مولانا سعید الرحمن اعظمی — کچھ یادیں، کچھ ملاقاتیں
ممتاز عالم دین مولانا سعید الرحمن اعظمی کی یادگار باتیں، علمی خدمات اور ممبئی و مالیگاؤں کی ملاقاتوں کے احوال پر مبنی شیخ اسعد اعظمی ؍حفظہ اللہ کی خصوصی تحریر۔ پڑھیں مکمل مضمون۔
کل 12 نتائج برآمد ہوئے۔
ممتاز عالم دین مولانا سعید الرحمن اعظمی کی یادگار باتیں، علمی خدمات اور ممبئی و مالیگاؤں کی ملاقاتوں کے احوال پر مبنی شیخ اسعد اعظمی ؍حفظہ اللہ کی خصوصی تحریر۔ پڑھیں مکمل مضمون۔
دین کی سمجھ نہ ہو تو دنیا میں بندہ اندھوں سے بھی گیا گزرا ہے۔ آنکھوں سے جسے دکھائی نہیں دیتا وہ اپنے کان، ناک، ہاتھ اور پاؤں کی مدد سے کئی فائدے حاصل کرسکتا ہے اور متعدد نقصانات سے بچ سکتا ہے۔ فقہ فی الدین سے عاری انسان اپنی کھلی آنکھوں سے دنیا کے […]
موجودہ دور میں ٹیکنالوجی کی اہمیت وافادیت کسی سے مخفی نہیں ہے۔ یہ آج معلومات کی حصولیابی اور جانکاری کی فراہمی کا سب سے تیز ترین وسیلہ ہے۔ جس کے پیش نظر دنیا کا ہر فرد ٹیکنالوجی کے جہان میں اپنا اثرورسوخ قائم کرنے کی کوشش میں ہے۔ چاہے وہ تجارت سے جڑا ہو یا […]
تین دہائیاں گزر چکی ہیں۔ چوتھے دہے میں اب مرکز کی ایک شناخت نہیں ہے۔ ایک ہی شناخت ایسی ہے کہ اس کی ’تنکا تنکا آشیانہ‘حیثیت کو سمجھنے میں آسانی ہوسکتی ہے۔ مرکز کے سفر میں جو نشیب وفراز ہیں اس کی بڑی تفصیل ہے، ایک مضمون اس تفصیل کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ مقصود بھائی […]
موجودہ دور کی مہیب اور خوفناک جنگوں میں سے ایک یمن جنگ بھی ہے جس کی ابتدا کو تقریباً چھ سال ہوچکے ہیں، ایک محتاط اندازے کے مطابق اس جنگ میں پچاس ہزار سے زائد افراد مارے جا چکے ہیں، جن میں ایک تہائی تعداد عام شہریوں کی ہے، سعودی عرب کی زیر قیادت عرب […]
صاحب تحفۃ الاحوذی شیخ الحدیث عبدالرحمن مبارکپوری -رحمہ اللہ-کے ہاتھوں ۱۹۰۷ میں قائم کیا جانے والا چھوٹا سا مدرسہ اب جامعہ سراج العلوم کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ضلع بلرام پور، یوپی کے ایک گاؤں کنڈؤ بونڈیہارمیں واقع یہ جامعہ ایک سو تیرہ سال سے کتاب وسنت کی تعلیم وتعلم کے مبارک سلسلے سے […]
صرف تقسیم ہند کے نقصانات کا اندازہ ہی نہیں درست تھا امام الہند کا، تنظیم اہل حدیث کا تجزیہ بھی سو فیصد درست تھا۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ مولانا ابوالکلام آزاد ہوں یا علامہ ابن تیمیہ ہم ان کی تحریریں وہیں نقل کرتے ہیں جہاں ہمیں اتفاق ہوتا ہے۔ جہاں اختلاف ہو یا […]
دنیا جس برق رفتاری سے آگے بڑھ رہی ہے، اقبال و ترقی کے جو مدارج طے کررہی ہے، صنعت و تجارت اور سیاست و معاملات کے میدان میں جو تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں ان سے زندگی کے مسائل بھی خوب بڑھ گئے ہیں بلکہ ہر آن ان میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔ ان مسائل […]
(پس پردہ حقائق، امکانات، مسائل اور ان کا حل) ہمارے ملک میں دینی مدارس وجامعات کی خاصی بڑی تعداد ہے جن کا قیام علوم شرعیہ کی تعلیم وتدریس کے لیے عمل میں آیا ہے اور جو عام طور پر سرکاری تعاون کے بغیر مسلمانوں کی مدد سے چلائے جارہے ہیں۔ان کے علاوہ دینی مکاتب کا […]
سقوطِ غرناطہ یا سقوطِ اندلس اسلامی تاریخ کا ایسا سیاہ باب ہے جہاں سے مسلمانوں کی حکمرانی اور رعب ودبدبہ کا زوال شروع ہوتا ہے اور یورپ کی نشاة ثانیہ کا نیا دور افق عالم پر نمودار ہوتا ہے۔ مسلمان اپنے ماضی سے سبق لینے کی بجائے باہمی خانہ جنگی اور تقسیم در تقسیم […]
دینی مدارس وجامعات کا امتیاز یہ ہے کہ وہ اسلام کے علمی وثقافتی ورثہ کے محافظ ہیں۔ دین کے حوالے سے جو متنوع خدمات اہل اسلام نے انجام دی ہیں اور جو بیش قیمت سرمایہ چھوڑا ہے،جامعات ومدارس اس سے اپنا رشتہ استوار کیے ہوئے ہیں۔دوسرے لفظوں میں یہ کہا جاسکتا ہے کہ […]
اسلام میں مساجد کی حیثیت دیگر مذاہب کی عبادت گاہوں کی طرح محض عبادت کی ادائیگی کےلیے مختص کی گئی ایک عمارت کی نہیں بلکہ مساجد اسلامی معاشرہ کی دینی، سیاسی، معاشرتی، اخلاقی، رفاہی قیادت کا مرکز ہیں۔ دنیا کی ظلمتوں میں اسلام ہدایت کا نور ہے اور مساجد وہ چراغ ہیں […]