آفر کی دلپذیری: دنیوی لذت یا اخروی سعادت؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ 'آفر' کا لفظ آپ کو کیسے گمراہ کر سکتا ہے؟ دنیاوی لالچ اور شیطانی وسوسوں کے فرق کو سمجھیں اور اپنی اخروی زندگی کو محفوظ بنائیں۔
کل 10 نتائج برآمد ہوئے۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ 'آفر' کا لفظ آپ کو کیسے گمراہ کر سکتا ہے؟ دنیاوی لالچ اور شیطانی وسوسوں کے فرق کو سمجھیں اور اپنی اخروی زندگی کو محفوظ بنائیں۔
کتاب کا نام: زاویہ نگاہ(دوسرا ایڈیشن)۔ از: ڈاکٹر وسیم المحمدی۔ صفحات: 408 (مجلد)، قیمت: 500 روپے، رعایتی قیمت: 250 روپے، ناشر: ترکیز پبلشر، نئی دہلی۔ واٹس ایپ رابطہ: 9990674503۔
وسطیت اور اعتدال دور حاضر میں استعمال کی جانے والی سب سے خوبصورت اور پرکشش اصطلاح ہونے کے ساتھ ساتھ سب سے مظلوم اصطلاح ہے۔ اس کی مظلومیت کا یہ حال ہے کہ اسے کفار ومشرکین اور یہود ونصاری کے ساتھ ساتھ منحرف افکار کے حاملین اپنے مذموم مقاصد کے لیے خوب استعمال کرتے ہیں۔ […]
کتاب: گہے خنداں (مزاحیہ مضامین اور کہانیاں) مصنف: ایم اے فاروقی ناشر: مرشد پبلیکیشن،جامعہ نگر،نئی دہلی سن اشاعت: 2022 صفحات:208 قیمت:250 روپے ’گہے خنداں‘ بائیس (22) مزاحیہ مضامین اور اٹھائیس (28) کہانیوں پر مشتمل ہے۔ فاروقی صاحب نے ’پیش لفظ‘ میں اپنے ادبی اور تخلیقی سفر کے بارے میں کئی اہم باتوں خصوصاً اردو فکشن […]
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: "تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ لِأَرْبَعٍ: لِمَالِهَا، وَلِحَسَبِهَا، وَلِجَمَالِهَا، وَلِدِينِهَا، فَاظْفَرْ بِذَاتِ الدِّينِ تَرِبَتْ يَدَاكَ" [متفق علیہ: صحیح بخاری، حدیث نمبر:5090/صحیح مسلم، حدیث نمبر:1466] (عورت سے نکاح چار چیزوں کی بنیاد پر کیا جاتا ہے: اس کے مال کی وجہ سے، خاندانی شرف کی وجہ سے، خوبصورتی کی وجہ سے [
قربانی ایک اہم عبادت ہے، عظیم شعائر دینیہ میں اس کا شمار ہوتا ہے۔ ابونا ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے، اس کی اہمیت کا اندازہ فقط اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اگر کوئی یہی قربانی بجائے اللہ رب العالمین کے کسی اور کے لیے کرتا ہے تو وہ شرک اکبر کا مرتکب […]
پہلی قسط اسلام کی خوبیوں میں سے ایک عظیم خوبی یہ ہے کہ اس میں آسانی ہے، سختی نہیں، یہ اسلام کا عمومی مزاج ہے۔ لا ضرر ولا ضرارا، المشقۃ تجلب التیسیر، جیسے قواعد اسی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ انہی آسانیوں میں سے ایک آسانی شریعت نے یہ دی ہے کہ حاملہ اور مرضعہ کو […]
مچھلی دنیا بھر کے لوگوں کی مرغوب غذا ہے، بنگال اور بنگلہ دیش میں تو مچھلی کے بغیر کھانے کا تصور بھی نہیں کیا جاتا ہے،کھانا کیسا بھی ہو اس میں مچھلی کی خوشبو ضرور آنی چاہیے، ہم نے تو یہ بھی سنا ہے کہ بنگالیوں کے کھانے میں اگر مچھلی نہیں ہوتی تو وہ […]
سیلاب زدہ بھائیوں کی امداد کے لیے دست تعاون بڑھائیے!!! کیرلا کا علاقہ اس وقت تباہ کن سیلاب کی زد میں ہے، مسلسل بارش، سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے شدید جانی مالی نقصانات ہوئے ہیں، لاکھوں افراد بے گھر ہوچکے ہیں، نہایت بے کسی کے عالم میں کھلے آسمان کے […]
یہ چوتھا انٹرویو بھی اسی واٹس گروپ "دبستان" سے مستعار ہے جس کے ایڈمن حضرات کبھی کبھی ایسا کارنامہ بھی انجام دیتے ہیں - طرز پیش کش میں ذرا سا فرق ہے - اس بار ہر سوال کے ساتھ پوچھنے والے کا نام بھی ہے - متعینہ مدت تک انٹرویو کو جاری رکھنے میں بڑا […]