جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “محمد مظہر الاعظمی”

کل 25 نتائج برآمد ہوئے۔

اقلیت کی کامیابی کا راز

دنیا کی تاریخ شاہد ہے کہ اکثریت کے زعم نے ہمیشہ اقلیت پر ظلم کو روا رکھا ہے اور اقلیت نے ہمیشہ اس زعم باطل کا جواب حکمت سے دیا ہے،طاقت سے نہیں۔کیوں کہ یہ دنیا دار الاسباب ہے،بغیر سبب اور ذریعہ کے کوئی چیز وجود میں نہیں آتی۔شق قمر کا معجزہ بھی اس وقت […]

قلم قرطاس
1,60728 ستمبر، 2020

اطمینان و سکون کا راز

یہ دنیا ہے جہاں ہر شخص کو مختلف حالات سے دوچار ہونا پڑے گا،دکھ درد، حزن و ملال اور غم سہنا پڑے گا۔ یہ صرف جنت کی خصوصیت ہے کہ وہاں جانے کے بعد نہ تو کسی قسم کا خوف اور دہشت ہوگی اور نہ ہی حزن و ملال ہوگا جیسا کہ قرآن کریم نے […]

قلم قرطاس
1,90025 ستمبر، 2020

تنقیدی مزاج

اس عالم رنگ و بو میں مختلف قسم کے لوگ بستے اور زندگی گزارتے ہیں، کچھ لوگ باشعور ہوتے ہیں، کام کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے اور کام کرتے ہیں۔ کچھ لوگ باشعور ہوتے ہیں کام کرنے کی صلاحیت بھی ہوتی ہے، مگر اپنی منفی فکر سے مجبور ہو کر کام نہیں کرتے بلکہ کام […]

قلم قرطاس
1,56326 اگست، 2020

بابری مسجد: اینٹی کلائمکس

کہا جاتا ہے کہ حادثات انسان کو ہیرو بنا دیتے ہیں یا زیرو بنا دیتے ہیں، ہیرو اور زیرو بننا حادثہ سے نبرد آزما ہونے والے شخص پر موقوف ہے کہ وہ کیا بنے گا۔ اگر وہ شخص حوصلہ مند ہے تو حادثہ اس کے اندر جوش و ولولہ بھر دیتا ہے، خون کی روانی […]

قلم قرطاس
1,4206 اگست، 2020

دفاعی طاقت اور غیر مرئی لشکر

اس دنیائے فانی کے چھوٹے بڑے تمام ممالک اپنی سالانہ آمدنی کا بہت بڑا حصہ دفاع پر خرچ کرتے ہیں اور ہر ممکن کوشش کرتے ہیں کہ ہم دفاعی اعتبار سے اس قدر مضبوط ہوجائیں کہ کوئی ملک کبھی آنکھ دکھانے کی جسارت نہ کرسکے اور اگر کسی نے ایسی کبھی غلطی کر ہی دی […]

قلم قرطاس
2,06023 جولائی، 2020

صنف نازک کی نزاکت کا تقاضہ

عورت اور مرد دو لفظ ہیں، دونوں کو ان کی جسمانی طاقت و توانائی اور لطافت و نزاکت کے اعتبار سے صنف نازک اور صنف قوی سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صنف نازک کو ان کی نزاکت کی وجہ سے شیشہ سے تشبیہ دی ہے: عن انس ابن […]

قلم قرطاس
1,99522 جولائی، 2020

چھلکنے کے بعد

عام حالات میں کسی بھی شخص کے متعلق اچھے اور برے ہونے کا فیصلہ نہیں کیا جاسکتا کیوں کہ عام حالات میں ہر آدمی چاہے اس کی شکل و صورت، ہیئت اور رنگ و نسل جو بھی ہو ایک سیدھا سادھا اور شریف انسان معلوم ہوتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ایک عام […]

قلم قرطاس
2,07418 جولائی، 2020

قربانی کی معنویت

لفظ قربانی وسیع تر معنویت کا حامل ہے مگر ہم لوگوں نے صرف جانور ذبح کرنے اور اس سے لطف اندوز ہونے تک محدود اور تنگ کر دیا ہے، جبکہ یہ قربانی جس ذات اقدس کی طرف منسوب اور مربوط ہے ان کی پوری زندگی ہی قربانی سے عبارت ہے۔ اسی وجہ سے اللہ تعالیٰ […]

قلم قرطاس
2,04015 جولائی، 2020

طاقتور کون؟

تقریبا ہر سماج میں دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں، ایک وہ جو اتنے کمزور ہوتے ہیں کہ اپنی زبان اور ہاتھ کو اپنے کنٹرول اور قابو میں نہیں رکھ پاتے مگر بزعم خویش وہ اتنے طاقتور ہوتے ہیں کہ کوئی بھی شخص ان کے سامنے لب کشائی کی ہمت نہیں کر پاتا۔ دوسرے وہ […]

قلم قرطاس
1,23212 جولائی، 2020

اپنی خامیوں کا تجزیہ

عصر حاضر کے مسلمانوں میں جو سب سے زیادہ خاص بات ہے وہ یہ کہ اپنی کسی بھی شکست و ریخت اور ناکامی کے بعد اپنے گریبان میں جھانک کر ایمانداری کے ساتھ اپنا جائزہ نہیں لیتے، اور نہ ہی تجزیہ کر کے اسباب معلوم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ بلکہ اس کی تمام تر […]

قلم قرطاس
1,22610 جولائی، 2020

کورونا کی دہشت

نزلہ اور زکام زمانہ قدیم سے معروف ہے، یہ ایک ایسی بیماری ہے کہ تبدیلی موسم کے وقت بہت کم ہی لوگ اس سے بچ پاتے ہیں۔ اس بیماری کے عام ہونے کی وجہ سے اس کی عوام میں کوئی اہمیت نہیں ہے، جبکہ یہ مسلم ہے کہ کبھی کبھی یہ بیماری بھی نوعیت بدلتے […]

قلم قرطاس
1,4377 جولائی، 2020

خاموشی قائدین کی

ہم سب کا ایمان و ایقان ہے کہ روزی روٹی اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے اور موت و حیات اس کی مرضی کے بغیر نہ آسکتی ہے اور نہ ہی مل سکتی ہے۔ نماز کے بعد ہم یہ دعا بھی کرتے ہیں اور اعتراف بھی کرتے ہیں کہ اللهم لا مانع لما اعطيت ولا […]

قلم قرطاس
1,8065 جولائی، 2020

مذہبی رجحان اور سیاسی مفاد

ہندو مذہب، مذہب ہے یا نہیں مجھے اس سے کوئی بحث نہیں، کیوں کہ ایک بہت بڑا طبقہ جو ہندوستانی اور غیر ہندوستانی پر مشتمل ہے اسے بہر حال مذہب مانتا ہے۔ اور اب روز بروز اس مذہب کے ماننے والوں میں شدت اور جوش و خروش بڑھتا ہوا محسوس بھی کیا جارہا ہے اور […]

قلم قرطاس
1,5702 جولائی، 2020

بے شعور بچوں کا احتجاج

ہم دیکھتے ہیں کہ بچے جب بالکل کم سن، سال دو سال یا چند سال کے بے شعور رہتے ہیں تو وہ صرف اپنا وقتی نفع اور فائدہ سمجھتے ہیں عواقب و نتائج سے بالکل بے خبر رہتے ہیں۔ اس لیے ماں باپ یا دیگر اہل خانہ دادا دادی وغیرہ سے کوئی مطالبہ کرتے ہیں […]

قلم قرطاس
1,71229 جون، 2020

تلخ و شیریں اور صبر و شکیب

کوئی شخص کسی معاشرے میں رہے اور اسے تلخ و شیریں اور نرم و گرم نہ برداشت کرنا پڑے یہ ممکن نہیں ہے کیوں کہ عوام کی زبان اور ہاتھ سے جب انبیاء اور رسول نہیں بچ سکے تو عام لوگوں کا بچنا بھلا کیسے ممکن ہو سکتا ہے...؟ تلخ و شیریں سننا اور برداشت […]

قلم قرطاس
1,53225 جون، 2020

نسل پرستی کا صنم

جب انسان اپنے مقام و مرتبہ کو نہیں پہچانتا اور اپنی خاکی حیثیت کو نہیں جانتا تو رنگ و نسل میں تفوق و برتری تلاش کرتا ہے اور پھر اس طرح انا کا شکار ہو جاتا ہے کہ اس کا انا دارین میں ذلت و رسوائی کا سبب بن جاتا ہے۔ کیوں کہ جب انا […]

قلم قرطاس
1,22523 جون، 2020

لاک ڈاؤن کا مفید پہلو

عام طور پر کسی چیز کے دو پہلو ہوتے ہیں، مفید اور مضر، مثبت اور منفی۔ اس اعتبار سے دیکھا جائے تو لاک ڈاؤن کے بھی دونوں پہلو ہیں، جس کا اعتراف ہر کس وناکس کرنے پر مجبور ہے۔ اور اگر کوئی اعتراف بھی نہ کرے تو عیاں را چہ بیاں۔ معاشی اور اقتصادی نقصان […]

قلم قرطاس
2,09921 جون، 2020

کوئی مرض لاعلاج نہیں

ہر وقت نئے نئے امراض اور بیماریاں پیدا ہوتی رہتی ہیں اور جب بھی نئی بیماری کا پتہ لگتا ہے اس پر تحقیق شروع ہو جاتی ہے۔ محققین دوا کی تلاش میں شب و روز مسلسل جد و جہد میں لگ جاتے ہیں۔ جب تک دوا تک رسائی نہیں ہوتی تب تک عام طور پر […]

قلم قرطاس
1,84521 جون، 2020

فرق طریقہ کار کا

اگر کہا جائے کہ ہم تعلیم و تعلم کے دور عروج سے گزر رہے ہیں تو غلط نہ ہوگا، کیوں کہ موجودہ نسل امم سابقہ کو اپنے مقابلہ میں حد درجہ جاہل الھڑ اور ناخواندہ سمجھتی ہے اور موازنہ سے اندازہ ہوتا ہے کہ تہذیب و تمدن، کلچر اور تعلیم و تعلم میں پچھلی صدیوں […]

قلم قرطاس
1,22818 جون، 2020

الفاظ کے میزان میں

ایک شخص کی زبان سے نکلنے والے الفاظ بظاہر صرف الفاظ ہوتے ہیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ الفاظ اس شخص کی بالکل سچی نمائندگی کرتے ہیں اور فکرو مزاج کی صحیح عکاسی کرتے ہیں۔ ان الفاظ کے آئینہ میں پندار کی صلابت اور شگفتگی صاف دکھلائی دیتی ہے بلکہ اگر گہرائی سے دیکھا […]

قلم قرطاس
2,04417 جون، 2020

دلیل مدعی دے گا

جب کسی علاقہ میں مختلف لوگ ایک ساتھ رہتے سہتے اور بستے ہیں تو کبھی کبھی زمین، جائداد، دکان وغیرہ کو لے کر آپس میں جھگڑا اور تنازع ہوجاتا ہے۔ مگر شریعت نے جس طرح ہر مسئلہ کا حل پیش کیا ہے اسی طرح لڑائی اور جھگڑے کا بھی ایک مستحکم اصول پیش کیا ہے […]

قلم قرطاس
1,36915 جون، 2020

تعمیر ملک کی پہلی اینٹ

ہم لوگ جب اپنا مکان، گھر، بلڈنگ اور حویلی تعمیر کرتے ہیں تو آغاز نیچے سے کرتے ہیں۔ بنیاد مضبوط سے مضبوط تر بنانے کی کوشش کرتے ہیں اور اب تو بنیاد نہیں کھودی جاتی بلکہ پورا مکان ہی بنیاد بناکر موٹی موٹی دبیز سلاخوں سے اس طرح بھر دیا جاتا ہے کہ یہ عمارت […]

قلم قرطاس
2,12112 جون، 2020

حالات کے تقاضے

قوت فکر وعمل پہلے فنا ہوتی ہے تب کسی قوم کی شوکت پہ زوال آتا ہے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ مسلم قوم اب اپنی فکری صلاحیت کھو چکی ہے، اسے یہ معلوم نہیں کہ حالات کیا ہیں اور حالات کے تقاضے کیا ہیں، ان تقاضوں کے مطابق ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کیا نہیں […]

قلم قرطاس
1,7459 جون، 2020

انسان نما مکھی

اللہ تعالیٰ کی ذات پاک ہے اور بے عیب بھی، انبیاء اور اس کے رسول کا معصوم ہونا مسلم ہے۔ مگر عام انسان نہ بے عیب ہے اور نہ ہی معصوم، خطا و نسیان اس کی ترکیب اور تخلیق میں ہے۔ البتہ یہ حقیقت ہے کہ بعض لوگ بہت ہی محتاط زندگی گزارتے ہیں پھر […]

قلم قرطاس
1,7276 جون، 2020

منفی سوچ

ایک شخص نے ایک مجلس میں تقریباً پندرہ لوگوں کو ہوا سے بھرا ہوا غبارہ دیا اور اس کے بعد یہ اعلان کر دیا کہ جس کا غبارہ محفوظ رہ جائے گا وہی فاتح اور انعام کا مستحق قرار پائے گا۔ اس اعلان کے بعد ہر ایک اپنا غبارہ بچا کر دوسرے کا غبارہ توڑنے […]

قلم قرطاس
1,4095 جون، 2020
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai