جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “146”

کل 10 نتائج برآمد ہوئے۔

غیر شرعی نکاح: حلالہ، متعہ، مِسیار

انسان چاہے کسی بھی مذہب کا پیروکار ہو، حتی کہ ملحد اور لبرل ہی کیوں نہ ہو اسے نکاح کی ضرورت ہے۔ یہ انسان کی فطری ضرورت ہے، اور ہر مذہب و معاشرے میں اس کے کچھ طور طریقے ہیں، رسم ورواج ہیں، قواعد وضوابط ہیں، جن کی روشنی میں ہونے والی شادی کو سماج […]

قلم قرطاس
1,44027 دسمبر، 2023

مسجد نبوی میں چالیس نمازوں کی حقیقت

اسلام میں نماز کی اہمیت ومنزلت کسی مسلم فرد بشر سے مخفی نہیں ہے، یہ دین اسلام کا سب سے مضبوط ستون ہے، اللہ کی وحدانیت اور رسول ﷺ کی رسالت کے اقرار کے بعد سب سے پہلے انسان پر یہی نماز واجب ہوتی ہے، یہی انسان کو برائی سے روکتی اور بھلائی پر ابھارتی […]

قلم قرطاس
1,3533 اکتوبر، 2021

حدیث ”تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ لِأَرْبَعٍ“ کا صحیح معنی ومفہوم

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: "تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ لِأَرْبَعٍ: لِمَالِهَا، وَلِحَسَبِهَا، وَلِجَمَالِهَا، وَلِدِينِهَا، فَاظْفَرْ بِذَاتِ الدِّينِ تَرِبَتْ يَدَاكَ" [متفق علیہ: صحیح بخاری، حدیث نمبر:5090/صحیح مسلم، حدیث نمبر:1466] (عورت سے نکاح چار چیزوں کی بنیاد پر کیا جاتا ہے: اس کے مال کی وجہ سے، خاندانی شرف کی وجہ سے، خوبصورتی کی وجہ سے [

قلم قرطاس
1,84513 اگست، 2020

وضو میں ناک اور منہ میں پانی ڈالنے کا طریقہ

وضو میں ناک اور منہ میں پانی ڈالنے کے متعلق احادیث نبویہ میں دو طریقے مذکور ہیں۔ پہلا طریقہ: ایک چلو پانی لیا جائے اور اس کا کچھ حصہ ناک میں اور کچھ حصہ منہ میں داخل کیا جائے۔ ناک کے لیے الگ اور منہ کے لیے الگ چلو سے پانی نہ لیا جائے۔ عبد […]

قلم قرطاس
1,64014 جولائی، 2020

کیا خبر واحد ظن کا فائدہ دیتی ہے؟

منکرین حدیث کا ایک اشکال اور اعتراض یہ ہوتا ہے کہ دین میں عقائد کے باب میں خبر واحد حجت نہیں بلکہ احکام میں وہ حجت ہے اور اگر ان سے کہا جاتا ہے کہ حدیث ہر باب میں حجت ہے خواہ وہ عقائد کا ہو یا پھر احکام کا اور حجیت حدیث کے حوالے […]

قلم قرطاس
1,42416 جون، 2020

متعالم اگر متعلم نہ بنے تو صرف ایک ہی علاج ہے

ایک چیز ہے عالم ہونا ایک چیز ہے عالم بننا۔ سو جو عالم ہے وہ علم بانٹے مگر جو عالم نہیں ہے وہ خود کو معقولات و منقولات کا امام سمجھ کر علم کے نام پر اپنی لن ترانیاں بانٹے ایسے شخص کو "متعالم" (Wiseacre) کہتے ہیں۔ جھولا چھاپ ڈاکٹر جس طرح جسمانی صحت کے […]

قلم قرطاس
1,35727 اپریل، 2020

صحابہ ہمارا عقیدہ

انبیاء کرام کے بعد سب سے برگزیدہ جماعت صحابہ کی جماعت ہے۔ یہ اپنے اقوال و اعمال سے دین کو ہم تک پہنچانے والے ہیں یہ اللہ کا انتخاب اور آفتاب رسالت کی کرنیں ہیں۔ جو چیز جنت میں جانے کے بعد سب سے بڑے انعام کے طور پر اہل جنت کو ملے گی وہ […]

قلم قرطاس
1,31228 نومبر، 2019

ہر پانچ منٹ میں ایک بلاتکار

یہ نام نہاد مہذب سماج جہاں ایک طرف اپنی مرضی سے خواتین کو گھروں سے باہر نکالنا چاہتا ہے تاکہ بلا روک ٹوک ان کی عزت و آبرو سے کھلواڑ کر سکے، ایک کھلونا بنا کر اسے اپنے قریب رکھنا چاہتا ہے اور جب ضرورت پوری ہو جاتی ہے تو پھر اسے بے یارو مدگار […]

قلم قرطاس
1,90931 اگست، 2019

بے لاگ اور حق گو صحافی تھے مولانا ڈاکٹر حامد الانصاری انجم

وقت کتنی ہی تبدیلیاں اختیار کرلے، زمانے میں کتنا ہی تغیر و تبدل پیدا ہوجائے لیکن کچھ ایسے درخشاں ستارے اردو زبان و ادب کے افق پر نمودار ہوئے ہیں جو ہمیشہ تابناک رہیں گے۔ مولانا ڈاکٹر حامد الانصاری انجم کا پیدائشی نام عبدالحمید تھا، لیکن آپ مولانا ڈاکٹر حامد الانصاری انجمؔ کے نام سے […]

قلم قرطاس
1,94623 جولائی، 2018

نماز اور اس کی اہمیت

عربی تحریر: ڈاکٹر عبدالرزاق البدر ترجمہ وترتیب حواشی:رفیق احمد رئیس سلفی تمام حمد و شکر اللہ کے لیے ہے، ہم اسی کی تعریف کرتے ہیں، اسی سے مدد چاہتے ہیں، اسی سے مغفرت طلب کرتے ہیں اور اسی کے حضور توبہ کرتے ہیں۔ ہم اپنے نفس کی شرانگیزیوں اور اپنے اعمال کی برائیوں سے اللہ […]

قلم قرطاس
1,36225 مارچ، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai