کتاب درشن: آبشار خیال (مجموعۂ مقالات شعبان بیدار)
کتاب کا نام: آبشار خیال (مجموعۂ مقالات شعبان بیدار)۔ از: ابوالمیزان۔ صفحات: 336، قیمت: 550 روپے، ناشر: مرشد پبلیکیشن، نئی دہلی۔ واٹس ایپ رابطہ: 9990674503۔
کل 17 نتائج برآمد ہوئے۔
کتاب کا نام: آبشار خیال (مجموعۂ مقالات شعبان بیدار)۔ از: ابوالمیزان۔ صفحات: 336، قیمت: 550 روپے، ناشر: مرشد پبلیکیشن، نئی دہلی۔ واٹس ایپ رابطہ: 9990674503۔
شعبان بیدار کے تقریباً ستر مضامین کا مجموعہ "آبشار خیال" ابوالمیزان نے مرتب کیا ہے۔ مرشد پبلیکیشن، نئی دہلی سے ٢٠٢٣ میں شائع ہونے والی یہ کتاب تین سو چھتیس صفحات پر مشتمل ہے۔ سرورق دیدہ زیب، کاغذ معیاری اور جلد بندی مضبوط ہے۔ شعبان بیدار کے تعارف میں شیخ سرفراز فیضی حفظہ اللہ نے […]
کتاب: آبشار خیال(مجموعۂ مقالات شعبان بیدار) مرتب: ابوالمیزان صفحات: 336 قیمت: 550 سن اشاعت: 2023 ناشر: مرشد پبلی کیشن،شاہین باغ،نئی دہلی ’آبشار خیال‘شعبان بیدار کے متنوع مضامین کا مجموعہ ہے اوریہ تنوع موضوعات تک محدود نہیں ہے بلکہ مضامین کے حجم میں بھی نظرآتا ہے۔ مضامین کازیادہ تر حصہ تخلیقی ہے لیکن عربی اور […]
اگر کوئی مذہبی عالم شاعر بھی ہو ادیب بھی ہوتو ظاہر ہے وہ بہت حساس بھی ہوگااور اس کی حساسیت کاچشمہ اس کے مذہبی اخلاق واقدار کی تہوں سے ہوکر جاری ہوتا ہوگا۔ لہٰذا ایسے کسی شخص کی فکر میں’’ آب زمزم‘‘ کی پاکیزگی، خیالات میں ’’ماء طہور‘‘ کی چاشنی، زبان وقلم میں’’ آب حیات‘‘ […]
بہت دنوں کی بات ہے، شباب پر بہار تھی، فضا بھی خوش گوار تھی، بھلی سی ایک شام میں آج سے تقریبا دس برس قبل میں ندوۃ الطلبہ (جامعہ سلفیہ بنارس) کی لائبریری میں تھا، میں نے مجلہ دی فری لانسر ممبئی پہلی بار وہیں دیکھا، اس مجلے کا جامعہ کے طلبہ میں بہت شہرہ […]
تقریظ تقسیم ہند کے بعد جن علما نے منہج سلف کے فروغ اور دفاع کتاب و سنت کا علم سنبھالا، ان میں ایک بڑا نام مولانا حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ کا ہے، آپ تقریبا نصف صدی تک علمی افق پر نیر تاباں کی طرح چمکتے رہے۔ مولانا کی دینی اور علمی خدمات کی […]
صحابہ نے ایمان بالرسول کو آسان کردیا: صحابہ کی عظمتوں کے لاکھوں حوالے ہیں۔ غور کیجیے تو ایسی ایسی حقیقتیں ابھر کر آتی ہیں کہ فکر و نظر کی ندیا ں پایاب محسوس ہوتی ہیں۔ تصور کیجیے جب رسول ﷺفقط ایک ذہین اور ایماندار شریف نوجوان کی حیثیت سے اہل مکہ کے درمیان زندگی […]
اردو زبان میں صحابہ کرام پر باضابطہ تنقید کی روایت مولانا مودودی کی قائم کردہ ہے۔ اس کے لیے مولانا نے ایک مستقل کتاب ہی تصنیف فرما ڈالی اور اس کا نام خلافت وملوکیت رکھا۔ جیسا کہ کتاب کے نام سے ظاہر ہے مولانا کا مدعا تھا کہ خلافت ملوکیت میں تبدیل کس طرح ہوئی،تاریخ […]
پیش ہے واٹس اپ گروپ "دبستان اردو" کی سنہری روایت کی اگلی کڑی۔ اس انٹرویو میں گروپ ممبران نے جناب ابوالمیزان صاحب سے ان کی حیات، ان کے افکار وخیالات اور علم وفن کے میدان میں ان کے تجربات نیز فری لانسر کی تاریخ سے متعلق سوالات کئے ہیں۔ ابوالمیزان صاحب کا اصلی نام نصیر خان […]
زیر نظر تحریر ایک روڈ میپ ہے اس منزل کا جو ہمارا مقصود ہونا چاہیے۔ عزت کی جو راہ ہے وہی غلبے کی بھی ہے۔ دین صرف کچھ علامتوں یا چند خاص عبادتوں کا نام نہیں ہے، جینے کا سلیقہ ہے دین۔ جیسا دل ہو ویسی شکل بھی ہونی چاہیے، جیسی انترآتما ہو ویسا سلوک […]
آج کل جن نوجوان سلفی اہل قلم کی تحریریں عوام وخواص میں مقبول ہیں اور جو پورے اعتماد کے ساتھ اپنے افکاروخیالات کا اظہارصاف ستھری زبان اور بہترین اسلوب میں کررہے ہیں،ان میں کئی ایک نام نمایاں ہیں۔ ابوالمیزان اور ابن کلیم صاحبان نے جو ’’دی فری لانسر ویب پورٹل‘‘ بنایا ہے اور جس […]
ممبئی تجارتی وصنعتی حوالے سے بین الاقوامی شہرت کا حامل قدیم ترین شہر ہے، مگر یہاں علم وفن کے دریا بھی بہتے ہیں، فکر ودانش کی باد بہاری بھی چلتی ہے، کاروان شعور و آگہی کے قافلے بھی گزرتے ہیں، عرفانی انجمنیں بھی سجتی، سنورتی اور بکھرتی ہیں، یہاں ساغران جذب ومستی بھی خیمہ زن […]
سلفیت سے متعلق محترم رفیق احمد رئیس سلفی حفظہ اللہ کے مضمون کا تنقیدی جائزہ لینے والی ایک تحریر پر ادارتی نوٹ نیت موافق کی ہو یا مخالف کی، اس پر شک کرنا گھاٹے کا سودا ہے۔ اگر رفیق صاحب نے سنی سنائی باتوں کو بنیاد بناکر سعودی عرب کے بارے میں غلط بیانی کی […]
کوئی بھی مکالمہ ہو یامباحثہ زیر بحث مسئلے یا طے شدہ ایجنڈے پر بات کرنے سے پہلے اس سے مستنبط یا منتج ہونے والے نکات کے دائرہ کار اور حلقہ نفاذ کی تعیین ہونی چاہیے۔ ورنہ ہر تفکیر فکرہ بازی اور ہر فکرمندی ذہنی ورزش تک محدود ہوکر رہ جائے گی۔ کیونکہ آئیڈیا چاہے جتنا […]
یہ چوتھا انٹرویو بھی اسی واٹس گروپ "دبستان" سے مستعار ہے جس کے ایڈمن حضرات کبھی کبھی ایسا کارنامہ بھی انجام دیتے ہیں - طرز پیش کش میں ذرا سا فرق ہے - اس بار ہر سوال کے ساتھ پوچھنے والے کا نام بھی ہے - متعینہ مدت تک انٹرویو کو جاری رکھنے میں بڑا […]