جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “225”

کل 14 نتائج برآمد ہوئے۔

قیام اسرائیل: اسباب ومحرکات اور مغرب کے مفادات

فَإِذَا جَاءَ وَعْدُ الْآخِرَةِ جِئْنَا بِكُمْ لَفِيفًا (الاسراء:۱۰۴) والجماعة بركة والفرقة عذاب 7 /اکتوبر2023ء کو فلسطینی مزاحمتی جماعت‘‘حماس’’ کی عسکری ونگ ‘‘کتائب عز الدین القسام’’ کے مجاہدین نے آپریشن ‘‘طوفان الاقصی’’ کی شکل میں صہیونی ریاست کے ایک بڑے حصے پر زمینی اور ہوائی حملہ کیا اور یہ حملہ اتنااچانک اور بھیانک تھا کہ صہیونی […]

قلم قرطاس
1,54414 مئی، 2024

آبشار خیال: متنوع مضامین کا حسین انتخاب

کتاب: آبشار خیال(مجموعۂ مقالات شعبان بیدار) مرتب: ابوالمیزان صفحات: 336 قیمت: 550 سن اشاعت: 2023 ناشر: مرشد پبلی کیشن،شاہین باغ،نئی دہلی ’آبشار خیال‘شعبان بیدار کے متنوع مضامین کا مجموعہ ہے اوریہ تنوع موضوعات تک محدود نہیں ہے بلکہ مضامین کے حجم میں بھی نظرآتا ہے۔ مضامین کازیادہ تر حصہ تخلیقی ہے لیکن عربی اور […]

پس نوشت
1,50710 دسمبر، 2023

آیت "وَمن لم يحكم بِمَا أنزل الله فَأُولَئِك هم الْكَافِرُونَ" کا صحیح معنی ومفہوم اور غور وفکر کے چند زاویے

اہل سنت والجماعت کے متعدد اصولوں میں سے ایک اہم اصول یہ ہے کہ کتاب وسنت کے نصوص کو سلف صالحین کے فہم کے مطابق سمجھا جائے، فہم سلف کو پس پشت ڈال کر ان کی من مانی تفسیر نہ کی جائے۔ کتاب وسنت کے بہت سارے نصوص ایسے ہیں جن کا مفہوم سلف صالحین […]

قلم قرطاس
1,27812 اپریل، 2023

حافظ صلاح الدین یوسف، حیات و خدمات: معاصر دینی ادب کا ایک فکر انگیز اور بصیرت افروز جائزہ

کتاب: حافظ صلاح الدین یوسف: حیات و خدمات مرتب: ابوالمیزان ناشر: صوبائی جمعیت اہل حدیث، ممبئی صفحات: 469 اشاعت اول: دسمبر 2020 اسلام، جنوبی ایشیا کا دوسرا سب سے بڑا مذہب ہے، یہاں پر مسلمانوں کی مجموعی آبادی 600 ملین سے زیادہ ہے جو اس خطے کی تقریباً ایک تہائی آبادی پر مشتمل ہے، متعدد […]

پس نوشت
1,6715 فروری، 2023

تعزيتی جلسے اور تعزیتی مضامین

چند دنوں پہلے تعزیتی مضمون اور تعزیتی جلسوں کی مناسبت سے دو سوال سامنے آئے اور اس دن شیخ عبد المنان سلفی رحمہ اللہ کی وفات کی مناسبت سے ابناء جامعہ سلفیہ کا زوم پر ایک ورچول اجلاس ہونے والا تھا۔ اسی پس منظر میں ان سوالوں کی اہمیت اور بڑھ گئی تھی۔ تاہم دینی […]

قلم قرطاس
1,7976 ستمبر، 2020

تذکرہ علماء حال از محمد ادریس نگرامی: تفصیلی تعارف

کتاب: تطييب الاخوان بذكر علماء الزمان معروف بہ تذکرہ علماء حال مصنف: محمد ادریس نگرامی متوفی 1330ھ تالیف کا زمانہ: 1313ھ میں کتاب کی تالیف مکمل ہوئی۔ (ص 101) مطبع: منشی نولکشور، لکھنؤ بار اول: 1315ھ = 1897م صفحات: 102 تاریخ وتراجم اور سیرت وسوانح کی کتابیں مختلف ترتیب پر مرتب ہیں۔ کچھ کتابیں شہروں […]

پس نوشت
1,9328 اگست، 2020

آسام بٹوارےکی تاریخ

این آر سی: رنجن گوگوئی کی جانب سے حکومت ہند کو ایک بیش بہا تحفہ (حصہ سوم) تحریر: ارشو جون ترجمہ: راشد خورشید آسام کی تاریخ باہر سے آکر بسنے والوں سے بھری پڑی ہے۔ 19ویں صدی میں جب انگریزوں کو لگا کہ آسام کی زمین تو بہت زرخیز ہے، خصوصاً چائے کی کاشتکاری کرنے […]

قلم قرطاس
1,37328 جولائی، 2020

ہندو اقوام پر مسلمانوں کے احسانات

میڈیا اور فلم انڈسٹری کا ہندوتو ایجنڈا اب کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے۔ پبلک برین واشنگ کے سارے ذرائع پر انہی کا قبضہ ہے۔ کچھ عرصہ سے اعتراضات کا ایک عریض سلسلہ چل رہا ہے۔ اور حالات بتا رہے ہیں کہ یہ سلسلہ رکنے والا نہیں ہے۔ فلموں اور ڈوکومینٹری کے ذریعہ مسلم حکمرانوں […]

قلم قرطاس
1,9711 جولائی، 2020

قسط وار لین دین شریعت کی نظر میں

دور حاضر میں جن معاملات کو کثرت کے ساتھ فروغ حاصل ہوا ہے ان میں سے ایک قسطوں پر خرید و فروخت (installment sales) بھی ہے۔ اس کو عربی زبان میں"بيع تقسيط" کہا جاتا ہے جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ مشتری (Buyer) سامان خرید لے اور اس کی قیمت قسطوں میں ادا کرے۔ […]

قلم قرطاس
1,5414 جون، 2020

صحابہ کرام کے فضائل ومناقب

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین وہ بزرگ ہستیاں تھیں جن کو رب العالمین نے اپنے نبی کی صحبت کے لئے چن لیا، ان کی آنکھوں نے نبی کو دیکھا، انہوں نے نبی سے سیکھا، اسلام کے لئے انہوں نے بڑی قربانیاں دیں، اسلام کے لئے سب کچھ چھوڑا، ان […]

قلم قرطاس
1,87626 ستمبر، 2019

شام شریف; میرا پہلا سفر

نوٹ: منظر ایک ہوتا ہے اور نقطہ نظر کا فرق اس کو انیک دکھادیتا ہے۔ شام بھی ایک ہے، صبح کے بعد والی نہیں وہ شام جو عراق کے پاس ہے۔ ہوسکتا ہے اپنی یا کسی اور کی نظر سے آپ دیکھ چکے ہوں، آئیے ریاض بھائی کے ساتھ دیکھتے ہیں۔ کئی ملکوں کا سفر […]

قلم قرطاس
1,38311 دسمبر، 2018

سعودی عرب کی چند تعلیمی جھلکیاں اور شاہ سعود یونیورسٹی

آج سے آٹھ دہائی قبل شاہ عبدالعزیز رحمہ اللہ کے عہد مبارک میں جب صحرائے عرب میں پٹرول کے ذخیرے کا انکشاف ہوا تو تہذیب وتمدن اور علم وتحقیق کے نئے باب کا آغاز ہوا۔ چند سالوں میں سعودی عرب کے طول وعرض میں مدارس کا جال بچھ گیا لیکن اس وقت تک زمانہ کافی […]

قلم قرطاس
1,33023 ستمبر، 2018

مولانا عبدالسلام مدنی رحمہ اللہ

گو دل تقسیم نہیں ہوئے، لیکن دیواریں بہت اونچی ہو گئی ہیں - اب تو آواز بھی بہت دیر سے آتی ہے - گلشن میں کہیں بوے دمساز نہیں آتی اللہ رے سناٹا ——- آواز نہیں آتی اللہ بھلا کرے مجلہ "الاعتصام " والوں کا کہ جنہوں نے ہندستان کے بھائیوں سے ربط قائم رکھا، […]

قلم قرطاس
1,48617 جولائی، 2018

نماز اور اس کی اہمیت

عربی تحریر: ڈاکٹر عبدالرزاق البدر ترجمہ وترتیب حواشی:رفیق احمد رئیس سلفی تمام حمد و شکر اللہ کے لیے ہے، ہم اسی کی تعریف کرتے ہیں، اسی سے مدد چاہتے ہیں، اسی سے مغفرت طلب کرتے ہیں اور اسی کے حضور توبہ کرتے ہیں۔ ہم اپنے نفس کی شرانگیزیوں اور اپنے اعمال کی برائیوں سے اللہ […]

قلم قرطاس
1,36225 مارچ، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai