کیا کوئی عبد المعید اس دور میں پھر آئے گا؟
مولانا عبد المعید بنارسی رحمہ اللہ کی علمی، تدریسی اور تصنیفی خدمات کا ایک جامع تذکرہ۔ جانیے کہ کیوں انیں اپنے دور کا امام اور علم کا بحرِ ناپیدا کنار کہا جاتا تھا۔
کل 30 نتائج برآمد ہوئے۔
مولانا عبد المعید بنارسی رحمہ اللہ کی علمی، تدریسی اور تصنیفی خدمات کا ایک جامع تذکرہ۔ جانیے کہ کیوں انیں اپنے دور کا امام اور علم کا بحرِ ناپیدا کنار کہا جاتا تھا۔
ہر طرح کی تعریف و توصیف اللہ تعالیٰ کے لیے ہے اور درود و سلام نازل ہو پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر جن کے ذریعہ ہمیں ہر خیر و بھلائی حاصل ہوئی اور آپ سے محبت کرنا ایمان کا حصہ قرار پایا۔ وہ دل جس میں اللہ و رسول صلی اللہ علیہ وسلم […]
زوال علم و ہنر مرگ ناگہاں اس کی: پیدائش 1957 وفات، 15 اکتوبر 2022 ء ہر سینہ نشیمن نہیں جبریل امیں کا ہر فکر نہیں طائر فردوس کا صیاد (اقبال) آج سے تقریباً چوالیس (44) سال قبل کی بات ہے جب میں جامعہ محمدیہ نصرۃ الاسلام شنکر نگر سے جماعت رابعہ پڑھ کر فارغ ہوا […]
’’عالمی ادب کے تصور کو ایک ٹھوس حقیقت میں تبدیل کرنے کے لیے ترجمہ ایک ناگزیر وسیلہ ہے‘‘۔(البرٹ گیرارڈ) کچھ ’تذکرہ‘کے بارے میں ایک صدی پرانی بات ہے،23 ؍مارچ 1916کوبنگال حکومت نے ڈیفنس آف انڈیا ایکٹ کے تحت مولانا ابوالکلام آزاد کو ایک ہفتے کے اندر حدود بنگال سے باہر چلے جانے کا حکم نامہ […]
آج پوری امت مسلمہ نہایت ہی نا گفتہ بہ حالات سے گزر رہی ہے۔ حصن اسلام پر چہار طرف سے اعداے دین کی یلغار ہے۔ مسلمانوں کی حالت سمندروں کے جھاگ کی مانند بے وقعت اور اس خس و خاشاک کی طرح بے ثبات ہو چکی ہے جسے آب باراں کی معمولی سی روانی بہا […]
فیس بک اور واٹس ایپ کے ذریعے یہ خبر پڑھی کہ میرے رفیق درس حافظ محمد الیاس باڑوی نے ریاض کے کنگ سلمان ہاسپیٹل میں ٩-١٠ فروری کی درمیانی شب عالم آخرت کو سدھار گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون اس خبر وحشت اثر سے دل ملول ہوگیا اور ان کا سراپا ذہنی اسکرین پر […]
مولانا عبدالغنی فیضی جامعہ اسلامیہ فیض عام مئو اور جامعہ سلفیہ بنارس کے ممتاز فضلاء میں سے ہیں، آپ مولانا عبدالرحمٰن رحمانی نحوی رحمہ اللہ کے لائق فرزند اور علمی وارث ہیں۔ آپ نے ایک طویل مدت تک جامعہ اسلامیہ فیض عام مئو میں تدریسی فریضہ انجام دیا ہے، اس دوران باکورہ سے لے کر […]
یہ حقیقت ہے کہ علماء کرام کی ایک بڑی تعداد گھروں میں ٹیوشن پڑھاتی ہے، کیونکہ امراء مساجد یا مدارس میں بچوں کو بھیجنے کی بجائے گھروں میں ہی ٹیوٹر سے پڑھوانا پسند کرتے ہیں، یہ ان کےاسٹیٹس کے شایان شان بھی ہوتا ہے، لہذا وہ علماء کو ایک مخصوص رقم دے کر گھروں میں […]
مناظر طبیعت اور اشیاے خلقت کا اگر بغور مشاہدہ کیا جائے تو معلوم ہوگا کہ دنیاوی لحاظ سے اسی چیز کو استحکام وپائیداری حاصل ہے جس کی نشوو نما میں ایک معتد بہ وقت لگا ہو اور جس کے پروان چڑھنے میں صبر آزما انتظار کے مرحلے سے گزرنا پڑا ہو۔ بیل اور درخت ہی […]
نام و نسب: شہاب الدین بن عظیم اللہ بن عبداللہ بن امان اللہ والدہ ماجدہ: والدہ محترمہ کا نام عرب النساء تھا۔ نسبت: چوں کہ مولانا نے جامعہ اسلامیہ فیض عام مئو سے فراغت حاصل کی تھی، اس لیےان کی ایک نسبت فیضی بھی ہے اور دوسری نسبت مکی ہے کیوں کہ انھوں نے مہبط […]
شیخ عبد الرحمان بن ناصر السعدی رحمہ اللہ علم و عمل اور اخلاق و کردار میں اپنی مثال آپ تھے، وہ نمونہ سلف تھے، بیک وقت کئی اسلامی علوم و فنون کے ماہر و متخصص تھے، ان کا درس مرجع خلاق ہوتا تھا،عالم عرب ان کی جلالت شان اور علمی مرتبہ سے بخوبی واقف ہے، […]
جی ہاں! ہمیں مولانا ابوالمکرم عبدالجلیل رحمہ اللہ کی بہت یاد آتی ہے، جب آپ کا انتقال ہوا، میں کم سن تھا، وہی چھ سات برس کی عمر رہی ہوگی۔ انتقال کی صبح گھر پر لوگوں کی کافی بھیڑ اکٹھا ہوگئی، سبھی کے چہرے اداس،عیدالاضحیٰ کا دن تھا، کوئی مسرت و شادمانی نہیں، میں ورطہ […]
اسلام نے انسانوں کے بنیادی حقوق کی ضمانت اس وقت دی تھی جب دنیا اس اصطلاح سے واقف بھی نہیں تھی۔ اس لیے یہ کہنا بالکل درست ہے کہ بنیادی انسانی حقوق اور مساوات انسانی کی آبیاری میں اسلام کا امتیازی کردار رہا ہے۔ قرآن حکیم کی تعلیمات کی روشنی میں: (۱)تمام انسان باعزت اور […]
دوہزار بیس کئی اعتبار سےحزن وغم کا سال ہے۔ کورونا کی مصیبتیں، لاک ڈاؤن کی تکلیفیں، اقتصادیات کا بحران اور جان و مال کی تباہ کاریاں ہی سال رواں کو "عام الحزن" قرار دینے کے لیے کافی تھیں، لیکن ستم بالائے ستم اور مصیبت در مصیبت یہ کہ سال رواں میں متعدد جید و […]
الحمدﷲ رب العالمین، والصلاۃ والسلام علی رسولہ محمد وعلیٰ آلہ وصحبہ أجمعین، أما بعد: تذکرہ، سیر اور سوانح ان اہم فنون میں سے ہیں جنھیں مسلم علما نے بامِ عروج پر پہنچایا، ان موضوعات پر اس قدر عظیم الشان لٹریچر فراہم کر دیا کہ آج تک دنیا کی کوئی قوم اور مذہب اس کا عشرِ […]
عید کی خوشیاں منائیں یا علمائے اسلام کے اس دارِ فانی سے جانے کا غم، ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد پیش کریں یا ایک کے بعد ایک علمائے اسلام کے اٹھتے چلے جانے پر اپنی اور پورے عالمِ اسلام کی تعزیت کریں۔دھیرے دھیرے آفتابانِ علم و فن اور ماہتابانِ خطابت و صحافت اور ستارگان […]
پس منظر: تحریک شہیدین کا ذکر تو ہر کوئی فخر سے کرتا ہے لیکن اس کے پھیلاؤ کی جب بات آتی ہے تو پنجاب سے شروع ہوکر صادقپور میں آکر اٹک جاتا ہے۔ جب سید احمد شہید اور شاہ اسماعیل شہید نے پنجاب کے سرحدی علاقوں میں نئی اسلامی حکومت کی بنیاد رکھی تو کچھ […]
متلاشیان علم و فن آپ کے شجر سایہ دار میں بیٹھ کر علم و ادب کی تشنگی بجھاتے اور ان سے ادبی گر سیکھتے، منتظمین اجلاس پروگرام کی شہرت اور کامیابی کے لیے کرسی صدارت کے جلیل القدر عہدے سے نوازتے۔ جب کہیں ردو قدح یا مناظرے کی بات ہوتی تو انھیں اپنا نقیب بناکر […]