کی طرف سے رسالت اور پیغام کو امت تک پہنچانے میں معصوم ہوتے ہیں۔مطلب یہ کہ وہ اللہ پر جھوٹ نہیں باندھتے اور نہ ہی اپنی طرف سے کوئی بات بنا کر پیش کرتے ہیں۔ چنانچہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے […]
کتاب: تطييب الاخوان بذكر علماء الزمان معروف بہ تذکرہ علماء حال مصنف: محمد ادریس نگرامی متوفی 1330ھ تالیف کا زمانہ: 1313ھ میں کتاب کی تالیف مکمل ہوئی۔ (ص 101) مطبع: منشی نولکشور، لکھنؤ بار اول: 1315ھ = 1897م صفحات: 102 تاریخ وتراجم اور سیرت وسوانح کی کتابیں مختلف ترتیب پر مرتب ہیں۔ کچھ کتابیں شہروں […]
برصغیر ہند وپاک سے آنے والے بہت سارے حجاج ومعتمرین کے یہاں یہ عقیدہ پایا جاتا ہے کہ سفر حج وعمرہ میں قبر نبوی اور مدینہ طیبہ کی زیارت ایک لازمی شی ہے، اس کے بغیر حج وعمرہ پورا نہیں ہوتا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ تمام مسلمانوں کے لیے مسجد نبوی کی زیارت […]
حاملہ اور مرضعہ کے روزہ کی قضا کے تعلق سے میں نے تین قسطوں میں ایک مضمون لکھا تھا جس پر کچھ لوگوں کی طرف سے بعض اعتراضات کیے گئے ہیں۔ ظاہر ہے کہ ہر کسی کا ہر دلیل سے مطمئن ہونا ضروری نہیں ہے اور دلیل کی روشنی میں ہر کسی کو مخالفت کا […]
دین اسلام میں بہت سی نیکیوں کے کرنے پر اہل اسلام کو ابھارا گیا ہے، رغبت دلائی گئی ہے، عظیم اجر و ثواب کا وعدہ کیا گیا ہے، دخول جنت اور نجات جہنم کامژدہ سنایا گیا ہے۔ ہم ان نیک اعمال کو آسانی کی خاطر دو خانوں میں تقسیم کردیتے ہیں: (1) لازم (2) متعدی […]
(قومی نگرانی کمیشن (سنٹرل وجیلینس کمیشن) مرکزی حکومت کے زیر نگرانی چلنے والے ادراے کی طرف سے بیدرای مہم پروگرام کا ہفتہ چل رہا ہے جس میں ملک کی عوام سے امن و امان بحال رکھنے اور شانتی و سدبھاؤ کا ماحول بنانے و رشوت لینے دینے اور دیگر غیر قانونی کام سے پرہیز کرنے […]
کتاب کا نام: علامہ محمد ابو القاسم سیف بنارسی: حیات اور خدمات مؤلف کا نام: محمد ابو القاسم فاروقی صفحات: 696 اشاعت اول: اپریل 2019م تعداد: 600 قیمت: 650 ناشر: مرشد پبلیکیشن، شاہین باغ، جامعہ نگر، اوکھلا، نئی دہلی ایک زمانہ تھا جماعت […]