کیا کوئی عبد المعید اس دور میں پھر آئے گا؟
مولانا عبد المعید بنارسی رحمہ اللہ کی علمی، تدریسی اور تصنیفی خدمات کا ایک جامع تذکرہ۔ جانیے کہ کیوں انیں اپنے دور کا امام اور علم کا بحرِ ناپیدا کنار کہا جاتا تھا۔
کل 20 نتائج برآمد ہوئے۔
مولانا عبد المعید بنارسی رحمہ اللہ کی علمی، تدریسی اور تصنیفی خدمات کا ایک جامع تذکرہ۔ جانیے کہ کیوں انیں اپنے دور کا امام اور علم کا بحرِ ناپیدا کنار کہا جاتا تھا۔
’’اگر میں رکنِ یمانی اور مقام ابراہیم کے درمیان کھڑا ہوکر حلفاً کہوں کہ علم وعبادت، زہدو صبر وکرم، خوش اخلاقی اور بُردباری میں نہ زمین نے اپنی آنکھوں سے آپ جیسا کوئی دیکھا، نہ آپ ہی نے آپ جیسا کوئی دیکھا تو میرا حلف نہیں ٹوٹے گا۔ وہ معصوم نہیں لیکن میں نے ان […]
مولانا ارشد مدنی صاحب جمعیت علماء ہند کے صدر، دار العلوم دیوبند کے شیخ الحدیث اور مسلک دیوبند کے صف اول کے عالم دین اور ترجمان ہیں، آپ نے حالیہ ایک ویڈیو میں اپنے طلبہ کو یہ دعوت دی ہے کہ وہ آنکھ بند کرکے دیوبندی مسلک کے خلیفہ ثانی مولانا رشید احمد گنگوہی کی […]
خاکسار کا آبائی وطن ضلع بلرام پور کی تحصیل تلسی پور کا ایک گاؤں ’’گورا بھاری‘‘ ہے۔ گاؤں کے مکتب سے نکل کر مدرسہ اتحاد قوم(دارالتوحید)میناں عیدگاہ، اس کے بعد مفتاح العلوم ٹکریا، اورسراج العلوم جھنڈانگر(نیپال)سے ہوتا ہوا جامعہ سلفیہ بنارس پہنچا۔ جامعہ سلفیہ بنارس میں تعلیم ختم ہونے کے بعد سب سے اہم مسئلہ […]
یہ حقیقت ہے کہ علماء کرام کی ایک بڑی تعداد گھروں میں ٹیوشن پڑھاتی ہے، کیونکہ امراء مساجد یا مدارس میں بچوں کو بھیجنے کی بجائے گھروں میں ہی ٹیوٹر سے پڑھوانا پسند کرتے ہیں، یہ ان کےاسٹیٹس کے شایان شان بھی ہوتا ہے، لہذا وہ علماء کو ایک مخصوص رقم دے کر گھروں میں […]
ربانی علماء کی مسلسل موت کو دیکھ کر ایسا محسوس ہورہا ہے کہ قیامت بالکل قریب ہے۔ ابھی چند روز قبل ڈاکٹر آر کے نور محمد عمری مدنی رحمہ اللہ کا انتقال ہوا۔ ابھی ان کی رحلت کا غم ہلکا بھی نہ ہوسکا کہ یہ خبر موصول ہوئی کہ ہندوستان کے مایہ ناز عالم دین،کہنہ […]
سرفراز احمد:آپ کا مکمل نام کیا ہے؟(کنیت، لقب، تخلص یا تاریخی نام ہوتو وہ بھی بتائیں) مولانا عبدالستارسراجی:ابوالفضل عبدالستار بن راغب اللہ السراجی سرفراز احمد: آپ کی جائے ولادت کہاں ہے؟ اور تاریخ ولادت کیا ہے؟ مولانا عبدالستارسراجی:میری پیدائش ۱۶؍مئی۱۹۶۶ءکو موضع: امونا تیواری، پوسٹ:پپرا، ضلع: سدھارتھ نگر یوپی میں ہوئی۔ سرفراز احمد:کچھ خاندانی پس
برادرم ابوالمیزان کی طرف سے ہدیہ کی گئی کتاب ’حافظ صلاح الدین یوسفؒ:حیات و خدمات‘ (ناشر صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی ) کا مطالعہ کرتے ہوئے خیال آیاکیوں نہ اس میں موجود حافظ صاحب کے حالات زندگی کو سن عیسوی کے حساب سے ایک مضمون میں جمع کردیا جائے تاکہ قارئین ان کے مختصر حالات […]
ابھی اس راہ سے کوئی گیا ہے کہے دیتی ہے شوخی نقش پا کی (مولانا مختار احمد ندوی (۱۹۳۰-۲۰۰۷) کی حیات و خدمات پر ایک تاثراتی تحریر) الحمد لله رب العالمین، والصلاة و السلام علی أشرف الأنبیاء والمرسلين أما بعد: جناب صدر وحضرات اساتذۂ کرام ومعلمات، عزیز طلبا وطالبات اور سبھی معزز سامعین وسامعات السلام […]
آہ۔۔۔علم حدیث کے بحر بے کراں،مخدوم العلماء والصلحاء، یادگار اسلاف شیخ الحدیث مولانا مفتی ثناءاللہ مدنی وفات پاگئے۔اناللہ وانا الیہ راجعون قدرت حق نے آپ کو خوبیوں کا مرقع بنایا تھا۔جذبہ صادق کے ساتھ حدیث کی خدمت وصیانت کے آپ زندگی بھر کوشاں رہے۔حضرت شیخ الحدیث کی رحلت پورے عالم اسلام کے لیے صدمہ ہے۔ع […]
عربی عالمی اور دنیا کی زندہ زبانوں میں شمار ہونے کے ساتھ ساتھ تمام مسلمانوں کی ایک مشترکہ اور رابطہ کی زبان ہے۔ اسی میں ہماری شریعت اور ہمارا دستور حیات قران کریم ہے۔ یہاں لفظ فصیح لفظ عامی کے مقابل استعمال ہوا ہے۔ اس سے مراد وہ زبان ہے جو عربی قواعد کے موافق […]
صاحب تحفۃ الاحوذی شیخ الحدیث عبدالرحمن مبارکپوری -رحمہ اللہ-کے ہاتھوں ۱۹۰۷ میں قائم کیا جانے والا چھوٹا سا مدرسہ اب جامعہ سراج العلوم کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ضلع بلرام پور، یوپی کے ایک گاؤں کنڈؤ بونڈیہارمیں واقع یہ جامعہ ایک سو تیرہ سال سے کتاب وسنت کی تعلیم وتعلم کے مبارک سلسلے سے […]
ممبئی میں صوبائی جمعیت اہل حدیث، دلی میں نذیریہ اور نیپال میں جامعہ سراج العلوم جھنڈانگر لاک ڈاؤن کے پورے پیریڈ میں اپنے ملازمین کو مکمل تنخواہیں دیتے رہے۔ یہ عزیمت کی بات ممکن ہے اور اداروں میں بھی موجود رہی ہو جن کا علم ہمیں نہیں ہوسکا۔ البتہ عام معاملہ آدھی تنخواہیں دینے کا […]
کتاب: یادگار سلف مؤلف: حافظ شاہد رفیق (فاضل مدینہ یونیورسٹی) ناشر: دار ابی الطیب للنشر والتوزیع اشاعت اول: جولائی ٢٠١٩م مطبع: بیت السلام پرنٹنگ پریس صفحات: ٥٨٨ علماء کی سوانح قلمبند کرنے کا کام ہر زمانے میں ہوتا رہا، یہ ایک عادہ مستمرہ اور سنت جاریہ ہے۔ کبھی شاگرد نے […]
بچے ہمارا مستقبل ہیں۔ بچے امانت ہیں۔ بچے مستقبل کا سہارا ہیں۔ ان کی جسمانی تربیت کے ساتھ روحانی تربیت بھی ضروری ہے۔ بچوں کو دین کی عام فہم باتیں بتاتے رہیں۔ رب سے ان کا تعلق جوڑتے رہیں۔ کبھی درس قرآن کا اہتمام کریں۔ کبھی درس حدیث کا اہتمام کریں۔ کبھی سیرت رسول سے […]
حامداً و مصلیاً وبعد: ’’إِنَّ فِیْ ذَلِکَ لَذِکْرَی لِمَن کَانَ لَہُ قَلْبٌ أَوْ أَلْقَی السَّمْعَ وَھوَ شَہِیْدٌ‘‘(ق:۳۷) انہی کے فیض سے ویران ہوگئی بستی وہ چند لوگ جو میری نظر میں اچھے تھے علماء ربانیین، اولیاء اللہ، برگزیدہ اور عظیم و پاک باز ہستیوں کی زندگیوں کا مطالعہ کیوں ضروری ہے؟ اس لیے کہ ان […]
برصغیر کی سلفی تحریک اور اس سے وابستہ مخلص علمائے کرام نے ظلمت و جہالت سے دوچار ماحول کو توحید خالص اور اتباع سنت کی روشنی فراہم کرنے میں جس جہد مسلسل کا ثبوت دیا ہے، اسے نہ فراموش کیا جاسکتا ہے اور نہ نظرانداز کیا جاسکتا ہے۔ متاخرین فقہاء کی غیر ضروری قیاس آرائیاں […]
کل بتاریخ 16/7/2018 یہ اطلاع ملی کہ جامعہ سلفیہ مرکزی دار العلوم بنارس کے سابق استاد حدیث استاد محترم حضرت مولانا عبدالسلام مدنی بھی چل بسے، آخر کار علم حدیث کے چند آخری روشن چراغوں میں سے ایک چراغ گل ہوگیا، دلی صدمہ ہوا اور ہاتھ دعاء رحمت ومغفرت کے لئے اٹھ گیے- جانا سب […]
آہ مولانا عبدالسلام مدنی رحمہ اللہ بھی آج بتاریخ ۱۶/ جولائی ۲۰۱۸ء تقریبا ساڑھے پانچ بجے اس دار فانی سے رخصت ہوگئے، جب بھی آپ کانام آتا، حفظہ اللہ لکھتا آج پہلی بار آپ کو رحمہ اللہ لکھتے ہوئے انگلیاں کانپ رہی ہیں، تصور میں آپ کا پر نورچہرہ بار بار گھومنے لگتا ہے، پرسوں ہی […]
۱۹۱۲ -۱۹۹۳ شہر مئو ناتھ بھنجن جو علم وادب کے حوالے سے محتاج تعارف نہیں ہے۔ اس شہر میں فیض قدرت نے جن عظیم شخصیات کو وجود بخشا ہے ان میں مولانا ابو الوفا عظیم اللہ صاحب کا اسم گرامی علمی حلقوں میں بڑے ادب واحترام سے لیا جاتا ہے۔آپ ایک علمی خانوادےسے تعلق رکھتے […]