آفر کی دلپذیری: دنیوی لذت یا اخروی سعادت؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ 'آفر' کا لفظ آپ کو کیسے گمراہ کر سکتا ہے؟ دنیاوی لالچ اور شیطانی وسوسوں کے فرق کو سمجھیں اور اپنی اخروی زندگی کو محفوظ بنائیں۔
کل 17 نتائج برآمد ہوئے۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ 'آفر' کا لفظ آپ کو کیسے گمراہ کر سکتا ہے؟ دنیاوی لالچ اور شیطانی وسوسوں کے فرق کو سمجھیں اور اپنی اخروی زندگی کو محفوظ بنائیں۔
فَإِذَا جَاءَ وَعْدُ الْآخِرَةِ جِئْنَا بِكُمْ لَفِيفًا (الاسراء:۱۰۴) والجماعة بركة والفرقة عذاب 7 /اکتوبر2023ء کو فلسطینی مزاحمتی جماعت‘‘حماس’’ کی عسکری ونگ ‘‘کتائب عز الدین القسام’’ کے مجاہدین نے آپریشن ‘‘طوفان الاقصی’’ کی شکل میں صہیونی ریاست کے ایک بڑے حصے پر زمینی اور ہوائی حملہ کیا اور یہ حملہ اتنااچانک اور بھیانک تھا کہ صہیونی […]
اہل سنت والجماعت کے متعدد اصولوں میں سے ایک اہم اصول یہ ہے کہ کتاب وسنت کے نصوص کو سلف صالحین کے فہم کے مطابق سمجھا جائے، فہم سلف کو پس پشت ڈال کر ان کی من مانی تفسیر نہ کی جائے۔ کتاب وسنت کے بہت سارے نصوص ایسے ہیں جن کا مفہوم سلف صالحین […]
اسلام میں نماز کی اہمیت ومنزلت کسی مسلم فرد بشر سے مخفی نہیں ہے، یہ دین اسلام کا سب سے مضبوط ستون ہے، اللہ کی وحدانیت اور رسول ﷺ کی رسالت کے اقرار کے بعد سب سے پہلے انسان پر یہی نماز واجب ہوتی ہے، یہی انسان کو برائی سے روکتی اور بھلائی پر ابھارتی […]
کچھ قلم کاروں کو جب اپلوڈشدہ مضمون لنک کے بجائے ’ناقابل اشاعت‘ کا جواب بھیجا جاتا ہے تو بہت ناراض ہوکر پوچھتے ہیں: وجہ؟ جواب میں صرف "فری لانسر کے معیار کا نہیں ہے" اکثر مطمئن نہیں کرتا۔ ذرا اور ناراض ہوکر دوبارہ پوچھتے ہیں: فری لانسر کا معیار کیا ہے؟ اس سوال کا ایک […]
سلف کا اس بات پر اجماع ہے کہ انبیاء اللہ رب العزت کی طرف سے رسالت اور پیغام کو امت تک پہنچانے میں معصوم ہوتے ہیں۔مطلب یہ کہ وہ اللہ پر جھوٹ نہیں باندھتے اور نہ ہی اپنی طرف سے کوئی بات بنا کر پیش کرتے ہیں۔ چنانچہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے […]
این آر سی: رنجن گوگوئی کی جانب سے حکومت ہند کو ایک بیش بہا تحفہ (حصہ سوم) تحریر: ارشو جون ترجمہ: راشد خورشید آسام کی تاریخ باہر سے آکر بسنے والوں سے بھری پڑی ہے۔ 19ویں صدی میں جب انگریزوں کو لگا کہ آسام کی زمین تو بہت زرخیز ہے، خصوصاً چائے کی کاشتکاری کرنے […]
نبیﷺ اور صحابہ کرام سے خبر واحد کی عدم حجیت کے ثبوت پر منکرین سنت کے دلائل کا جائزہ منکرین سنت کہتے ہیں کہ خبر واحد کی عدم حجیت صحابہ کرام سے ثابت ہے اور چند دلائل سے استدلال کرتے ہیں: 1- پہلی دلیل: عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ ذُؤَيْبٍ، أَنَّهُ قَالَ: جَاءَتِ الْجَدَّةُ إِلَى أَبِي بَكْرٍ […]
عصر حاضر میں حجیت حدیث پر بعض اعتراضات میں سے ایک مشہور اعتراض یہ ہوتا ہے کہ خبر واحد قابل حجت نہیں ہے اور چند دلائل کا سہارا لے کر استدلال کرتے ہیں کہ خبر واحد عقائد کے باب میں حجت نہیں ہے اور بعض تو سرے سے خبر واحد کا ہی انکار کرتے ہیں […]
زکات الفطر میں نقود کی ادائیگی کفایت کرے گی یا نہیں، اس سلسلے میں قدیم زمانے سے شدید اختلاف چلا آرہا ہے۔ چونکہ اس مسئلے کا تعلق اسلام کے ایک عظیم رکن زکات سے ہے اس لیے جب بھی رمضان المبارک کا آخری عشرہ آتا ہے اس بارے میں بحث وتحقیق میں مزید زور آزمائی کی […]
اس میں کوئی شک نہیں کہ بروقت دنیا کے حالات سازگار نہیں ہیں خصوصا ہندوستان میں مسلمان قسم قسم کی آزمائشوں سے گزررہے ہیں۔ حکومتی اعلان لاک ڈاؤن کی وجہ سے رمضان المبارک جیسا خیروبرکت کا مہینہ متاثر ہوتا نظر آرہا ہے۔ یہی تو ماہ مبارک ہے جس میں گنہگاروں کو بھی خیروبرکت کی سعادت […]
(ڈاکٹر صاحب کی زندگی میں یہ تحریر لکھی گئی تھی جو میری کتاب ”اہل حدیث فضلاء کی قرآنی خدمات“، شائع کردہ خلیق احمد نظامی سنٹر فار قرآنک اسٹڈیز، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، علی گڑھ میں شامل ہے۔ انتہائی افسوس ناک خبر ملی ہے کہ ڈاکٹر محمد لقمان سلفی کا آج ریاض کے کسی اسپتال میں […]
"کیب CAB" سی اے بی اس کے ذریعہ سے تمام گھس پیٹھیوں کو جو دیگر ملکوں سے آئے ہیں ان کو شہریت دینے کا بل اور مسلم قوم کو اس سے محروم رکھنے کی پالیسی. شہریت ترمیمی بل جس انداز سے مسلمانوں کو گوناگوں مسائل سے گھیر کر انہیں پریشان کرنے کی مکمل منصوبہ بندی […]
منگل کے روز 23 اکتوبر 2018 کو سعودی عرب کی راجدھانی ریاض میں Future Investment Initiative فورم کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز ہوا اور مکمل تین روز تک جاری رہا۔ اس فورم میں دنیا بھر سے 135 سے زائد مقرر اور ایکونومک ایکسپرٹ شریک رہے۔ یہ کانفرنس ریاض شہر کے رٹز کارلٹون ہوٹل میں منعقد […]
ماہنامہ "اہل السنہ" جو اسلامک انفارمیشن ممبئی کا ترجمان ہے، اس کا شمارہ نمبر۸۲ بابت ماہ ستمبر ۲۰۱۸ء اس وقت میری میز پر ہے۔ اس کا اداریہ برادر عزیز شیخ کفایت اللہ سنابلی زادہ اللہ علماً نے تحریر فرمایا ہے۔ عنوان ہے: "مذہبی دائرۂ تفقہ: مذاہب اربعہ کے بیشتر مفتیان کا المیہ"۔ اگر برادر […]
احادیث مبارکہ میں عاشورہ کے روزے کی بڑی فضیلت اور تاکیدآئی ہے۔ یہ روزہ گزشتہ ایک سال کے گناہوں کا کفارہ ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: صيام يوم عاشوراء، أحتسب على الله أن يكفر السنة التي قبله۔ (صحيح مسلم 1162) بالاجماع اس دن کا روزہ رکھنا مستحب ہے۔ علامہ ابن عبد […]
عَنْ أَبِي أَسِيدٍ السَّاعِدِيِّ ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ مِنْ بَنِي سَاعِدَةَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: يَا رَسُولَ اللّٰهِ! إِنَّ أَبَوَيَّ قَدْ هَلَكَا، فَهَلْ بَقِيَ مِنْ بِرِّهِمَا شَيْءٌ أَصِلُهُمَا بِهٖ بَعْدَ مَوْتِهِمَا؟ قَالَ: نَعَمْ، بِأَرْبَعَةِ أَشْيَاءَ: الصَّلاةُ عَلَيْهِمَا، وَالاسْتِغْفَارُ لَهُمَا، وَ