جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “116”

کل 16 نتائج برآمد ہوئے۔

آبشار خیال: متنوع مضامین کا حسین انتخاب

کتاب: آبشار خیال(مجموعۂ مقالات شعبان بیدار) مرتب: ابوالمیزان صفحات: 336 قیمت: 550 سن اشاعت: 2023 ناشر: مرشد پبلی کیشن،شاہین باغ،نئی دہلی ’آبشار خیال‘شعبان بیدار کے متنوع مضامین کا مجموعہ ہے اوریہ تنوع موضوعات تک محدود نہیں ہے بلکہ مضامین کے حجم میں بھی نظرآتا ہے۔ مضامین کازیادہ تر حصہ تخلیقی ہے لیکن عربی اور […]

پس نوشت
1,50710 دسمبر، 2023

بھارت میں بڑھتا اسلاموفوبیا: اسباب اور سد باب

پوری دنیا میں اسلام دشمنی زوروں پر ہے۔ مسلمانوں کے لیے عرصۂ حیات تنگ کیا جا رہا ہے۔ گاہے بگاہے ان پر بلاوجہ کے الزامات لگائے جارہے ہیں۔ بےقصور نوجوانوں سے جیل کی کوٹھری بھری جا رہی ہے۔ یہ سب کچھ اسلاموفوبیا کے زیر اثر ہو رہا ہے۔اسلاموفوبیا یہ دو لفظ اسلام اور فوبیا کا […]

قلم قرطاس
2,0077 دسمبر، 2020

ہجری سال کا آخری اور پہلا مہینہ (ذوالحجہ اور محرم)

ذو الحجہ اور محرم الحرام دونوں مہینے اسلام میں حرمت و احترام والے چار مہینوں میں ہیں: "إِنَّ عِدَّةَ الشُّهُورِ عِندَ اللَّهِ اثْنَا عَشَرَ شَهْرًا فِي كِتَابِ اللَّهِ يَوْمَ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ مِنْهَا أَرْبَعَةٌ حُرُمٌ" (التوبة36) ذو الحجہ سال کا آخری، گزرے ہوئے سال کے جائزہ اور احتساب کا مہینہ ہے۔ تو محرم الحرام نئے […]

قلم قرطاس
2,12720 اگست، 2020

آسام بٹوارےکی تاریخ

این آر سی: رنجن گوگوئی کی جانب سے حکومت ہند کو ایک بیش بہا تحفہ (حصہ سوم) تحریر: ارشو جون ترجمہ: راشد خورشید آسام کی تاریخ باہر سے آکر بسنے والوں سے بھری پڑی ہے۔ 19ویں صدی میں جب انگریزوں کو لگا کہ آسام کی زمین تو بہت زرخیز ہے، خصوصاً چائے کی کاشتکاری کرنے […]

قلم قرطاس
1,37328 جولائی، 2020

حاملہ اور مرضعہ پر روزہ ترک کرنے کی صورت میں قضا ہے یا فدیہ؟

پانچویں قسط: حدیث «إن الله وَضَعَ عن المُسافِر الصَّومَ، وشَطْرَ الصَّلاة، وعن الحامِل أو المُرْضِعِ الصَّومَ» میں دلالت اقتران کی حیثیت چھٹی اور آخری قسط: حاملہ اور مرضعہ کے روزے کا مسئلہ ایک مختلف فیہ مسئلہ ہے، تابعین کے زمانے سے اس میں اختلاف رہا ہے اور اس کی کسی بھی صورت پر ان کے […]

قلم قرطاس
1,33310 جون، 2020

حاملہ ومرضعہ کے متعلق ابن عباس رضی اللہ عنہ کے اثر کی تخریج

تیسری قسط: صومِ حاملہ و مرضعہ کے متعلق ابن عمر رضی اللہ عنہ کے اثر کی تخریج چوتھی قسط: ابن عباس رضی اللہ عنہ سے ان کے درج ذیل تلامذہ نے یہ حدیث ان سے روایت کی ہے: (1) عطاء بن ابی رباح (2) عطاء الخراسانی (3) عکرمہ (4) سعید بن جبیر (5) مجاہد (6) علی […]

قلم قرطاس
1,8404 جون، 2020

رمضان کے قضائی روزہ سے پہلے شوال کے چھ روزے رکھنے کا حکم

میرے ساتھ بہت ساری خواتین جڑی ہوئی ہیں جن کی طرف سے رمضان المبارک اور شوال کے موقع پر کثرت سے یہ سوال آتا ہے کہ جن عورتوں کے رمضان کے بعض روزے عذرکی وجہ سےچھوٹ گئے ہیں کیا وہ شوال میں پہلے ان چھوٹے ہوئے روزوں کی قضا کرے گی یا قضا سے پہلے […]

قلم قرطاس
1,66130 مئی، 2020

برونر کا نظریۂ تعلیم

جیروم سیمور برونر Jerome Seymour Bruner (1915 تا 2016) جن کے نظریات نے موجودہ نظام تعلیم پر خاصا اثر ڈالا، نیویارک، امریکہ کے ایک یہودی خاندان میں پیدا ہوئے جو کہ پولش مہاجر تھا۔ پیدائش کے وقت برونر نابینا تھے۔ دوسال بعد آپریشن سے ان کی بینائی بحال ہوئی۔ برونر ان عظیم ماہرین نفسیات میں […]

قلم قرطاس
1,39513 مئی، 2020

ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں

ادب بنیادی طور پر عربی لفظ ہے جو تین حروف کا مرکب ایک کلمہ ہے، جس کا بنیادی معنی جمع کرنا یا جمع ہونا ہے، اسی سے عربی میں چنے ہوئے دسترخوان کے لئے ”مأدبۃ“ کا لفظ مستعمل ہے اس لئے کہ اس پر انواع واقسام کے پکوان یکجاہوتے ہیں یا لوگ کھانے کے لئے […]

قلم قرطاس
1,36521 اکتوبر، 2019

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے فضائل ومناقب

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ صحابی رسول ہیں . حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ صحابی بن صحابی ہیں، کیونکہ ان کے والد ابوسفيان رضي اللہ عنہ بھی صحابی ہیں . حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کی آنکھوں نے پیارے نبی کو دیکھا . حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے کانوں نے پیارے رسول صلى […]

قلم قرطاس
1,85717 اکتوبر، 2019

شذرات حدیثیہ

ڈاکٹر عبدالکریم بن عبداللہ خضیر ترجمانی: رفیق احمد رئیس سلفی [طالب علمی کے زمانے میں کسی محترم ہندوستانی محدث کے سوانحی خاکے میں پڑھا تھا کہ انھوں نے طالب علمی کے دور میں اور حدیث کا استاذ بن جانے کے بعد بھی شذرات حدیثیہ (حدیث کے بکھرے موتی) جمع کرنے کا سلسلہ شروع کیا اور […]

قلم قرطاس
2,07421 فروری، 2019

غصہ سے بچنے کی نبوی تدبیریں اوران پر قابو پانے کی فضیلت

غیض وغضب، غصہ اور اشتعال انگیزی انسانی صفت ہے۔ غصہ آنا، خون گرم ہونا، جسمانی حرارت کا پسینے کی شکل میں ظاہر ہونا فطری و جبلی شی ہے۔ لیکن سب سے جری و بہادر وہ شخص ہے جو آئے ہوئے غصہ اور خون کی تپش کو ٹھنڈا کرنے کی طاقت و سکت رکھتا ہو۔ تاہم اس […]

قلم قرطاس
1,73913 فروری، 2019

سعودی عرب کی راجدھانی ریاض میں “ڈافوس اِن ڈِزرٹ” عالمی اقتصادی فورم

منگل کے روز 23 اکتوبر 2018 کو سعودی عرب کی راجدھانی ریاض میں Future Investment Initiative فورم کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز ہوا اور مکمل تین روز تک جاری رہا۔ اس فورم میں دنیا بھر سے 135 سے زائد مقرر اور ایکونومک ایکسپرٹ شریک رہے۔ یہ کانفرنس ریاض شہر کے رٹز کارلٹون ہوٹل میں منعقد […]

قلم قرطاس
1,71027 اکتوبر، 2018

عاشورہ کا روزہ کب رکھیں؟

احادیث مبارکہ میں عاشورہ کے روزے کی بڑی فضیلت اور تاکیدآئی ہے۔ یہ روزہ گزشتہ ایک سال کے گناہوں کا کفارہ ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: صيام يوم عاشوراء، أحتسب على الله أن يكفر السنة التي قبله۔ (صحيح مسلم  1162) بالاجماع اس دن کا روزہ رکھنا مستحب ہے۔ علامہ ابن عبد […]

قلم قرطاس
1,71818 ستمبر، 2018

شب قدر کے فضائل

خطبہ جمعہ: از ڈاکٹر عبدالرزاق البدر اردو ترجمہ: رفیق احمد رئیس سلفی تمام حمد وشکر اللہ کے لیے ہے،ہم اسی کی تعریف کرتے ہیں،اسی سے مدد چاہتے ہیں،اسی سے مغفرت طلب کرتے ہیں اور اسی کے حضور توبہ کرتے ہیں۔ہم اپنے نفس کی شرانگیزیوں اور اپنے اعمال کی برائیوں سے اللہ ہی کی پناہ چاہتے […]

قلم قرطاس
1,9445 جون، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai