جمعہ، 23 اکتوبر، 2026
ہوم پیج

تلاش برائے: “روحانیت”

کل 25 نتائج برآمد ہوئے۔

سوشل میڈیا کا جادو اور کتابوں کا حال زار

انسانی تہذیب کا سب سے روشن باب ہمیشہ سے مطالعۂ کتاب سے وابستہ رہا ہے۔ کتاب محض کاغذ اور سیاہی کا مجموعہ نہیں بلکہ فکر کی روشنی، دل کا سکون اور روح کا توشہ ہے۔ دنیا کے ہر بڑے انقلاب اور ہر بیداری کے پیچھے کتاب ہی کا چراغ روشن رہا ہے۔ قرآنِ حکیم نے […]

قلم قرطاس
1,80111 دسمبر، 2025

زندگی

زندگی کا فلسفہ جتنا آسان ہے اتنا ہی مشکل، سہل انگاروں کے لیے یہ ایک حسین خواب ہے لیکن انھیں نہیں معلوم کہ نیند ٹوٹنے پر یہ خواب ریزہ ریزہ ہو جائیں گے، وہ سمجھتے ہیں کہ یہ خواب ہی تو ہے جس کی تعبیر ممات ارضی ہے جو فنا کی مثیل ہے، وہ بے […]

قلم قرطاس
1,78931 جنوری، 2024

بدعت اور معصیت

بدعت دین میں نئے کام کا نام ہے تو معصیت احکام الہی کی خلاف ورزی کو کہا جاتا ہے، دونوں کے دونوں اللہ کی نافرمانی کی شکلیں اور اس کی ناراضگی کو دعوت دینے والے کام ہیں۔ تاہم اگر ان دونوں کا آپس میں موازنہ کیا جائے اور دین میں ان کی درجہ بندی دیکھی […]

قلم قرطاس
1,57216 جولائی، 2023

’’آبشار خیال‘‘ کی پاکیزہ پھوار سے روح سرشار ہوجاتی ہے

اگر کوئی مذہبی عالم شاعر بھی ہو ادیب بھی ہوتو ظاہر ہے وہ بہت حساس بھی ہوگااور اس کی حساسیت کاچشمہ اس کے مذہبی اخلاق واقدار کی تہوں سے ہوکر جاری ہوتا ہوگا۔ لہٰذا ایسے کسی شخص کی فکر میں’’ آب زمزم‘‘ کی پاکیزگی، خیالات میں ’’ماء طہور‘‘ کی چاشنی، زبان وقلم میں’’ آب حیات‘‘ […]

قلم قرطاس
2,01815 جولائی، 2023

کوہِ گراں

کتابوں سے محبت انسانی زندگی میں موجود معروف محبتوں سے جداگانہ ہے۔ کتابیں انٹریکٹ نہیں کرتی ہیں مگر انسانی طبیعتوں کو استقلال، استقامت، انکساری اور یکسوئی کا جو درس دیتی ہیں وہ جذبات میں اعتدال کا تاپمان بنائے رکھنے میں بہت معاون ثابت ہوتا ہے۔ کتابوں سے بے مثال محبت کرنے والی ایسی ہی ایک […]

قلم قرطاس
2,1112 جون، 2023

سحر کا جال، آبشار خیال

بہت دنوں کی بات ہے، شباب پر بہار تھی، فضا بھی خوش گوار تھی، بھلی سی ایک شا‌م میں آج سے تقریبا دس برس قبل میں ندوۃ الطلبہ (جامعہ سلفیہ بنارس) کی لائبریری میں تھا، میں نے مجلہ دی فری لانسر ممبئی پہلی بار وہیں دیکھا، اس مجلے کا جامعہ کے طلبہ میں بہت شہرہ […]

قلم قرطاس
1,91628 مئی، 2023

فلم پرستی کا بڑھتا خمار

اسلام روحانیت، تقوی، پاکیزگی، اصول، معیار، قربانی اور پابندی سے عبارت ہے، اسلام انہی قدروں کے ساتھ اپنے حقیقی پیرایے میں نظر آتا ہے، مگر اسلام "سیعود کما بدأ" کے مصداق گذرتے دن رات کے ساتھ اجنبیت کی راہ پر گامزن ہے، وقت اور زمانے کی ہواؤں کے زور پر سوچ وفکر میں تبدیلی کا […]

قلم قرطاس
1,3062 مارچ، 2023

ماحولیاتی عدم توازن: اسباب اور تدارک

آج ٥ جون ہے، آج کا دن یوم ماحولیات کے طور پر منایا جاتا ہے، مختلف مناسبت سے عالمی پیمانے پر منائے جانے والے بہت سارے ایام عوام میں بیداری پیدا کرتے ہیں، ایک عہد کی تجدید ہوتی ہے۔ اللہ کی اتنی بڑی کائنات ایک فطری توازن کے ساتھ قائم ہے اور یہی توازن اس […]

قلم قرطاس
1,7595 جون، 2021

منہج انقلاب نبویﷺ

انقلاب محمدی کی حقیقت: دنیا میں مختلف انقلابات رونما ہوئے ہیں اورہوتے رہتے ہے لیکن انقلاب محمدیﷺ اس اعتبار سے بنیادی طور پر مختلف ہے کہ دیگر سارے انقلابات کی نظریاتی وفکری اساس انسانوں کی ذہنی اختراع تھی،جیسا کہ اشتراکی انقلاب کا فلسفہ کارل مارکس کی اختراع، انقلاب فرانس کا فلسفہ والٹیر کی فکر اور […]

قلم قرطاس
1,56127 فروری، 2021

شیخ الحدیث مفتی حافظ ثناء اللہ مدنی رحمہ اللہ:حالات و علمی خدمات

آہ۔۔۔علم حدیث کے بحر بے کراں،مخدوم العلماء والصلحاء، یادگار اسلاف شیخ الحدیث مولانا مفتی ثناءاللہ مدنی وفات پاگئے۔اناللہ وانا الیہ راجعون قدرت حق نے آپ کو خوبیوں کا مرقع بنایا تھا۔جذبہ صادق کے ساتھ حدیث کی خدمت وصیانت کے آپ زندگی بھر کوشاں رہے۔حضرت شیخ الحدیث کی رحلت پورے عالم اسلام کے لیے صدمہ ہے۔ع […]

قلم قرطاس
1,5719 فروری، 2021

سائنسی علوم پر اسلام کے احسانات

سائنس کا وجود قرآن کریم کی تعلیمات کا نتیجہ ہے، اللہ رب العالمین کی صفت ربوبیت کا ماخذ ہے، اب یہ مستقل فن کے طور پر منظر عام پر آچکا ہے، تدمیر و فساد کے ایٹمی ہتھیاروں کے ساتھ ساتھ زندگی کے ہر شعبے میں سائنس کی ترقیات نے راحت و سکون کی راہیں بھی […]

قلم قرطاس
1,24316 دسمبر، 2020

اسلامی مدارس کے فارغ التحصیل طلبہ کے لیے ذریعۂ معاش: مسئلہ اور حل

[زیر نظر تحریر جامعہ آل رسول،مارہرہ،ایٹہ(یوپی) کے ایک سیمینار میں پیش کی گئی تھی جو۲۱-۲۲؍فروری ۲۰۲۰ء کو منعقد ہوا تھا اور جہاں مختلف مکاتب فکر کے علماء موجود تھے اور کئی ایک دینی مدارس کے مندوبین بھی اس میں شریک تھے۔دیگر مقالہ نگاران کی طرح راقم نے بھی مسئلۂ زیر بحث پر اپنے خیالات […]

قلم قرطاس
1,71613 دسمبر، 2020

مدینہ منورہ میں خلافت عثمانیہ کی چند یادگاریں

عالم اسلام میں خلافت عثمانیہ کا دور ملت اسلامیہ کے عروج کا زمانہ تسلیم کیا گیا ہے، جس میں مسلمانوں نے حرب و فن میں بلکہ ہر شعبہ میں غیر معمولی ترقی کی ہے۔ تقریباً ۶۰۰ سال پر مشتمل یہ سنہری دور ہمارے لیے بہت سی تاریخی باقیات چھوڑ گیا۔ گو آج خلافت نہیں مگر […]

قلم قرطاس
1,98818 جولائی، 2020

عقل بے مایہ امامت کی سزاوار نہیں

اللہ تعالیٰ نے انسان کو جن عظیم نعمتوں سے نوازا ہے ان میں سے سب سے بڑی نعمت عقل ہے، جس کے ذریعہ اللہ تعالیٰ نے انسان کو اپنی دیگر مخلوقات پر فضیلت بخشی اور دیگر تمام جانداروں پر فوقیت عطا کی ہے، تاکہ وہ غور و فکر سے کام لے کرعبرت و نصیحت حاصل […]

قلم قرطاس
2,07624 اپریل، 2020

اسلام کا وقتی بیانیہ: ایک جائزہ (قسط:٢)

مارچ 2019 کی 24 تاریخ تھی جب میں نے (اسلام کا وقتی بیانیہ: ایک جائزہ) کے عنوان سے ایک مضمون لکھا تھا، جس میں بنیادی پیغام یہ تھا کہ نبیﷺ کی حدیث(نضر اللہ امرأ سمع منا حدیثا فبلغہ کما سمعہ فإنہ رب مبلغ أوعی من سامع)(واللفظ للدارمي) کی روشنی میں حاملین اسلام کا فریضہ یہ […]

قلم قرطاس
1,80322 اپریل، 2020

زندگی کی پہلی اذان

آج فجر کی نماز کے لیے بیدار ہوا۔ وضو کیا اور دو رکعت نماز پڑھ کر فجر کی اذان کا انتظار کرنے لگا۔ کسی مسجد سے اذان کی آواز آئی مگر صاف نہیں تھی۔ کچھ دور سے آرہی تھی۔ دوسری مسجد سے اذان کی آواز آئی وہ بھی صاف نہیں تھی۔ تیسری اذان کی آواز […]

قلم قرطاس
2,03820 اپریل، 2020

بابا

اگر میں یہ کہوں کہ بابا، میرے والد، میرے ابو میری زندگی میں تمام تر اضطراب کا سبب ہیں تو بے جا نہ ہوگا۔ اب ایک باپ نے اپنے بیٹے کو دنیا کے فریب اور دھوکہ سے نمٹنے کے گُر نہ سکھائے ہوں اور ہمیشہ اعلی اخلاق کی تبلیغ میں زندگی کو ہلکان کرنے کی […]

قلم قرطاس
1,91816 اپریل، 2020

فضا ابن فیضی کی مذہبی شاعری: چند زاویے

کہا جاتا ہے کہ ادب سماج کا آئینہ ہے، سماج ادب سے ہے اور ادب سماج سے، لیکن جب ادب میں مذہب کی شمولیت کی بات آتی ہے تو بہتوں کی تیوریوں پر بل آجاتے ہیں، جبینیں عرق آلود ہو جاتی ہیں اور اجنبیت و حیرت کا اظہار کیا جاتاہے۔ حالانکہ ادب کا دائرہ اس […]

قلم قرطاس
1,58820 نومبر، 2019

مسجد میں خواتین

سپریم کورٹ نے پونہ کے مسلم جوڑے کی وہ درخواست قبول کرلی جس میں کہا گیا ہے کہ مسلم خواتین کو مسجد میں داخلہ کی اجازت دی جائے۔ یہ فیصلہ اس پس منظر میں کیا گیا ہے کہ کیرلا کے سابری مالا مندر میں 10 برس سے 50 برس تک کی لڑکیوں اور خواتین کو […]

قلم قرطاس
1,69817 اپریل، 2019

مغرب کو مادیت اور مشرق کو مذہب سے اس قدر لگاؤ؛ آخر کیوں؟

انگریزی تحریر: عمران خان (وزیراعظم پاکستان) یہ مضمون کئی سال پہلے “عرب نیوز” میں چھپا تھا اور اس وقت کافی پسند بھی کیا گیا تھا لیکن مغرب کی مادیت پرستی اور مذہب کی آڑ میں مشرق کی رسوم پرستی آج بھی پورے شباب پر ہے۔ مغرب میں مادیت نے جہاں روحانیت کا گلا گھونٹ […]

قلم قرطاس
2,07817 مارچ، 2019

اسلام میں روحانیت کہاں سے آئے؟

ہم جس زمانے میں سانس لے رہے ہیں اسے عہد جدید کہا جاتا ہے۔ عہد جدید کی گوناگوں خصوصیتوں میں سے شعور و ادراک اہم ہیں جو عقل کی تشکیل میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ مگر ہم جس دین کے پیروکار ہیں اسے دین اسلام کہتے ہیں۔ دین اسلام میں اللہ تعالیٰ نے شعور، […]

قلم قرطاس
1,97223 فروری، 2019

وہ عطر دان سا لہجہ مرے بزرگوں کا

ایک گاؤں ہے جس میں ایک شہر ہے، جی ہاں آپ تعجب نہ کریں گاؤں میں بھی شہر آباد ہوسکتا ہے، ابھی چند روز قبل کرنجوت بازار (سنت کبیر نگر) جانا ہوا تو مدینۃ العلوم کی زیارت کا شرف حاصل ہوا۔ علوم کا یہ شہر حضرۃ العلام مولانا ڈاکٹر حامد الانصاری کا بسایا ہوا […]

قلم قرطاس
1,71216 اکتوبر، 2018

کوہ نیپال پہ سرمایۂ سنت کا نگہبان

(حضرت مولانا عبداللہ مدنی کا سانحۂ ارتحال) بات کوئی پندرہ سال پرانی ہے جامعہ سراج العلوم جھنڈا نگر کی مسجد میں عشاء کی نماز کے بعد اعلان ہوا، طلبہ مسجد میں ہی رکیں۔ پروگرام کا آغاز ہوا، دو وجیہ اور روشن شخصیتیں نمودار ہوئیں،شکل و شباہت ایک جیسی گورا چٹا رنگ، سروقد، شمشاد قامت، عزم […]

قلم قرطاس
2,1419 اکتوبر، 2018

سید احمد شہید: ایک عظیم مصلح

گاہے گاہے بازخواں ایں قصئہ پارینہ را تازہ خواہی داشتن گر داغہائے سینہ را ہندوستان کی علمی و مذہبی تاریخ پر اگر گہری نگاہ ڈالی جائے تو پتہ چلتا ہے کہ بارہویں صدی ہجری علمی تگ و تاز کا ایک اہم موڑ ہے۔ یہی وہ دور ہے جس میں باقاعدہ کتاب و سنت پر […]

قلم قرطاس
1,82919 اپریل، 2018
دی فری لانسر | The Freelancer Urdu Magazine Mumbai