جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “126”

کل 8 نتائج برآمد ہوئے۔

نفل نمازیں: احکام، مسائل، آداب: سنن ونوافل کا ایک انسائیکلوپیڈیا

کتاب:نفل نمازیں:احکام،مسائل،آداب مصنف:راشد حسن مبارک پوری ناشر: المجمع العلمی بالجامعۃ الاسلامیۃ فیض عام مئو ناتھ بھنجن(یوپی) سن اشاعت:2022 صفحات:400 قیمت:380 روپے نماز، اسلام کا دوسرا رکن ہے، اس کی اہمیت وفرضیت، احکام و آداب اور شرائط و مسائل بہت سی آیات واحادیث میں موجود ہیں، نیز نماز پڑھنے والے کے اجر و ثواب اور اس […]

پس نوشت
1,87122 اگست، 2023

علامہ ڈاکٹر محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ کی فقہی بصیرت: ”السعي الحثيث إلى فقه أهل الحديث“ کے مطالعے کی روشنی میں

علامہ ڈاکٹر محمد لقمان سلفی –رحمہ اللہ–ایک نامور مصنف، محقق اور مفسر قرآن تھے، آپ کی علمی ودینی خدمات متنوع ہیں، آپ نے عقیدہ، تفسیر، حدیث، سیرت، ادب وغیرہ مختلف فنون میں اہم اور قیمتی کتابیں تالیف فرمائیں، فقہ اسلامی پر آپ کی ایک عظیم اور شاہکار تصنیف"السعي الحثيث إلى فقه أهل الحديث" ہے۔ یہ […]

قلم قرطاس
1,61919 مارچ، 2023

بھارت میں بڑھتا اسلاموفوبیا: اسباب اور سد باب

پوری دنیا میں اسلام دشمنی زوروں پر ہے۔ مسلمانوں کے لیے عرصۂ حیات تنگ کیا جا رہا ہے۔ گاہے بگاہے ان پر بلاوجہ کے الزامات لگائے جارہے ہیں۔ بےقصور نوجوانوں سے جیل کی کوٹھری بھری جا رہی ہے۔ یہ سب کچھ اسلاموفوبیا کے زیر اثر ہو رہا ہے۔اسلاموفوبیا یہ دو لفظ اسلام اور فوبیا کا […]

قلم قرطاس
2,0077 دسمبر، 2020

کتب زوائد کی تاریخ اور”المطالب العالیہ“ کا مختصر تعارف

"زوائد" سے مراد کسی خاص کتاب پر دوسری کتاب کی زائد احادیث ہیں، جو مزید علیہ کتاب میں موجود نہ ہوں۔مثلا: صحیح مسلم کی وہ احادیث جو صحیح بخاری میں نہیں ہیں انھیں "زوائد مسلم على البخاري" کہا جائےگا۔ ”موجود نہ ہونے“کا معنی یہ ہے کہ وہ حدیث سرے سے ہی مزید علیہ کتاب میں […]

قلم قرطاس
1,78012 ستمبر، 2020

حدیث «إن الله وَضَعَ... وعن الحامِل أو المُرْضِعِ الصَّومَ» میں دلالت اقتران کی حیثیت

چوتھی قسط: حاملہ ومرضعہ کے متعلق ابن عباس رضی اللہ عنہ کے اثر کی تخریج پانچویں قسط: حدیث «إن الله وَضَعَ عن المُسافِر الصَّومَ، وشَطْرَ الصَّلاة، وعن الحامِل أو المُرْضِعِ الصَّومَ» میں دلالت اقتران کی حیثیت انس بن مالک الکعبی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: […]

قلم قرطاس
1,7358 جون، 2020

علماء کے اجتہادات کا احترام واجب ہے

عید کی نماز کا مسئلہ اٹھنے کے بعد سے کئی بھائی اس بات کو لے کر پریشان ہیں کہ ہمارے یہاں دینی مسائل میں سعودی عرب جیسی اجتماعیت کیوں نہیں؟ مگر وہ وہاں کی حکومت اور نظام کو نہیں دیکھتے کہ سب میں بڑا انعام جو سعودی عرب کو عطا ہوا ہے وہ ایک موحد، […]

قلم قرطاس
1,59824 مئی، 2020

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا حالیہ دورۂ بھارت

انیس فروری 2019 کی شام دلی میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آمد کو لے کر کافی تذبذب کا شکار تھی۔ نجانے کیا مصلحت تھی کہ میڈیا بالکل خاموش تھا جس کی وجہ سے لوگ گو مگو کیفیت میں تھے اور کوئی چیز واضح نہیں ہو پا رہی تھی۔ دلی کی خنک […]

قلم قرطاس
1,86123 فروری، 2019

شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی عصری معنویت

اسلامی تاریخ میں جن مجددین امت کو یاد کیا جاتا اورجن کے علوم ومعارف سے استفادہ کیا جاتا ہے،ان میں شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ (1328-1263ء) کا مقام سب سے بلند ہے۔ ان کی حیات وشخصیت پر کافی کام ہوچکا ہے اور ابھی بہت کچھ ہونا باقی ہے۔اہل علم مسلسل ان […]

قلم قرطاس
1,61719 اگست، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai