مکتبہ دارالسلام، مئو ناتھ بھنجن: آفتاب تازہ پیدا بطن گیتی سے ہوا
مئو ناتھ بھنجن کے علمی و ادبی مرکز 'مکتبہ دارالسلام' کی تاریخ، ارتقاء اور اس سے وابستہ شخصیات کی یادگار داستان، ایک دلچسپ اور معلوماتی تحریر ضرور پڑھیں۔
کل 14 نتائج برآمد ہوئے۔
مئو ناتھ بھنجن کے علمی و ادبی مرکز 'مکتبہ دارالسلام' کی تاریخ، ارتقاء اور اس سے وابستہ شخصیات کی یادگار داستان، ایک دلچسپ اور معلوماتی تحریر ضرور پڑھیں۔
قربانی ایک مشروع عبادت ہے۔ قرآن وحدیث میں اس کی مشروعیت کے دلائل موجود ہیں۔ سورة الكوثر کی آیت 2، سورة الأنعام کی آیت 162-163 اور سورة الحج کی آیت 34 سے قربانی کی مشروعیت معلوم ہوتی ہے۔ أنس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دو […]
انسان چاہے کسی بھی مذہب کا پیروکار ہو، حتی کہ ملحد اور لبرل ہی کیوں نہ ہو اسے نکاح کی ضرورت ہے۔ یہ انسان کی فطری ضرورت ہے، اور ہر مذہب و معاشرے میں اس کے کچھ طور طریقے ہیں، رسم ورواج ہیں، قواعد وضوابط ہیں، جن کی روشنی میں ہونے والی شادی کو سماج […]
كتابيں اسلاف كى امانت ہيں، انھيں پڑهنا پڑهانا، ان كى طباعت، نشرواشاعت پر توجہ دينا نئى نسل كى ذمہ دارى ہے، تجارتى كتب خانے ہوں يا رفاہى ادارے، اگر اس كے ليے فارغ ہوجاتے ہيں تو گويا وه اسلاف كے علمى خزانے كى نگہداشت ميں لگے ہوئے ہيں، اگر حكومتيں اور وزارتيں بهى اس كى […]
کتاب: حافظ صلاح الدین یوسف: حیات و خدمات مرتب: ابوالمیزان ناشر: صوبائی جمعیت اہل حدیث، ممبئی صفحات: 469 اشاعت اول: دسمبر 2020 اسلام، جنوبی ایشیا کا دوسرا سب سے بڑا مذہب ہے، یہاں پر مسلمانوں کی مجموعی آبادی 600 ملین سے زیادہ ہے جو اس خطے کی تقریباً ایک تہائی آبادی پر مشتمل ہے، متعدد […]
’’دام ہر موج میں ہے‘‘ (محمد ابوالقاسم فاروقی، مرشد پبلیکیشن، نئی دہلی،2021) کی فہرست مضامین پر نظر ڈالتے ہی میرے ذہن میں ظ انصاری کا ایک جملہ ’’یہ ہے ہمارے زمانے کا مولوی‘‘ مچلنے لگا، جو انھوں نے مولانا ابوالکلام آزاد کے ڈرائنگ روم میں بھانت بھانت کی کتابوں کو دیکھنے کے بعد کہا تھا، […]
مقالات فضیلۃ الشیخ محمد عزیر شمس حفظہ اللہ افتتاحیہ برصغیر پاک و ہند کے علمی حلقوں میں شیخ محمد عزیر شمس حفظہ اللہ کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ آپ ایک بلند پایہ مصنف اور ژرف نگاہ محقق ہیں۔ اردو اور عربی زبان میں اب تک آپ کی متعدد تحقیقات اور مقالات و مضامین […]
حاملہ اور مرضعہ اگر اپنے نفس پر خوف کی وجہ سے روزہ ترک کرتی ہیں تو ان پر قضا واجب ہے کیونکہ وہ مریض کے حکم میں ہیں۔ اس پر فقہاء مالکیہ میں زرقانی اور فقہاء حنابلہ میں ابن قدامہ اور عبد الرحمن المقدسی نے اہل علم کا اتفاق نقل کیا ہے۔ اور فقہاء حنفیہ […]
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین وہ بزرگ ہستیاں تھیں جن کو رب العالمین نے اپنے نبی کی صحبت کے لئے چن لیا، ان کی آنکھوں نے نبی کو دیکھا، انہوں نے نبی سے سیکھا، اسلام کے لئے انہوں نے بڑی قربانیاں دیں، اسلام کے لئے سب کچھ چھوڑا، ان […]
کتاب کا نام: علامہ محمد ابو القاسم سیف بنارسی: حیات اور خدمات مؤلف کا نام: محمد ابو القاسم فاروقی صفحات: 696 اشاعت اول: اپریل 2019م تعداد: 600 قیمت: 650 ناشر: مرشد پبلیکیشن، شاہین باغ، جامعہ نگر، اوکھلا، نئی دہلی ایک زمانہ تھا جماعت […]
یوروپ کے متمدن بنجارے (پہلی قسط) (دوسری قسط) سفر یورپ کا اگلا پڑاؤ تھا بیلجیئم اور فرانس برسیلز Brussels بیلجیئم کا دارالحکومت برسیلز نہایت خوبصورت شہر ہے۔ اسے یوروپین یونین (EU) اور ناٹو (NATO) جیسی عالمی تنظیموں کا دائمی مركز ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ یہاں کی آبادی 1.2 ملین کے قریب ہے۔ ان […]
وہی جواں ہے قبیلے کی آنکھ کا تارا شباب جس کا ہے بے داغ، ضرب ہے کاری سعودی فرمانروا خادم الحرمین الشریفین سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ماہ رمضان المبارک موافق 21 جون 2017 کو جب جواں رعنا شہزادہ محمد بن سلمان آل سعود کو ولی عہد نامزد کیا تو لوگوں کی ان تمام […]
اسلام انسانی رشد وہدایت کی حسین عمارت ہے جو پانچ مضبوط پلروں پر قائم ہے، حج بھی انہیں میں سے ایک ہے، یہ تزکیہ نفس اور تربیت کا بہترین کورس ہے جس میں انسان کی معاشرتی، اخلاقی، دینی اور اجتماعی ہر لحاظ سے تربیت کی جاتی ہے. حج کا لغوی معنی ہے قصد کرنا (1) […]
عَنِ ا بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُ، قَالَ: " كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَجْوَدَ النَّاسِ بِالْخَيْرِ، وَكَانَ أَجْوَدُ مَا يَكُونُ فِي رَمَضَانَ حِينَ يَلْقَاهُ جِبْرِيلُ، وَكَانَ جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَامُ يَلْقَاهُ كُلَّ لَيْلَةٍ فِي رَمَضَانَ، حَتَّى يَنْسَلِخَ يَعْرِضُ عَلَيْهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَي