جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “عامرسہیل”

کل 8 نتائج برآمد ہوئے۔

فکری جنگ

مذہبی، مالی و ثقافتی بالادستی اور قیادت کے شوق نے اقوام عالم کو ایک دوسرے سے بر سرپیکار رکھا ہے، اپنے اپنے مقاصد کے حصول کے لیے ہاتھ، ہتھیار، زبان و قلم اور دوسرے مختلف قسم کے اثر انداز وسائل کو زیر استعمال لایا گیا ہے، انھی وسائل میں سے ایک اہم وسیلہ ’فکری جنگ‘ […]

قلم قرطاس
2,1115 مئی، 2021

یہ بصیرت عجب بصیرت ہے

ایک نمازی شخص سے سوال کیا گیا کہ اگر موت کے بعد آپ کو پتہ چلے کہ جنت و جہنم جیسی کوئی چیز نہیں ہے اور نا ہی ثواب و عقاب کا کوئی تصور ہے تو آپ کیا کریں گے؟ جواب ششدر کرنے والا تھا، آپ بھی واقعہ ملاحظہ فرمائیں. صاحب واقعہ کا بیان ہے […]

قلم قرطاس
1,38214 جولائی، 2019

ہندوستان کے موجودہ حالات میں ہماری ذمہ داری

ایک لمبے عرصے سے ہندوستانی مسلمانوں کے دگرگوں حالات پر بحث جاری ہے، نت نئی کمیٹی تشکیل پاتی ہے اور تبصرے و جائزے میں مصروف ہوجاتی ہے۔ وقفے وقفے سے نتائج پیش کیے جاتے ہیں لیکن حالات جوں کے توں بنے ہوئے ہیں۔ بیماری کی تشخیص ہوجاتی ہے لیکن علاج ٹھنڈے بستے میں پڑا رہتا […]

قلم قرطاس
1,71815 فروری، 2019

ارتداد کی لہر: اسباب و علاج

اسلام قبول کرنے کے بعد کفر کی جانب پلٹ جانے کو ارتداد کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ارتداد کی واضح اور اجتماعی شکل نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے معا بعد بنو فزارہ، بنواسد، بنوعامر اور غطفان وغیرہ قبائلیوں کے اندر ظاہر ہوئی۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ اہل مکہ، مدینہ […]

قلم قرطاس
2,04917 اکتوبر، 2018

محبت سے نفرت تک

سعودی حکومت کی بنیاد میں جہاں ایک بالغ نظر، بیدار مغز، دور اندیش اور زمانہ شناس حکمران کی فہم و فراست کا دخل تھا وہیں ایک ماہر عالم دین، سلف کے منہج کا پیروکار اور اصلاح امت کے جذبے سے سرشار انسان بھی اس کے شانہ بشانہ کھڑا تھا، یہی وجہ بنی کہ شاہان سعودیہ […]

قلم قرطاس
2,04623 ستمبر، 2018

دوہرا نظریہ

بات گزشتہ برس 7 اکتوبر بروز سنیچر کی ہے، دوپہر گزر جانے کے بعد بی بی سی عربی، آر ٹی نیوز، الحیاة اور الجزیرہ نے ایک خبر شائع کی، میں چونک سا گیا، ایک لمحے کے لیے میں شک و تردد کے مرحلے میں رہا لیکن حقیقت سے کب تک نظریں چرائی جا سکتی […]

قلم قرطاس
1,59810 اپریل، 2018

شہر غوطہ کے چند مناظر

(غوطہ پر ہورہے مظالم کے متعلق ایک تحریر) پہلا منظر میرا شہر دمشق کے نواح میں غوطہ کے نام سے بسا ہوا ہے، زمین کی  زرخیزی اور سر سبزی و شادابی اسے اتنا خوبصورت بناتی ہے کہ غوطہ جنت نما معلوم ہوتا ہے، شہر کے چاروں اور ہرے بھرے باغات ہیں اور ان کے پیچھے […]

قلم قرطاس
1,2454 اپریل، 2018

عامرسہیل

محترم ایڈیٹر صاحب السلام علیکم و رحمة الله وبركاته "دی فری لانسر" کی ٹیم کو ڈھیر ساری مبارکباد روایتی ڈگر سے ہٹ کر آپ لوگوں نے ایک نیا طرز ایجاد کیا جس سے افہام و تفہیم اور تنقید و تبصرے کی ایک نئی راہ ہموار ہوئی، بر صغیر کی دینی صحافت کا یہ بند دروازہ […]

قلم قرطاس
1,9904 اپریل، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai