جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

محسن ملت ڈاکٹر بہاء الدین کی نذر

کلام: کاشف شکیل29 نومبر، 20221,227قارئین0 تبصرےمطالعے کا وقت: ۱ منٹ
فونٹ سائز:
یہ تحریر سنئے
مطالعہ کا انداز:
محسن ملت خدا کا ہم پہ اک انعام ہیں
وہ جہان علم و فن کا خوبصورت نام ہیں
دین سے وابستگی اور فکر کی تابندگی
جن کے ساقی آپ ہیں، سب علم کے ہی جام ہیں
سیرت و تاریخ ہو، تحقیق یا تصنیف ہو
کارنامے آپ کے مقبولِ خاص و عام ہیں
اے در ختم نبوت کے محافظ حشر میں
تیری سعیِ تام کے کوثر کے پیالے دام ہیں
اک در ختم الرسل پر دوسرا تاریخ پر
آپ کے قد سے بھی اونچے آپ کے یہ کام ہیں
مال و زر قرباں کیا سب علم‌ ہی کے واسطے
سُوئے ختم المرسلیں ہی آپ کے سب گام ہیں
زندگانی آپ کی تحقیق اور تدوین ہے
آپ کسب آگہی میں محو صبح و شام ہیں
اعلامیہ و ادارتی وضاحت: اس تحریر میں ظاہر کی گئی آراء اور بیانات مصنف کی ذاتی رائے ہیں، ادارہ ‘دی فری لانسر’ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کسی بھی تحریر کی اخلاقی و قانونی ذمہ داری خود مصنف پر عائد ہوتی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ہمارا قانونی اعلامیہ و ٹیک ڈاؤن پالیسی ملاحظہ فرمائیں۔
اس مضمون کا علمی کوئز تیار کیا جا رہا ہے...
آفیشل واٹس ایپ چینل — The Freelancer Urdu

دی فری لانسر کے باضابطہ واٹس ایپ چینل سے جڑیں

تمام نئی وقیع تحریریں، علمی و تحقیقی مضامین اور ادبی کالم براہِ راست اپنے موبائل پر حاصل کریں۔

تبصرے و آراء (0)

ابھی تک اس تحریر پر کوئی تبصرہ شائع نہیں ہوا۔

آپ اپنی قیمتی رائے کا اظہار نیچے فارم کے ذریعے کر سکتے ہیں!

اپنا تبصرہ یا رائے ارسال کریں

متعلقہ مضامین

محسن ملت ڈاکٹر بہاء الدین کی نذر - دی فری لانسر | دی فری لانسر